Maulana Ghulam Rasool Mehr interviewed by Kishwar Naheed

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 30 มิ.ย. 2022
  • صاحبِ مصاحبہ : مولانا غلام رسول مہر
    مصاحبہ کار : کشور ناہید
    نشر کردہ : مئی 1971 لاہور ٹیلیویژن
    شکریہ : پاکستان ٹیلیویژن لاہور سینٹر
    اس نایاب ترین انٹرویو کی رکارڈنگ، محترم امجد سلیم علوی نے عطا کی ہے ، علم و ادب سے وابستہ تمام افراد ان کے ہمیشہ شکر گزار رہیں گے ۔
    Interviewee : Maulana Ghulam Rasool Mehar
    Interviewer : Kishwar Naheed
    Recorded in May 1971 by Pakistan Television, Lahore Center
    This interview is provided by Mr. Amjed Saleem Alvi (son of Maulana Ghulam Rasool Mehar). We are extremely grateful to Mr. Alvi.

ความคิดเห็น • 113

  • @samarrajput4333
    @samarrajput4333 2 ปีที่แล้ว +4

    لاجواب معلومات پر مبنی ایک نادر ونایاب ویڈیو۔

  • @asadalisheikh110
    @asadalisheikh110 2 ปีที่แล้ว +3

    نایاب انٹرویو

  • @saeedbaig4632
    @saeedbaig4632 2 ปีที่แล้ว +19

    جن سے مل کر زندگی سے پیار ھو جائے وہ لوگ ۔

    • @ajsaeed3994
      @ajsaeed3994 2 ปีที่แล้ว +1

      آپ نے شاید نہ دیکھے ہوں مگر ایسے بھی ہیں..

    • @saleem1113
      @saleem1113 2 ปีที่แล้ว

      آپ نے دیکھے نہ ہونگے مگر ایسے بھی ہیں

    • @saeedbaig4632
      @saeedbaig4632 2 ปีที่แล้ว

      @@saleem1113 آپ نے دیکھے نہ ھوں ہاں مگر ایسے بھی ہیں

    • @saleem1113
      @saleem1113 2 ปีที่แล้ว

      @@saeedbaig4632 جن سے مل کر زندگی سے عشق ہو جائے وہ لوگ
      آپ نے شاید نہ دیکھے ہوں مگر ایسے بھی ہیں
      سرور بارہ بنکوی
      چلیں اس بہانے کچھ اصلاح تو ہوئ-

    • @saleem1113
      @saleem1113 2 ปีที่แล้ว

      @@ajsaeed3994 آپکا لکھا مصرع ٹھیک پا رہے ہیں مزید تلاش جاری ہے

  • @mat7812
    @mat7812 2 ปีที่แล้ว +4

    بولنے کا انداز ماشاء اللہ۔۔۔۔۔
    گویا علم کے موتی جھڑ رہے ہیں

  • @jalallangah7040
    @jalallangah7040 2 ปีที่แล้ว +11

    مولانا غلام رسول مہر کے پائے کے ادیب، مورخ اور انشاء پرداز برصغیر نے کم پیدا کیے ہیں۔ مولانا صاحب علم اور ادب کے سمندر تھے۔ ان کے روح پر اللہ پاک کی بیشمار رحمتیں نازل ہوں۔

