I applaud you for setting the record straight. We must not disrespect Kalash people. They are one of us, our own . Those sensational vligs and bloggers must be condemned.
ماشاءاللہ بہت خوب صورت لوگ اور بہترین معلومات کے ساتھ کچھ نیا اور انوکھا وی لاگ پسند آیا اور اس پیاری اور خوبصورت سی بچی کےسادگی اور معصومیت سے دیۓ گۓ جوابات سے کیلاش کے بارےمیں کچھ نیا جان کر اچھا لگا ۔شاباش
سر آپ نے بہت خوبصورت پیغام دیا۔ اس ملک میں ہر ایک کو اپنی ثقافت روایات اور مذہبی تعلیمات کے مطابق زندگی گزارنے کا حق حاصل ہے اور اس پر عمل بھی ہونا چاہیے۔ کلاش قبیلے کے بارے میں جو غلط فہمیاں آپ نے دور کی اس پر آپ کے ممنون ہیں۔
Peoples of Kalash are soo loving.peacful peoples.Love for Kalash and Kalashi peoples.❤❤❤. They are in minority.they should be protected from all evils.We as Muslim should respect and protect our Kalashi peoples in all aspects.
@ahmadsaeed3599 We admit that you know many things but please don't be angry. We are not committing any crime. This is just a matter of wrong pronunciation. Accept my apologies.
شاہ صاحب سدا سلامت اور آباد رھین۔۔۔ اکثر آپ کو میں یہ کہتا ھون کہ آپ کا وی لاگ دیکھ کر دل پریشان ھوگیا جبکہ آج خوش ھوا ۔ ۔ ۔ پاکستان کی ایک بیٹی آپ سے ھمکلام تھی ۔سادگی اور سچ نے اسے چاروں طرف سے گھیر رکھا ۔ یہ ایسا ھی ھے کہ جب اس کے پہاڑوں سے پانی رواں ھوتا ھے تو صاف اور شفاف ھوتا ھے مگر آگے جاکر وہ گدیلا ھوجاتا ھے اور وہ جتنا آگے جاتا ھے اپنی پہچان کھو دیتا ھے اور پھر وہ نام کا پانی رھے جاتا ھے اور اس میں جب تفن شامل ھوجاتا ھے ، اور وہ صاف مٹی میں جذب ھوتا ھے تو اس زمین کی شکل بھی بگاڑ دیتا ھے ۔۔۔ اور وہ اچھی خاصی زمین بانجھ ھوجاتی ھے ۔۔۔۔
بلکل صحیح کہا آپ نے، یہ تو سادے لوگ ہیں کسی، اور دوسرے کے کلچر میں دخل اندازی نہ کریں، لیکن ہم بھی کہاں باز ائیں گے، کیونکہ یہاں ساری دنیا اتی ھے، کس کس کو سمجھاؤ گے.
Aap subtitle apni screen par off kar saktay hen aur uska tareeqa main ne bata diya tha. No need of sorry. I love my all viewers aur un ki shikayaten door karna mera farz hai. ❤
Sir i admire your initiative for clearing up misconceptions about Kalashi people. A gentleman with great intentions! ❤ I only disagree with your thumbnail, what i mean to say is that you or me are not there to reveal someone personal secrets. Otherwise secret is not a secret anymore. Kilashi larkion ki raaz faash karna ap ka ya mera kaam nahe! Agar ap samajte hain k kelashi betiyon k kuch raaz b hain to unhain raaz he rakhain, un raazon ko faash naa karin. Otherwise you seem to a nice man with an amazing humour! Allah ap ko ap k naik maqaasid may kaamiab karay! 😊
Thank you so much for the encouragement. I don't want to reveal anyone's secrets because Allah said that you keep the secrets of my servants, I will keep your secrets. It's your right to disagree with the thumbnail, but ignore it as our compulsion. Thanks a lot for the comment. Be happy, be safe.
Sorry shah sahib aap subtitle lgain .,jese aap ko acha lgta hai aor public ko acha lgta hai .meri majboori hai keh mein isi trh ki vudeos dekhna pasand krta hon .jese bhi aap video bnain gy mein ne dekhni hai.
🤲🌴🇹🇷🌲🇵🇰🕋🌲🇸🇦💘🌾 . 🌷﷽ 🌷 🌹**السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه*🌹 🌷By *Syed Khurshid Ali Zaidi sb*🌷 عروج آپکو خدا کچھ ایساعطا کرے.🍑کہ رشک آپکی قسمت پہ آفتاب کرے,⛳ھرموڑ پہ ھوں فرشتوں کے لشکر.ھرجگه آپکی حفاظت خدا کرے🌷 *بسم الله الرحمن الرحيم.اللهم اجرني في مصيبتي وخلف لي خيرومنه.* 🌹Allah Kareem Bless U, Friends & Family Members Long Life with Sound Health. Always Be Happy💝We Love *"Pakistan PANA Forces",Honest Leadership"* 🌹✈️Long Live🇵🇰Pakistan✈️🌹 🌷🥗🌹 *Mehar🕋Azad*🌹🥗🌷
Radical Muslims did not crack down on anyone but Hindus became Muslims only as a result of preaching. Similarly, Kalash people have full freedom of their religion.
گیلانی صاحب آپ لوگ کیلاشی کیلاشی کہتے ہیں۔ یہ لفظ کیلاشی نہیں کالاش ہے۔ آپ انٹرویو لیتے وقت تو محمد علی کو غور سے سن لیتے۔ اس نے کبھی کیلاش یا کیلاشی لفظ استعمال نہیں کیا۔
Gilani sahab assalamu alekum bhi in ke bado ko chaiye ki inhe inki histry batay padhay nahi to ye mashra wakt gard me apni pehchan kho dega bahut piyare log hain hakumat ko bhi ye dhian rakhna chaiye inke mauashre ko paak saaf rakkhe
یہ تو ھم پاکستانی عوام کی حوبصورتی ھے کہ دوسروں پہ کڑی تنقید کے گے خاص طور پہ مذہب کے معاملے میں چاہے خود کو کچھ پتا نہ ھو۔ ھمیں امتی ھونے پر فخر ھے مگر کیا کبھی ھم نے سوچا کہ جن کی ھم امت ھیں ان کو ھم پر فخر ھو گا یا نہیں ۔ کافر مشرک ھو کر بھی صاحب کردار ھے اور ھم اللّٰہ اکبر کا نعرہ لگا کر اپنے مسلمان بھائی کا گلا کاٹ رہے ہیں ۔
واہ، کیا خوب بات ہے۔ لگتا ہے کہ آج کومنٹ لکھتے ہوئے کسی فلسفی کی روح حلول کر گئی ہے آپ میں۔ بہرحال بہت شکریہ آپ کا۔ سب باتیں ٹھیک ہیں۔ اللہ سے دعا ہے کہ ہمیں ہمیشہ سیدھے راستے پر رکھے۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
گیلانی صاحب ویڈیو میں 2 چیز کی کمی محسوس ہوئی ایک آپ کی زبانی کیلاش کی تاریخ نہی سنی اور کسی بزرگ خاتون سے معلومات لیتے لیکِن ممکن ہے زبان کا مسئلہ ہوا ھو کیوں کے یہ بچے تو اسکول پڑھئے ہوئے ہیں ۔
سرکار، اسی وی لاگ کی ڈسکرپشن کھولیں، میرا خیال ہے کہ یہ کالاش کا چوتھا یا پانچواں وی لاگ ہے۔ ان سب کے لنکس ڈسکرپشن میں موجود ہیں جن میں کالاش کی تاریخ کے حوالے سے کیا جانے والا وی لاگ بھی شامل ہے۔ اس کے بعد بھی کالاش کے کچھ وی لاگز آئیں گے ان شا اللہ۔
لوگ خوبصورت بھی ہے اچھے بھی ہے پرامن بھی ہے کاش یہ مسلمان ہوتے کیوں کہ یہ نہیں جانتے مسلمان ہونا کتنے فخر کی بات ہے مسلمان گہنگار بھی ہوتے ہے ہم ہمارے اعمال بھی اچھے نہیں لیکن ہمارا یہ یقین ہے کہ ہم الحمداللہ مسلمان ہے اور پیارے پیغمبر حضرت محمد ﷺ کے امتی ہے اور ہمیں فخر ہے
@@sarahkhan451 کاش آپ نے کسی درساگاہ سے اسلام سیکھا ہوتا تو کتنا اچھا ہوتا آپ یہ بات کبھی نا کرتی یا کرتے دنیا میں سب سے اہم مذہب اسلام ہے باقی مذہبوں کا کوئی والی وارث نہیں اور مجھے فخر ہے الحمداللہ کہ میں مسلمان ہوں
آپ سب لوگ جاتے ھو کلاش اپنا منجن بیچنے کے لیے 50 سے زیادہ چینلسے یہی جا کر پوچھتے ہیں کہ آپ بھاگ کر شادی کرتے ھو ان کو براہ بھی لگتا ھے اگر ھو بھاگ کر شادی کرتی ہیں تو مسلمان ھو جاتی ہیں اس کا کتنا بڑا اجر ملتا ھے اس کو جو مسلمان کر کے شادی کرتا ھے آپ لوگ ان کو جا کے پکا کرتے ھو بھاگ کر شادی نہیں کرو
شاہ جی بات کروں اگر برا نہ منائیں تو ؟؟ آپ نے اس وہ لاگ سے پہلے مطالعہ نہیں کیا ۔ بس عام ہو ٹیوبرز کی طرح بس تھوڑے اچھے الفاظ بولے ۔ نہ کوئی تاریخ نہ ہی جغرافیہ
I applaud you for setting the record straight.
We must not disrespect Kalash people.
They are one of us, our own .
Those sensational vligs and bloggers must be condemned.
Agreed sir
Bahut jald hindustan ka hissa hoga pareshan na ho
@@studentwarriar4345 sapna dekhna buri cheez naye 😂 yeh pakistani hai khud ko pakistani manti hai tum Indians evi ajeeb bati karti rehti ho
ماشاءاللہ بہت خوب صورت لوگ اور بہترین معلومات کے ساتھ کچھ نیا اور انوکھا وی لاگ پسند آیا اور اس پیاری اور خوبصورت سی بچی کےسادگی اور معصومیت سے دیۓ گۓ جوابات سے کیلاش کے بارےمیں کچھ نیا جان کر اچھا لگا ۔شاباش
وی لاگ پسند کرنے کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
The conversation with innocent Kalash Girl was wonderful and enjoyable.
Thanks a lot dear
کالاش کے لوگ بہت مہمان نواز ہیں۔ میں گذشتہ جولائی میں کالاش گیا تھا۔ بہت اچھے اور امن پسند لوگ ہیں۔
یہی درست ہے
سر آپ نے بہت خوبصورت پیغام دیا۔ اس ملک میں ہر ایک کو اپنی ثقافت روایات اور مذہبی تعلیمات کے مطابق زندگی گزارنے کا حق حاصل ہے اور اس پر عمل بھی ہونا چاہیے۔ کلاش قبیلے کے بارے میں جو غلط فہمیاں آپ نے دور کی اس پر آپ کے ممنون ہیں۔
بہت شکریہ آپ کا۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
بہت خوبصورت انٹرویو کیا گیلانی صاحب آپ نے امرینا سے 👏👏👏 بہت معصومیت سے بچی نے جواب دیے❤ بہت اچھا لگا
بہت شکریہ آپ کا۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
اچھی نالج ملی آپکا بات کا انداز بہت اچھا ہے۔
بہت شکریہ جناب
Nice entertaining and informative video.
Wakiya hi kelash ke log bahut piyare log hai ❤️🙏 from Punjab India 🇮🇳
Yes, they are
اچھے لوگ ہیں کیلاشی پُرسکون خاموش علاقہ ہے مگر راستہ بہت دُشوار ہے
درست کہا آپ نے
Thanks a lot for sharing very informative video.
You are most welcome
Peoples of Kalash are soo loving.peacful peoples.Love for Kalash and Kalashi peoples.❤❤❤. They are in minority.they should be protected from all evils.We as Muslim should respect and protect our Kalashi peoples in all aspects.
Agreed
Bahot acha bhai Allah ap ko khosh rakhy mary lea ya sb new knowledge ha v nice
Aap ki duaon ka bohat shukriya
Lovely place and lovely people i love kylash
Continue to love them dear, they are really lovely.
@@zulfiqargilani Thanks to reply janab
بہت دلچسپ اور مذیدار وڈیو،ہے،
گلگت اور بلتستان کی تہذیب اور تاریخ پر بھی وڈیو بنا ئیں
انڈیا کیوں اپنا حق جتاتاہے ان دونوں علاقوں پر،
ان شا اللہ ضرور بنائیں گے۔ حق جتانے کا کیا ہے، وہ تو ہمارے پورے ملک پر جتاتا ہے۔ ویڈیو پسند کرنے کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
Religion is our belief and the culture is our way of living which a society is agreed upon. Nice vlog well done
Thanks a lot
kalash k logon k bary mein aj bahot achi tarh se maloom hua very very interesting video I like this❤❤
Meray liye khushi ki baat hai
Very informative vlog about kailash tribe. Nice interview of Amrina
My pleasure dear
these kalashis have very similar culture to ancient Rigvedic hinduism, they should be preserved.
Maybe
❤wonderful and special informative informations about kalashi peoples . This is a real story of kalash by Galani sb. Thk you sir. ❤
For Allah sake, this is NOT Kalashi People. Kalash itself means the Kalash people.
@abidraza3714
Thanks a lot
@@ahmadsaeed3599 thks
@ahmadsaeed3599
We admit that you know many things but please don't be angry. We are not committing any crime. This is just a matter of wrong pronunciation. Accept my apologies.
شاہ صاحب آپ کا پروگرام منفرد ہوتا ہے.
بہت شکریہ جناب
😂😂😂😂بات فلسفہ کی نہیں، بس دل اداس ھو گیا ایک صاحب کے comments پرھ کر اور بھی باتیں واقعات ذہین میں گھوم گے سو کہ گی 😊😊😊
اوہ
شاہ صاحب سدا سلامت اور آباد رھین۔۔۔
اکثر آپ کو میں یہ کہتا ھون کہ آپ کا وی لاگ دیکھ کر دل پریشان ھوگیا جبکہ آج خوش ھوا ۔ ۔ ۔ پاکستان کی ایک بیٹی آپ سے ھمکلام تھی ۔سادگی اور سچ نے اسے چاروں طرف سے گھیر رکھا ۔ یہ ایسا ھی ھے کہ جب اس کے پہاڑوں سے پانی رواں ھوتا ھے تو صاف اور شفاف ھوتا ھے مگر آگے جاکر وہ گدیلا ھوجاتا ھے اور وہ جتنا آگے جاتا ھے اپنی پہچان کھو دیتا ھے اور پھر وہ نام کا پانی رھے جاتا ھے اور اس میں جب تفن شامل ھوجاتا ھے ، اور وہ صاف مٹی میں جذب ھوتا ھے تو اس زمین کی شکل بھی بگاڑ دیتا ھے ۔۔۔ اور وہ اچھی خاصی زمین بانجھ ھوجاتی ھے ۔۔۔۔
آپ کا تبصرہ بہت دلچسپ اور معنی خیز ہے۔ پسند آیا۔ یہ بھی اچھا لگا کہ اس بار آپ میرے وی لاگ سے پریشان نہیں ہوئے۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
Love from karachi.very decent video.
Lots of love and regards from my side also. Stay blessed.
Excellent Program ❤
Thank you very much
Stay blessed ❤
May Allah bless you too
Ma sh allah buht acha intro kia apny aur apka andaze biyan bhe buht acha hai apka lehja aur bat karny ka andaz buht acha hai ...
Bohat shukriya. Khush rahen, salamat rahen.
Mashallah ❤❤❤❤,, Allah pak salamat Rekha ameen,, Bata G,,
Bohat shukriya duaon ka. Khush rahen, salamat rahen.
Great content, thumbs up!.
Glad you liked it
گیلانی صاحب پہلے تو معزرت ذرا آپ کے vilog کچھ مصروفیات کی وجہ سے دیکھنا لیٹ ہو گئے تھے، اور کُچھ پے کمنٹس نہی کر سكا
آپ کی مصروفیت سر آنکھوں پر سرکار۔ آپ کی واپسی سے خوشی ہوئی۔ دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید
Nice vilog ❤❤
Thank you 😊
Doing a good job,
My pleasure
محترم جیلانی صاحب ، بہت عمدہ ۔ آپ کا تقریباً ہر ویڈیو انوکھے موضوع پر ہوتا ہے
بہت شکریہ آپ کا۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
Intresting vlog
Love u so much ❤❤❤
Thank you so much 😊
Lajawab kam kar rahe hain ap bohat khub janab
Bohat shukriya aap ka
Thank you sir .and love and like you too .
Always welcome
Mashallah Gillani sahb keep it Up
Jazak Allah Sarkar. Khush rahen, salamat rahen.
Kalash and pashtoon history is aequal before Islam respect to kalash people Al pashtoon
Thk hai
بلکل صحیح کہا آپ نے، یہ تو سادے لوگ ہیں کسی، اور دوسرے کے کلچر میں دخل اندازی نہ کریں، لیکن ہم بھی کہاں باز ائیں گے، کیونکہ یہاں ساری دنیا اتی ھے، کس کس کو سمجھاؤ گے.
ہماری قوم کبھی نہیں سمجھ اور سدھر سکتی۔ یہ پتھر پر لکیر ہے۔
informative and exellent.islam zabardusty ka sody nahi.❤👍
Thank you very much
Go ahead shah sahib .aor aap ki videos ko 100 out of 100 ,best of luck .hum khud Syed hain issi liye Saadaat ka ahtraam krna frz smjhte hain .
Thanks dear
❤ Nice
Thank you
کراچی بریانی میں مشہور ہے لیکِن پسند تو کیلاش میں بھی کی جاتی ہے ، یہ آج پتہ چلا 😮،،، 😊
جی جناب، کراچی کی بریانی پہاڑوں میں بھی پسند کی جاتی ہے
زبردست گیلانی ساب بکواسیون کا جواب دینا لازمی تہا سچائی کا ثواب مبارک ھو اپکو۔
بہت شکریہ آپ کا۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
Subtitle na lgane se kia hota hai mein smjh gaya hon .aap apne asool kay tht chlen .sorry kl aap ko kha keh sub title na lgain .
Aap subtitle apni screen par off kar saktay hen aur uska tareeqa main ne bata diya tha. No need of sorry. I love my all viewers aur un ki shikayaten door karna mera farz hai. ❤
Sir i admire your initiative for clearing up misconceptions about Kalashi people. A gentleman with great intentions! ❤ I only disagree with your thumbnail, what i mean to say is that you or me are not there to reveal someone personal secrets. Otherwise secret is not a secret anymore. Kilashi larkion ki raaz faash karna ap ka ya mera kaam nahe! Agar ap samajte hain k kelashi betiyon k kuch raaz b hain to unhain raaz he rakhain, un raazon ko faash naa karin. Otherwise you seem to a nice man with an amazing humour! Allah ap ko ap k naik maqaasid may kaamiab karay! 😊
Thank you so much for the encouragement. I don't want to reveal anyone's secrets because Allah said that you keep the secrets of my servants, I will keep your secrets. It's your right to disagree with the thumbnail, but ignore it as our compulsion.
Thanks a lot for the comment. Be happy, be safe.
Good
So nice of you
V Good
Thanks a lot dear
Gud information sir
Thanks and welcome
Good 👍
Thanks a lot dear
Janab kelash b chitral ka hi aik gawo hy our chitrali cap sab chitrali ka mushtarka saqafati cap hy
Jee behtar
I am student of history .and also information ,places tou boht dekh lein history ke bare mein information jma krni hain .
I am with you
Shuker hy k en logo ne urdu b sekhi or bolty hain nahi to kesi ko b en k tor tareqon ka pata na chalta Zaberdast sir nice vlog 👏👍
Urdu woh zrur boltay hen lekin apnay lehjay men. Thanks for comment.
kya bat hai glani sahib ❤
Allah apko khosh rakhy
Aap ki duaon ka bohat shukriya. Khush rahen, salamat rahen.
Love from abbottabad
Thanks & welcome ❤
Amazing
Thanks a lot
Very nice
Thanks a lot
Very good news editor saheb
Thank you very much
بہت ہی معصوم
واقعی ایسا ہی ہے
Sorry shah sahib aap subtitle lgain .,jese aap ko acha lgta hai aor public ko acha lgta hai .meri majboori hai keh mein isi trh ki vudeos dekhna pasand krta hon .jese bhi aap video bnain gy mein ne dekhni hai.
Thanks and welcome ❤
گیلانی صاحب آپ نے اس كیلاشی سے پوچھنا تھا کے آپ نے اپنا نام محمد علی کیوں رکھا ہے
پوچھا تھا، اس نے جواب دیا کہ کیا محمد اور علی صرف آپ کے ہی ہیں۔
❤❤❤❤❤
Thanks a lot
Acha sar agr shadi karni ho to Kay tareka kar ha in ka Zara batna or ya Pakistan kis shahar ma ha kalash
Kalash Chitral k pas hai. Baqi baten aap ko Kalashi ladki hi bata sakti hai.
❤
Thanks a lot
🤲🌴🇹🇷🌲🇵🇰🕋🌲🇸🇦💘🌾
. 🌷﷽ 🌷
🌹**السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه*🌹
🌷By *Syed Khurshid Ali Zaidi sb*🌷
عروج آپکو خدا کچھ ایساعطا کرے.🍑کہ رشک آپکی قسمت پہ آفتاب کرے,⛳ھرموڑ پہ ھوں فرشتوں کے لشکر.ھرجگه آپکی حفاظت خدا کرے🌷 *بسم الله الرحمن الرحيم.اللهم اجرني في مصيبتي وخلف لي خيرومنه.*
🌹Allah Kareem Bless U, Friends & Family Members Long Life with Sound Health. Always Be Happy💝We Love *"Pakistan PANA Forces",Honest Leadership"*
🌹✈️Long Live🇵🇰Pakistan✈️🌹
🌷🥗🌹 *Mehar🕋Azad*🌹🥗🌷
Wa Alekum us Salam
Thanks and welcome dear
ویڈیو کے لئیے بے حد شکریہ
ویلکم سر
گیلانی ان رازوں سے مجھ کو کوئی فرق نہیں پڑنے والا میں تو خود ایک راز خاص ہوں محمل نظر ❤
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ ماشاءاللہ بہت خوب ویلاک ۔ ❤❤❤
@mohammadriaz8156
بہت شکریہ جناب
@eshratmehmood5587
واہ
Kash hamare mulk me bhe Saza wa Jaza Ka Nizam ho.
Kash aesa ho jaye
Ancient hindu community on hindukush valley. But radical islam concept cracked down kalash people example chitral valley
Radical Muslims did not crack down on anyone but Hindus became Muslims only as a result of preaching. Similarly, Kalash people have full freedom of their religion.
گیلانی صاحب آپ لوگ کیلاشی کیلاشی کہتے ہیں۔ یہ لفظ کیلاشی نہیں کالاش ہے۔ آپ انٹرویو لیتے وقت تو محمد علی کو غور سے سن لیتے۔ اس نے کبھی کیلاش یا کیلاشی لفظ استعمال نہیں کیا۔
میں اپنے غلط تلفظ کے لیے معذرت خواہ ہوں
ان لوگوں کا خیال کریں مدد کریں بغیر تمع یہی انسانیت ھے کردار سے ثابت کریں محمد ص کا راستہ ھی پاک اور سیدھا ھے
بہت بہتر
Gilani sahib ji sat Sri akal ji 🙏❤️ nice very nice 👍
Sat Sri Akal Sardar Jee. Bohat Dhanewad.
They belonged to rigvedic aryan group thanks from India❤
Aap ki sub videos aik se barh kar aik hoti hai.
Thank you very much dear
A s alekum gilani saheb mutabur andaz.
Wa Alekum us Salam
Bohat nawazish. Khush rahen.
Bahut jald hindustan ka hissa hoga ye ghati
Khawab mat dekha karo
Actually kailash and hunja tribes are not Islam community.
Okay
اپنی بیٹی سمجھ کر انٹرویو کیا ہے آپ نے۔۔۔
میں ایسے رشتے نہیں بناتا بھائی۔
Pakistani govt is encouraging their conversion should condenm this.policy
It's very good. Please encourage this effort.
ویسے شیخ رشید کے بھائی لگتے ھو
اللہ کا خوف کرو یار
Gilani sahab assalamu alekum bhi in ke bado ko chaiye ki inhe inki histry batay padhay nahi to ye mashra wakt gard me apni pehchan kho dega bahut piyare log hain hakumat ko bhi ye dhian rakhna chaiye inke mauashre ko paak saaf rakkhe
Wa Alekum us Salam
In ki history hai lekin inhen khud nahi pata aur na hi yeh jan'na chahtay hen.
بہت خو ب ہمارے ملک کے نايا ب پيارے لوگ 👍🏽♥️ USA
جی ایسا ہی ہے
His name is Mohammad Ali, but he is not a Muslim, why ?
Muhammad aur Ali sirf Muslims k nahi hen
Ye insane hye es ki be yek ezat hye ezat kia jaye mujy ye log bht pasand hye
Bohat shukriya
یہ تو ھم پاکستانی عوام کی حوبصورتی ھے کہ دوسروں پہ کڑی تنقید کے گے خاص طور پہ مذہب کے معاملے میں چاہے خود کو کچھ پتا نہ ھو۔ ھمیں امتی ھونے پر فخر ھے مگر کیا کبھی ھم نے سوچا کہ جن کی ھم امت ھیں ان کو ھم پر فخر ھو گا یا نہیں ۔ کافر مشرک ھو کر بھی صاحب کردار ھے اور ھم اللّٰہ اکبر کا نعرہ لگا کر اپنے مسلمان بھائی کا گلا کاٹ رہے ہیں ۔
واہ، کیا خوب بات ہے۔ لگتا ہے کہ آج کومنٹ لکھتے ہوئے کسی فلسفی کی روح حلول کر گئی ہے آپ میں۔
بہرحال بہت شکریہ آپ کا۔ سب باتیں ٹھیک ہیں۔ اللہ سے دعا ہے کہ ہمیں ہمیشہ سیدھے راستے پر رکھے۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
Hamare Hindustan mein Kailash parvat hai vahan ke Rahane wale kailashi kahlate the jo ki hinduon ke hi vanshaj hai Jay Hind Jay Siyaram ji
Good
Nice video sir apko vagaban lambi umar de
Bohat shukriya sir
Bas ladkiyo se baat krta hai... Ek baar ladki wajah de rhi hai lekin extra baat se baat nikal rha hai... Ladki se itna baat kr kr rha hai
Jee ladki se bat karnay hi gaya tha
I am enng
What?
Chacha . Baar baar . Bhoot maasoom , bhot bhooli bhaali .ky wja
Pher kaya kahon bhateejay
گیلانی صاحب ویڈیو میں 2 چیز کی کمی محسوس ہوئی ایک آپ کی زبانی کیلاش کی تاریخ نہی سنی اور کسی بزرگ خاتون سے معلومات لیتے لیکِن ممکن ہے زبان کا مسئلہ ہوا ھو کیوں کے یہ بچے تو اسکول پڑھئے ہوئے ہیں ۔
سرکار، اسی وی لاگ کی ڈسکرپشن کھولیں، میرا خیال ہے کہ یہ کالاش کا چوتھا یا پانچواں وی لاگ ہے۔ ان سب کے لنکس ڈسکرپشن میں موجود ہیں جن میں کالاش کی تاریخ کے حوالے سے کیا جانے والا وی لاگ بھی شامل ہے۔
اس کے بعد بھی کالاش کے کچھ وی لاگز آئیں گے ان شا اللہ۔
کیلاشی لوگون کو۔اسلام کی صحیح تعلیم و تبلیغ کی سخت ضرورت ہے
وہ اپنے مذہب سے خوش ہیں
لوگ خوبصورت بھی ہے اچھے بھی ہے پرامن بھی ہے کاش یہ مسلمان ہوتے کیوں کہ یہ نہیں جانتے مسلمان ہونا کتنے فخر کی بات ہے مسلمان گہنگار بھی ہوتے ہے ہم ہمارے اعمال بھی اچھے نہیں لیکن ہمارا یہ یقین ہے کہ ہم الحمداللہ مسلمان ہے اور پیارے پیغمبر حضرت محمد ﷺ کے امتی ہے اور ہمیں فخر ہے
جو جس کے مقدر میں لکھا ہے، اسے وہی ملنا ہے
Hr kise ko apne mazhab pe fakher hota ha.. ap dosro ko point out ni kr sekte ..
@@sarahkhan451 کاش آپ نے کسی درساگاہ سے اسلام سیکھا ہوتا تو کتنا اچھا ہوتا آپ یہ بات کبھی نا کرتی یا کرتے دنیا میں سب سے اہم مذہب اسلام ہے باقی مذہبوں کا کوئی والی وارث نہیں اور مجھے فخر ہے الحمداللہ کہ میں مسلمان ہوں
@@sarahkhan451exactly
Excellent janab..
آپ سب لوگ جاتے ھو کلاش اپنا منجن بیچنے کے لیے 50 سے زیادہ چینلسے یہی جا کر پوچھتے ہیں کہ آپ بھاگ کر شادی کرتے ھو ان کو براہ بھی لگتا ھے اگر ھو بھاگ کر شادی کرتی ہیں تو مسلمان ھو جاتی ہیں اس کا کتنا بڑا اجر ملتا ھے اس کو جو مسلمان کر کے شادی کرتا ھے آپ لوگ ان کو جا کے پکا کرتے ھو بھاگ کر شادی نہیں کرو
دوسروں کا تو پتا نہیں لیکن میں نے ایسا کچھ نہیں کیا
Ghalati ho gai .
It's alright
My visit to the Kalash valleys: th-cam.com/video/7-tmfpgV9mU/w-d-xo.html
Okay dear
😂😂😅😅🤮
یہ ملی جلی ایموجیز کچھ سمجھ میں نہیں آئیں۔
As usual useless rendering
It's your point of view
Aap ki videos heery mootion jese hoti hai mein kese unsub ho skta hon .sorry kl ki bt ke liye.
❤❤❤
شاہ جی بات کروں اگر برا نہ منائیں تو ؟؟
آپ نے اس وہ لاگ سے پہلے مطالعہ نہیں کیا ۔ بس عام ہو ٹیوبرز کی طرح بس تھوڑے اچھے الفاظ بولے ۔ نہ کوئی تاریخ نہ ہی جغرافیہ
اس بار کے لیے معذرت۔ آئندہ کتاب ساتھ لاوں گا۔ تبصرے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
❤
Bohat shukriya.