Milad al Nabi ﷺ and Companions of Prophet PBUH | Prof Ahmad Rafiq Akhtar

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 28 ส.ค. 2024
  • عیید میلاد النبیﷺ) از پروفیسر احمد رفیق اختر
    سوال: عیید میلاد النبیﷺ جو منائی جاتی ہے اسکی شرعی حیثیت کیا ہے؟؟
    جواب : اگر عیید میلاد النبیﷺ منانے پر کوئی اعتراض کرتا ہے تو بڑا احمق ہے، کیونکہ دور حاضر میں جیسے لوگ سالگرہ مناتے ہیں ایسے ہی اس Function کے بارے میں کوئی پابندی نہیں۔ آپﷺ کی پیدائش سے بڑی کیا خوشی ہوگی؟؟۔ میں نے آپ کو ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنھا کا قول بتایا ہےکہ فرمایا کہ جب سے رسول اللہﷺ گزر گئے ہیں کوئی غم ،غم ہی نہیں لگتا ہے۔ اور جب ہم پھر رسولﷺ کے آنے کا سوچتے ہیں تو میرا خیال ہیکہ کوئی اور ایسی خوشی نہیں ہے کہ جیسے ہمارے پیغمبرﷺ کے آنے کی خوشی ہے۔ سب سے بڑی خوشی تو شکر گزاری کی ہے کہ اگر آج رسولﷺ نہ آتے تو ہم خُدا سے کتنے دور کتنے مایوس اور کتنے جاہلانہPattern میں ہوتے۔ لہٰذاجو شخص اس شکر گزاری کا حامل نہیں ہے۔ اور اللہ کے رسولﷺ کی پیدائش پر خوشی کا اظہار نہیں کرتا، میرا خیال ہے وہ نا شکر گزار ہے۔ اور مسلمان ہونے کا اظہار نہیں کر سکتا۔ سو ہمیں جب پتا ہی لگ گیا کہ یہ یوم میلاد رسول ﷺ ہے تو، پھر میر ا خیال ہے کہ اس پراللہ کا شکر بجا لانا اور رسول ﷺ کی مدح کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ اب چونکہ ذمانہ ایسا ہو گیا ہیکہ آپ ہر روز میلاد منا نہیں سکتےہیں، میں تو کہتا ہوں آپ ساری عمر اس شکر میں بھی گذار دو تو بھی کم ہے کہ اللہ کے رسولﷺ آئے اور ہمیں نجات بخشی۔ مگر آپ دیکھو کہ لوگ کتنے چھوٹے چھوٹے Questions اس وقت بناتے تھے کہ مدینہ میں پہلے رسولﷺ تشریف لائے اور مدینہ کی لڑکیوں نے پہاڑی پر چڑھ کر استقبالیہ پھول برسائے، دف بجائے، گیت گائے۔ یہ پیدائش کا نہیں آمد رسولﷺ کا جشن ہے۔ یعنی مدینے میں داخل ہوئے تو مدینہ کی لڑکیوں نے گیت گائے استقبال کیا دفیں بجائیں۔
    طلع البدر علينا .. من ثنيات الوداع
    وجب الشكر علينا .. مادعي لله داع
    ہم پہ اللہ کے رسولﷺ کے آنے کا شکر واجب ہے، جب تک دعا مانگنے والے دعا مانگتے رہیں کہ پہاڑ کی گھاٹیوں سے آپﷺ کا چہرہ مبارک آفتاب کی طرح طلوع ہوا۔ چاند کی طرح طلوع ہوا پورے چاند کی طرح اور ہم پر لازم ہے کہ حضورﷺ کی آمد پر ہم جشن منائیں۔ گیت گائیں اور خُدا کا شکر ادا کریں کہ دف منسوخ نہ ہوئی۔ گیت کا برا نہیں منایا گیا اللہ کو پسند ہوا۔ رسولﷺ کو پسند ہوا۔ تو اگر مدینے کی بالیاں، بوڑھے اور بچے آمد رسولﷺ کا جشن منا سکتے ہیں تو آج بھی امت مسلمہ کیا یہ حق ہے۔ دیکھئےChristians نے اپنے پیغمبر کی ایک ایک چیز محفوظ کر کے رکھی ہے، یو م پیدائش،Easter آپ ان کے اگر تہوار دیکھیں تو اللہ کا ان سے کوئی واسطہ نہیں، سارے کے سارے تہوار حضرت عیسٰی علیہ السلام سے وابسطہ ہیں۔
    All the main events of Christianity are related to their prophet.
    اور ہمارا یہ خیال ہے کہ ہمیں اس بات پر اعتراض نہیں کر نا چاہیئے۔ آپ خوشی منایئے مگر مسلمان کا انداز فرحت ذرا جدا ہے، تھوڑا سا جدا ہے۔ اگر مسلمان کو رسولﷺ سے محبت ہے تو کسی غریب کا پیٹ بھرے، کسی کا سر ڈھانپے کسی کی تعلیم پوری کرنے میں مدد دے، اور یہ وہ سلسلہ ہے کہ اگر آپ کو واقعی اللہ کی شکر گزاری مقصود ہے اور رسول اللہ ﷺ کی پیدائش کی خوشی ہے تو پھر وہ کام کرو جس کے لئے رسول ﷺ آئے تھے۔ وہ کام کرو جسکی وجہ سے انکی Identification ہو۔ رستے صاف کرو، پانی پلاؤ، حسن اخلاق برتو، کیا عجیب بات ہے کہ ہر عید میلاد پر مسلمانوں کا اخلاق سب سے Lower Limit کو پہنچ جاتا ہے، ایک دوسرے کو گالیاں دی جارہی ہوتی ہیں ۔شب وستم ہو رہا ہے۔ کیا یہ شکر کا مقام ہے کہ ایک دوسرے کو طنزو تشنیع کا فسق و فجور ہو رہا ہے۔ یہ تو کوئی میلاد نہ ہوا۔ پھر یقین کیجئے تمام رسوم و رواج میں فسق و فجور شامل ہو جاتا ہے۔ فلمی گانے ہورہے ہیں، Dance ہو رہے ہیں، اچھل کود ہو رہی ہے۔ کیا یہ حرکتیں ہیں جو ہم میلاد کے دن کرتے ہیں-
    For more, please visit:
    Prof.Ahmad Rafique Akhtar's Official Website
    www.alamaat.com...
    Official Facebook Page
    / alamaatdotcom
    Feel free to subscribe official channel for updated lectures and videos
    TH-cam: / alamaatmediaofficial