  • @abdurraufurdu
    @abdurraufurdu 2 ปีที่แล้ว +7

    مولانا غلام رسول مہر، ایک عظیم علمی خزانہ

  • @saeedbaig4632
    @saeedbaig4632 2 ปีที่แล้ว +4

    بڑی شخصیت، عظیم اردو کا سرمایہ/

  • @arifzaheers
    @arifzaheers 2 ปีที่แล้ว +4

    جون بھائی کا ایک شعر یاد آ رہا ہے
    اےجان داستاں تجھے آیا کبھی خیال
    وہ لوگ کیا ہوئے جو تری داستاں کے تھے
    مولانا غلام رسول مہر علیہ الرحمہ کیا تھے - اس کی محض اک جھلک ہی دیکھی ہے اور تب سے وارفتگی طاری ہے۔
    کیا زبان ، کیا بیان سبحان ا للّٰہ سبحان ا للّٰہ۔
    کشور ناہید آپا کی اپنی زبان ، وہ ادب وہ آداب ، کمال ہے بس کمال
    کشور آپا سے یہاں اورلانڈو میں ملاقات ہوئی تھی ۔
    کمال شخصیت ہیں۔
    لیکن صاحب آج اس ویڈیو دیکھنے کے بعد جو کیف و سرور حاصل ہوا وہ اپنی مثال آپ ہے۔
    عارف ظہیر صدیقی یوسفی عفّی عنہ

  • @nasirnadeem9628
    @nasirnadeem9628 2 ปีที่แล้ว +3

    ایک عظیم دانشور قلمکار صحافی اور ملائیت سے دور شخصیت

  • @farooqazam1691
    @farooqazam1691 2 ปีที่แล้ว +1

    باکمال لوگوں کی لاجواب گفتگو ہم تک پہچانے کے لیئے خورشید عبداللہ صاحب اور امجد سلیم علوی صاحب کا تہہ دل سے شکریہ!

  • @mat7812
    @mat7812 2 ปีที่แล้ว +4

    بہت شکریہ جناب
    بہت عظیم شخصیت سے آپ نے ملوایا۔۔
    جزاک اللہ خیرا

  • @tayabtahir1
    @tayabtahir1 2 ปีที่แล้ว +19

    Very beautiful interview specially when in our society no attention is being paid to standard of language we speak or listen in media. May ALLAH (SWT) bless both Maulana Ghulam Rasool Mehar and Mohtarma Kishwar Naheed (Aameen).

  • @fayyazwardague655
    @fayyazwardague655 2 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی تاریخی گفتگو ھے

  • @zaibagulzar3004
    @zaibagulzar3004 2 ปีที่แล้ว

    بہت خوبصورت

  • @amajeed5523
    @amajeed5523 2 ปีที่แล้ว +1

    خورشید عبداللہ صاحب بہت بہت شکریہ جو آپ نے ایسا انٹرویو شیئر کیا۔

  • @mushtaqimam895
    @mushtaqimam895 2 ปีที่แล้ว +1

    بہت بہت شکریہ دوست

  • @qanoonemufradaza8455
    @qanoonemufradaza8455 2 ปีที่แล้ว

    بہت اعلیٰ جی۔

  • @asifnazir60
    @asifnazir60 2 ปีที่แล้ว +2

    بہت شکریہ خورشید عبداللہ صاحب ۔

  • @chawaisaslam6259
    @chawaisaslam6259 2 ปีที่แล้ว +4

    آپ کا بہت شکریہ
    اللہ آپ کے علم کے پھیلاو کا مزید محرک بنائے آمین
    اس طرح کی مزید چیزیں مطلوب ہیں

  • @9thgem
    @9thgem ปีที่แล้ว

    Great person Mehr sb.
    Allah Pak ghreeq e Rehmat kare

  • @ahmedhijazi497
    @ahmedhijazi497 2 ปีที่แล้ว +4

    جزاک اللہ سر
    اس قدر نایاب عطا پر شکرگزار ہوں ❣️

  • @Ghazal_Qazi
    @Ghazal_Qazi 2 ปีที่แล้ว +5

    سبحان اللہ، بےمثال پیشکش۔ بہت توجہ اور انہماک سے سنے جانے والی باتیں ۔ یہ تو وہ توشۂ خاص ہے جس کے شکریے کا حق ادا ہی نہیں ہو سکتا بس صحت و سلامتی کی بیشمار دعائیں ہیں آپ دونوں باکمال روشن معتبر ہستیوں کیلئے ۔ 🌹🌹
    بلاشبہ علم و ادب کے ہر قاری کیلئے یہ ویڈیو کسی تبرک سے کم نہیں روح افروز پرمغز گفتگو ، بیش قیمت خزانہ ، نادر و نایاب انٹرویو ، سراپا سپاس ہوں 💖

