انسان سچا ہو صحافی ہو خوبصورت لب و لہجہ ہو بولنے کا ہنر آتا ہو تو سننے کا مزہ ہی الگ ہوتا ہے کمال دیا ہے اللّه پاک نے اس بندے کو بولنے کا ہنر خوبصورت لہجہ سچائی اور اپنے شعبے سے دیانت ❤❤❤❤
دنیا کی تاریخ میں آمریت اور فاشزم کو اکھاڑ پھینکنا آسان نہیں ہے۔ ہزاروں جانوں اور خون کے عوض وہ گر گئے اور جمہوریت قائم ہوئی۔ پاکستان بھی اس سے مستثنیٰ نہیں ہے۔
عمران خان بڑے کمال کی سیاست کا کھیل رہے ہیں بظاہر سنجیدگی کا اظہار کرنے والے عمران خان دل ہی دل میں اپنے مخالفین کو اپنی مرضی اور منشا ٕ کے مطابق اپنے خلاف کھلا کر ہنس رہے ہیں ۔۔۔ بات سوچنے اور سمجنے کی ہے
پنجاب کے عام عوام کو لیڈرشپ کے بغیر نکلنا ہوگا۔ لاہور میں حکومت کو ہر لحاظ سے نہیں چلنے دینا، لاہور کے مقامی لوگ بے شک توجع صرف لاہور پر رکھے اور حکومت کو نا چلنے دے۔
Hundred % Correct , Haq o Batil ki is Jang Mein Be Shak Haq Hi Ghalib Aaye Ga , (InShaAllah TaAllah) Ya Hayyu Ya Qayyum Imran khan Zindabaad , (Salute) Pur Azam Bahadir Ba Shaoor Awaam Tullba Sahafi Wuokla Our Kisan Bhaie Zindabaad , (Salute) Habib Akram Zindabaad , (Salute) Pakistan Paindabaad ,
ماشاءالله ، ماشاءالله ، ماشاءالله بہت زبردست ، اللہ تعالی آپ کو حق و سچ کا علم بلند کرنے پر بہت جزائے خیر دے ، پوری قوم کو اب نکلنا ہوگا اور عاصم منیروں شریفوں زرداریوں جیسے ظالموں فاسقوں کو اٹھا کر باہر پھینکنا ہوگا
Yar I'm not 5 times namazi but the day he was locked in jail I started prayer n for him 2 nafil extra for his looooooong n healthhhhhhhhy life with tears in my eyes. Bus LooooVvvvvvvvEeeeeee him loads that's it bcuz he is born for love n respect 💕
انسان سچا ہو صحافی ہو خوبصورت لب و لہجہ ہو بولنے کا ہنر آتا ہو تو سننے کا مزہ ہی الگ ہوتا ہے کمال دیا ہے اللّه پاک نے اس بندے کو بولنے کا ہنر خوبصورت لہجہ سچائی اور اپنے شعبے سے دیانت ❤❤❤❤
بےشک سچ اور حق ہے
متفق
چند سال پہلے یہ بھی عمران خان صاحب کا مخالف تھا ہر وقت تنقید کرتا رہتا
جبکہ شریف خاندان ن لیگ کے قریب تھا
حبیب اکرم کے الفاظ میں انگریزی کے الفاظ بلکل بھی نہیں ہوتے
@umairiqbal2880 لیکن حبیب اکرم نے جب حق سچ کو دیکھا جانچا پرکھا اور پھر سچ کے ساتھ کھڑا ہو گیا صحافت کا حق اسی طرح ادا ہوتا ہے
عقل کے اندھوں کو سمجھ نہیں آنی عمران خان کے ساتھ اللہ پاک کی کرم نوازی ھے
Exactly
حبیب صاب کا دل کش و دل نشین انداز گفتگو ۔۔ دل جیت لیتا ہے ❤️
دل خوش ہو گیا !!!