ความคิดเห็น • 723

  • @MohsinAlee1
    @MohsinAlee1 2 ปีที่แล้ว +63

    عیید میلاد النبیﷺ) از پروفیسر احمد رفیق اختر
    سوال: عیید میلاد النبیﷺ جو منائی جاتی ہے اسکی شرعی حیثیت کیا ہے؟؟
    جواب : اگر عیید میلاد النبیﷺ منانے پر کوئی اعتراض کرتا ہے تو بڑا احمق ہے، کیونکہ دور حاضر میں جیسے لوگ سالگرہ مناتے ہیں ایسے ہی اس Function کے بارے میں کوئی پابندی نہیں۔ آپﷺ کی پیدائش سے بڑی کیا خوشی ہوگی؟؟۔ میں نے آپ کو ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنھا کا قول بتایا ہےکہ فرمایا کہ جب سے رسول اللہﷺ گزر گئے ہیں کوئی غم ،غم ہی نہیں لگتا ہے۔ اور جب ہم پھر رسولﷺ کے آنے کا سوچتے ہیں تو میرا خیال ہیکہ کوئی اور ایسی خوشی نہیں ہے کہ جیسے ہمارے پیغمبرﷺ کے آنے کی خوشی ہے۔ سب سے بڑی خوشی تو شکر گزاری کی ہے کہ اگر آج رسولﷺ نہ آتے تو ہم خُدا سے کتنے دور کتنے مایوس اور کتنے جاہلانہPattern میں ہوتے۔ لہٰذاجو شخص اس شکر گزاری کا حامل نہیں ہے۔ اور اللہ کے رسولﷺ کی پیدائش پر خوشی کا اظہار نہیں کرتا، میرا خیال ہے وہ نا شکر گزار ہے۔ اور مسلمان ہونے کا اظہار نہیں کر سکتا۔ سو ہمیں جب پتا ہی لگ گیا کہ یہ یوم میلاد رسول ﷺ ہے تو، پھر میر ا خیال ہے کہ اس پراللہ کا شکر بجا لانا اور رسول ﷺ کی مدح کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ اب چونکہ ذمانہ ایسا ہو گیا ہیکہ آپ ہر روز میلاد منا نہیں سکتےہیں، میں تو کہتا ہوں آپ ساری عمر اس شکر میں بھی گذار دو تو بھی کم ہے کہ اللہ کے رسولﷺ آئے اور ہمیں نجات بخشی۔ مگر آپ دیکھو کہ لوگ کتنے چھوٹے چھوٹے Questions اس وقت بناتے تھے کہ مدینہ میں پہلے رسولﷺ تشریف لائے اور مدینہ کی لڑکیوں نے پہاڑی پر چڑھ کر استقبالیہ پھول برسائے، دف بجائے، گیت گائے۔ یہ پیدائش کا نہیں آمد رسولﷺ کا جشن ہے۔ یعنی مدینے میں داخل ہوئے تو مدینہ کی لڑکیوں نے گیت گائے استقبال کیا دفیں بجائیں۔
    طلع البدر علينا .. من ثنيات الوداع
    وجب الشكر علينا .. مادعي لله داع
    ہم پہ اللہ کے رسولﷺ کے آنے کا شکر واجب ہے، جب تک دعا مانگنے والے دعا مانگتے رہیں کہ پہاڑ کی گھاٹیوں سے آپﷺ کا چہرہ مبارک آفتاب کی طرح طلوع ہوا۔ چاند کی طرح طلوع ہوا پورے چاند کی طرح اور ہم پر لازم ہے کہ حضورﷺ کی آمد پر ہم جشن منائیں۔ گیت گائیں اور خُدا کا شکر ادا کریں کہ دف منسوخ نہ ہوئی۔ گیت کا برا نہیں منایا گیا اللہ کو پسند ہوا۔ رسولﷺ کو پسند ہوا۔ تو اگر مدینے کی بالیاں، بوڑھے اور بچے آمد رسولﷺ کا جشن منا سکتے ہیں تو آج بھی امت مسلمہ کیایہ حق ہے۔ دیکھئےChristians نے اپنے پیغمبر کی ایک ایک چیز محفوظ کر کے رکھی ہے، یو م پیدائش،Easter آپ ان کے اگر تہوار دیکھیں تو اللہ کا ان سے کوئی واسطہ نہیں، سارے کے سارے تہوار حضرت عیسٰی علیہ السلام سے وابسطہ ہیں۔
    All the main events of Christianity are related to their prophet.
    اور ہمارا یہ خیال ہے کہ ہمیں اس بات پر اعتراض نہیں کر نا چاہیئے۔ آپ خوشی منایئے مگر مسلمان کا انداز فرحت ذرا جدا ہے، تھوڑا سا جدا ہے۔ اگر مسلمان کو رسولﷺ سے محبت ہے تو کسی غریب کا پیٹ بھرے، کسی کا سر ڈھانپے کسی کی تعلیم پوری کرنے میں مدد دے، اور یہ وہ سلسلہ ہے کہ اگر آپ کو واقعی اللہ کی شکر گزاری مقصود ہے اور رسول اللہﷺ کی پیدائش کی خوشی ہے تو پھر وہ کام کرو جسکے لئے رسولﷺ آئے تھے۔ وہ کام کرو جسکی وجہ سے انکی Identification ہو۔ رستے صاف کرو، پانی پلاؤ، حسن اخلاق برتو، کیا عجیب بات ہے کہ ہر عید میلاد پر مسلمانوں کا اخلاق سب سے Lower Limit کو پہنچ جاتا ہے، ایک دوسرے کو گالیاں دی جارہی ہوتی ہیں ۔شب وستم ہو رہا ہے۔ کیا یہ شکر کا مقام ہے کہ ایک دوسرے کو طنزو تشنیع کا فسق و فجور ہو رہا ہے۔ یہ تو کوئی میلاد نہ ہوا۔ پھر یقین کیجئے تمام رسوم و رواج میں فسق و فجور شامل ہو جاتا ہے۔ فلمی گانے ہورہے ہیں، Dance ہو رہے ہیں، اچھل کود ہو رہی ہے۔ کیا یہ حرکتیں ہیں جو ہم میلاد کے دن کرتے ہیں-

    • @muzammilayub976
      @muzammilayub976 2 ปีที่แล้ว +4

      Ma sha Allah
      Allah aapko salamt rakhy
      Meri aani wali naslyn aap par qurbaan ho

    • @Hakamali685
      @Hakamali685 2 ปีที่แล้ว +2

      MashaAllah

    • @mohdsajjad7602
      @mohdsajjad7602 2 ปีที่แล้ว

      پروفیسر صاحب، جب دین کے نام پر ہونے والے کام میں شر پیدا ہو جائے تو کیا کیا جآے؟

    • @AliHassan-um6iw
      @AliHassan-um6iw ปีที่แล้ว +2

      Mashalaha Allaha Rasool salamat rakhe

    • @mwaqarwiki1289
      @mwaqarwiki1289 ปีที่แล้ว

      Beta ja pehly biddat ka concept dekh kr aao

  • @nisarawan99
    @nisarawan99 2 ปีที่แล้ว +43

    بے شک منانے کا طریقہ درست ہونا چاہیے
    لاکھوں سلام محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر

  • @goldenshots1988
    @goldenshots1988 2 ปีที่แล้ว +63

    اللہ کے آخری نبی پر بے شمار درود و سلام ہو۔۔۔۔۔

  • @Tassadduque
    @Tassadduque 2 ปีที่แล้ว +73

    آقا کریم صلی الله علیہ وآلہ وسلم سے محبت کرنے والوں کی نظر میں پوری کائنات ہر لمحہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا میلاد منا رہی ہے۔

  • @afjazaib7104
    @afjazaib7104 2 ปีที่แล้ว +42

    اطیعواللہ و اطیوالرسول یہی ہماری محبت کا ثبوت ہے ۔دین مکمل ہو چکا۔

    • @zaingilani545
      @zaingilani545 2 ปีที่แล้ว

      Mohabbat la mahdood hai

    • @zaingilani545
      @zaingilani545 2 ปีที่แล้ว

      @Sherazi Syed Kya Sunna chanta hain apka Zakir Jo sunata ha us se hat k bhi Sach hosakta ha Jo professor sb ne bola ha

    • @rafiakhanum9422
      @rafiakhanum9422 ปีที่แล้ว

      @@zaingilani545 beta sawaal sirraf itna hay k har saal Rasool E Paak sallallah ho a lay he wa Aali he wa askha be he wassallamm ny apna jannam e dinn esaa na hein manaaya aur na he ham ko karny ka kahaa.

