Imran Khan aur Pashtun | Habib Akram Vlog
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 13 ต.ค. 2024
- #HabibAkram #shahbazsharif #maryamnawaz #asifzardari #raoanwar #pashtun #afghanistan #afghan #pashto #afghanwedding #afghani #kabul #afghangirls #afghandress #afghanculture #attan #pashtoon #afghanmusic #afganistan #peshawar #afghandance #afghangirl #afghans #afg #kochai #pakistan #pashtosongs #afghansong #pashtopoetry #gulpanra #pashtomusic #afghandukht #afghanstar #afghanmodel #afghanclothes #imrankhan #pashtun #afghanistan #afghan #pashto #afghanwedding #afghani #kabul #afghangirls #afghandress #afghanculture #attan #pashtoon #afghanmusic #afganistan #peshawar #afghandance #afghangirl #afghans #afg #kochai #pakistan #pashtosongs #afghansong #pashtopoetry #gulpanra #pashtomusic #afghandukht #afghanstar #afghanmodel #afghanclothes #bilawalbhutto #justicemansooralishah #انتشاری_عدالت_وڑگئی #عمران_خان_کی_فکر_ہے #JummahMubarak #Balochistan_Rejects_PTM #بزدل_لیڈرشپ_جاگو #qazifaezisa #supremecourt #imrankhan #barristergoharalikhan #sherafzalmarawat #lahorehighcourt #electioncommission #bushrabibi #arifalvi #pervaizelahi #maulanafazalurrehman #dgisi #asimmalik #barristeralizafar #190millionpoundcase #9mayincident #bilawalbhutto #D-Chowk #ptiprotest #pakistantehreekeinsaf #adialajail #justicemuneebakhtar #justiceijazulahsan
حبیب صاحب ، آپ نے بالکل سہی تجزیہ کیا ، کاش ہماری اسٹبلشمنٹ کو بھی سمجھ آجائے ۔
Establishment bht hi bechari or baybas Hy unhn koe blame na kare establishment is a puppet of their international grandfathers
اللہ خان صاحب کی حفاظت فرمائے اور کامیابی دے آمین انشاءاللہ جیت سچ کی ہو گی انشاءاللہ پاکستان زندہ باد اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین
بہت ہی اچھی سوچ،
اللّہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین
پاکستان کے مسائل کا حل، صرف اور صرف حقیقی جمہوریت میں ہی پنہاں ہے۔ اللہ کریم پاکستان کے لوگوں کو سرخرو کرے۔ آمین یا رب العالمین
Democracy Islam k mnafi h Islam ko par lo
ایسی تنظیمیں پنجاب میں بھی ہونی چاہیں سندھ میں بھی پاکستان میں ہر جگہ لوگوں کے حقوق سلب کر لیۓ گۓ ہیں
سچ کہا بالکل سچ کہا
اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین
You are great sir. Allah mazeed madad fermay. Ameen
آپ کی انداز گفتگو بہت خوبصورت ہے اگر پاکستان میں کوئی لیڈر ہے جو پاکستانیوں کو متحد کر سکتا ہے تو وہ عمران خان صاحب ہیں
A true journalist...unbiased and a researcher....
Great Analysis With True Information. ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️
💞 💓 💞 💖 💞 💓 💖 💗 💓 💞 💖 💞 💓 💖 💗 💓 💞 💖.
