ขนาดวิดีโอ: 1280 X 720853 X 480640 X 360
แสดงแผงควบคุมโปรแกรมเล่น
เล่นอัตโนมัติ
เล่นใหม่
ہو جاؤ گے خراب مجھے چپ ہی رہنے دو کھل جائیں گے سب راز مجھے چپ ہی رہنے دو کس نے کیا تھا وار سب جانتا ہوں میں ہے وہ کون بد ذات؟ مجھے چپ ہی رہنے دو دوں گا سبھی جواب مگر وقت انے پر یاد ہیں سبھی سوال مجھے چپ ہی رہنے دو
ہو جاؤ گے خراب مجھے چپ ہی رہنے دو
کھل جائیں گے سب راز مجھے چپ ہی رہنے دو
کس نے کیا تھا وار سب جانتا ہوں میں
ہے وہ کون بد ذات؟ مجھے چپ ہی رہنے دو
دوں گا سبھی جواب مگر وقت انے پر
یاد ہیں سبھی سوال مجھے چپ ہی رہنے دو