Woh kesey likh lein ek din aur bohat jald yeh shakhs apne asli Deen deobandi aqeedah shetani per wapis Hoga planted Banda hai Ahle bait as ke ihtram aur taqadus ko Kam karney kelye launch Kya gya hai
آپ کے ٹائٹل میں " چادیواری "کا لفظ اس بات کی چغلی کھاتا ھے کہ آپ اسے چاردیواری میں محدود کر کے ایک مثال قائم کرنا چاہتے ہیں۔ اگر آپ یہ چار دیواری کا لفظ استعمال نہ کرتے تو بزرگ کوتنقید کرنے کا موقع نہ ملتا۔ اب اسے جسٹیفائز کرنا بہتر نہیں۔
یہ معترض کا اعتراض تھا جسے ہم نے ٹائٹل بنایا ہے۔۔ اور اگر چاردیواری کے اندر عزاداری کرنا غلط ہے پاکستان کے اُن تمام امام بارگاہوں کو گرا دو جہاں پر عزاداری کے پروگرام ہوتےہیں اورماتمی دستے آخر ماتم داری کرتے ہیں، یہ صدیوں سے چلا آرہا ہے کہ امام بارگاہوں، مسجدوں اور مدرسوں میں عزاداری کے پروگرام کروائے جاتے ہیں
ابھی تو چار دیواری میں عزاداری ہو رہی ہے تو اتنا درد اٹھ رہا ہے انکو باہر کسی چونک 😂 (چوک) میں ہوئی تو یہ تو کہیں چھت سے نہ جا لگیں، بزرگوں! اے کی گل ہوئی😅
چار دیواری میں ماتم کرنے کا مطلب ھے کہ آپ نے دشمنان ماتمداری کی شرط مان لی اور دوسرے مومنین کو بھی اس کی ترغیب دینے پر تلے ھوۓ ھیں۔ ابھی چار دیواری میں کروا کر بعد میں ماتم بند بھی کرا دیا جاۓ گا۔
اس کا مطلب یہ شرط پورے پاکستانی شیعوں نے مان لی ہے، کیوں کہ ہم نے عزاداری کا پروگرام کبھی جلوس کے ایام کے علاوہ روڑوں پر ہوتے نہیں دیکھا بلکہ امام بارگاہون کے اندر ہی ہوتے ہیں
باقی امام بارگاہوں، مساجد اور مدرسوں میں جلوسوں کے علاوہ جو عزاداری ہوتی ہے، اُس کے بارے میں کیا خیال ہے؟ یا صرف سید جواد نقوی کے مدرسے میں جو عزاداری ہوتی ہے اسی سے درد اٹھتا ہے؟
Time is change Brothers ! Block the roads and do not care what happened with people daily lives . my friend Grandfather died because of road blockage of Jalos , no access to hospital nor ambulance can reach at their door step .
Aap KO Allah ne tofeeq Nahi Di k Imam Hussain a.s k liye Bahar niklein aur duniya KO batayein k Karbala m kya huwa Lekin quds ki raily aur 12 rabi ul AWAL pr Nikal aate ho, aap ne Jo misaalein Di hain phirr Quds ki raili aur 12 rabi ul AWAL pr bhi naa niklein aur iss daleel pr iktefaa kren.
اس کا مطلب پورے پاکستانی شیعہ یزید اور یزیدیت کا مطالبہ پورا کررہے ہیں کیوں کہ عاشور اور اربعین کے علاوہ باقی عزاداری امام بارگاہوں، مسجدوں اور مدرسوں کے اندر ہی ہوتی ہے!