  • @awasimdar
    @awasimdar 2 ปีที่แล้ว +2

    شاندار

  • @muhammadfarooq65
    @muhammadfarooq65 ปีที่แล้ว

    Excellent style of Mrs kishwer Naheed sahiba

  • @taskeenkhan842
    @taskeenkhan842 2 ปีที่แล้ว +3

    بہترین انداز بیاں۔۔۔ پر اثر و کامیاب گفتگو۔۔ماشاء الله یہ اردو کی شیرینی لاجواب ہے ۔

  • @shehzadsaleem
    @shehzadsaleem 2 ปีที่แล้ว +7

    What an exceptional person

  • @ets2981
    @ets2981 2 ปีที่แล้ว +2

    اتنی اچھی ویڈیوز شیئر کرتے رہا کریں شکریہ

  • @rehanbinnazeem
    @rehanbinnazeem 2 ปีที่แล้ว +3

    This is a marvel.

  • @AliAhmed-ku3wz
    @AliAhmed-ku3wz 2 ปีที่แล้ว +2

    MashaAllah, boht aalaaa

  • @nadeemlodhi7673
    @nadeemlodhi7673 8 หลายเดือนก่อน

    Waoow kishwar naheed looks young

  • @SajjadKhalidsk
    @SajjadKhalidsk 2 ปีที่แล้ว +3

    اس کی دس قسطیں ہوتیں تب بھی کم محسوس ہوتا۔

  • @VasiBakhtiary
    @VasiBakhtiary 2 ปีที่แล้ว +17

    مولانا غلام رسول مہر کے اس تاریخی انٹرویو کے لیے ہدیۂ تشکر و سپاس قبول فرمائیں:
    محترم خورشید عبداللہ صاحب
    محترم امجد سلیم علوی صاحب
    ایک نایاب ویڈیو اب یو ٹیوب پر محفوظ ہو گیا۔ آئندہ نسلیں بھی ممنون ہوں گی۔
    وصــی بــخــتـــیـــاری، انڈیا

  • @asifmeraz5075
    @asifmeraz5075 ปีที่แล้ว +1

    Golam rasul meher was great histroian searat sayed ahmed sahid he was writen

  • @WORLD_360
    @WORLD_360 2 ปีที่แล้ว +2

    MashaAllah beautiful personality

  • @sharjeeljawaid
    @sharjeeljawaid 2 ปีที่แล้ว +10

    Subhan Allah! What a personality.
    How many of them remain forgotten?

  • @TariqMehmood-nz6jp
    @TariqMehmood-nz6jp 2 ปีที่แล้ว +3

    Good

  • @MuhammadUsman-zy5uc
    @MuhammadUsman-zy5uc 2 ปีที่แล้ว +2

    سبحان اللہ

  • @qamarfaizi35
    @qamarfaizi35 2 ปีที่แล้ว +1

    The great people the great memories

  • @eagleeye111pindi7
    @eagleeye111pindi7 2 ปีที่แล้ว

    Kya bat hay زبردست video

  • @amirdar5825
    @amirdar5825 2 ปีที่แล้ว +3

    Very nice effort 👍👍👍

  • @muhammadsarwar3433
    @muhammadsarwar3433 2 ปีที่แล้ว

    Excellent person and great scholar he belongs to awan/ Alvi family

  • @muhammadsultan4366
    @muhammadsultan4366 2 ปีที่แล้ว

    very happy to see maulana GHULAM Rasul mehr sahab who was a great personality .he did so much creative work for the nation .he was really an asset of our country.he is highly appreciated for rendering too much for the coming generation.he was a shining star of the whole Muslim world.he be blessed with janatul Ferdos.

