لیمن کے فروٹ کی پر ایکڑ ایوریج

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 17 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 8

  • @Salmanfanclub410
    @Salmanfanclub410 23 วันที่ผ่านมา

    ماشاءاللہ ❤

  • @raozulfiqar-o2s
    @raozulfiqar-o2s 6 วันที่ผ่านมา

    ماشاءاللہ بہت بھتر ین فروٹنگ ھے

  • @hayatlife2973
    @hayatlife2973 5 วันที่ผ่านมา

    💐🌹💐 کیا لیموں کی یہ ورائٹی اچار ڈالنے میں بھی اچھی ہے 🍊🍊

  • @MuhammadNadeem-iu9rs
    @MuhammadNadeem-iu9rs 19 วันที่ผ่านมา

    ماشاءاللہ بہت خوب ، ورائیٹی کون سی ہے اور پودے کہاں سے ملیں گے

    • @yasiramin8103
      @yasiramin8103  19 วันที่ผ่านมา

      @@MuhammadNadeem-iu9rs چائنہ ا لیمن پتوکی سے پودے ملیں گے

  • @hayatlife2973
    @hayatlife2973 5 วันที่ผ่านมา

    💐 سلام جرمنی سے 💐 محترم رہنمائی فرمائیں کہ آپ نے چائنا لیمن ہی کیوں لگایا ہے ؟کیا مارکیٹ میں اس کی فروخت بہتر ہوتی ہے یا میکسیکن لیمن کی فروخت بہتر ہوتی ہے یا کوئی اور ایسی ورائٹی ہے جو کہ مئی جون جولائی کے مہینے میں پھل تیار کرتی ہو اور مارکیٹ میں اس کی پرائز بھی بہتر ہو برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں💐🌹💐🍊

    • @yasiramin8103
      @yasiramin8103  วันที่ผ่านมา

      جی یہ ورائٹی بہترین ہے اس کے علاوہ سیڈ لیس لیمن جو ہے سانگ گڈ ورائٹی وہ بھی اچھی ہے وہ جون جولائی میں پھل دیتی ہے

    • @yasiramin8103
      @yasiramin8103  วันที่ผ่านมา

      اور یہ چائنہ لیمن اچار کے لیے بھی بیسٹ ہے سیڈ لیس لیمن کا اچار نہیں ڈلتا