  • @arsala2059
    @arsala2059 3 ปีที่แล้ว +32

    ‏” وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
    میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا “
    ❤ بےشک
    💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚🕋💚 صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ 💚🕋💚
    🌷️يَا نَبِيﷺ سَلاَم عَلَيْكَ,
    🌷 يَا رَسُولﷺ سَلاَم عَلَيْكَ
    🌷صَلَّی اللہُ عَلَیہِ واٰلِہٖ وَسَلِّم
    اِس زِندگی میں اُس زِندگی کی تیاری کیجیے.
    📿درود پاک پڑھتے جائیں .
    💚🕋💚 صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ 💚🕋💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚🕋💚 السلام السلام السلام یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم السلام 💚🕋💚

    • @salmanfarsi283
      @salmanfarsi283 ปีที่แล้ว

      Bohat he khoob jnab jazak Allah khair

  • @SamiUllah-cx7be
    @SamiUllah-cx7be 3 ปีที่แล้ว +198

    میں ایک عام آدمی ھوں مجھے صرف اتنا پتہ ھے کہ رحمت اللعالمین کی آمد ھو اور رحمت کے نزول کی خوشی مسلمان کو نہ ھو تو وہ کیسا مسلمان ھے۔

    • @saeedurrahman6859
      @saeedurrahman6859 3 ปีที่แล้ว +19

      ایک مسلمان کا سیدنا حضرت محمد مصطفٰے صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے لاۓ ہوئے دین کو قبول کرنا اور ان بتاۓ ہوۓ طریقوں کے مطابق عمل کرنا اور رحمت اللعالمین کے طریقوں کے مطابق خودکو ڈھانا، عید کی ایک روزہ خوشی سے کہیں بہتر اور بڑھ کر محبوب عمل ہے۔ بدعات اور خرافات سے نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے سختی سے منع فرمایا ہے

    • @crazystreamer9438
      @crazystreamer9438 3 ปีที่แล้ว +14

      @@saeedurrahman6859 جی بالکل ،مگر بدعتی منگل کے دن جمعہ کی نماز پڑھ رھا ھواور وضو میں ناف کا مسح کر رھا ھو جب اسے روکو کہ نہیں یہ بدعت مت کر تو ڈھٹائی سے کہتا ھے کہ اسکی منع دکھاؤ

    • @aliaatif5737
      @aliaatif5737 3 ปีที่แล้ว +2

      Hamari khushi ka iss sy bara mouqa kia ho ga hum shukrana ky tor py yeh din manain hum ny deen kis sy seekha Allah ki pehchan kis ny karwai

    • @ihsansajid7629
      @ihsansajid7629 3 ปีที่แล้ว +1

      Aap bilkol theek keh rahe hain 👍🌹♥️

    • @sarfarazghani6570
      @sarfarazghani6570 2 ปีที่แล้ว +5

      Don't be emotional be rational and study about islam this is biddat

  • @IntizarHussainWrites
    @IntizarHussainWrites ปีที่แล้ว +5

    بعد از خدا تُو ہی بزرگ قصہ مختصر
    مُحَمَّد رسول اللّٰه ﷺ 🌹🌹🌹🌹

  • @muhammadakramaccountant.2020
    @muhammadakramaccountant.2020 3 ปีที่แล้ว +60

    خود رسول اللہ عزوجل و صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم اپنی ولادت باسعادت ساری زندگی مناتے رھے. آپ بھی اسی طریقے سے منائیں..... سوموار اور جمعرات کا روزہ رکھتے رھے.... سوموار آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم کی ولادت کا دن ھے.
    آپ بھی سوموار کا روزہ رکھا کریں

    • @fakhirrasoolmaureya9963
      @fakhirrasoolmaureya9963 2 ปีที่แล้ว +3

      Ye kam kafi mushkil hai ye kam ye log nai karien gy Ap jitna marzi keh lo

    • @ishaqmalik1955
      @ishaqmalik1955 2 ปีที่แล้ว +1

      Wo kam ino ne nai krna js ki taleem nbi day gay hn

    • @shahabtiktok9797
      @shahabtiktok9797 2 ปีที่แล้ว

      Koi sboot

    • @yavrhabib4103
      @yavrhabib4103 2 ปีที่แล้ว

      Bhai Rasool Allah sal lal la o alahay wasalam ne her somwar or jumayraat ka rozah rakha is terha mahinay me 11 rozay rakhay or her mahinay rakhay, koi saal me aik dafa nahi rakha, kiun logo ko gumrah ker rahay ho, tum bhi her mahinay 11 rozay rakho or sunnat pori kro. Na unkay sahaba ne cake kata na china ki lights lagai, yay sub kharafaat tou abhi 100 200 saal pehlay ki hain.

    • @yavrhabib4103
      @yavrhabib4103 2 ปีที่แล้ว

      Or kisi hadees ki kitaab se sabit nahi k waladat 12 Rabi ul awal ko hui

  • @GulsDiary
    @GulsDiary 2 ปีที่แล้ว +16

    سلسلے رِسَالت کے جنﷺ پر اختتام پاتے ہیں .. ..
    ہو مبارک کہ خَاتَمُ المُرسَلین ﷺ آتے ہیں .. !!
    نبئ رحمت ﷺ کی پوری اُمت کو ربیع الاوّل کی آمد مبارک !!❤

    • @shahabtiktok9797
      @shahabtiktok9797 2 ปีที่แล้ว

      Baqul Ap Nabi pak S A W her jaga majood hen tu Phir RabiuAwal mean b shoor machaty han Nabi pak S A W AA ghay ye Kia tmasha bnaya hua hey

  • @awaisiyatraders3410
    @awaisiyatraders3410 2 ปีที่แล้ว +19

    حضور نے پیر کے دن روزہ رکہا
    جب وجہ پوچہیں گئ تو فرمایا کے اس دن میں پیدا ہوا
    حضور نے خود میلاد منایا