بابا جی کو سامنے لایا گیا ہے ۔ مگر یہ بھول گئے ہیں ۔ مدرسے کے وسیع و عریض صحن میں پورے ملک سے عزادار تشریف لاتے ہیں ۔ تو آپ کے پاس ایسا پلیٹ فارم بھی ہوتا تو لوگ جوق در جوق ادھر جاتے اور ماتم داری کرتے۔ مدرسہ عروہ الوثقی میں ملک کے نامور نوحہ خواں پارٹیوں کو بلایا جاتا ہے اور آخر میں نامور علماء خطاب کرتے ہیں ۔ یہ کہاں ہو تا ہے
ہم درخواست گزار ہیں کہ آغا صاحب باتیں ختم کریں اور عملی قدم اٹھائیں۔ ایک بات اپنے چچا اینکر سے۔بات استاد کی کہی ہے محترم عزادار نے آپ جواب میں استاد کے شاگردوں کی بات کر رہے ہو۔ بھائی پاکستان کے مدرسے میں آپ یزیدیت شکن کیسے کر سکتے ہیں۔ اگر کوئی صحیح تنقید کرے تو آپ اس تنقید کا حصہ بن کر آواز اٹھائیں۔ لیکن نہیں آپ تو ممولے ہیں سید جواد کے
No I m not agreed .Jawad Naqvi sirf or sirf shion Apne nishtar ka nishana banatay han .bas .Har waqt sirf apni ko bura . dushmane Ahlaibait se doosti ap ko mubarak. Na masaib na fazail mola Ali aisy Majlis ka koi faida Nahi.
کروڑوں شیعہ کربلہ میں بڑے اجتماع پورے ملک میں اور دنیا میں اور اس میں جواد صاحب کا یذیدیت شکن بھی شامل۔کیا نصرت امام زمانہ علیہ السلام کے لئے کافی نہی۔ان اجتماعات میں کبھئ امام زمانہ علیہ السلام کو پکارا گیا یا اللہ سے دعا کی گئ کہ ہم سب تیار ہیں انقلاب جو مشیعت خدا ہے۔اور اذن ظہور کی دعا کی ہو ۔لگتا نہی یہ امام کو دعوت دیں ۔کیوں کہ جہاد مشکل چیز ہے۔ یہ آسان ہے عزاداری کی اچھی نیاز کھائ اور جنت پکی۔
جامعہ میں جو یزیدیت شکن اربعین حسینی کا پروگرام ہوتا ہے وہاں باقاعدہ دعا ہوتی ہے، بلکہ جامعہ میں جتنے بھی پروگرام ہوتے ہیں سب میں اس بات کا اعادہ کیا جاتا ہے کہ ہم ظہور کیلئے تیار ہیں۔۔۔ الحمدللہ
میں ایک شیعہ ہوں نگر گلگت بلتستان سے۔۔۔ اللہ نہ کریں کہ پاکستان میں کوئی انقلاب آئے ۔۔۔! کسی بھی فرقے کی حکومت دوسروں کے لیے وبال جان ہے اس بات کا کل جواد نقوی کے قادیانیوں کے خلاف تقریر سے ہوا ۔۔۔😢
جہاں علویوں کی حکومت ہوتی ہے وہاں کسی پر ظلم نہیں ہوتا، ایران کی مثال لے لیں، باقی فتنوں کی سرکوبی ضروری ہے، خود امام علی علیہ السلام نے خوارج کے فتنے کو سختی سے سرکوب کیا اور قادیانیت واقعاً مذہب نہیں فتنہ ہے!