  • @vhsjhalak8331
    @vhsjhalak8331 2 ปีที่แล้ว +4

    Wow
    Pakistan television ke kuch musical prgs bhi upload karein jhin mein, Mehnaz, Tahira Syed, Malika Pukhraj, Naheed Akhtar, A.Nayyar, Rajab Ali , Runa Laila, Saiyan Chaudhary, Shamsa Kanwal shamil hon.

  • @dr.hussainbuxkolachi6343
    @dr.hussainbuxkolachi6343 2 ปีที่แล้ว

    Nice interview

  • @masti5102
    @masti5102 2 ปีที่แล้ว +4

    Maulana Sahab passed away 6 months after this interview on 16 November 1971

    • @asad-kc8zf
      @asad-kc8zf 2 ปีที่แล้ว

      Seems like he has serious lung problems, possible smoking.

    • @nadeemlodhi7673
      @nadeemlodhi7673 8 หลายเดือนก่อน

      Allah inki maghfirat kre ameen

  • @alquran1803
    @alquran1803 2 ปีที่แล้ว

    اللہ جنت نصیب کرے !

  • @Ayanbutt682
    @Ayanbutt682 2 ปีที่แล้ว

    beautiful.video 💛thanks for sharing❤my friend💜stay blessed💙

  • @muhammadkhanafridi6142
    @muhammadkhanafridi6142 8 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤

  • @44iakhan
    @44iakhan 2 ปีที่แล้ว

    What a gem 💎📚💎 I never knew this is here on TH-cam! I’m so grateful 🙏📚🙏

  • @Afalam9085
    @Afalam9085 2 ปีที่แล้ว +1

    ایک تاریخی دستاویز... آفتاب عالم خان بینکاک

  • @mubashirmie
    @mubashirmie 2 ปีที่แล้ว +6

    مہر کی گفتگو، سالک کے ذکر بنا، تشنگی محسوس ہوئی۔
    قصور کشور کا تھا، وقت کی کمی تھی یا مہر نے روکا تھا؟

    • @amjedalvi806
      @amjedalvi806 2 ปีที่แล้ว +2

      روکنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ آپ نے دیکھا اخبار نویسی پر تو بات ہی نہیں ہوئی۔ وقت اتنا کم تھا کہ جب مولنا مہر یکسوئی سے گفتگو کر رہے تھے تو یکدم انھیں روک کر پروگرام کا اختتام کر دیا گیا۔ اس میں کیسی بھی قریب ترین دوست کا ذکر نہیں اور اس مختصر ملاقات میں ممکن تھا بھی نہیں۔

    • @mubashirmie
      @mubashirmie 2 ปีที่แล้ว

      @@amjedalvi806 متفق ہوں۔
      آپ کا نام پڑھ کر مجھے یاد آیا۔ غالبا" مولانا غلام رسول مہر بھی علوی تھے۔

    • @nasirnadeem9628
      @nasirnadeem9628 2 ปีที่แล้ว

      صحیح بات ہے سالک کے تذکرہ کے بغیر مہر کا انٹرویو ادھورا سا لگتا ہے

  • @hasnainraza6072
    @hasnainraza6072 2 ปีที่แล้ว +1

    Or interviews b lgao pls

  • @ibrahimkhan1179
    @ibrahimkhan1179 ปีที่แล้ว

    Zabardast... Kiya salik sb ki audio ya video mil Sakti hy.?

  • @Khan-ro2ol
    @Khan-ro2ol ปีที่แล้ว +2

    Yeh professor the maulana nahi he was writer translator but not molvi

  • @bilalqureshi7232
    @bilalqureshi7232 2 ปีที่แล้ว

    Mehr sb died on 16 nov 71 same year he gave this interview

  • @muhammadaslamjavaidmalik3708
    @muhammadaslamjavaidmalik3708 2 ปีที่แล้ว

    Nabgha e Rozgar Shakhsiat! Ab dondh unhen Rukh e Zeba la kr! Allah maghfirat fermaye!

  • @devisomaya7080
    @devisomaya7080 2 ปีที่แล้ว +2

    A Question, how old is this interview, even though it is posted on you tube 4 days back ?
    Because, Mohtarma Kishwar Naheed looks as young as 70 years ago !
    Good wishes to both !