  • @mirzabilal2572
    @mirzabilal2572 3 ปีที่แล้ว +38

    وہ (ص) جو نہ تھے تو کچھ نہ تھا ! وہ جو نہ ہوں تو کچھ نہ ہوں ۔۔۔۔۔۔۔ !
    جان ہیں وہ (ص) جہان کی ، جان ہے تو جہان ہے !! ♥️
    Logical and Balanced View of Ustad e Mohatarm As Always !! ♥️

    • @shakeelahmed-xh5jm
      @shakeelahmed-xh5jm 3 ปีที่แล้ว +2

      قران و سنت کے خلاف ہے۔
      اسناد دین سے ہے۔
      قران کی آیتون سے یا صحیح اسناد احادیث سے استاد محترم کے نظریے ثابت کرو۔

  • @arsala2059
    @arsala2059 3 ปีที่แล้ว +10

    ۝﷽۝
    ❤ فِدَاكَ اَبِی وَاُمِّی وَرُوحِی وَقَلبِی یَاسَیِّدِی یَارَسُول اللہ ﷺ ❤️
    ﷺاللّهمَ صَلِّ على سيْدنَا مُحَمد
    وَعَلى آلِ سيْدنَا مُحَمد‎ﷺ❤
    ❤ ﺍَﻟﺼَّﻼَﺓُ ﻭَﺍﻟﺴَّﻠَﺎﻡُ ﻋَﻠَﻴْﻚَ ﻳَﺎ ﺭَﺳُﻮﻝَ ﺍﻟﻠّٰﻪِ❤
    ❤صلی اللہ تعالی علیہ وسلم ❤
    💕سُبْحَانَ الله
    💕الْحَمْدُ لله
    💕لَا إِلهَ إِلَّا الله
    💕اللهُ أَكْبَر
    💕سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ
    💕سُبْحَانَ اللهِ الْعَظيِم
    💕حَسْبِيَ اللهُ وَنِعمَ الوَكِيل
    💕أستَغفِرُ اللهَ الْعَظِيمَ وَأتُوبُ إلَيهِ
    💕استَغْفِرُ اللهَ وَأتُوبُ إلَيهِ
    💕أستَغفِرُ اللهَ الْعَظِيمَ
    💕لَا حَـوْلَ وَلَا قُـوَّةَ إِلَّا بِـٱللَّه
    💕لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
    💕لاحَولَ وَلَا قُوّةَ إلَّا بِااللهِ
    العَلِي العَظِيمِ
    💕ﷺاللّهمَ صَلِّ على سيْدنَا مُحَمدوَعَلى آلِ سيْدنَا مُحَمد‎ﷺ
    💕 ﺍَﻟﺼَّﻼَﺓُ ﻭَﺍﻟﺴَّﻠَﺎﻡُ ﻋَﻠَﻴْﻚَ ﻳَﺎ ﺭَﺳُﻮﻝَ ﺍﻟﻠّٰﻪِ
    💕 صلی اللہ تعالی علیہ وسلم💚💚💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚💚💚💚

  • @arsala2059
    @arsala2059 3 ปีที่แล้ว +13

    💚🕋💚صلی اللہ علی النبی الامی الحبیب الکریم و آلہ و بارک وسلم دائما ابدا کثیرا💚🕋💚 صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ 💚🕋💚

  • @siddiqiyyat
    @siddiqiyyat 2 ปีที่แล้ว +3

    Sadayein Duroodo Ki Aati Rahengi Jinhe Sunke Dil Shaad Hota Rahega
    Khuda Sunniyon Ko Aabad Rakhe MUHAMMAD Ka Meelad Hota Rahega ﷺ 🇸🇦

  • @ghulammustafa-un9yf
    @ghulammustafa-un9yf 3 ปีที่แล้ว +19

    لاالہ الااللہ محمد رسول اللّٰہ۔
    الھم صلی علی سیدنا محمد وآلہ واصحابہ وبارک وسلم۔
    یارسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم آپ کے چاہنے والوں کی خیر۔

  • @saeedmakhdoom74
    @saeedmakhdoom74 ปีที่แล้ว +1

    سبحان اللہ وبحمدہ - بےشک ایمان والے اللہ پاګ کے پیارے حبیب و رسول محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی دنیا و کائنات میں آمد پر ہر روز خوشی مناتے ہیں -آلحمد للہ رب العالمین
    ❤🌹❤🌹❤️🌹❤🌹❤️🌹❤️🌹❤️🌹❤️

  • @darkmatter8586
    @darkmatter8586 2 ปีที่แล้ว +14

    this is the best explanation of Eid Milad ul Nabi PBUH, and how one should celebrate this

  • @abdulrajput6080
    @abdulrajput6080 3 ปีที่แล้ว +19

    الھم صل علی سیدنا حبیبہ محمد و علٰی آل محمد و بارک وسلم

  • @azrarashid1838
    @azrarashid1838 ปีที่แล้ว +1

    Piyaraye aaqa ki tamam ehlae eman ko mubarak ap ki aamad ki khushi ka aandaz haye baye hisab duroud aur salam

  • @funtusf306
    @funtusf306 3 ปีที่แล้ว +12

    This world and each and every thing just because of milad UN nabi it's GOD gift to mankind

    • @sarfarazghani6570
      @sarfarazghani6570 2 ปีที่แล้ว +3

      No where in islam first follow faraz and last prophet muhammad pbuh never told to celebrate my or others after death

    • @manzoorkhawaja7945
      @manzoorkhawaja7945 2 ปีที่แล้ว

      Lier

  • @tanzilamurtiza4153
    @tanzilamurtiza4153 2 ปีที่แล้ว +6

    Ma Sha ALLAH professor sahb ap is qom ka qeemti srmaya hn... Allah Pak apko seht o tndrusti dyn Lmbi zndgi dyn....

  • @shahid91261
    @shahid91261 2 ปีที่แล้ว +5

    بہت ہی احترام کے ساتھ۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صرف روزہ رکھا ہے اور کچھہ بھی نہیں ملتا۔کسی صحابی رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم سے ثابت نہیں ہے۔
    پروفیسر صاحب دین جذبات کا نہیں ہے۔ دین دلائل اور صحیح احادیث اور قرآن ہے۔

    • @zaingilani545
      @zaingilani545 2 ปีที่แล้ว

      Professor sb ne bilkul Haq bola aur daleel logical ala bat ki

    • @zaingilani545
      @zaingilani545 2 ปีที่แล้ว

      Roza Khush huker rakha tu ham Khush nhi hosakta us acha din per ? Allah saza da ga humain ?

  • @amnarabbani55
    @amnarabbani55 3 ปีที่แล้ว +19

    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤

  • @arsala2059
    @arsala2059 3 ปีที่แล้ว +14

    ❤أّلََلََهِِمَََّﷺصٌٌَلََِّ❤ﷺوَََِِّّسَـــلََِّم
    ❤ََْﷺوَِِبَِِأّرِګﷺْعٌٌلََى
    ❤ﷺنَِِبِِِيِِِّّّنَِِـــأّﷺمََُحٌٌمَََّدِِﷺ❤
    ‎اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ رَسُولَ اللهﷺ💚🕋💚
    ‎اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ حبيب اللهﷺ💚🕋💚

  • @aqsaikram4191
    @aqsaikram4191 ปีที่แล้ว +1

    SubhanAllah.. Allah mere Murshid ko salamat rkhay... Aameen

  • @shaistajaved892
    @shaistajaved892 3 ปีที่แล้ว +13

    Darood and Salaam on Holy Prophet PBUH and His Family and Friends and Relatives for Ever and Ever 💜💙💚💛🧡❤💕Allah sends Darood and Salaam on Holy Prophet PBUH..and His Angels and Momineen...What else is Milaad??