واہ کیا حقیقت پسند تجزیہ ھے۔ ١٠٠ فیصد
100 فیصد سچا اور صحیح تجزیہ
حقیقت پر مبنی تجزیہ حبیب صاب
آپ کا تجزیہ ہم پختونوں کی عکاسی کرتی ہے بلکل درست کہا آپ نے پختون خوش تھے کہ پہلی بار پختون خواہ سے وفاق میں حکومت بنی ہے جو پختونوں کو حقوق دلائے گی لیکن ریاست کا کے عمران خان سے ناروا سلوک ہی پی ٹی ایم کی مقبولیت کا باعث بن رہے ہیں اور پختون ریاست پاکستان سے نفرت کرنے لگے ہیں
ویلڈن سر ،اللہ آپ کی حفاظت فرمائے
حبیب صاحب سلیوٹ ھے آپ کے لیے
اسی طرح حق سچ کاساتھ دیتے رھی
حبیب اکرم صاحب۔ آپ کا تجزیہ کمال کا ہوتا ہے۔ اللہ پاک آپ کی حفاظت فرمائے
Kamal ka tajziaa kia hai Habib Akram sb
شاید کہ اتر جائے تیرے دل میں میری بات۔
بہت خوب حبیب بھائی❤
زبردست شاندار تجزیہ
پختون بھائیوں کی قربانیوں کو سلام
زبردست تجزیہ ۔ عمران کو جیل میں رکھا ہوا بھی اس لیئے ہے کے kp کے نوجوان اپنا کوئ اور لیڈر چن لیں۔
بہت ہی خوبصورت انداز بیان ماشاءاللہ
بہت خوب میرے حبیب
مختصر سی بات بعی اگر دل سے کی جاۓ تو اثر رکھتی ہے
Aj ka vlog
Well done sir ❤
بہت اعلیٰ کمال صحافتی انداز
HABIB BAHI . ALLAH AP KO SALAMT RAKHAY .
اللہ پاک ہم سب کے لیے آسانیاں پیدا کرے آمین یارب العالمین
Gerat❤❤❤Sir ❤❤❤Allah ❤❤❤Apko Khush Rake ❤❤❤
دیواروں سے باتیں کر نا اچھا لگتا ہے
Very well analyzed. Wish those who matter understand this.
Habib Akram
It is my considered opinion that you stand unique in analysis based on rationality and ground realities
آپکا ہر ویلاگ نہایت کمال کا ھوتا ھے۔ ہر دفعہ ایک نئى روح پھونک دیتا ھے۔ زبردست۔ 👍
Masha Allah
Habib bhai, what a great analysis
عمران خان چاروں صوبوں کی آواز ہیں۔
زبردست آپ نے ہم پختونوں کی جزبات و احساسات کی درست ترجمانی کی ❤
Outstanding way of journalism
حق سچ کی آواز بلند کرنے پر آپ کو سلام پیش کرتے ہیں
200% Sahi kha app nay
Well done brother 🎉
زبردست تجزیہ 👌🏻
I wish concluding remarks are considered & adhered to by decision makers
اور آپ نے ٹھیک کہا کہ دہشتگردی کے خلاف جتنی قربانی ہم قبائل اور پختونوں نے دی اس طرح قربانی دینا تو دور کی بات کوئی صوبہ اس طرح قربانی کا سوچ بھی نہیں سکتا
You are right
Jo bi hudkash phat ta h us men pashtoon hi nikalta h ganda viras unkey demak men bachpan se bhar diya jta h
@@godisone2777 acha
Habib. Akram. Great. Ankar. And. Great. Man. Great. V logar. I. Like. Habib. Akram great. Man. Great. V. Logar. Great. Ankar. Great. Kalam. Nagar
Great gernalist Habib sahib entire nation salute u .Allah safe u.❤
ماشاءاللہ بہت خوب صورت اور سہی بولتے ہیں آپ ۔
Best Analysis True Neutral Reports. Thank you From El Paso Texas U.S.A
❤️ وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ محترم بھائی ❤️۔
❤️"الله پاک "❤️
آپ سب کو سکون قلب عطا فرماۓاور
تاحیات تندرست وسلامت رکهے آپ اور آپ کے گھر والوں کو۔ آمین❤❤ ایک بار درود و سلام اپنے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر❤❤
Allen swt give you jazai khair good analysis.
