یقیناً اکابر علمائے دیوبند کی جماعت امت مسلمہ کے لیے اللّٰہ تعالیٰ کی ایک عظیم نعمت ہے ، اللّٰہ موجودہ جماعت اکابر علمائے دیوبند کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
@@alsiddiqnasharyaat4380 اللہ تعالی نے قرآن میں دین اسلام کو نعمت قرار دیا ہے دیوبند جو ایک فرقہ ہے مسلمانقں مءں تفریق کو ظاہر کرتا ہے کیسے نعمت قرار دیا جایگا
Fakhr Ki Koi Baat Nahi Hai, Yh Allah Taala Ki Taraf Se Ehsan Hai Aur Musalman Hona Sbse Bara Ehsan Allah Tala Ki Taraf Se Fakhr Banda Us Baat Pr Krta Hai Jo Usne Khud Kamaya Ho
@@mateenfarooqi30 اللہ کے بندے اسلام مذہب ہے اور دیوبند منہج ہے دیوبند نام اسلام کے مقابلے میں نام نہیں رکھا گیا دیوبند ایک بستی کا نام ہے اللہ آپکو عقل سلیم اور قلب سلیم عطا کرے
اللہ تعالیٰ ھمارے شیخ حضرت مفتی ابو القاسم نعمانی صاحب دامت برکاتھم مھتمم دارالعلوم دیوبند کا فیض پوری دنیا میں عام فرماۓ اور حضرت کا سایہ ھمارے سروں پر تا دیر قائم فرماۓ
پھر تو ان میں جو بزرگوں کے نام پر حلوے بناتے، اور صحابہ کے آپسی معاملات کو لیکر ایک کو حق دوسرے کو باطل سمجھتے، اسی طرح جو صرف قرآن کو دلیل و حجت مانتے، ایسے ہی وہ جو دور نبوی کی تعلیمات کو صرف اُسی زمانے کے ساتھ خاص کرکے دین میں نئی تبدیلیوں کو روا سمجھتے ہیں ایسے مسلمان ہونے پر فخر کریں یا اعتدال اور تقاضۂ دیں کے مطابق چلنے والوں (دیوبندی) ہونے پر فخر کریں ۔ یہ ویڈیو اگر بغیر آپ کے سرچ کیے آپ تک پہنچی ہے تو یقینا آپ اچھے انسان ہیں مگر حق کو پہچانیں میرے بھائی
دارالعلوم دیوبند تحفظ دین کا ایک مضبوط قلعہ ہے الحمد للہ دارالعلوم دیوبند اپنے معتدل مزاج کے ساتھ ہر باطل فرقہ کا تعاقب کرتا ہے اللہ تعالیٰ حاسدین کی حسد سے دشمنوں کی دشمنی سے اس ادارے کی حفاظت فرمائیں سربکف سربلند دیوبند دیوبند
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت اچھا فرمایا ہے آپ نے الحمدللہ ہمیں اس بات پر فخر ہے کہ اللہ پاک نے ہمیں علمائے حق سے وابستہ فرمایا ہے اللہ تعالٰی ہر قسم کے شرور و فتن سے اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین یا رب العالمین
ماشاء اللہ تبارک اللہ رب کریم ہمارے حضرت مہتمم صاحب کوسلامت رکھے، صحت وعافیت کے ساتھ لمبی زندگی عطا فرمائے، فیض عام فرمائیں، اسی طرح دارالعلوم دیوبند کے فیض کوبھی ماضی کی طرح تاقیامت جاری رکھیں،
Bil-kul sahi baat hai . Hum Muslim chahte hain ke dunyawi zindagi me sabhi insaan ek barabar ho jayein .taake Allah hum se khush hokar apni banaii jannat me jagheh de .S.M.A.F.SAQUEBY
Darul uloom devband dunya ki wahed islami azeem darsgah hai Allah usko hisideen k hasad se hifazat farmaye ameen...aj musalmano me jo imaan baqi hai wo devband k ulama k marhoone minnat hai...