  • @AdamAdam-fi2uh
    @AdamAdam-fi2uh 2 ปีที่แล้ว +23

    سر،جب ثابت ہی نہیں تو اپنے پاس سے خودساختہ دلائل پیش نہیں کرنے چاہیے ،ہم صحابہ سے زیادہ محبت کرنے والے نہیں ،وہ سراپا ہدایت تھے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کو پابندی سے فالو کرتے تھے اسلئے بس رک جائے جہاں ثابت ہی نہیں

    • @chAnwar6945
      @chAnwar6945 2 ปีที่แล้ว +3

      آپ جیسوں کو یہ سمجھ نہیں آئے گا

    • @shamsshams8271
      @shamsshams8271 2 ปีที่แล้ว +1

      Adam bahi aap bahi ye batao ke Sahaba me ya aaqa hozoor s.w. a .w alehe wasallam ne kab kaha ke milad nahi manana hi koye hadees ya koye ayaat pais karay

    • @goldenfox9229
      @goldenfox9229 2 ปีที่แล้ว +1

      Shams bhai ka jwb do jnb

    • @goldenfox9229
      @goldenfox9229 2 ปีที่แล้ว +2

      Huzoor ki aamad ki khushi kis ko na ho ALLAH hidayat de sb ko aameen

    • @waheedashraf9612
      @waheedashraf9612 2 ปีที่แล้ว +3

      @@goldenfox9229 Eid ki namaz see pehle Azan Kun nhi dete...mana to Kahi. Nhi...
      Janaza see pehle elan krty ho,
      Namaze janaza ki Azan b banao...
      Kun k mana nhi hai...
      Bewaqoofo...Jo rasool Kia USI Mai. Swab hai..
      Jo NHI kia...woh sawab wala kese hai

  • @msawan4746
    @msawan4746 2 ปีที่แล้ว +2

    Highly pleased to listen this beatuful explanation of "MILAAD SHARIF". "JAZAK ALLAH KHAIR"

  • @IrfanKhan-mo6lj
    @IrfanKhan-mo6lj 2 ปีที่แล้ว +2

    Beshak
    Jazak Allah

  • @mominsaleem9619
    @mominsaleem9619 2 ปีที่แล้ว +2

    Bahtreen daleel Eid Miladunnabi ki subhan allah

  • @shameelmanzar8360
    @shameelmanzar8360 3 ปีที่แล้ว +4

    اور کوئی مسئلہ نہیں لیکن ایسا محسوس ہوتا ہے کہ پروفیسر صاحب کی یہ تقریر سننے کے بعد کہ لوگ میلاد منانے کو سنت عمل نہ سمجھ بیٹھیں۔

    • @qaririfatmahmood6734
      @qaririfatmahmood6734 2 ปีที่แล้ว +1

      نہیں ایسی کوئی بات نہیں لوگ "فرض" ادا نہیں کرتے سنت تو بعد کی بات ھے

    • @welogfaqeerlog7005
      @welogfaqeerlog7005 2 ปีที่แล้ว

      سنت ہی ہے جیسے نبی علیہ السلام پر پیر کو روزہ رکھ کر اپنا میلاد
      مناتے تھے

    • @shameelmanzar8360
      @shameelmanzar8360 2 ปีที่แล้ว

      @@welogfaqeerlog7005 آپ جیسوں کو سمجھانا بھینس کے آگے بِین بجانے والی بات ہے۔

  • @kaleem1037
    @kaleem1037 3 ปีที่แล้ว +5

    میلاد اور ماتم اگر عبادت ہیں تو یہ مدرسوں اور مساجد اور امام بارگاہوں کے اندر ھونا چاہیے،ا

    • @propakistanigamer2035
      @propakistanigamer2035 2 ปีที่แล้ว

      Zikr bhi ibadat hai... Ghar main or bazaroona main bhi ho sakta. Hai masjid ki zaroorat nahin....

  • @naatrazabymuhammadkhuzaima7880
    @naatrazabymuhammadkhuzaima7880 ปีที่แล้ว

    بے شک
    ماشاء اللہ سبحان اللہ عزوجل
    یارسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم
    تیرے چاہنے والوں کی خیر
    آمین یا رب العالمین

  • @user-dy5cm2gj6d
    @user-dy5cm2gj6d ปีที่แล้ว +1

    ایک محبت ہوتا ہے ایک غلو ہوتا ہے غلو میں انسان دائرے سے باہر نکل جاتا ہے جسکا واپسی مشکل ہوجاتی ہے، مسلمان ایک دائرے میں رہ کر بہتر ایمان پر گامزن رہتا ہے،

  • @abubakrcheema649
    @abubakrcheema649 2 ปีที่แล้ว +1

    فرمان رسول ﷺ ہے کہ جو جس قوم کی مشابہت اختیار کرے وہ انہی میں سے ہے

  • @jimmy00007
    @jimmy00007 2 ปีที่แล้ว +3

    MASHAA ALLAH SUBHAANALAH professor saab may ALLAH give u happiness withe every breath you take AMEEN

  • @arsala2059
    @arsala2059 3 ปีที่แล้ว +2

    💚 بَلَغَ العُلٰی بِكَمَالِهِ💚
    💚وہﷺ💚 پُہنچــے بلندیـوں پر
    اپنــے کمــال کے ســاتھ
    💚كَشَفَ الدُجَى بِجَمالِهِ💚
    💚آپﷺ 💚کــے جمال ســـے
    تمام اندھیـــرے دُورہوگـئـــے
    💚حَسُنَت جَمِيعُ خِصَالِهِ💚
    💚 آپﷺ 💚کـــی تمام عادتیـــں ہــی
    بہتـــ اچھــی ہیں
    💚صَلُوا عَليهِ وآلِہ💚
    💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚🕋💚 صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ 💚🕋💚

  • @mohsinali660
    @mohsinali660 3 ปีที่แล้ว +3

    Allah ap Ka rizq asan Kare or sehat o tandurusti ata Kare kya khub jawab he

  • @nadirfishingfood542
    @nadirfishingfood542 2 ปีที่แล้ว

    ما شاءاللہ سر بہت پیاری گفتگو کج آپ نے
    کی محمد سے وفا تو نے تو ھم تیرے ھیں
    یہ جہاں چیز ھے کیا لوح وقلم تیرے ھیں
    محمد متائے عالم ایجاد سے پیارا
    پدر مادر برادر جان و مال سے پیارا

  • @dilawarahmad6911
    @dilawarahmad6911 3 ปีที่แล้ว +3

    ماشاءالله تبادك الله
    Very satisfied reply .
    May Almighty Allah bless you sahatt and long life
    جزاك الله خير

