دارالعلوم دیوبند قاسمی قبرستان Deoband video Part-2 Darul Uloom Deoband new vlog

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 19 ก.ย. 2024
  • دارالعلوم دیوبند
    دیوبند کے اندر ایک قبرستان ہے جس کا نام قاسم قبرستان ہے اس قبرستان میں دیوبند کے بڑے بڑے علماء مدفون ہیں جس میں حجت الاسلام حضرت مولانا قاسم نانوتوی صاحب حضرت مولانا سالم صاحب قاسمی حضرت مولانا مرغوب الرحمن بجنوری حضرت مولانا وحید الزماں صاحب قاسمی اس کے علاوہ اور بہت علامہ مدفون ہیں جن کی طویل فہرست ہے قاسم قبرستان دیوبند کا مشہور قبرستان ہے جگہ کے اعتبار سے یہ قبرستان بہت چھوٹا ہے اب اس قبرستان میں اور قبر بنانے کی گنجائش نہیں یہاں پر ایک کمیٹی بنائی گئی ہے جس کی اجازت پر ہی یہاں پر دفن کیا جاتا ہے
    ہم نے جامعہ اسلامیہ دارالعلوم دیوبند سہارن پور اتر پردیش ہندوستان کی ویڈیو ک حصوں میں تقسیم کی ہے
    ان ویڈیو میں سے ایک حصہ یہ بھی ہے
    دارالعلوم دیوبند کی ویڈیو
    دارالعلوم دیوبند دنیا کے بڑے مدارس میں سے ایک ہے
    دارالعلوم دیوبند دین کی خدمت انجام دے رہا ہے
    جس نے ہر زمانے میں باطل کو اڑے ہاتھوں لیا ہے
    اسلام باطل طاقتیں جب جب سامنا ائی دیوبند نے ان کو سبق سکھایا ہے
    Darul Uloom Deoband Best Islamic University in world
    Darul Uloom Deoband big Madarsa in world
    full name Jamia Islamia Darul Uloom Deoband pop India
    Islamic University Darul Uloom Deoband

ความคิดเห็น • 4

  • @MohdAffanQasmi-ry4bj
    @MohdAffanQasmi-ry4bj ปีที่แล้ว

    Sufijii bahut😮

  • @javedmohammad500
    @javedmohammad500 ปีที่แล้ว +1

    قبرستان کے سارے کتبہ ہٹا دو کچھ سالوں بعد قبرستان میں جگہ خود بخود بن جاءیگی ۔

  • @javedmohammad500
    @javedmohammad500 ปีที่แล้ว +1

    یہ کیا دوغلا پن ہے سب کو کتبہ لگانے سے منا کرتے ہیں اور خود ایصال ثواب کے لیے لگاتے ہیں ۔کیا دوسروں کو ایصال ثواب کی ضرورت نہیں ؟

    • @alleasyinformation216
      @alleasyinformation216  ปีที่แล้ว

      آپ کی بات بالکل صحیح ہے
      میں نہیں جانتا کہ آپ کس مسلک کو مانتے ہیں
      لیکن ویڈیو میں میں پہلے ہی بتلا چکا ہوں
      باقی اعمال کا دارومدار نیت پر ہے