Maulana Ghulam Rasool Mehr’s speech on Ghalib’s poetry - From Audio Archives of Lutfullah Khan

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 23 ส.ค. 2024
  • مولانا غلام رسول مہر ۔ تقریر
    "مرزا غالب کا مقام اور کلام"
    آواز خزانہ۔ لُطُف اللہ خان

ความคิดเห็น • 4

  • @javedbhatty4345
    @javedbhatty4345 4 ปีที่แล้ว +2

    MashaAllah I listened to the whole speech. Maulana Mehr gave an extremely literary/learned talk and quoted countless Persian verses. According

    • @javedbhatty4345
      @javedbhatty4345 4 ปีที่แล้ว

      Sorry got disconnected. According to Mehr Sahib, Ghalib dedicated his poetry to propagate human potential and offered a multitude of example to tp that effect. Mehr Sahib's talk was very well prepared, organized, yet simple and humble. May Allah SWT accord him and Lutfullah Sahib rightful places in paradise. And Thanks for the upload.

  • @ravirk2318
    @ravirk2318 5 ปีที่แล้ว +4

    آگہی دام۔شنیدن جس قدر چاہے بچھائے
    مدعا عنقا ہے اپنے عالم تقریر کا
    غالب
    کیا شاندار خراج تحسین پیش کی ہے غلام رسول صاحب نے۔ میرزا صاحب کی آفاقیت اس درجے تک تصدیق شدہ ہے کہ آپ کوئی بھی شعر پڑھیں کچھ دنوں بعد یا اسی دن ہی آپ کو وہ واقعہ اپنی ذاتی زندگی میں دیکھنے کو میلگا ۔ میرزا اپنے ذاتی کرب اور تجربے کو کائناتی بناتے ہیں۔
    ہوں گرمی۔نشاط۔تصور سے نغمہ سنج
    میں عندلیب گلشن نا آفریدہ ہوں

  • @khawajamazhar9188
    @khawajamazhar9188 2 ปีที่แล้ว

    اس سیر حاصل گفتگو سے؛
    کام یاروں کا بقدر لب و دنداں نکلا ۔
    مرزا کے مقام و بیان پر ایسی سیر حاصل گفتگو کھبی نہ سنی۔