  • @riazulquran
    @riazulquran 3 ปีที่แล้ว +5

    MashaAllah bohat khoob🌹🌹🌹🌹💐

  • @syedtasaduqshahkazmi5735
    @syedtasaduqshahkazmi5735 2 ปีที่แล้ว +2

    جزاک اللہ پروفیسر صاحب

  • @user-im9tc9ei8r
    @user-im9tc9ei8r 2 ปีที่แล้ว +6

    صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم

  • @HussainHamdaniOfficial
    @HussainHamdaniOfficial 2 ปีที่แล้ว +9

    حج اور دوسری عبادات کے لئیے کسی دن کی تعیین اور تقرر اللہ اور اس کے رسول کی طرف سے ہوا ہے
    ہم کون ہوتے ہیں کسی دن کو مقرر کرنے والے

    • @imtiazahmad1148
      @imtiazahmad1148 2 ปีที่แล้ว

      Allah ko chodo Bhai.. Allah ke mehboob, wajhe takhliqe kainat ki baat karo...hamesha.. Allah bhi khush ho ga

  • @AbbasKhan-ig9mj
    @AbbasKhan-ig9mj 2 ปีที่แล้ว

    Bas prof sahib boltee rahein aur ham suntee rahein
    Allah aapko ajar dae aameen abbas khan tashkent

  • @RizashButt81
    @RizashButt81 2 ปีที่แล้ว +7

    لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صل اللّٰہ علیہ وسلم

  • @qaririfatmahmood6734
    @qaririfatmahmood6734 ปีที่แล้ว

    سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ۔
    مٹ گئے مٹتے ہیں مٹ جائیں گے اعدا تیرے
    نہ مٹا ھے نہ مٹے گا کبھی چرچا تیرا

  • @goldenfox9229
    @goldenfox9229 2 ปีที่แล้ว +1

    Ma Sha ALLAH sir Kia khubsorat jwb hai

  • @hafizzulqarnain5379
    @hafizzulqarnain5379 2 ปีที่แล้ว

    انکی زندگی کے واقعات بیان کئے جاتے ہیں جن کو سن کر محبت بڑھتی ہے

  • @SandySandy-ov7bi
    @SandySandy-ov7bi 3 ปีที่แล้ว +1

    Professor Sahib is for intellectual mind.
    May Allah SWT give him more strength to deal with these confused and conflicting statements of set mind of people.
    Jazak Allah khair

    • @rafiqulhasan360
      @rafiqulhasan360 ปีที่แล้ว

      Magar Sofiyat k liye
      Aql ki hajat nahi.
      Eshq par bhalla kabhi aql hawi hui hai
      Eshq aag main kudi
      Ye Rafiq sahb kahan k intellectual hai, ye to bolta hai
      Main darvesh hun sofiya k gun gaan gatta hai.
      Aap log kaise usko intellect samjhte ho
      Aap shayad intellectual ho
      Ya jala aql se chirag
      Ya Niraql ka kar intikhab
      Darveshi ki dunya kuch aur hai
      Jahan na harm na mimbar na mehrab
      Aankh bhi nahi aur jahan bhi nazar main
      Eshq ik bondh hai jab sagar main
      Eshq apni Hayat main woh hota hai jo
      Us namk k putle ko hua jab woh samandar main chilanga
      Sofya kabhi khush nahi hote
      Khushi manane se thodi milti hai
      Khushi meeras nahi tumhari jab chaho aajaye
      Tum ne us dewane ko dekha hai jo bina karan jhomta hai log kehte hain pagal hai
      Woh pagal , us ka to mn wasl main mile johar se khush hota hai
      Rafeeq abhi padaw main bhi nahi
      Abhi se becchne laga
      Abhi kya hasil kiya
      Khuda to dooor abhi apne Nabi ko bhi na pasaka, abh kya samjayain nadan ko
      Nabi aaj hote to kya fitna hota
      Aur Rafeeq sb Nabi tak aye hote to kya fitna utha
      Usko bolo Jo cheez agar malal ka sabab bane to kya karte Nabi Pak
      Waise darvesh k jahan main khud hi bohat kuch aashkara hota hai, jahan deed main dekho to eid hoti hai

  • @IntizarHussainWrites
    @IntizarHussainWrites ปีที่แล้ว

    کی مُحَمَّد ﷺ سے وفا تُو نے تو ہم تیرے ہیں🌹
    یہ جہاں چیز ہے کیا ، لُوح و قلم تیرے ہیں🌹

  • @farmanbhatti6347
    @farmanbhatti6347 3 ปีที่แล้ว +6

    ALLAH PAAK HAM SAB KO SAHAT AUR HADAYAT FARMAYE SUMMAMEEN

  • @ShahidAli-un2ih
    @ShahidAli-un2ih 6 หลายเดือนก่อน +2

    ھمنے اپنے پیارے رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا میلاد جھوم کر منانا ھے جلنے والے جلتے رہیں۔

  • @ajmalghafoor5897
    @ajmalghafoor5897 3 ปีที่แล้ว +65

    ماشاءاللہ لا قوتہ الا باللہ ۔۔۔۔۔
    اللہ رب العزت استاد محترم کو اچھی صحت سے نوازیں ۔۔۔آپ امت مسلمہ کا بہت عظیم سرمایہ ہیں۔۔۔
    منطق و استدلال سے بھر پور گفتگو فرماتے ہیں آپ۔۔۔۔
    جزاک اللہ خیر علامات میڈیا ٹیم
    اللہ آپکو مزید توفیق عنایت فرمائیں ۔۔۔
    آمین ثمہ آمین

  • @salmajabeen5796
    @salmajabeen5796 2 ปีที่แล้ว +1

    V beautifully defined🌹👍🤲💖😊

  • @tariqmalik8433
    @tariqmalik8433 ปีที่แล้ว

    Jazakallah Dr sab

  • @nasirmahmood826
    @nasirmahmood826 2 ปีที่แล้ว +2

    ورفعنالک ذکرک۔ حضورﷺکا محبت کے ساتھ ذکر کرنا ہی میلاد کا مقصد ہے

    • @mohdsajjad7602
      @mohdsajjad7602 2 ปีที่แล้ว

      زکر بس سال میں ایک مرتبہ؟

    • @nasirmahmood826
      @nasirmahmood826 2 ปีที่แล้ว

      @@mohdsajjad7602 جو دم غافل سو دم کافر۔ 365/24 کسی ایک دن کوئی پابندی نہیں

    • @alquran-ul-hakeemoffical7823
      @alquran-ul-hakeemoffical7823 ปีที่แล้ว

      ​@@nasirmahmood826 ye hadees ka reference de den

  • @mukhtaraslam5605
    @mukhtaraslam5605 ปีที่แล้ว +1

    لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ ۔

  • @gmiqbal2703
    @gmiqbal2703 ปีที่แล้ว

    جڈاک اللہ خیر سائین۔

  • @m.saeedanwar6820
    @m.saeedanwar6820 2 ปีที่แล้ว +1

    Subhan Allah Masha Allah very nice lecturer Masha Allah Masha Allah Masha Allah

  • @SandySandy-ov7bi
    @SandySandy-ov7bi 3 ปีที่แล้ว +4

    Very well explained!!
    Subhan Allah

  • @tipusultan4151
    @tipusultan4151 2 ปีที่แล้ว +1

    Boht acha jawab ma sha ALLAH agreed Sir

  • @chamak7051
    @chamak7051 2 ปีที่แล้ว

    Subhanallah professor sahab
    Salamat rahen. Buhat acha jwab
    Sahaba Rooz milaad milaty thy
    Dosra.
    Ap ko pata ho k ap hazoor pak ki pedaish ka din hy. To who you feel subhanallah

