Maulana Arif Hussain Kazmi's Advice To Agha Jawwad Naqvi

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 23 ส.ค. 2024

ความคิดเห็น • 1K

  • @artmartm7415
    @artmartm7415 22 วันที่ผ่านมา +10

    ما شاء اللہ ، خداوند متعال مولانا عارف حسین کاظمی صاحب طول عمر سے نوازے، بہت اچھا بیان اور بہت اچھی تنقید

  • @shahidchandiochandio9505
    @shahidchandiochandio9505 หลายเดือนก่อน +16

    Mola Sallamat rkhy Agha Arif jaan kazmi ko❤

  • @azizjahan8994
    @azizjahan8994 ปีที่แล้ว +72

    خدا فتنہ آخری سے محفوظ رکھے اور نظام مرجعیت کو بقا اور دوام عطا فرماے آمین جزاک اللہ

    • @AliAbbas-wz2or
      @AliAbbas-wz2or 28 วันที่ผ่านมา

      سلام علیکم محترم برادران استاد محترم کے نماز جمعہ کے وجوب پر کافی دروس موجود ہیں اگر واقعی آپ علمی گفتگو مدلل سننا چاہتے ہیں تو وہ دروس سنیں اور اگر خطابت سننی ہے تو کاظمی صاحب کو سنیں

    • @fakharabbas5510
      @fakharabbas5510 24 วันที่ผ่านมา

      Ustad e mohtram. Ab Aga rehber n Imam khomeini sy bhi bray alim ho gaay. Jo juma k wajoob ki daleel dy rahy.

    • @fakharabbas5510
      @fakharabbas5510 24 วันที่ผ่านมา

      Jab k Aga rehber ka fatwa wajib ikhtiyari ka hai. Namaz juma k liay .... nara Aga rehber ko follow krny ka n mrzi apni krni ....

  • @tafseerzahra1753
    @tafseerzahra1753 ปีที่แล้ว +61

    Allah molana Arif kazmi ko apni hifzo Amman mein rakhy ameen

  • @detective768
    @detective768 11 หลายเดือนก่อน +10

    ماشاءاللہ مرشد پروردگار اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ❤

  • @MuhammadSaqlain-ym8td
    @MuhammadSaqlain-ym8td หลายเดือนก่อน +8

    ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت بیان

  • @fas.travel
    @fas.travel 12 วันที่ผ่านมา +2

    ماشاءاللہ مرشد پروردگار اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین

  • @SyedZain-dr2wd
    @SyedZain-dr2wd หลายเดือนก่อน +23

    ماشاءاللہ مولا عارف کاظمی صاحب کو سلامت رکھے اللّٰہ پاک کاظمی صاحب جیسے علماء کا سایہ ھمارے سروں قائم رھے

  • @hussainiparcham5470
    @hussainiparcham5470 ปีที่แล้ว +13

    Maula Hussain salamat rakhe,n Aarif Hussain kazmi SB ko

  • @baqirhussainshahali9859
    @baqirhussainshahali9859 ปีที่แล้ว +33

    آپ درست کہہ رہے ہیں علامہ عارف حسین کاظمی ❤

  • @tanveirmalik211
    @tanveirmalik211 2 วันที่ผ่านมา

    Syed jawad naqvi sahab is top most scholar of the world.
    kazmi sahab adopt jawad naqvi sahab as teacher. From indian occupied Kashmir.

  • @flashboy9325
    @flashboy9325 ปีที่แล้ว +12

    اللَّهُـمّ صَــــــلٌ علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما صَــــــلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ♥ اللهم بارك علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ

  • @altafhussainaltaf5996
    @altafhussainaltaf5996 ปีที่แล้ว +9

    Allah zaida zaida tawfeeq dai aap ko aur aabad biee rekhay hamashamy favourite Molvi shab.

  • @shadabalvi7669
    @shadabalvi7669 ปีที่แล้ว +12

    Real shian-e-Ali AS ❣️ Agha Jawad naqwi sahab hafizahullah ta'ala ❤😊
    Namaz-e-Juma wajib hai ... Surah Juma padhiye parwardigar ne hukm diya hai ..... Jo haq bolta usk piche log aise hi lagte hai ...