@@thetrueshia امام علی ع ایک معصوم امام تھے انکا جہاد اجتہادی نہیں تھا۔۔۔ بات حکومت کی ہے۔۔۔ کون حاکم وقت ہوگا۔۔۔ اسکا انتخاب کیسے ہوگا ۔۔۔ وہ اقتصادی طور پر ملک میں کونسا نظام نافذ کرےگا ۔۔۔۔ جس ملک و ملت کو ترقی حاصل ہو۔۔۔۔؛ اسلامی حکومت کے بنانے کے معاملے میں ہمارے اندر جزبات کے سوا کچھ نہیں ۔۔۔! اسلام ایک دین اور دین کا بنیادی مقصد اخلاقیات ہے بس&
معترضین خود کحچہ نہیں کرتے ہیں اور استاد ارجمند پر اعتراض کرنے لگتے ہیں۔ آج کل چار دیواری میں عزاداری کرکے بہی سوشل میڈیا کے ذریعے پورے عالم تک پہنچتی ہیں۔
Agha Syed Jawad Naqvi is the best scholar in this century
جواد نقوی ❤️
بیشک درست فرمایا آپ نے ایسا ہی ہے. سلامت رہیں بحق محمد و آل محمد ص
Woh kesey likh lein ek din aur bohat jald yeh shakhs apne asli Deen deobandi aqeedah shetani per wapis Hoga planted Banda hai Ahle bait as ke ihtram aur taqadus ko Kam karney kelye launch Kya gya hai
ماشاءاللہ جزاک اللہ خیرا
سلام بر سید جواد نقوی
جزاک اللہ خیر
ہر چیز کی اپنی اہمیت ہے. مومنین جامعہ عروۃ الوثقی آکر بہت کچھ سیکھتے ہیں اور سیکھنے کا موقع ملتا ہے. ❤
بیشک درست فرمایا سلامت رہیں
ماشاءاللہ زبردست جواب دیا خدا شفا بھائی کو مزید حق کو پھیلانے کی توفیق عطا فرما
سلامت رہیں۔۔
آپ کے ٹائٹل میں " چادیواری "کا لفظ اس بات کی چغلی کھاتا ھے کہ آپ اسے چاردیواری میں محدود کر کے ایک مثال قائم کرنا چاہتے ہیں۔ اگر آپ یہ چار دیواری کا لفظ استعمال نہ کرتے تو بزرگ کوتنقید کرنے کا موقع نہ ملتا۔ اب اسے جسٹیفائز کرنا بہتر نہیں۔
یہ معترض کا اعتراض تھا جسے ہم نے ٹائٹل بنایا ہے۔۔ اور اگر چاردیواری کے اندر عزاداری کرنا غلط ہے پاکستان کے اُن تمام امام بارگاہوں کو گرا دو جہاں پر عزاداری کے پروگرام ہوتےہیں اورماتمی دستے آخر ماتم داری کرتے ہیں، یہ صدیوں سے چلا آرہا ہے کہ امام بارگاہوں، مسجدوں اور مدرسوں میں عزاداری کے پروگرام کروائے جاتے ہیں
میں استاد محترم سید جواد نقوی ح سے گزارش کرتا ہوں کہ یزیدی نظام کے خلاف حسینی قیام کریں ۔۔۔
jo kamaray sy nahi nikalata wo qayaam kary ga 😅😅😅😅😅😅😅😅
بہترین سوال ہیں اور سوال کرنے پر کوئی پابندی نہیں ہے
اسی لئے جواب دیا گیا ہے
بہترین سوال نہیں ہیں
@@Flower-s1y کیوں نہیں ہے بھائی سوال اور تنقید ہونا چاہیے ہر شخص پر
جزاک الله
بہترین جواب
mashallah ❤
Salam br Ustad e Mohtaram ❤
ابھی تو چار دیواری میں عزاداری ہو رہی ہے تو اتنا درد اٹھ رہا ہے انکو باہر کسی چونک 😂 (چوک) میں ہوئی تو یہ تو کہیں چھت سے نہ جا لگیں، بزرگوں! اے کی گل ہوئی😅
چاردیواری ماضی معنی رکھتی تھی، آج زمین کے نیچے سے بھی اپنی آواز پوری دنیا تک پہنچا سکتے ہیں، خدا سمجھ دے انکو!
