ไม่สามารถเล่นวิดีโอนี้
ขออภัยในความไม่สะดวก

A MUST WATCH INTERVIEW | RUBARU WITH RAZA SIDDIQI | NEELUM AHMAD BASHIR | LIVE INTERVIEW | ADBISTAN

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 3 พ.ค. 2020
  • Subscribe Our Channel for Updates and
    click the bell icon for live notifications:
    www.youtube.co...
    In this video you will hear the conversation with Neelum Ahmad bashir,the writer of 6 books of short stories and 1 novel and 4 other books" . She is a wonderful person. In this interview She has covered major problems faced by Urdu writers.
    SOME OF NEELUM AHMAD BASHIR'S BOOKS
    Chaar Chand / چار چاند
    Taoos Faqat Rung / طاؤس فقط رنگ
    Gulaboon Wali Gali/گلابوں والی گلی
    Le Sans Bhi Ahista / لے سانس بھی آہستہ
    Wahshat Hi Sahi / وحشت ہی سہی
    ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
    #RUBARUWITHRAZASIDDIQI #NEELUMAHMADBASHIR #ADBISTAN
    #RAZASIDDIQI
    -------------------------------------------------------------------------------------------------
    A MUST WATCH INTERVIEW | RUBARU WITH RAZA SIDDIQI | NEELUM AHMAD BASHIR | LIVE INTERVIEW | ADBISTAN ،
    RUBARU WITH RAZA SIDDIQI | NEELUM AHMAD BASHIR نیلم احمد بشیر | LIVE INTERVIEW | ADBISTAN

ความคิดเห็น • 11

  • @raoshafique5505
    @raoshafique5505 4 ปีที่แล้ว +2

    ایک مکمل شخصیت کو سنا تو سچ بہت لطف آیا ان کے والد کے لئے دعا

    • @adbistan
      @adbistan  4 ปีที่แล้ว

      شکریہ راو صاحب

  • @NYKBooks
    @NYKBooks 4 ปีที่แล้ว +1

    Bohat Khoob. Maza agaya...

    • @adbistan
      @adbistan  4 ปีที่แล้ว

      شکریہ نوید،اللہ خوش رکھے

  • @kiransiddiqui289
    @kiransiddiqui289 4 ปีที่แล้ว +1

    بُہت خُوب! نیلم احمد بشیر بُہت پیاری شخصیت کی مالک۔ جو دِل میں وہ ہی زُبان پہ۔ اُن سے بات کرکے ہمیشہ بُہت اچّھا لگتا ہے۔ میں نے بھی جب اِن سے اِنٹرویو کِیا تو اُنھوں نے بُہت ہلکے پُھلکے اور رواں انداز میں جوابات دِیۓ تھے۔ اُن سے گُفتگو بُہت پُرلطف رہی۔ ایسا لگ رہا تھا گویا ہم کسی چمنستان کی سیر کررہے ہوں جہاں نیلم اپنی خُوش رنگ باتوں کے پھول کِھلاتی ہوٸ ہمارے ہم قدم ہوں۔
    Neelum Ahmad Bashir.

    • @adbistan
      @adbistan  4 ปีที่แล้ว

      شکریہ کرن صدیقی

    • @kiransiddiqui289
      @kiransiddiqui289 4 ปีที่แล้ว

      @@adbistan نوازش جناب

  • @VoiceOfAamna
    @VoiceOfAamna 4 ปีที่แล้ว

    ارے واہ

  • @HamidYazdani
    @HamidYazdani 4 ปีที่แล้ว +1

    رضا بھائ۔ نیلم احمد بشیر صاحبہ کا یہ انٹرویو اس لحاظ سے بھی اہم ہے کہ وہ جناب احمدبشیر کے ادبی سفر کو اپنے انداز میں جاری رکھے ہوۓ ہیں اور اس لحاظ سے بھی کہ اس میں انہوں نے بطور ادیب اپنا موقف بہت واضح اور شگفتہ طریقے سے بیان کیا ہے۔جہاں مجھے ان کے طرز اظہار میں خلوص نظر آیا وہاں ایک فنکارانہ عجز کی جھلک بھی دکھائ دی۔ایسی جینوئن تخلیق کارشخصیت کا معلوماتی اور دل چسپ انٹرویو پیش کرنے کا شکریہ۔ میں نے انہیں پہلے پہل اظہر جاوید صاحب کے جریدہ تخلیق میں پڑھا تھا اور اب تک پڑھ رہا ہوں۔

    • @adbistan
      @adbistan  4 ปีที่แล้ว +1

      شکریہ حامد یزدانی

  • @sabihasaghier7087
    @sabihasaghier7087 4 ปีที่แล้ว +4

    روانی سے کہانی لکھنے والی نیلم احمد بشیر کی نذر مجید امجد کی ایک لائین
    لکھتی رہیں یہ انگلیاں لکھتے رہیں یہ ہاتھ
    صبیحہ صبا