جزاک اللہ خیراً کثیراً 🌹
میں خود پختون ہوں "جمرود ضلع خیبر " سے اور الحمد اللہ ہمارے علاقے ہی میں اور مہمان نوازی میں یہ جرگہ ہورہا ہے ۔حکومت نے موبائل سگنل اور ڈیٹا بھی بند کیا ہے صرف wifi تھوڑا سا کام کررہا ہے ۔
Plz Thora clear kr de ye jirga kis liye hai
@@fatima.5589 سب سے پہلے تو یہ اپنے اتفاق کو ظاہر کرنا تھا اور اس کے بعد جو ظلم ہوا ہے پختونوں پر اس کا وائٹ پیپر جاری کرنا تھا اور پٹھانوں کی قبیلوں نے اپنے مطالبات رکھے آفریدی ،شنواری ،بنو، وزیر، سب قبیلوں نے اپنے مطالبات رکھے۔انشاء اللہ پٹھانوں پٹھانوں میں تاریخ کا سب سے بڑا جرگہ کرکے اتفاق کا اظہار کیا اور مطالبات کے بعد ابھی جرگہ فیصلہ کرے گا تو اس کے بارے میں ہم آپ کو کل بتائیں گے کے بعد کیا لائحہ عمل طے کرنا ہے اور جتنے لوگوں کو غائب کیا گیا ہے ان کے بارے میں دیکھا جائے گا کہ کیا مطالبات رکھتی ہے یہ جرگہ۔
بلکل درست تجزیہ حق سچ کے عین مطابق شکریہ حبیب اکرم صاحب
اتنی پیچیدہ اور مشکل صورتحال کو آسان زبان میں پیش کیا آ پ نے ک دل خوش ہو گیا ۔اپکاتجزیہ بہت عمدہ ہوتا ہے ۔جزاک اللہ
بہت ہی زبردست دوست
Zabardast Habib Akram Sahab
❤❤ اللہ کریم آپ کی حفاظت فرمائے آمین ❤❤❤😢
سبحان اللہ اتنا پیارا تجزیہ 😊
What a nice program Habib Sb ..well narrated. Great Analysis 😊
Love listening to Habib's analysis & views!!!
ماشااللہ کیا خوب بولتے ہیں آپ۔زبردست
👍👍 اسلام علیکم بھائی
Love you Murshad the Nation is with you No body can defeat you InshAllah
Ghulami Naamanzoor Imported Government Naamanzoor Crime Minister Naamanzoor Army involvement Naamanzoor We Need justice We need rule of law in Pakistan
Voice for Justice Voice for Imraan Khan ❤
بہت ہی خوبصورت انداز بیان ماشاءاللہ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
بہت ہی زبردست اور حقیقت پر مبنی تجزیہ، ماشاءاللہ
سلام عليكم حبیب اکرم صاحب شکریہ جناب آپ کا بہت شکریہ جناب انتے مختصر وقت میں بہت ساری باتیں بتانے کا
زبردست لاجواب جزاک اللہ خیر حبیب اکرم بھائی اللہ پاک ھمیشہ آپ کا محافظ اور مددگار رہے آمین ثم آمین یا رب العالمین
Excellent anylasis regarding the pushtun and visionary imran khan thinking of the KPK and there movements
ان کو سمجھنے کےلیے اس سے یہ الفاظ ہی کافی ہے اگر ان کو سمجھ اجاے حبیب اکرم صاحب
,i am a doctor from kpk ,Ap ne bahtareeeen ar haqiqat pa mabni ,aik solid tasveer kashi ki hai kpk ar waha ki politics ki,,hats off to you
We must all respect and protect the Constitution of Pakistan 🇵🇰
🤲 انشاءاللہ 💥 پاکستان کا مطلب کیا 🤲 لا الہ الا اللہ 🤲 💥 تیرا میرا رشتہ کیا 🤲 لا الہ الا اللہ 🤲
Jazak Allah ho khair Allah bless you brother
جزاکم اللہ خیرا کثیرا اکرم بھائی۔
Wa Alaikum Assalam ❤
200% agreed
Aik aur bahtreen vlog
عمران خان ذندہ باد
پاکستان پائندہ باد
Imran Khan will be the most powerful prime Minister in the history of Pakistan no matter what they do
زبردست🎉
عمران خان اللہ کی امان میں ہے۔۔اللہ ہی سب سے بڑا محافظ ہے۔۔
Naughty Habib Akram as always short sweet n smart words like 💎
اللہ پاک پاکستان عمران خان اور پاکستانیوں کے لیے آسانیاں پیدا کرے آمین یارب العالمین
خان و تحریک زندہ باد پاکستان پائندہ باد
ہم قبائل نے پی ٹی آئی کو فل سپورٹ دی ہے۔
عمران خان زندہ آباد پاکستان پائندہ باد ❤
بسم الله الرحمن الرحيم
السَّلَام عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُه
Jazzak Allah hu Fekum
اللہ اپ کو ذندگی دے
Habib SB excellent Analysis God bless you
Great leader Imran Khan ❤❤❤❤❤
Excellent analysis. Is there any possibility to upload this analysis in English language at international level.