ma sha Allah Allah Pak hamare Hazratki hifajat kare Ameen Allah Pak hamare Hazratki umarme barkat ataa farmaye Ameen Allah Pak hamare Hazratki tamam jayaj tamannaye Puri karey Ameen
Jazakallahu Khairan Wal Ahsanul Jaza Fid Deen Wal Aakhirah, Allah Rabbul Izzat Apne Fajal O Karam Se Sheikh-E-Tariqat Hadhrat Maulana Mufti Sheikh Abul Qasim Sahib Nauamani Muhaddis Banarasi Damat Barakatuhum-Ul-Aalia Aur Tamam Ulma-E-Haq $ Aulia-E-Kamileen Ki Umar Me Barkat Farmakar In Hadhraat Saya Puri Ummat Par Ta Der Rakhe Aameen Summa Aameen
اللہ تعالٰی عالم اسلام کی اس عظیم درسگاہ اور یونیورسٹی کو تا دم آخر سلامت رکھے اسکے اساتذہ، طلبا ملازمین متعلقین اور تمام محبین کو دارالعلوم کے فیض سے مستفیض فرمائے آمین یا رب العالمین۔
اللّہ کا شکر ہے کہ اللّہ نے ہمیں علماء حق علماء دیوبند جیسی نعمت عطا فرمائی
بےشک❤❤❤❤❤❤
اللہ پاک حضرت مولانا مفتی شیخ الحدیث والتفسیر صاحب دامت برکاتہم العالیہ کاسایہ تادیر ہمارے سروں پر قائم ودائم رکھے آ مین یا رب العالمین
یقیناً اکابر علمائے دیوبند کی جماعت امت مسلمہ
کے لیے اللّٰہ تعالیٰ کی ایک عظیم نعمت ہے ، اللّٰہ
موجودہ جماعت اکابر علمائے دیوبند کی حفاظت فرمائے
آمین ثم آمین یارب العالمین
❤❤❤
@@alsiddiqnasharyaat4380 اللہ تعالی نے قرآن میں دین اسلام کو نعمت قرار دیا ہے دیوبند جو ایک فرقہ ہے مسلمانقں مءں تفریق کو ظاہر کرتا ہے کیسے نعمت قرار دیا جایگا
ماشاءاللہ بہت زبردست واہ حضرت مولانا مفتی شیخ الحدیث والتفسیر صاحب دامت برکاتہم العالیہ واہ
اللہ تعالی بزرگوں کا سایہ تا دیر ہم پر فرمائے
یااللہ مدارسِ دیوبند اور اساتذہ کو قبول فرمائیں آمین
جہاں جہاں جو بھی دین کا کام کر رہے ہیں اللہ سبحان و تعالی سبکو سلامت رکھے آمین
اللہ تعالیٰ دارلعلوم کی حفاظت فرمائے آمین
Amin
Masaallah
مفتی طارق مسعود صاحب بھی بیٹھے ہوئے ہیں ، ماشاء اللہ 😘
Kaha par hai please 🙏 screenshot muje email krdo
😊😊
طارق مسعود صاحب بیٹھے ہیں اس میں کون سی بڑی بات ہے
چپ@@Irfanalamlmp
ہاں بھائی بیٹھے ہوئے ہیں ❤
الحمدللہ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کی ہم دیوبندی ہیں اور ہمیں دیوبندی ہونے پر بہت ہی فخر ہے
Galat bol rhe takabbur nahi
Mare dost hama to musalman hona par fakhar ha
Fakhr Ki Koi Baat Nahi Hai, Yh Allah Taala Ki Taraf Se Ehsan Hai
Aur Musalman Hona Sbse Bara Ehsan Allah Tala Ki Taraf Se
Fakhr Banda Us Baat Pr Krta Hai Jo Usne Khud Kamaya Ho
بہت صحی ہیں دیو بند مگر کہیں کہیں پاگل ہو جاتے ہیں
Are bhai hum ahle sunnat Wal jamat wale hain aur hamare bade bade akabir ne bhi kabhi khud ko deobandi nhi kaha hai 😑
ماشااللہ سبحان اللہ
اللہ کا شکر ہے اور ہمیں فخر ہے کہ ہم دیوبندی ہے
❤❤❤
@@mdanayatullah3822 روز قیامت مسلمان اور اسلام کے حوالے سے حساب کتاب ہوگا
@@mateenfarooqi30
اللہ کے بندے اسلام مذہب ہے اور دیوبند منہج ہے دیوبند نام اسلام کے مقابلے میں نام نہیں رکھا گیا دیوبند ایک بستی کا نام ہے