    • @khursheedabdullah2261
      @khursheedabdullah2261  2 ปีที่แล้ว +2

      It is written in the description. The interview was recorded in May 1971.

  • @muftimuhammadfaisal2492
    @muftimuhammadfaisal2492 2 ปีที่แล้ว +1

    18:07 مولانا کی تالیف کردہ سیرت النبیﷺ کی دو خصوصیت
    21:29 حضور اکرمﷺ کے مدنی دور میں صرف 705 لوگوں کا جانی نقصان ہوا۔ جبکہ دنیا بھر کی جنگوں کا حال آپ کے سامنے ہے۔

  • @abdullahsayed9631
    @abdullahsayed9631 2 ปีที่แล้ว

    انڈیا میں انکی کتابیں کہاں ملینگی؟کم از کم انکی کتابیں انٹرنیٹ پر uploading download سہولت کے ساتھ کریں ۔مہربانی ہوگی

  • @aijazshaikh6359
    @aijazshaikh6359 2 ปีที่แล้ว

    Tareekh kalhora for SAB missing

  • @defendersofislam3361
    @defendersofislam3361 2 ปีที่แล้ว

    plz music khtm kro.

  • @muftimuhammadfaisal2492
    @muftimuhammadfaisal2492 2 ปีที่แล้ว +3

    08:40 سیرت سید احمد شہید
    10:21 ولولہ افروز واقعات
    12:32 دو متاثر کن شخصیات
    14:20 مسلسل جد وجہد
    14:45 رات میں جلدی سونا اور صبح جلدی اٹھنا
    16:45

    • @abdullahsayed9631
      @abdullahsayed9631 2 ปีที่แล้ว +1

      انڈیا میں انکی کتابیں کہاں ملینگی؟

    • @muftimuhammadfaisal2492
      @muftimuhammadfaisal2492 2 ปีที่แล้ว

      @@abdullahsayed9631
      مجھے علم تو نہیں، لیکن آپ ہندوستان کے بڑے کتب خانے والوں سے رابطہ کریں ضرور کوئی سبیل نکل آئے گی ان شاء اللہ

    • @amjedalvi806
      @amjedalvi806 2 ปีที่แล้ว

      @@abdullahsayed9631 انڈیا میں کچھ اداروں نے ان کی کتابیں شائع بھی کی ہین۔ سید احمد شہید کی چاروں جلدیں چھپ گئیں۔ یہ مکتبہ الحق ممبئی نے چھاپی ہیں۔ انھیں سے شاید مزید کے کتابوں کا پتا چل جاۓ۔ غالب کے سوانح غالب اکیڈمی دہلی نے چھاپے۔ تبرکاتِ آزاد ادبی دنیا نئی دہلی نے چھاپی تھی۔ نقشِ آزاد بھی انھوں نے چھاپی ہو گی۔

  • @kashifraza719
    @kashifraza719 2 ปีที่แล้ว

    تاریخ نگاری میں سب سے زیادہ جھوٹ بھی مولانا مہر صاحب نے بولے...

  • @tanvirmansoor5405
    @tanvirmansoor5405 2 ปีที่แล้ว +2

    Is Tarah k interview or shaksiyat k bhi dikkaein
    Date of death Kya hai molana mahr ki plz bataein

    • @amjedalvi806
      @amjedalvi806 2 ปีที่แล้ว

      16 November 1971

    • @amjedalvi806
      @amjedalvi806 2 ปีที่แล้ว

      16 November 1971

    • @chawaisaslam6259
      @chawaisaslam6259 2 ปีที่แล้ว

      @@amjedalvi806 السلام علیکم
      عزت مآب محترم امجد صاحب یقین جانیں آپ کے والد گرامی اور ہمارے محسن کو سن کر ہمارا تخیل یوں پرواز کیا جیسے رات کی تنہائی میں کسی عمدہ شاعر کا تخیل پرواز کرتا ہے۔ مولانا نے جس ڈائری کے متعلق فرمایا ہے کیا وہ آپ کے پاس موجود ہے ؟ اگر ہے تو فقیر دیدار کے لیے آسکتا ہے ؟ آپ کے ساتھ فون پر رابطہ کرلونگا

    • @amjedalvi806
      @amjedalvi806 2 ปีที่แล้ว +1

      @@chawaisaslam6259 یئہ بھی عرض کر دوں کہ ان تمام اوراق میں زہادہ تر باتیں مرموز انداز میں تحریر ہیں اور ان کی وضاحت مولانا ہی کر سکتے تھے۔ میں نے کوشش کی تھی ڈاکٹر عاشق حسین بٹالوی سے کچھ معلوم ہو سکے اور جب وہ لندن سے لاہور آۓ تھے، گھنٹوں ان کے پاس بیٹھا رہا۔ انحون نے سارے اوراق سنےلیکن پھر معذرت چاہی کہ اب کچھ یاد نہیں۔

    • @amjedalvi806
      @amjedalvi806 2 ปีที่แล้ว +2

      @@chawaisaslam6259
      بھائی میں نے مولانا مہر کے علامہ اقبال پر لکھے گئے مضامین مرتب کر کے 1988 میں شائع کر دیے تھے۔ اسی کتاب کے آخر میں ڈائری کے وہ
      تمام اوراق جن پر علامہ اقبال سے ملاقاتوں کا احوال تھا، شامل کر دیا ہے اور کتاب "اقبالیات" اظہار سنز اردو بازار پر دستیاب ہے۔

  • @MuhammadNasir-zr3si
    @MuhammadNasir-zr3si 2 ปีที่แล้ว +2

    آج کے اینکر و اینکریاں اس پروگرام کو برائے سلیبس سنیں دیکھیں اور سیکھیں تو شائید معلوماتی تعفن کچھ کم ھو۔
    اردو تو رھی ھی نہیں مخلوط زبان ھو گئی بولے گئے ایک جملے میں بھی انگریزی غالب ھوتی ھے۔ فی نفسہ انگریزی غلط تو نہیں اس کا پڑھنا بولنا برا نہیں لیکن جب اردو بولو تو اردو ھو اور جب انگریزی بولو تو انگریزی ھو۔
    بہرحال
    پروگرام نے بچپن یا دلا دیا۔
    پروگرام تازہ ھوا کا جھونکا ھے❤ الفاظ کی ادائیگی و انتخاب اب کہاں۔
    مولانا مہر نابغہ روزگار شخصیت تھے انٹرویو نہیں ھے بس کچھ دیکھا کے چھپا لیا اور تشنگی کو اور بڑھا دیا🎉 ایسے پروگراموں کو یو ٹیوب پر ڈال کر محفوظ کرنا ضروری ھے۔کل آنے والوں کچھ پتہ چلے کہ ایسے بھی تھے؟ مزید پروگراموں کا انتظار رھے گا ❤❤
    محمد ناصر

  • @muhammadaslamjavaidmalik3708
    @muhammadaslamjavaidmalik3708 2 ปีที่แล้ว

    Charagh e Rukh e Zeba la kr!

  • @hafizmalik335
    @hafizmalik335 6 หลายเดือนก่อน

    Qabil aadmi tha.....lekin tha gairmukalid.
    Allah maulana ki nagfirat kare

  • @eunice9066
    @eunice9066 2 ปีที่แล้ว +2

    مولانا تو مہر تھے اور ان کے بیٹے علوی بات سمجھ میں نہیں آئی

    • @AlviSultan
      @AlviSultan 2 ปีที่แล้ว +1

      Mehr uunka takhalus tha. He was my real uncle. Amjed Alvi is his son and my cousin.