Exactly, لیکن انکا درد اور طرح کا ہے جو یہ کچھ اور بنا کر پیش کرتے ہیں۔۔۔ خدا ان عقل کے اندھوں کو ھدایت دے،
چار دیواری میں ماتم کرنے کا مطلب ھے کہ آپ نے دشمنان ماتمداری کی شرط مان لی اور دوسرے مومنین کو بھی اس کی ترغیب دینے پر تلے ھوۓ ھیں۔ ابھی چار دیواری میں کروا کر بعد میں ماتم بند بھی کرا دیا جاۓ گا۔
اس کا مطلب یہ شرط پورے پاکستانی شیعوں نے مان لی ہے، کیوں کہ ہم نے عزاداری کا پروگرام کبھی جلوس کے ایام کے علاوہ روڑوں پر ہوتے نہیں دیکھا بلکہ امام بارگاہون کے اندر ہی ہوتے ہیں
Mashallah 🤲👐☝️🙏🙏🙏🙏🙏! Allah tala salamat rakhe aapko aur hum sabko samjh de 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
آمین جزاک اللہ خیر
اللہ تعالیٰ ھم سبکو ایک دوسرے کے سلسلے میں افہام و تفہیم کی توفیق عطا فرمائے آمین
آمین جزاک اللہ خیر
I would love to see Allama Syed Jawad Naqvi in main procession. So He could convey massage of Imam Hussain A.S to people in main Jaloos.
رسمی شیعہ قبول نہیں کریں گے
اس بزرگ نے کوئی حسد اور بغض بھری بات نہیں کی۔ عزاداری کو چاردیواری میں محدود کرنے کی مخالفت کی ھے جو ہر شیعہ کرے گا۔
باقی امام بارگاہوں، مساجد اور مدرسوں میں جلوسوں کے علاوہ جو عزاداری ہوتی ہے، اُس کے بارے میں کیا خیال ہے؟ یا صرف سید جواد نقوی کے مدرسے میں جو عزاداری ہوتی ہے اسی سے درد اٹھتا ہے؟
چار دیواری میں عزاداری کا ٹائٹل بالکل نا مناسب ھے۔
Mashaallah zabardast 💯💯💯💯💯💯
💚💚💚
Ma sha bhout ach jwab diya aap ne nihayat hi adab say
شکریہ جزاک اللہ خیر سلامت رہیں
Masha allah. Salamat rAho. Nekal kar khanA gaho sai ada kar rasum shabery
بررگ جو آغا کا مقصد سمجھ آگیا ہے لیکن میڈیا زادہ اللہ ان کو حضرت زوہیر ابن قین بجلی کی سیرت پر چلنے کی توفیق عنایت فرمائے
آمین جزاک اللہ خیر
بہترین
💚💚
Islamabad G-6/2 jaloos main b Agha Jawad Naqvi ka dasta hota hai
بیشک ایسا ہی ہے
ماشاء اللہ
شکریہ جزاک اللہ خیر سلامت رہیں
❤❤❤❤ بہت اچھا جواب
شکریہ... سلامت رہیں
❤
💚💚
ماشاءاللہ آغا صاحب ماشاءاللہ ❤❤❤
شکریہ سلامت رہیں 💚💚
نہ عشق حسین نہ زوق شہادت
غافل سمجھ بیٹھا ہے ماتم کو عبادت
بیشک درست فرمایا سلامت رہیں
Allah aga syed jawad naqvi ki toufiqat may izafa karay
آمین جزاک اللہ خیر سلامت رہیں
اس بزرگ کے باتوں سے حسد اور بغض کی بو آرہی ہے۔خدا ان کو ھدایت کرے۔
خدا يزيدیت شکن اربعین کو کامیاب فرمائے
افسوس آپ کے کمنٹس پر
بزرگ نے کوئی حسد اور بغض بھری بات نہیں کی۔ عزاداری کو چاردیواری میں محدود کرنے کی مخالفت کی ھے جو ہر شیعہ کرے گا۔۔۔
وہ شیعہ جو خود بھی جلوس کے ایام کے علاوہ باقی عزاداری چاردیواری کے اندر ہی کرتا ہے... آپ کی سوچ کو 21 توپوں کی سلامی!