اللہ آپکو عقل سلیم اور قلب سلیم عطا کرے
اللہ سبحان و تعالی ہمارے اکابرین دیو بند کو سلامت رکھے آمین
اللہ پاک ہمیشہ حضرت کو صحت کاملہ عطا فرمائے
سچ کہوں ہمیں دیوبندی ہونے پر فخر ہے
To be honest. Proud to be a Muslim
@@skamd9369 مسلمان ہونے پر فخر کریں
اللہ تعالیٰ ھمارے شیخ حضرت مفتی ابو القاسم نعمانی صاحب دامت برکاتھم مھتمم دارالعلوم دیوبند کا فیض پوری دنیا میں عام فرماۓ اور حضرت کا سایہ ھمارے سروں پر تا دیر قائم فرماۓ
Cmduuuc
Cmduuuc
امین ❤❤❤❤❤❤🤲🤲🤲🤲🤲💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐
اللہ تعالیٰ دارالعلوم کا فیض پوری دنیا میں عام فرماۓ الحمد للہ ھمیں دیوبندی ھونے پر فخر ھے
Aameen Masha Allah
Aameen
GM ki bi..@@abufaiz136😊
مولا تیرا کیسے شکر ادا کروں کہ تو نے مجھے دیوبندی بنایا
❤❤ mashallah hum bhi bhai
@@mdluqman5316 کاش مسلمان بنایا ہوتا
میرے رب میرے اللہ علما۶ے دیوبند کو پوری دنیا میں پھیلا دے
اللہ حضرت کا سایہ تا دیر قائم رکھے
ماشاء اللہ مولانا ابوالقاشم نعمانی صاحب مھتمم دارالعلوم دیوبند. بہت اچھا بیان ھے
)
@@akramqureshi7035 جی
﷽الله أكبرﷻمُحَمَّد ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺآمین
اللہ تعالیٰ ہم سب کو بزرگوں کا سایہ نصیب فرمایا آمین ہم سب بہت خوش نصیب ہیں
اللہ پاک میرے استاذ محترم کولمبی عمر عطاء فرمایئں آمین ثم آمین
Jami Khan
Amin cumma amin
استاذمحترم. حضرت مولانامفتی محمدابوالقاسم. نعمانی. کی. اللہ. تعالی.عمردرازفرماے. حضرت کواللہ. تعالی.ہرفتن.وشرور.سےمحفوظ.رکھے.آمین
ماشاءاللہ بہت خوب اللّٰہ تعالٰی حضرت والا کی عمر میں خیر و برکت عطا فرمائے آمین نسیم احمد میواتی
مسلمان ہونے پر فخر کرنا چاہیے نہ کہ کسی ایک فرقے سے وابستگی کو فخر بنایا جاۓ
فرقے کی تعریف بھی نہیں جانتے ہونگے اور زبان گز بھر کی ہے 😅
پھر تو ان میں جو بزرگوں کے نام پر حلوے بناتے، اور صحابہ کے آپسی معاملات کو لیکر ایک کو حق دوسرے کو باطل سمجھتے، اسی طرح جو صرف قرآن کو دلیل و حجت مانتے، ایسے ہی وہ جو دور نبوی کی تعلیمات کو صرف اُسی زمانے کے ساتھ خاص کرکے دین میں نئی تبدیلیوں کو روا سمجھتے ہیں
ایسے مسلمان ہونے پر فخر کریں یا اعتدال اور تقاضۂ دیں کے مطابق چلنے والوں (دیوبندی) ہونے پر فخر کریں ۔
یہ ویڈیو اگر بغیر آپ کے سرچ کیے آپ تک پہنچی ہے تو یقینا آپ اچھے انسان ہیں مگر حق کو پہچانیں میرے بھائی
دارالعلوم دیوبند تحفظ دین کا ایک مضبوط قلعہ ہے
الحمد للہ دارالعلوم دیوبند اپنے معتدل مزاج کے ساتھ ہر باطل فرقہ کا تعاقب کرتا ہے
اللہ تعالیٰ حاسدین کی حسد سے دشمنوں کی دشمنی سے اس ادارے کی حفاظت فرمائیں
سربکف سربلند دیوبند دیوبند
آمین ثم آمین یارب العالمین
اللّه کا شکر ہے اللّه نے مسلمان ہونے کے ساتھ ساتھ ہمیں مسلک بھی دیو بند ی عطاء کیا ۔شکر ہے تیرا اے اللّه ان اکا برین کی حفاظت فرما امین
اللہ تعالی نے ہمیں دار العلوم دیوبند کی شکل میں نعمت سے دی
HMA dauband hona per fakhr hai
@@zubairkhan-tj8pn yes
ہمیں دیوبندی ہونے پر فخر ہے
دیوبندی کوئی مسلک نہیں ہے
کونسا دارالعلوم سیاسی یا حقیقی دارالعلوم وقف دیوبند ہو ں