  • @ajmalghafoor5897
    @ajmalghafoor5897 2 ปีที่แล้ว +2

    پڑھے لکھے لوگ

  • @shafqatmehmood5480
    @shafqatmehmood5480 2 ปีที่แล้ว

    Tho laanat on presentation

  • @TheShakee80
    @TheShakee80 2 ปีที่แล้ว +1

    کاش کی ھم نے مودودی اور اسرار اور دوسرے سر پھرے تفرقہ اور نفرت اور خونریزی کی طرف اکسانے والوں جیسے نام نھاد عالموں کے بجاۓ مولانا رسول مھر جیسے عالموں کی تعلیم و تبلیغ کو اھمیت دی ھوتی تو پاکستان کا معاشرہ سک کا سانس لے رھا ھوتا۔ مولانا کچھ سات سو لوگوں کی حلاقت کا زکر کرتے ھیں، ان کے دل پہ کیا گزرتی ی سن کہ کہ صرف پاکستان میں ۲۰۰۰۔۲۰۱۵ تک ۷۰۰۰۰ معصوم پاکستانی مزھبی نفرت اور جنون کی بھیٹ اپنے مسلمان بھائؤں ھی کے ھاتوں چھڑ گۓ۔ آج بھی طالبان متاثر گروہ روزانہ کی بنیاد پہ ھمارے فوجی نوجوانوں کو بھیمانہ طور پہ قتل کرھے ھئں۔ ستم ظرعفی ی کہ ریاست قاتلوں ھی سے دھائ کرتی نظر آتی ھے۔ بھر حال ناھید صاحبہ کی خوش زبان اردو لھجے کی گفتگو نے دل کو بھت تسکین پھنچائ۔ کیا حشر ھو رھا ھے اردو زبان کا پاکستان کے بڑے بڑے چینلز پہ نام نھاد میزبانوں کہ ھاتوں۔ ظاہر ھے جس قوم سے مطالعہ کی روایت ختم ھو جاۓ وھاں زبان و فکر کا زوال ھی آنا ھے، پھر ھمیں کیا حیرانگی کہ ٹی ایل پی جیسی تنظیمیں عروج حاصل کر رھی ھیں۔

  • @zileidawwab9327
    @zileidawwab9327 2 ปีที่แล้ว +1

    اردو بے تحاشا میٹھی زبان

  • @mohdnazarulhasan6947
    @mohdnazarulhasan6947 2 ปีที่แล้ว +1

    Bas samajh Gaya yeh wahabdon ka sardar hai.

  • @mohdnazarulhasan6947
    @mohdnazarulhasan6947 2 ปีที่แล้ว +2

    Cleanshave bande Molana Nahin keh sakte .yeh fel ( kaam) shriat se khuli baghawat Hai .aur Jo shariat Ka baghi ho Woh Molana ..?

    • @chawaisaslam6259
      @chawaisaslam6259 2 ปีที่แล้ว

      کچھ ہوئے تو یہی رندان قدح خوار ہوئے

    • @MuhammadIlyas-iq6br
      @MuhammadIlyas-iq6br 2 ปีที่แล้ว

      جن سے مل کر زندگی سے پیار ھو جائے.

    • @MuhammadIqbal-yz6tu
      @MuhammadIqbal-yz6tu 2 ปีที่แล้ว

      Value increase by knowledge ,ability and skills. He had a great study. Allah Iqbal was also a clean shave. He awoke the nation by his poetry and wisdom.

    • @hannan2619
      @hannan2619 2 ปีที่แล้ว

      شاید ہمارے زوال کی سب سے بڑی وجہ یہی ہے کہ ہم لوگوں کے علم سے فیض یاب ہونے کی بجاۓ انکے ظاہر پر تبصرے کرتے پھرتے ہیں ۔
      دعا ہے کہ یہ قوم جلد اپنے بناۓ گئے فرسودہ خیالات اور پرانے تقلیدی تعصبات سے آزاد ہوکر اپنا عروج دیکھ لے۔
      آمین !

    • @mohammedqureshi4704
      @mohammedqureshi4704 2 ปีที่แล้ว

      waqt k saath bohat kuchh tabdeel huwa aour horaha hey.......tangg nazri chorro....