Jawad naqli ny inko pagal kr dia hai.. Sochny samjhny say qasir hn esk followers 😢
سلامت رہیں ❤
آپ بھی سلامت رہیں ان شاء اللہ
The old men is prepared to talk against ustad e muhtaram Sayed jawad Naqvi saheb
درست فرمایا
Mashallah Bhai ❤
شکریہ برادرم
Beating around bush....clever shabash
بابے اور انکے ہم نواووں کو تکلیف پہنچی ہے تو بھی کس چیز سے عزاداری سے ۔سید مقاومت ہم آپ کے ساتھ ہیں ❤
پروردگار انکو ہدایت دے
Time is change Brothers !
Block the roads and do not care what happened with people daily lives . my friend Grandfather died because of road blockage of Jalos , no access to hospital nor ambulance can reach at their door step .
اسمارٹ چیری بلاسم
⬅️ بہت جلد آرہا ہے_______
🚩 یزیدیت شکن و صیہونیت ستیز اربعین حسینی 🇵🇸
⏰ صرف 4 دن رہ گئے ہیں
📅 31 اگست 2024
🕓 4 بجے شام
📍بمقام: جامعہ عروۃ الوثقیٰ لاہور
#Safar2024
#ArbaeenWalk2024
#karbala
#karbalai
#karbalareels
#yahussain
#yazediyat_shikan_wa_sehoniyat_sateez
💚💚💚
Masha Allaha, jalos ki video bhi ba maksad
Jawad naqi apni tuziulmasail ka chap rahe hain
Aap KO Allah ne tofeeq Nahi Di k Imam Hussain a.s k liye Bahar niklein aur duniya KO batayein k Karbala m kya huwa Lekin quds ki raily aur 12 rabi ul AWAL pr Nikal aate ho, aap ne Jo misaalein Di hain phirr Quds ki raili aur 12 rabi ul AWAL pr bhi naa niklein aur iss daleel pr iktefaa kren.
أپ اور جواد نقوی یزیدیت کا پرانه مطالبه پورا کر رهے هیں
اس کا مطلب پورے پاکستانی شیعہ یزید اور یزیدیت کا مطالبہ پورا کررہے ہیں کیوں کہ عاشور اور اربعین کے علاوہ باقی عزاداری امام بارگاہوں، مسجدوں اور مدرسوں کے اندر ہی ہوتی ہے!
ان بزرگ مومن کا نام شیخ غلام حسنین ہے
پروردگار سلامت رکھے ان جناب کو
بابا جی کو سامنے لایا گیا ہے ۔ مگر یہ بھول گئے ہیں ۔ مدرسے کے وسیع و عریض صحن میں پورے ملک سے عزادار تشریف لاتے ہیں ۔ تو آپ کے پاس ایسا پلیٹ فارم بھی ہوتا تو لوگ جوق در جوق ادھر جاتے اور ماتم داری کرتے۔ مدرسہ عروہ الوثقی میں ملک کے نامور نوحہ خواں پارٹیوں کو بلایا جاتا ہے اور آخر میں نامور علماء خطاب کرتے ہیں ۔ یہ کہاں ہو تا ہے
رسمی سوچ، انقلابی اقدامات کو قبول کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتی!
Ehtajaj road per kia jata hai ghar mai nahi .
Brain check up
درست فرمایا
ہم درخواست گزار ہیں کہ آغا صاحب باتیں ختم کریں اور عملی قدم اٹھائیں۔
ایک بات اپنے چچا اینکر سے۔بات استاد کی کہی ہے محترم عزادار نے آپ جواب میں استاد کے شاگردوں کی بات کر رہے ہو۔
بھائی پاکستان کے مدرسے میں آپ یزیدیت شکن کیسے کر سکتے ہیں۔
اگر کوئی صحیح تنقید کرے تو آپ اس تنقید کا حصہ بن کر آواز اٹھائیں۔
لیکن نہیں آپ تو ممولے ہیں سید جواد کے
شریعت اور قانون پر چلنے والے علماء پر تنقید کرنا نامناسب ھے
بیشک درست فرمایا سلامت رہیں
No I m not agreed .Jawad Naqvi sirf or sirf shion Apne nishtar ka nishana banatay han .bas .Har waqt sirf apni ko bura . dushmane Ahlaibait se doosti ap ko mubarak. Na masaib na fazail mola Ali aisy Majlis ka koi faida Nahi.