اللّٰہ تعالیٰ عمران خان صاحب کو سلامت رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین
Thankyou bhai AJ PATA chala k ye movement kion bani Imran Khan zindabad
Very informative information sir
بہت خوب 👌
انتہائی سنجیدگی سے اپنی بات کمال انداز میں پیش کی ہے
🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
❤❤❤عمران خان زندہ باد ❤❤❤
عمران خان زندہ باد
Please update Avery day ❤ please 😊
Walaikum Assalam jazakallah khair. PTI zindabad
پاکستان زندہ آباد ❤
Great reporting Habib sab
100%❤❤❤❤❤عمران
Very informative program Allah aap ko sehat aur tandrusti dey aameen aurangzeb butt from Switzerland daska sialkot siranwali ❤️ ♥️
تمام مسائل کی جڑ اسٹیبلشمنٹ ہے۔
ہر جرائم پیشہ ور افراد کا تحفظ کی ضامن ہماری نالائق اسٹیبلشمنٹ ہے۔
بد
قسمتی سے پاکستان کی فوج اور خفیہ اداروں نے آج تک صرف اور صرف مسائل کو ہی جنم دیا ہے میں ۹۰ کی دہائی سے دیکھ رہا ہوں کہ کیسے یہ لوگ اپنے حق کے لئے آواز اٹھانے والوں کو خود اپنے ہاتھوں سے ملک دشمن قوتوں کا آلہ کار بنا دیتے ہیں۔ میرے لئے سب سے پہلی مثال الطاف حسین ہے کہ کیسے ان لوگوں نے ایک عوامی لیڈر کو تشدد کی طرف دھکیلا اور اسے دشمن کا آلہ کار بننے پہ مجبور کیا۔ یہی سب کچھ اب یہ لوگ ptm اور pti کے ساتھ کر رہے ہیں اور نا چاہتے ہوئے بھی میں یہ سوچنے پہ مجبور ہوں کہ یہی سب کچھ ان لوگوں نے بنگال میں بھی کیاہوگا۔ یہ حرام خور جرنیل صرف اپنے اور اپنے آفاوں کے مفادات کے تحفظ کے لیے کر رہے ہیں، میں ذاتی طور پہ ایسا اس لیے بھی سمجھتا ہوں کہ اگر اس وقت مسلم امہ کی حالت کو دیکھا جائے تو جو کچھ فلسطین میں ہو رہا ہے اسے روکنے کے سب سے موئثر اقدامات صرف پاکستان کر سکتا ہے لیکن چونکہ ہمارے جرنیل کسی اور کا نمک حلال کرنا چاہتے ہیں تو انہیں یہ سوٹ کرتا ہے کہ پاکستان میں اس وقت خانہ جنگی جیسا ماحول بنا رہے اور پاکستان کی عوام ان سے کوئی ایسا مطالبہ کر ہی نہ پائے۔
Taman masail ki jharr pathani ke demaag ka ganda viras h jo bachpan se h