اللہ سبحان تعالٰی آپ کی گفتار کی فصاحت اور عمران خان کی جرات کو سلامت رکھے آمین
حبیب اکرم صاحب۔۔۔ الفاظ۔لہجہ۔انداز اور سب سے بڑھ کر پیغام۔ سب کا سب ایک سے بڑھ کر ایک❤
سب دوست احباب ایک بار درود شریف پڑھ لیں جزاک اللہ خیرا بھائی جان 🎉🎉❤❤
❤❤🎉🎉❤
Habib. Akram. Great. Ankar. And. Great. V. Logar. Great. Man. I. Like. Habib. Akram. Great. Ankar. Great. V. Logar great. Man@@utubetrends8125
@@utubetrends8125Vote. Choor. Na. Manzoor
Imran. Khan. Great. Leader
دنیا کی تاریخ میں آمریت اور فاشزم کو اکھاڑ پھینکنا آسان نہیں ہے۔ ہزاروں جانوں اور خون کے عوض وہ گر گئے اور جمہوریت قائم ہوئی۔ پاکستان بھی اس سے مستثنیٰ نہیں ہے۔
اللہ سبحان تعالٰی آپ کی گفتار کی فصاحت اور عمران خان کی جرات کو سلامت رکھے آمین
عمران خان کے ساتھ اللّٰہ تعالیٰ کی خاص رحمت ہے قوم کی دعائیں اور حمایت عمران خان کے ساتھ ہے
عمران خان زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
حبیب اکرم زندہ باد
عمران خان زندہ آباد پائندہ باد شاد باد منزل مراد 💝💖🫂🫂🫂♥️💓💓💓♥️💓♥️❣️💓
بہت خوب میرے حبیب شائستہ الفاظ میں اتنی سہل چھترول بس حبیب اکرم ہی کر سکتا ہے اللّه محفوظ رکھے بھائی کو نظر آنے اور پوشیدہ شیطانوں سے
اللہ تعالیٰ پاکستان اور عمران خان کو کامیابی عطا فرمائے
عمران خان بڑے کمال کی سیاست کا کھیل رہے ہیں بظاہر سنجیدگی کا اظہار کرنے والے عمران خان دل ہی دل میں اپنے مخالفین کو اپنی مرضی اور منشا ٕ کے مطابق اپنے خلاف کھلا کر ہنس رہے ہیں ۔۔۔ بات سوچنے اور سمجنے کی ہے
پنجاب کے عام عوام کو لیڈرشپ کے بغیر نکلنا ہوگا۔
لاہور میں حکومت کو ہر لحاظ سے نہیں چلنے دینا،
لاہور کے مقامی لوگ بے شک توجع صرف لاہور پر رکھے اور حکومت کو نا چلنے دے۔
Kia khoobsurat andaze gaftugo hey
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ کریم خان کو کامیابی عطا فرمائے
اللّٰہ پاک غریب عوام اور عمران خان کا حامی و ناصر ہو آمین
❤❤❤❤ جہبوری شعوری جدوجہد کی کوششوں میں مصروف لوگوں کو سلام پیش کرتے ہیں اور خان صاحب کے ساتھ ساتھ ہیں❤❤❤❤
بہت خوب جناب بہت اعلیٰ
Allah Al Haq ❤Sach ki jeet inshallah ❤
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ تجزیہ۔۔۔
Hundred % Correct ,
Haq o Batil ki is Jang Mein Be Shak Haq Hi Ghalib Aaye Ga , (InShaAllah TaAllah)
Ya Hayyu Ya Qayyum
Imran khan Zindabaad , (Salute)
Pur Azam Bahadir Ba Shaoor Awaam Tullba Sahafi Wuokla Our Kisan Bhaie Zindabaad , (Salute)
Habib Akram Zindabaad , (Salute)
Pakistan Paindabaad ,
پاکستان زندہ باد۔ عمران خان زندہ باد۔ پاکستان تحریک انصاف لیڈرشپ ورکرز ووٹرز سپورٹرز دعا گو زندہ باد۔ پاکستان عوام زندہ باد۔ حبیب اکرم زندہ باد۔ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤Great Leader World imran Khan, Pti iron ladies, workers, Journalist, Jujes or Shohdaey ParaChinar ❤❤❤ko ❤❤❤SALAM ❤❤❤
حبیب اکرم صاحب اپ کی ہمت اور بہادری کو سلام ہے میرا
Khan humara haq py ha r hum awam Khan ky sat hn r inshallah zaroor kamyaab hn gy
Habib Sahab good analysis
Imran Khan zindabad
کیا کہنے جناب بہت عمدہ
❤ اللہ کریم آپ کی حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین ❤
❤❤❤عمران خان زندہ باد ❤❤❤عمران خان زندہ باد ❤❤❤عمران خان زندہ باد ❤❤❤عمران خان زندہ باد ❤❤❤عمران خان زندہ باد ❤❤❤❤
جبیب اکرم ۔۔۔ بہت ھی مدلل بات کرتے ھین۔۔۔ سلام ھے۔۔۔۔
Habib Akram is most intelligent and tactful analyst.
کیا انداز بیان اللہ نے دی ہے ماشاءاللہ
السلام علیکم سر اپ کے جذبے ہمارے سلام خوش رہے زندہ رہے صحت مند رہے
حسبِ معمول بے باک اور معنی خیز تجزیہ ۔۔۔ زمینی حقائق کی بھرپور عکاسی ۔۔۔ مستقبل کی شان دار تصویر ۔۔۔ اللّٰہ تعالٰی ملک میں امن اور سلامتی عطا کرے
ماشاءاللہ اللہ آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے
Naughty Habib Akram you beauty ❣️❣️❣️
بہترین تجزیہ
Excellent video and analysis
Very knowledgeable, fair and impartial analysis. Thanks
دل کش اور سلیقہ مند گفتگو والا انداز جبیب اکرم کی پہچان ہے
بہترین تجزیہ۔
azeem hien w maa aur baap jin k ghar mien aap jaisy azeem great brave honest insaan paida hua ,ALLAH bless u stay blessd u
INSHALLAH, HAQ HEE GHAALIB HO GAA 👍 INSHALLAH
وزیراعظم عمران احمد خان نیازی ❤️
انشاءاللہ
حبیب صاحب، کمال کی الفاضی اور تجزیہ ❤❤
ماشاءاللہ بہت اعلیٰ
عمران خان زندہ باد ❤
تھوڑے لفظوں جامع تجزیہ کرنے کا ھنر حبیب اکرم صاحب ھی جانتے ھیں حبیب صاحب آپ کے تجزیۓ کا انتظار رھتا ھے
وقت قیمتی ھوتا ھے۔ عوام کو اختصار پسند ھے۔
آپ کے انداز بیان کا کوئی موازنہ نہیں ۔❤
اللّٰہ تعالیٰ نے عمران خان صاحب کو وہ طاقت دے دی ہے جو صدیوں میں کیسی ایک کو ہی ملتی ہے
Thank you to support khann
کیا خوبصورت مثال دی حبیب اکبر صاحب
Superb analysis... It is just a matter of time when this govt will crumble..
Beautiful Words Great👍👍👍, Imran Khan Zinda Baad, Allah pak khan Sahib ki Madad farmay....
حبیب اکرم بھائی
اللّہ تعالیٰ
اپ کو صحت تندرستی اور لمبی عمر دے آمین ۔۔
غلام مجتبیٰ گوجرانولہ ❤
Allah Imran khan ko lambi zindgi di
کمال کا تجزیہ ماشاء اللہ
حبیب اکرم صاحب زبردست اپنے فرمایا ہے ❤
Jazak Allah khair Brother Habib Akram Sahib Ap Great ho MashaALLAH
MURSHID PM IMRAN KHAN GHAZI ZINDABAAD💚❤MURSHID PM IMRAN KHAN GHAZI ZINDABAAD💚❤MURSHID PM IMRAN KHAN GHAZI ZINDABAAD💚❤MURSHID PM IMRAN KHAN GHAZI ZINDABAAD💚❤MURSHID PM IMRAN KHAN GHAZI ZINDABAAD💚❤
Excellent analysis ,Bravo.
بہت خوبصورت انداز بیان
محترم آپ کا لب و لہجہ ایسا ھے ماشاءاللہ کہ دل ❤️❤️❤️
بہت اعلیٰ انداز گفتگو ❤
اللہ کرے کہ ھمارئ ملک تبدیلی اجائے کیونکہ پاکستان کے اندر ھمارئ ادارے بدامنی پھلارہاھے،جیسے کہ ضلع کرم میں لڑائی جھگڑے بنارہا ھے
حبیب صاحب کیا خوبصورت انداز بیاں ھے۔
کیا خوب تجزیہ کیا ہے حبیب بھائی 👍🏼
Sir Habib Akram.... great... awesome analysis...what an analysis.... Salute to you for standing with the truth and righteousness...❤❤❤❤❤❤❤❤
Habib Akram u beauty
What an example
Sir you are great.
❤❤❤ Love for Imran Khan from Bangladesh 🇧🇩🇧🇩
Great analysis sir salmat rehy ,Imran Khan zinda bad
کیا خوب مثال دے کے سمجھایا ہے آللہ خوش رکھے آمین
❤
MashAllah good informative analysis
نافذ ہو گی پھر اک بار
ملک میں دفعہ 804
حبیب اکرم صاحب کو یاد تو نہیں ہوگا جب ہماری ان سے وزیرستان پیس مارچ میں ملاقات ہوئی تھی اس وقت وہ رپورٹر تھے مجھے اس وقت سے یہ صاحب پسند آگئے تھے.
عمران خان زندہ باد اسٹیبلشمنٹ مردہ باد ❤🎉
مختصر مگر اعلیٰ تبصرہ 👍
اعلیٰ تجزیہ
Great Imran Khan...Pakistan zindabad
Wa Alaikom Salaam
Great leader Imran khan zindabad
insha'Allah jeet Imran khan ki hogi haq WA sach ki
Allahhoakbar Allahhoakbar Allahhoakbar Subhanallah Alhamdolillah Allahhoakbar Allahhoakbar Allahhoakbar
کمال۔۔۔۔تبصرہ ❤۔۔ماشاءاللہ
بندہ ایک ںار یوتھیا جائے پھر اس کی عقل گھاس چرنے چلی جاتی ہے ۔
افسوس حبیب اکرم صاحب جب تک یوتھیے نہ تھے، تب تک واقعی معقول انسان لگتے تھے
Kitni achi Urdu kitni behtreen misaloon k sath
ماشاءالله ، ماشاءالله ، ماشاءالله
بہت زبردست ، اللہ تعالی آپ کو حق و سچ کا علم بلند کرنے پر بہت جزائے خیر دے ، پوری قوم کو اب نکلنا ہوگا اور عاصم منیروں شریفوں زرداریوں جیسے ظالموں فاسقوں کو اٹھا کر باہر پھینکنا ہوگا
اللہ تعالٰی آپ کو خوش رکھے آمین ثم آمین ❤❤❤
Wa Kai andazai guftogu ha Masha Allah
Excellent analysis on present lock down situation in Pakistan. Govt is still living in ninetes.
خان ھی اس وقت۔۔سکہ رائج الوقت ھے۔۔
Chief of Awami Staff
SUBHANALAAH,what,a Speech, ALLAH PAK Belses Sucsses you forever, Ameen
Bismillahi Ma Sha Allahu La Quwata Illa Billahi
پاکستان کا مطلب کیا لاالہ الااللہ محمد رسول اللہ
وعلیکم سلام :آج پاکستان کے ہر گھر سے آواز آرہی ہے کہ آزادی جمہوری انصاف والا پاکستان زندہ باد
Yar I'm not 5 times namazi but the day he was locked in jail I started prayer n for him 2 nafil extra for his looooooong n healthhhhhhhhy life with tears in my eyes. Bus LooooVvvvvvvvEeeeeee him loads that's it bcuz he is born for love n respect 💕