بابا جی نے لہد میں جانے تک رسوماتی شیعہ بننے کا تھان لیا ہے..
😀 درست فرمایا!
Bahi.aap.ghar.pa.hy.acha.lagtHo.mard. bano
کروڑوں شیعہ کربلہ میں بڑے اجتماع پورے ملک میں اور دنیا میں اور اس میں جواد صاحب کا یذیدیت شکن بھی شامل۔کیا نصرت امام زمانہ علیہ السلام کے لئے کافی نہی۔ان اجتماعات میں کبھئ امام زمانہ علیہ السلام کو پکارا گیا یا اللہ سے دعا کی گئ کہ ہم سب تیار ہیں انقلاب جو مشیعت خدا ہے۔اور اذن ظہور کی دعا کی ہو ۔لگتا نہی یہ امام کو دعوت دیں ۔کیوں کہ جہاد مشکل چیز ہے۔ یہ آسان ہے عزاداری کی اچھی نیاز کھائ اور جنت پکی۔
جامعہ میں جو یزیدیت شکن اربعین حسینی کا پروگرام ہوتا ہے وہاں باقاعدہ دعا ہوتی ہے، بلکہ جامعہ میں جتنے بھی پروگرام ہوتے ہیں سب میں اس بات کا اعادہ کیا جاتا ہے کہ ہم ظہور کیلئے تیار ہیں۔۔۔ الحمدللہ
میں ایک شیعہ ہوں نگر گلگت بلتستان سے۔۔۔
اللہ نہ کریں کہ پاکستان میں کوئی انقلاب آئے ۔۔۔!
کسی بھی فرقے کی حکومت دوسروں کے لیے وبال جان ہے
اس بات کا کل جواد نقوی کے قادیانیوں کے خلاف تقریر سے ہوا ۔۔۔😢
جہاں علویوں کی حکومت ہوتی ہے وہاں کسی پر ظلم نہیں ہوتا، ایران کی مثال لے لیں، باقی فتنوں کی سرکوبی ضروری ہے، خود امام علی علیہ السلام نے خوارج کے فتنے کو سختی سے سرکوب کیا اور قادیانیت واقعاً مذہب نہیں فتنہ ہے!
@@thetrueshia امام علی ع ایک معصوم امام تھے انکا جہاد اجتہادی نہیں تھا۔۔۔
بات حکومت کی ہے۔۔۔ کون حاکم وقت ہوگا۔۔۔
اسکا انتخاب کیسے ہوگا ۔۔۔ وہ اقتصادی طور پر ملک میں کونسا نظام نافذ کرےگا ۔۔۔۔ جس ملک و ملت کو ترقی حاصل ہو۔۔۔۔؛ اسلامی حکومت کے بنانے کے معاملے میں ہمارے اندر جزبات کے سوا کچھ نہیں ۔۔۔!
اسلام ایک دین اور دین کا بنیادی مقصد اخلاقیات ہے بس&
Markazi juloos mn shamil ho Gaye to apni alag show sha kidher jaey....
Agar shia mutahid ho jaeyn to molvio ka kia faida???
معترضین خود کحچہ نہیں کرتے ہیں اور استاد ارجمند پر اعتراض کرنے لگتے ہیں۔
آج کل چار دیواری میں عزاداری کرکے بہی سوشل میڈیا کے ذریعے پورے عالم تک پہنچتی ہیں۔
بیشک درست فرمایا آپ نے محترم سلامت رہیں
سوئ ظن مت کریں
ہم نے حسن ظن رکھتے ہوئے ہی جواب دیا ہے