  • @solarisenergy2104
    @solarisenergy2104 2 ปีที่แล้ว +7

    بقول آپ کے یہ قوم واہیات ھے یہ چاہتی ھے اس دن چھٹی ھو اور دیر تک سوئیں اور شام کو جلوس میں شامل ھو کر نعرے لگائیں اور بخشے بخشائے گھر آ جائیں ۔ لیکن سچ یہی ھے کہ مومن کے تمام دن نبی کی سنت کے مطابق ھوں۔ اس کی ھر عادت سے اس کا اظہار ھو۔اللہ پاک اس قوم کو سدھرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یا رب العالمین یا اللہ۔

  • @alauddinkhankhan9237
    @alauddinkhankhan9237 2 ปีที่แล้ว +2

    Bahut khoob Allah sehat ke sath umar Daraz kare Aamin

  • @Quran-o-Sunnt-suf5yan
    @Quran-o-Sunnt-suf5yan 11 หลายเดือนก่อน

    suhaba tabeen tabatabeen,olyaullah, salf saliheen,aemae deen se ziada hamen aj kal k logon ziada muhabbt hai jinki shaklen un se milten unhen huzoor se muhabbt hai suhaba se b ziada wah kya bat hai

  • @Doc.Aaftab_Ali
    @Doc.Aaftab_Ali 2 ปีที่แล้ว

    Subhan Allah 🤲 All praise to Almighty Allah SWT who’s been forever and who remains forever. Very well explained Sir. I love you Sir for the sake of Almighty Allah SWT and his prophet Syed Muhammad Mustafa SWAS🤲

  • @syednazim6084
    @syednazim6084 2 ปีที่แล้ว

    MashaAllah subhanAllah JazakAllah Prof sahab qibla

  • @peace-of-mind166
    @peace-of-mind166 2 ปีที่แล้ว +2

    💚🌸Ya Nabi SalamAlyka 🌸💚
    Excellent answer ❤️

  • @Mohd.AzamMelu
    @Mohd.AzamMelu 13 วันที่ผ่านมา

    Masha Allah Allah slamat rkhe apko jnab

  • @Mkhan-if2ln
    @Mkhan-if2ln 3 ปีที่แล้ว +4

    ماشاء اللّٰہ سبحان اللہ سبحان اللہ

  • @shagaffaridi1530
    @shagaffaridi1530 2 ปีที่แล้ว +2

    " اللهم إني أسألك حسن الخاتمة "
    (Allahumma inni as aluka husnal khatimah)
    O Allah, I ask You for a good end to my life.

  • @redeagle8888
    @redeagle8888 3 ปีที่แล้ว +14

    اگر ہر شخص اپنے بچوں کی سالگرہ کا دن یاد رکھ سکتاہے اپنے عزیزوں ماں باپ کی وفات لادن یاد رکھتے ہے شافع محشر صلی اللہ علیہ وسلم کے دن کو یاد رکھتے ہوئے کیا مسلہ ہے

    • @qaririfatmahmood6734
      @qaririfatmahmood6734 2 ปีที่แล้ว

      یہی تو ان لوگوں کو "کھرک" ھے۔

    • @shahabtiktok9797
      @shahabtiktok9797 2 ปีที่แล้ว

      Tu maa baap ka bachon ka jloos Nikalna chahiy

  • @syedhaider2575
    @syedhaider2575 2 ปีที่แล้ว +2

    Masha ALLAH, good explanation

  • @homoeopathicdrshakeelahmed7810
    @homoeopathicdrshakeelahmed7810 3 ปีที่แล้ว +1

    Mashallah zabardast logic zindabad

  • @khaleequzzama4575
    @khaleequzzama4575 2 ปีที่แล้ว

    Atta Ullah
    آج کا دن دنیا کے لیے ایک بڑی برکت کا دن ہے ، کیوں کہ یہی تاریخ تھی جس میں ساری دنیا کے رہنما حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم دنیا میں تشریف لائے ۔ اگرچہ شریعت میں حضورﷺ کے یوم پیدائش کو عید قرار نہیں دیا گیا ہے اور نہ اس کے لیے کسی قسم کے مراسم مقرر کیے گئے ہیں لیکن اگر مسلمان یہ سمجھ کر ، کہ یہ خدا کے سب سے بڑے نبی اور دنیا کے سب سے بڑے ہادی کی پیدائش کا دن ہے اور یہ وہ دن ہے جس میں انسان کے لیے خدا کی سب سے بڑی نعمت ظہور میں آئی، اس کو عید کی طرح سجھیں تو کچھ بے جا نہیں ہے ۔ البتہ اس عید کے منانے کی یہ صورت نہیں کہ خوب کھاؤ پیو ، چراغاں کرو، جلوس اور جھنڈے نکالو اور محض اپنی دل لگی کے لیے فضول نمائشی کام کرنے لگو۔ ایسا کرو گے تو تم میں اور جاہل قوموں میں کوئی فرق نہ رہے گا ۔ جاہل قومیں بھی اپنی تاریخ کے بڑے بڑے واقعات کی یاد میلوں ٹھیلوں اور جلوسوں سے مناتی ہیں ۔ اگر تم نے بھی ان کے میلوں اور تہواروں کی نقل اتاری تو جیسے وہ ہیں ویسے ہی تم بھی بن کر رہ جاؤ گے ۔ اسلام نے تو یادگار منانے کے لیے نیا ہی ڈھنگ نکالا ہے ۔ سب سے بڑی یادگار حضرت ابراہیمؑ کی قربانی ہے، جسے منانے کے لیے الله تعالٰی نے عید الاضحٰی کی نماز اور قربانی اور حج و طواف کا طریقہ مقرر کیا ہے ۔ اس پر تم غور کرو تو اندازہ کر سکتے ہو کہ مسلمان کو اپنی تاریخ کے بڑے بڑے واقعات کی یاد کس طرح منانی چاہیے ۔ تم کو سوچنا چاہیے کہ 12 ربیع الاول کی تاریخ کس لحاظ سے تمہارے لیے اہمیت رکھتی ہے ۔ اس لحاظ سے نہیں کہ عرب کے ایک شخص کے گھر میں آج ایک بچہ پیدا ہوا تھا ، بلکہ اس لحاظ سے کہ آج اس پیغمبر اعظم ﷺ کو خدا نے زمین پر بھیجا جس کے ذریعے سے انسان کو خدا کی معرفت حاصل ہوئی ، جس کی بدولت انسان نے حقیقت میں انسان بننا سیکھا ، جس کی ذات تمام جہان کے لیے خدا کی رحمت تھی اور جس نے روئے زمین پر ایمان اور عمل صالح کا نور پھیلایا ۔ پس جب اس تاریخ کی اہمیت اس لحاظ سے ہے تو اس کی یادگار بھی اس طرح منانی چاہیے کہ آج کے روز حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیم اور دنوں سے زیادہ پھیلاؤ۔ آپﷺ کے اخلاق اور آپﷺ کی ہدایات سے سبق حاصل کرو اور کم از کم آپ کی تعلیم کا اتنا چرچا تو کرو کہ سال بھر تک اس کا اثر باقی رہے ۔ اس طرح یادگار مناؤ گے تو حقیقت میں یہ ثابت ہوگا کہ تم یوم میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کو سچے دل سے عید سمجھتے ہو اور اگر صرف کھا پی کر اور دل لگیاں ہی کر کے رہ گئے تو یہ مسلمانوں کی سی عید نہ ہوگی ، بلکہ جاہلوں کی سی عید ہوگی ، جس کی کوئی وقعت نہیں۔
    امام مودودیؒ
    میلاد النبیﷺ صفحہ ١٠،١١