بےشک
ہم کو امت محمدی ہونے پر فخر ہے
@@shahidaijazpatel9319 در اصل دیوبند نام ہے عشق رسول کا
ماشاء اللہ
الله تعالی حضرت کا سایہ ہمارے سروں پر تادیر قائم و دائم فرمائے
الله تعالٰی علمائے دین اسلام کے سچے شیروں کی زندگیوں میں خیروبرکت عطا فرمائے اور جو گزر گے انکی قبروں پر کروڈوں رحمتیں نازل فرمائے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت اچھا فرمایا ہے آپ نے الحمدللہ ہمیں اس بات پر فخر ہے کہ اللہ پاک نے ہمیں علمائے حق سے وابستہ فرمایا ہے اللہ تعالٰی ہر قسم کے شرور و فتن سے اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین یا رب العالمین
ماشاء اللہ بہت عمدہ بیان کیا ہے مفتی ابوالقاسم صاحب مہتم دارالعلوم دیوبند
اللہ تعالی استاد محترم کو ہمارے بیچ تا دیر قابٔم رکھے آمین
ماشاء اللہ تبارک اللہ
رب کریم ہمارے حضرت مہتمم صاحب کوسلامت رکھے، صحت وعافیت کے ساتھ لمبی زندگی عطا فرمائے، فیض عام فرمائیں، اسی طرح دارالعلوم دیوبند کے فیض کوبھی ماضی کی طرح تاقیامت جاری رکھیں،
Aameen
اللہ تعالیٰ تمام مدارسِ اسلامیہ کی حفاظت فرمائے آمین
Aameen
Amin,,,,,,amin,,,,. Amin,,,,???
Ameen
ختم نبوت ھمارا ایمان ہے
Mere sheikh sheikh ul hadees hazrat maulana mufti abul qasim nomani..❤️❤️❤️❤️❤️
یاأللہ دیوبند کے تمام شاخوں کو قایم أباد رکھیو
ماشاء اللہ بہت خوب صورت بیان ہے
Bil-kul sahi baat hai .
Hum Muslim chahte hain ke dunyawi zindagi me sabhi insaan ek barabar ho jayein .taake Allah hum se khush hokar apni banaii jannat me jagheh de .S.M.A.F.SAQUEBY
Darul uloom devband dunya ki wahed islami azeem darsgah hai Allah usko hisideen k hasad se hifazat farmaye ameen...aj musalmano me jo imaan baqi hai wo devband k ulama k marhoone minnat hai...
ماشاء اللہ کیا ہی سادگی ہے ❤❤❤
May Allāh ﷻ bless Mufti Sahab
اللہ کے اخسان پر شکر اور اس اخسان پر فخر کرنا چاہیے
ماشاء الله تبارك الله جزاكم الله خيرا الجزاء 💗
ماشاء اللہ بہت خوب حضرت الاستاذ صاحب کی سایہ تادیر قائم رکھے
Masallah bahot khoob hamare akabire deoband ko Allah salamat rakhe walmaye deoband zindabad ahlesunnat waljamat zindabad darululoom deoband zindabad
Masha Allah
Yesterday i met him in deoband
Alhamdullah
Ye apne Hindustani Aalim pe kitna noor hai.
الله تعالي استاذ محترم كي ہر جہت سے حفاظت فرمائے۔عمر میں بعافیت برکت عطاء فرمائے۔۔آمین
ماشاءاللہ ۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ دونوں ملک کو آپس میں اتحاد قائم کریں اور آپس میں محبت ڈال دیں اور دونو ملک کو حاصد کے حصد سے حفاظت فرمائے
اللہ تعالٰی استاذ محترم کو سلامت رکھے
ماشااللہ. سبحان اللہ. ماشااللہ
ma sha Allah
Allah Pak hamare Hazratki hifajat kare Ameen Allah Pak hamare Hazratki umarme barkat ataa farmaye Ameen Allah Pak hamare Hazratki tamam jayaj tamannaye Puri karey Ameen
اللہ تعالیٰ دارالعلوم دیوبندکودشمن کی ناپاک سازشوں سےحفاظت فرماٸیں
Masha ALLAH.
Ulmae Deoband Zindabad
Hind se dher sara pyar
Ulmay devbnd har maidan me aage hain inhe dekh kr shaba ki yad taja hoti hai Allah inki hifajt frmaye
ماشاءاللہ سبخان اللہ زنداباتَ مولانا صاحب
Jazakallahu Khairan Wal Ahsanul Jaza Fid Deen Wal Aakhirah,
Allah Rabbul Izzat Apne Fajal O Karam Se Sheikh-E-Tariqat Hadhrat Maulana Mufti Sheikh Abul Qasim Sahib Nauamani Muhaddis Banarasi Damat Barakatuhum-Ul-Aalia Aur Tamam Ulma-E-Haq $ Aulia-E-Kamileen Ki Umar Me Barkat Farmakar In Hadhraat Saya Puri Ummat Par Ta Der Rakhe
Aameen Summa Aameen
میسج ٹی وی بہترین اللہ اجر عظیم عطا فرمائے. آمین
جی سچ فرمایا۔۔۔اللہ قبول فرمائیں
آمین ثم آمین
Qafila e haq 2011 اللہ مہتمم صاحب کو قبول فرماۓ حضرت کا سایہ امت پر تا دیر قائم ودائم فرماۓ اور حضرت کا فیض ساری دنیا میں عام فرماۓ
Allah pak hajrat ko umar daraj sehat wali jindagi aata farmaye
I am proud of Devbandi.
اللہ حضرت الاستاذ مہتمم صاحب کے عمر میں برکت عطا فرمائے
ماشاء اللہ مفتی طارق مسعود صاحب بھی بیان میں بیٹھے ہوئے ہیں
Kha he
الحمدللہ
حضرت مہہتمم صاحب میرے استاد ہیں
الحمدللہ
میں نے حضرت سے ترمذی شریف اول کتاب النکاح 2017 میں پڑھی ہے
Allah apki Umar me Barkat ata farmay ameen 🤲🤲🤲
Masaallah masaallah masaallah masaallah masaallah masaallah masaallah masaallah masaallah masaallah masaallah masaallah sobhanallah LAILAHA illlah Islam Zindabad India Zindabad Jazakallah
Masha Allah Allah tala hajrat ki oumar me barkat atfarmaye
ماشاءاللہ بہت خوبصورت
Allah ka bahut shukr hai
گلشان دیوبند کے ہر پھول نرالہ ہے
Allah in ki hifazat farma hasidin se dushmano or inhe aafiyat ata farmaye aameen
Al hamdu lil lah Allah taala har buri nazar se bachaye Ameen summa Ameen
ماشاء اللہ بہت خوبصورت بیان
Masha Allah
کائنات کے چپے چپے پر دار العلوم دیوبند کا فیض ہے بس دشمن اسی سے حسد کرتاہے
Beshak
Darul uloom zindabad Allah hr Kisi ki nzar se hmare markaz darul uloom ki hifazat farmaye Ameen summa Ameen
ماشااللہ. ماشااللہ
Darululoom zindabad
Mashallah ulmayi duoband zinda bad
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ماشاءاللہ سبحان الله الحَمْدُ ِلله اللہ آپکو صحت دے آمین
اللہ علمائے حق علمائے کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
سب َسے بڑی سا ذش تو اسکا کانگریس سے اتجاد اور مسلم اومیت سے انکار اسر وطنی قومیت پر یقین کا اعلان تھا
ماشاءاللہ مفتی صاحب بہت خوب
Maashaallah ulama e dewband zindabad
Hma dauband hona per fhakhr hai aallah tala dauband ko slamat rakha ameen
Masha allah ♥️🥰♥️🥰👍
Mufti Tariq masood sahab bhi tashrif farma hai❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Ulamaye deoband ak ak sitare ke manind hai jo sare Alam ko roshni de rehe hai allah ke fajal se
Asslamualikum subanallah masaallah Allah hajrat ki Umar daraj kare ameen summamen aur message tv members ka sukriya,
Mufti tariq masood b bethay way hain
Mashallah
Ha Rith said me bate hai tariq Masood
اللہ تعالٰی عالم اسلام کی اس عظیم درسگاہ اور یونیورسٹی کو تا دم آخر سلامت رکھے اسکے اساتذہ، طلبا ملازمین متعلقین اور تمام محبین کو دارالعلوم کے فیض سے مستفیض فرمائے آمین یا رب العالمین۔
aur hazrat ke aane se pehle unka hi bayan chlrahahe
Allah hazrat wala ko umar me barkat ata farmaee
Kis kisko
Mufti Tariq Masood shab is video me dikhe piche bethe hue 😁😊
ماشااللہ زبردست
Masha Allah subhanallah allhumdulillah 🤲
ان شاء اللہ
اللہ ہمارے اکابرین کی حفاظت فرمائے
🤲
Alhamdulillah hamare jila mau bhi Darul uloom Deoband se jude madrse hai, bahut bade bade jisme har sal hazaro hafiz aur moulbi nikalte hai,
الحَمْدُ ِلله میں دارالعلوم دیوبند سے فارغ ہوں اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے
Noor Ansari
Allah ap ka sar hamesha uncha kre
ماشاءاللہ