آمین۔ اللہ انشأ جی کو غریقِ رحمت کرے۔ میرا بہت برس پہلے جانا ہوا تھا پاپوش نگر میں ان کی قبر پر۔ بدقسمتی سے جب ہم نے ہوش سنبھالی تو انشأ جی دنیا سے جا چکے تھے، ورنہ ملاقات کی کوئی سبیل نکالتے۔ اک عجیب سی محبت ہے انشأ جی سے۔ کیا کمال شاعری اور کیا کمال نثر نگاری۔
UHP : kis Ahle Zaban ke padhne mein jo khubsoorti aur zer o bum ka lutf hai woh kahin aur kahan. Yaqeenun ‘taant’ aur guitar ke taron ki awaz mein zameen o aasman ka ferq hai!
Buhat khub Ibne Insha ki bat hey 😢😢😢
Indeed. Love his poetry.
Shandaar peotery oar andaze beyan bhi ljawab bouht khoob ❤
پسندیدگی کا بہت بہت شکریہ۔
انشاء جی کا کلام ہی ایسا ہے کہ خودبخود ادائیگی بہتر ہو جاتی ہے۔
اللہ پاک ان کی کامل مغفرت فرمائے آمین ثم آمین 🎉❤کبھی کبھی ان کی قبر کے پاس گزر ھوتا 😢🎉❤پاپوش نگر میں دفن ہوئے تھے
آمین۔ اللہ انشأ جی کو غریقِ رحمت کرے۔ میرا بہت برس پہلے جانا ہوا تھا پاپوش نگر میں ان کی قبر پر۔
بدقسمتی سے جب ہم نے ہوش سنبھالی تو انشأ جی دنیا سے جا چکے تھے، ورنہ ملاقات کی کوئی سبیل نکالتے۔
اک عجیب سی محبت ہے انشأ جی سے۔ کیا کمال شاعری اور کیا کمال نثر نگاری۔
@urduhunarpaaray 💯😒😔
Beautiful
Indeed. The beauty of this poem by Ibne Insha's lies in its honesty and raw vulnerability.
حقیقت پہ مبنی تحریر ❤
بے شک۔ انشا جی کی زندگی کا ایک عجیب و غریب واقعہ اس نظم کی وجہ بنا۔
😢 Aik haqiqat
غزل تو اچھی ہے مگر انداز بیان بہت خوب صورت ہے۔
پسندیدگی کا بہت بہت شکریہ۔ اصل کمال تو شاعر اور شاعری کا ہے۔
غزل نہیں نظم ہے
ضیاء محی الدین بن سکتے ہیں آ پ
ارے صاحب، ضیاٴ صاحب تو بس ایک ہی تھے۔ ہم جیسے تو بس اِدھر اُدھر ہوا میں تیر
چلاتے ہیں، کوئی کوئی نشانے کے قریب بھی لگ جاتا ہے۔
حوصلہ افزائی کا شکریہ۔
😢Aik haqiqat
پیر فقیر دیوان رہبریار زمانے جنگل میں راتے ہیں مرید کہاں تک ہے سمندری طوفان ثابت قدمی سے ھھ
واہ۔
بہت خوب
بیحد نوازش
ناری بیٹھی ہے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Hakikat Pasand I permabni bakamal shayari
Indeed.
UHP : kis Ahle Zaban ke padhne mein jo khubsoorti aur zer o bum ka lutf hai woh kahin aur kahan. Yaqeenun ‘taant’ aur guitar ke taron ki awaz mein zameen o aasman ka ferq hai!
کومنٹ کا شکریہ، لیکن میری کم عقلی کی وجہ سے آپ کی بات سمجھ نہیں آئی۔ شاید میں استعارہ سمجھ نہیں پایا۔
اول تو یہ نظم ہے غزل نہیں۔ دویم انشاء جی کا ایک ایک لفظ سُچا موتی ہے۔ اردو ادب کا بیش بہا خزانہ❤