  • @mahnoorsw0rld482
    @mahnoorsw0rld482 2 ปีที่แล้ว +1

    *PrOfessOr Sahib ALLAH PAK Apka Saya Hamaray SarOn Par Aise He Qaeim-O-Daeim Rakhhay...* 🙏🙏🙏🙏🙏

  • @firdouschughtai3863
    @firdouschughtai3863 ปีที่แล้ว

    Subhan Allah🙏🏻🤲

  • @JamshedAhmed
    @JamshedAhmed 2 ปีที่แล้ว +1

    Aap sallal laho elaihi wasalm ne deen ki her cheeze sikhai de, apni wilaadat k lia wo her Monday(peer) ko roza rakhtay the.
    Afsoos hum loog khushi ko jalse jaloos se me talash karte hai na ke tazkia nafs me...

  • @madnimobile7536
    @madnimobile7536 2 ปีที่แล้ว

    Thanks sr ,u tell diffrenc between Allah n Rasool s w in good way.Allah bless u

  • @furqanlone6302
    @furqanlone6302 2 ปีที่แล้ว +2

    Jazak Allah

  • @syedilyasahmed8664
    @syedilyasahmed8664 3 ปีที่แล้ว +1

    Main bhi yahi baat sonchta tha. Kyunke ashabe Rasulullah puray Asia aur Africa may jihad k zarye Islam ki tableegh may lagay huwe thay. Agar fursat may hotay to ya saray ashabe Rasulullah saws Eide Milad manatay.

  • @syedshah4771
    @syedshah4771 2 ปีที่แล้ว

    جزاک اللہ خیرا کثیرا۔

  • @Muhammad_Wasif_Nazir
    @Muhammad_Wasif_Nazir 3 ปีที่แล้ว +3

    MashAllah! Sir

  • @AhmedRaza-rl7jn
    @AhmedRaza-rl7jn ปีที่แล้ว

    ۝﷽۝
    ❤ فِدَاكَ اَبِی وَاُمِّی وَرُوحِی وَقَلبِی یَاسَیِّدِی یَارَسُول اللہ ﷺ ❤️
    ﷺاللّهمَ صَلِّ على سيْدنَا مُحَمد
    وَعَلى آلِ سيْدنَا مُحَمد‎ﷺ❤

  • @muhammadrafique7426
    @muhammadrafique7426 2 ปีที่แล้ว +1

    MashaAllah
    Golden words

  • @saadhassan8244
    @saadhassan8244 2 ปีที่แล้ว +1

    Mashaallah Allhumdolliallh Jazaqallah. wellden sar.

  • @Afalam9085
    @Afalam9085 3 ปีที่แล้ว +2

    پروفیسر صاحب ایک جینئس محقق شخصیت ہیں... آفتاب عالم خان بینکاک

  • @Raza_owaisi
    @Raza_owaisi ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ ❤️

  • @tabassumhassan3534
    @tabassumhassan3534 3 ปีที่แล้ว +10

    Subhanallah, I would just say that you are gifted of Allah

  • @arsala2059
    @arsala2059 3 ปีที่แล้ว +1

    💚🕋💚 اَشھَدُ اَن لَّا اِلَہَ اِلّا اللّٰہُ و اَشھَدُ اَنَّ مُحَمَّد عَبدُہُ وَ رَسُوُلُہ 🙏💚🕋💚 صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ 💚🕋💚
    💚🕋💚 اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا محمد النبي الأمي الحبيب المحبوب العالي القدر العظيم الجاه وعلى آله وصحبه وسلم🕋 💚💚💚💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚💚💚💚

  • @ahlussunnahdefenders4367
    @ahlussunnahdefenders4367 ปีที่แล้ว

    badi zabardast baat kahi ...
    If u come to know, Today is the birthday of Prophet صلی اللہ علیہ وسلم , Hiw would you feel. 🥰🥰🥰🥰

  • @ahmedrashid4626
    @ahmedrashid4626 3 ปีที่แล้ว +1

    Very good question. 🙂 and good answer.

  • @jameelahmed5702
    @jameelahmed5702 3 ปีที่แล้ว +7

    عید میلاد اسطرح نہ منائیں جسطرح پاکستان میں منایا جاتا ہے۔

    • @qamarch1501
      @qamarch1501 2 ปีที่แล้ว

      Ku koi waja

    • @qamarch1501
      @qamarch1501 2 ปีที่แล้ว

      Phr kise many Ap btao

    • @shahidsheikh4324
      @shahidsheikh4324 2 ปีที่แล้ว +1

      insaan ke bachon ki trha mnao bndaron ki trha uchhal kuood cheekh o pukar macha kr nhi mnao.

    • @Khankhan-ht5cj
      @Khankhan-ht5cj 2 ปีที่แล้ว

      Pakistan mn hi Sab sy ziyada milad manaya jata h aj k din shitan parshan h our momin khush h bss

  • @MrSmanwar
    @MrSmanwar 3 ปีที่แล้ว +5

    پرفیسر صاحب اپکی نظر کیا ان علم والوں سے ذیادہ وسعی ہے جو ہر لمحہ اسی فکر میں رہتے ہیں

    • @ashfaqahmad-ut8wf
      @ashfaqahmad-ut8wf 2 ปีที่แล้ว

      اللہ نے منایا،أس سال ہر حاملہ عورت کو بیٹا دیا۔۔

  • @baba747baba2
    @baba747baba2 3 ปีที่แล้ว +1

    وما محمد الى رسول قد خلت من قبل ارسل

  • @mixipixi8319
    @mixipixi8319 3 ปีที่แล้ว

    MashaAllah, bht tasalli mili

  • @mahadali9767
    @mahadali9767 ปีที่แล้ว

    buht aalaaa

  • @chishtichishti9089
    @chishtichishti9089 2 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا