کوئی مشکل نہیں بھائی جان لائسنس کا سیم نمبر ریپیٹر پہ چڑھ جائے گا ۔بیسکلی لائسنس 12 بور کا ہوتا ہے نہ کہ ایک نالی اور دو نالی کا ۔کسی بھی ڈیلر کے پاس جائیں ریپیٹر پرچیز کریں اور اس کے اوپر اپ کا جو لائسنس نمبر ہے وہ لگائیں اور یوز کریں
Assalamu alaikum bhi mera naam shaheer jutt h mai aap se 1 sawal karna chahta hooh k aik aam shehri apne ghar me kitny tadat me asla rakh sakta h is pe 1 video bana den❤shukria
پولیس خدمت مرکز میں جائیں وہ اپ سے ایک فارم فل کروائیں گے اور اپ کی پکچر لیں گے فیس ہوتی ہے میرے خیال سے بھی مجھے یاد نہیں ہے ایگزیکٹ کتنی ہوتی ہے لیکن اتنی زیادہ نہیں ہوتی فارم جمع ہونے کے بعد اپ نے گھر واپس ا جانا ہے اپ کو بذریعہ پوسٹ افس اپ کا کریکٹر سرٹیفیکیٹ مل جائے گا
Agr 44bore mai kalashion ka bore krwao to wo fail hai . Double barrel hamesha original kalashion mai bore kamyaab hai . R agr desi kalashion ho to phir chota bra bullet English ho
اگر تو اپ مجھ سے پوچھیں گے تو میں ایسا مشورہ کبھی بھی نہیں دوں گا کہ کسی اوریجنل رائفل کو ڈبل بور بنائیں یہ ایسے ہی ہے کہ اپ نے اس رائفل کو بالکل خراب کر دیا ہو۔ باقی میں نے تو یہ کامیاب نہیں ہوتی دیکھی
Mery pas double bore Iranian klashinkov ha us mein 44 bore bhi Chalti ha or ak 47 ki b Chalti h😊 Bhot achi rifel h kbi kbi 44 ka round miss ho jata h lakin ak47 ki goli bhot achi Chalti ha us mein ❤
یار اس کا نمبر میں نے ویڈیو میں شو کرا دیا تھا جس کی وجہ سے یوٹیوب نے اعتراض کیا ہے اور میری ویڈیو کو سٹرائک دیا ہے اس لیے مجھے ویڈیو بھی ڈیلیٹ کرنی پڑی ہے
اسلام وعلیکم بھائی 44 بور ایک ناکام بور ھے کیونکہ اس کی گولی اوریجنل نھیں پٹھان بھائی بناتے 44 بور استعمال کرنا خودکشی کے مترادف ھے کبھی بھی دھوکا دے سکتی ڈبل بور اسلیے کرواتے تاکہ 44 کے لاءسنس پر کلاشن کا مزہ لے سکیں جو کے سراسر زیادتی ھے 7.62 کیساتھ 2) جی تھری اور 308 دو علیحدہ بور ھیں ڈبل بور نھیں ھوسکتے. 223 اور 7.62 کبھی بھی ڈبل بور نھیں ھوسکتے کیونکہ گولی کا زمین آسمان کا فرق ھے جزاک اللہ
وعلیکم السلام بھائی میں نے اس ویڈیو میں بتایا ہے کہ 308 میں جی تھی کی گولی چل جاتی ہے اور جیتری میں 308 کی گولی چل جاتی ہے دوسرا بور میں نے بتایا ہے 5.56 س اور 223 ویڈیو ایک دفعہ پھر دیکھیں بہت اچھا لگا بھائی اپ کا کمنٹ پڑھ کے بہت بہت شکریہ اللہ اپ کو ہمیشہ خوش۔۔ رکھے
ابھی مومن فیکٹری نے جو گولیاں بنائی ہیں وہ بھی اچھی آ رہی ہیں ۔انشاءاللہ نیکسٹ ویڈیو میں میں 44بور کی رینج اور ایکوریسی ٹیسٹ کروں گا۔ بہت اچھا لگا اپ کا کمنٹ پڑھ کے بہت بہت شکریہ سر خوش رہیں
السلام علیکم اپ کی ویڈیو بہت ہی انفارمیٹک اور بہت ہی اچھی اور ڈیسنٹ ہوتی ہیں مہربانی فرما کر اے کے 47 اور 44 بور کی بلٹس کو سامنے رکھ کر ان کا فرق بھی بتا دیں اور اس پر بھی ایک ولاگ بنا دیں کیونکہ کچھ لوگ 44 بور کی گولی خریدتے ہیں اے کے 47 کی گولی سمجھ کر یا ان کو دھوکہ دے کر 44 بور کی گولی دے دی جاتی ہے اے کے 47 کی بنا کر ۔جب اپ دونوں کی بلٹس ہم نے رکھ کر ایک اچھا سا وی لوگ اس پر بنائیں گے تو ہمارے وہ بھائی جو ایک کے 47 لیگل طریقے سے یوز کر رہے ہیں یا کرنا چاہتے ہیں ان کو پتہ چل جائے گا کہ چرتالیس بور اور ایک کے 47 کی اوریجنل بلٹ میں کیسے فرق پتہ کرنا ہے بہت شکریہ ۔
@1clickinfo Bro ye he to bat hia k sadi awam nu samaj nahi G3 bore 308= 7.62×51 For example 9mm jis ko hum kehtay hia us ki division hia (9×19mm) I'm pathan so asla humare blood may hia
Assalamu alaikum bhai kia hall ha bhai....44 bore desi gun ma dangar key goli use kar sakte ha kia
Bht miss fire krti h Danger ki goli ..
Momin ki goli best h
@1clickinfo So Thanks bhai ❣️
Mashallah veer g good information 👍❤️
Bhi jan agr dbal bor de barrel Chang karva lia fir ke khaial a veer da
پھر تو مسئلہ ہی سالو ہو جاتا ہے ۔ ایک بور رکھیں چاہے 44 اور چاہے کلاشن ۔
E stame be carecter certificate Kay leyay bayan e halfi dayna chayay ya nahi
سٹام پیپر نہیں لگتا کریکٹر سرٹیفکیٹ کے لیے
Bro mery walid shab ki rossi clashnkof thi license nai tha ban rha us main 44 ko bore kraya ha unho nay ab mery pass ha gun kia usy pass rakhna cahya
اگر تو اس کا لائسنس بنا ہوا ہے پھر تو ٹھیک ادروائز اپ کو لائسنس بنوانا پڑے گا ۔
bhai 12 bore ka licence pa 1 nali rifal ha ab us licence pa reapter banwani ha is ka kaya prosigar ha❤
کوئی مشکل نہیں بھائی جان لائسنس کا سیم نمبر ریپیٹر پہ چڑھ جائے گا ۔بیسکلی لائسنس 12 بور کا ہوتا ہے نہ کہ ایک نالی اور دو نالی کا ۔کسی بھی ڈیلر کے پاس جائیں ریپیٹر پرچیز کریں اور اس کے اوپر اپ کا جو لائسنس نمبر ہے وہ لگائیں اور یوز کریں
@@1clickinfo or bhai Jo pahla ha us ka kaya karna ha
اپ وہ اصلحہ ڈیلر کے پاس لے جائیں وہ رکھ لے گا اپ کو پیسے دے دے گا اور نیا ریپیٹر بھی اپ اسی سے پرچیز کر لیں طریقہ کار تو یہ ہے
Bhai hum kese frk kr skte h 223 or 5.56 sare kehte same h
اس پہ میں ایک سیپریٹ ویڈیو بناؤں گا۔۔
بہت بہت شکریہ اللہ اپ کو ہمیشہ خوش رکھے
Bhai aap license banwa dain gay pistol ka?
Bhi 120bore carbine pa video banao
Great brother good video bnai 💯❤️👍
بہت بہت شکریہ ویر جی اللہ اپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔ دعاؤں میں یاد رکھیے گا ۔۔
As veer g G3 ka license k Barry koi information plz
جی تھری کا لائسنس ابھی بند ہے جیسے ہی جی تھری کا لائسنس اوپن ہوگا میں اس پہ ایک ویڈیو بنا دوں گا ۔
لیکن اپ کو ایک مشورہ دوں اپ جی تھری کا رہنے دیں 308 کا لائسنس بنوائیں 308 میں جی تھری کی گولی بھی چلتی ہے اور یہ ممنوعہ بور بھی نہیں ہے
Assalamu alaikum bhi mera naam shaheer jutt h mai aap se 1 sawal karna chahta hooh k aik aam shehri apne ghar me kitny tadat me asla rakh sakta h is pe 1 video bana den❤shukria
ٹھیک ہے بھائی جان اس پہ میں تفصیل سے ایک ویڈیو بنا دوں گا
@@1clickinfoبہت بہت شکر یہ
Asslam o alikum kia hall ha bai 44 bore ko full auto or singel b chalain
وعلیکم السلام
رمضان کے بعد انشاءاللہ فائر پہ ویڈیو بناؤں گا روزے رکھ کے یار اتنا کھپا نہیں جاتا
Bhai jan ap k pass licence ki koi update hai
اگر کوئی لائسنس کے بارے میں اپڈیٹ ائی انشاءاللہ تعالی ایک ویڈیو بنا دوں گا میں
Ji bhot bhot shukrya
Boht vdia vedio bnrai hy bhai manshallah❤❤❤
بہت بہت شکریہ ویر جی اللہ اپ کو ہمیشہ خوش رکھے
Bhaee G TowAda no ki ay yan wartsayp no,,may krache to han
ای میل ایڈریس میں نے دیا ہوا ہے چینل میں اس پہ رابطہ کریں
Bhai jan cracter certificate kasay banway
پولیس خدمت مرکز میں جائیں وہ اپ سے ایک فارم فل کروائیں گے اور اپ کی پکچر لیں گے فیس ہوتی ہے میرے خیال سے بھی مجھے یاد نہیں ہے ایگزیکٹ کتنی ہوتی ہے لیکن اتنی زیادہ نہیں ہوتی فارم جمع ہونے کے بعد اپ نے گھر واپس ا جانا ہے اپ کو بذریعہ پوسٹ افس اپ کا کریکٹر سرٹیفیکیٹ مل جائے گا
Jnab kya desert eagle pistol Mel skta hy ?
یہ ریر پسٹل ہے مل تو جائے گا لیکن بہت مہنگا ملے گا
Good Explained brother
بہت بہت شکریہ ویر جی
Sir kal wali video me nabi gull ka tha please wo Bata den
میں کچھ سمجھا نہیں بھائی اپ نے کیا پوچھا ہے
@@1clickinfo آ پ کل جو ویڈیو ڈالی تھی اس میں آ پ نے نبی گل اسلحہ ڈیلر پشاور والے کا فون نمبر دیا تھا مہربانی فرما کر مجھے وہ فون نمبر دیں شکریہ
@@1clickinfo آ پ کل جو ویڈیو ڈالی تھی اس میں آ پ نے نبی گل اسلحہ ڈیلر پشاور والے کا فون نمبر دیا تھا مہربانی فرما کر مجھے وہ فون نمبر دیں شکریہ
Bhai jan kon c goli moman na bnai hai
Bhai g 44 bore di .. te result bht acha milda peya a aes goli da
Bhai jan guaid kar day carecter certificate Kay leyay
Brother nice information ✨✨✨✅
Bhai 44 pr koi test fire kry different bullets ka result dekha kr
Baki video lajawab bani hy💯💯
بہت بہت شکریہ بھائی نیکسٹ ویڈیو میں انشاءاللہ 44 بور کی ایکوریسی اور رینج چیک کریں گے ۔۔
G Bhai Hm intazar kr gy best of luck 💫
47ak ka baral ko behind fit karava la. Tuo 44hogi.par kaya ak 47 ka bolts use ho sakataa hai. I thing nahi. 👌😍💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖
جی السلام علیکم بھائی ممنوعہ اور غیر ممنوعہ بور پر ویڈیو بنائیں
وعلیکم السلام
جی ویر جی انشاءاللہ ضرور اس پہ بھی ایک ویڈیو بنا دوں گا
Bhai jaan 8mm py video bnao AK 47 shep wali
G zaroor
Good information ❤
بہت بہت شکریہ بھائی اللہ اپ کو ہمیشہ خوش رکھے
Bhai men ni 44 bore rifle Leni ha rahnmai karn please ❤❤❤
اگر اپ کا ارادہ ہے 44 بور رائفل لینے کا تو میری نیکسٹ ویڈیو ضرور دیکھیے گا
Kis city se hain ap ?
گیس کریں
Sheikh pura se hy shyd
Great bhai jaan❤
بہت بہت شکریہ ویر جی اللہ اپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔ دعاؤں میں یاد رکھیے گا ۔۔
Single body di range wi thori ziada hundi ay double body tu
A v check karan ge kissay din
@@1clickinfosingle body range 1000m , double body range 800m
Nice❤❤😊
❤❤❤❤
Bhi 12"bore ke video banoi
Ok Brother
@@1clickinfo thank brother 🥰
Great❤
بہت بہت شکریہ ویر جی اللہ اپ کو ہمیشہ خوش رکھے
Zaberdast information
بہت بہت شکریہ ویر جی اللہ اپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔ دعاؤں میں یاد رکھیے گا ۔۔
Saiga shap ak 103 ki video upload karo janab
Ramzan kadh lawo veer g aende te v video bnawan da
@@1clickinfo ok thanks
Agr 44bore mai kalashion ka bore krwao to wo fail hai . Double barrel hamesha original kalashion mai bore kamyaab hai . R agr desi kalashion ho to phir chota bra bullet English ho
اگر تو اپ مجھ سے پوچھیں گے تو میں ایسا مشورہ کبھی بھی نہیں دوں گا کہ کسی اوریجنل رائفل کو ڈبل بور بنائیں یہ ایسے ہی ہے کہ اپ نے اس رائفل کو بالکل خراب کر دیا ہو۔ باقی میں نے تو یہ کامیاب نہیں ہوتی دیکھی
Appreciate
بہت بہت شکریہ ویر جی اللہ اپ کو ہمیشہ خوش رکھے
Paji 45 bore de video
Bhe 9mm ach ha y 30 bor patio
Good ❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤
السلام علیکم بھائی جان جو 30 بور پسٹل اس کی کتنی رینج ہے اپ اس کے بارے میں تھوڑی سی معلومات دیں اپ کا بہت شکریہ❤
Ok
@@1clickinfo
مہربانی ہو گی بھائ جان اگر تھوڑی انفارمیشن دیں تو
Mara comment ka jawab dena please 44 bore rifel ke frinig ke video kab tak video bano please please aap Mara comment ka jawab dena
انشاءاللہ بہت جلد بناؤں گا فی الحال روزے گزار لیں روزوں کے بعد ویڈیو ائے گی
🇵🇰 Good Information.
بہت بہت شکریہ بھائی اللہ اپ کو ہمیشہ خوش رکھے
30بورM5 کا لائسنس بنانے کا کیا طریقہ ہے
Mashalla bai
بہت بہت شکریہ ویر جی
Jeo sardar shb ❤️
بہت بہت شکریہ ویر جی اللہ اپ کو ہمیشہ خوش رکھے
Well done
بہت بہت شکریہ بھائی اللہ اپ کو ہمیشہ خوش رکھے
Waqas❤❤❤
Mery pas double bore Iranian klashinkov ha us mein 44 bore bhi Chalti ha or ak 47 ki b Chalti h😊
Bhot achi rifel h kbi kbi 44 ka round miss ho jata h lakin ak47 ki goli bhot achi Chalti ha us mein ❤
Good
بہت بہت شکریہ ویر جی
Very good
بہت بہت شکریہ سر اللہ اپ کو ہمیشہ خوش رکھے
بہترین ویڈیو
بہت بہت شکریہ ویر جی اللہ اپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔ دعاؤں میں یاد رکھیے گا ۔۔
Bhai jaan twada tajerbaa ghlt j..double bore jai shy ee koi ni..
Assalamualaikum
45 bore de video
آ پ نے کل جو ویڈیو ڈالی تھی اس میں آ پ نے نبی گل اسلحہ ڈیلر پشاور کا فون نمبر دیا تھا مہربانی فرما کر مجھے وہ فون نمبر دیں شکریہ
یار اس کا نمبر میں نے ویڈیو میں شو کرا دیا تھا جس کی وجہ سے یوٹیوب نے اعتراض کیا ہے اور میری ویڈیو کو سٹرائک دیا ہے اس لیے مجھے ویڈیو بھی ڈیلیٹ کرنی پڑی ہے
03339208131
اچھا بھائی اللہ پاک رحم کرے آمین
شاباش
Bohat Wedia Lagi AE Jnb.
بہت بہت شکریہ ویر جی اللہ اپ کو ہمیشہ خوش رکھے
اسلام وعلیکم
بھائی 44 بور ایک ناکام بور ھے کیونکہ اس کی گولی اوریجنل نھیں پٹھان بھائی بناتے 44 بور استعمال کرنا خودکشی کے مترادف ھے کبھی بھی دھوکا دے سکتی
ڈبل بور اسلیے کرواتے تاکہ 44 کے لاءسنس پر کلاشن کا مزہ لے سکیں جو کے سراسر زیادتی ھے 7.62 کیساتھ
2)
جی تھری اور 308 دو علیحدہ بور ھیں ڈبل بور نھیں ھوسکتے.
223 اور 7.62 کبھی بھی ڈبل بور نھیں ھوسکتے کیونکہ گولی کا زمین آسمان کا فرق ھے
جزاک اللہ
وعلیکم السلام
بھائی میں نے اس ویڈیو میں بتایا ہے کہ 308 میں جی تھی کی گولی چل جاتی ہے اور جیتری میں 308 کی گولی چل جاتی ہے
دوسرا بور میں نے بتایا ہے 5.56 س اور 223
ویڈیو ایک دفعہ پھر دیکھیں
بہت اچھا لگا بھائی اپ کا کمنٹ پڑھ کے
بہت بہت شکریہ اللہ اپ کو ہمیشہ خوش۔۔ رکھے
میں نے اسلحہ کی شاپ پے ایک لاکھ کی 44 بور بیچی اس شاپ والے نے اس کو Ak 47 میں کنورٹ کر کے 3 لاکھ کی سیل کی
ایسے ہی کرتے ہیں یہ سارے ڈیلر لوگ ۔ان کے پاس جو چیز ہوتی ہے وہ سونا ہوتی ہے اور جو اپ کے پاس ہوتی ہے وہ مٹی
اس نے تو بولا تھا کہ 30 ہزار دو میں اسے کلاشنکوف بنا دیتا ہوں میں نے بولا نہیں سیل کرنی کیونکہ اس میں بھی ڈبل بور تھا
Jis me Kalashnikov ki goli ati hai
❤🎉
❤❤❤❤
Jab tak 44 bore ki achi goli ati thi Iran ki goli say converted tab tak 44 bore AK 47 ki takkar ki thi
ابھی مومن فیکٹری نے جو گولیاں بنائی ہیں وہ بھی اچھی آ رہی ہیں ۔انشاءاللہ نیکسٹ ویڈیو میں میں 44بور کی رینج اور ایکوریسی ٹیسٹ کروں گا۔
بہت اچھا لگا اپ کا کمنٹ پڑھ کے
بہت بہت شکریہ سر خوش رہیں
A1
بہت بہت شکریہ ویر جی
Allah pak app ko lambe omer day Ameen Suma Ameen
بہت بہت شکریہ سر اپ کی دعاؤں کا ۔۔۔
❤
بہت بہت شکریہ ویر جی اللہ اپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔ دعاؤں میں یاد رکھیے گا ۔۔
Hmmm
❤❤❤
44 bore viver ❤❤
السلام علیکم اپ کی ویڈیو بہت ہی انفارمیٹک اور بہت ہی اچھی اور ڈیسنٹ ہوتی ہیں مہربانی فرما کر اے کے 47 اور 44 بور کی بلٹس کو سامنے رکھ کر ان کا فرق بھی بتا دیں اور اس پر بھی ایک ولاگ بنا دیں کیونکہ کچھ لوگ 44 بور کی گولی خریدتے ہیں اے کے 47 کی گولی سمجھ کر یا ان کو دھوکہ دے کر 44 بور کی گولی دے دی جاتی ہے اے کے 47 کی بنا کر ۔جب اپ دونوں کی بلٹس ہم نے رکھ کر ایک اچھا سا وی لوگ اس پر بنائیں گے تو ہمارے وہ بھائی جو ایک کے 47 لیگل طریقے سے یوز کر رہے ہیں یا کرنا چاہتے ہیں ان کو پتہ چل جائے گا کہ چرتالیس بور اور ایک کے 47 کی اوریجنل بلٹ میں کیسے فرق پتہ کرنا ہے بہت شکریہ ۔
وعلیکم السلام
انشاءاللہ بھائی ایک تفصیل کے ساتھ ویڈیو بنا دوں گا بہت اچھا لگا اپ کا کمنٹ پڑھ کے اللہ اپ کو ہمیشہ خوش رکھے ۔۔۔
Pa g gal sirf ayni a 44 gun da apna ik mqam ay avaz ay .or 47 da apna.dovy hi ik hi ny
Bro g3 ka caliber (7.62×51) hia or 308 b (7.62×51) hia ye aik hia bro hia G3 only a name of rifle 😂😂😂
بھائی جان یہ پاکستان ہے ۔ادھر جی تھری کا لائسنس نہیں بنتا 308 کا بن جاتا ہے ہے نا مزے کی بات
@1clickinfo Bro ye he to bat hia k sadi awam nu samaj nahi G3 bore 308= 7.62×51
For example 9mm jis ko hum kehtay hia us ki division hia (9×19mm)
I'm pathan so asla humare blood may hia
بہت اچھا لگا بھائی اپ کا کمنٹ پڑھ کے اللہ اپ کو ہمیشہ خوش رکھے
Hmesha nyat kro hathyar lay kr ya alah pak haq k leye hemsha use ho zulm nahaq ley tofeeq na daina
بہت اچھی بات کی ہے اپ نے اللہ اپ کو ہمیشہ خوش رکھے