  • @atharali3653
    @atharali3653 3 วันที่ผ่านมา

    خدا وند متعال آپکی علم اور توفیقات میں اضافہ فرمائے ۔جزاک اللہ

  • @user-ym8hm6rp3f
    @user-ym8hm6rp3f 6 หลายเดือนก่อน +9

    Syid Jawad Naqvi is great personality in pakistan

  • @nomizeeshan3412
    @nomizeeshan3412 หลายเดือนก่อน +4

    ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین

  • @nusratnac2706
    @nusratnac2706 ปีที่แล้ว +12

    Mola slamat rakhe molana Arif kazmi ko ameen🤲🇮🇳

  • @khamisalyabba
    @khamisalyabba 23 วันที่ผ่านมา +2

    assalam o alaikum .salam ya hussan a.s . meri dua hy ky allah pak allama arif hussain kazmi ko sehat o salamti wala zindagi dy aameen

  • @tanveer5121458
    @tanveer5121458 หลายเดือนก่อน +1

    Agha buhat hi khoob farmaya hai...parwardigaara e aalam jo hidayat kay matlashi hain un ko hidayat ataa karay...

  • @shiatvpk
    @shiatvpk หลายเดือนก่อน +13

    احادیث فضیلتِ نماز جُمُعہ
    🕋🔦🔦🕋
    🌹 رسولِخُداؐ نے فرمایا:
    "جو تین مسلسل جمعے بغیر کسی جائز مجبوری کے ترک کرے وہ منافق ہے۔"(1)
    🌺 حضرت علیؑ نے اپنے دوست حارث ھمدانیؓ سے فرمایا:
    "جمعہ کے دن سفر پر نہ نکلو تاکہ نمازِ جمعہ میں شرکت کر سکو سوائے اس کے کہ وہ سفر اللہ ﷻ کی راہ میں ہو یا مجبوری میں ہو۔"(2)
    🌸 حضرت علی علیہ السلام لوگوں کو جمعرات کی رات میں ایسی دوائی لینے سے منع فرمایا کرتے تھے کہ جس کی (ممکنہ اثرات کمزوری) وجہ سے وہ اگلے دن نمازِ جمعہ میں شرکت نہ کر سکیں۔(3)
    🌼 حضرت امام باقر علیہ السلام نے نبی کریمؐ کی صفات بیان کرتے ہوئے فرمایا:
    "آپ (ص) جمعرات کو ہی نمازِ جمعہ کی تیاری فرمایا کرتے تھے۔"(4)
    ۔ مسافر کیلئے نمازِ جمعہ میں شرکت کا ثواب ان افراد سے زیادہ ہے جو اس شہر کے باشندے ہیں۔(5)
    🌻 رسولِ اکرمؐ نے فرمایا:
    "جو نمازِ جمعہ میں شرکت نہ کر پائے اسے چاہیئے کہ ایک خاص رقم صدقہ دے۔ (نمازِ جمعہ میں عدمِ شرکت کے کفارے کے طور پر)(6)
    ۔ قیدیوں کیلئے نمازِ جمعہ میں شرکت کیلئے انتظام کیا جانا چاہیئے۔(7)
    🌷 رسول اکرمؐ نے فرمایا:
    "جو شخص میری زندگی میں یا میرے بعد نمازِ جمعہ سے انکار کرے، اسے ہلکہ سمجھے، اس کی قدر نہ مان کر اسے ترک کرے، اللہ ﷻ اس کے (نیک) کام شمار نہیں کریگا، اس کے کاموں میں برکت نہیں ڈالے گا اس کا حج و صدقہ قبول نہیں سوائے اس کے کہ توبہ کرے۔"(8)
    ۔ "کسی نے مزدور کو مزدوری پر رکھا اور اسے نمازِ جمعہ سے روکا تو وہ گنہگار ٹھہرا۔"(9)
    🌹 رسول اکرمؐ نے فرمایا:ے
    "جمعہ مسکینوں کیلئے حج ہے۔
    علیک بالجمعۃ فانہا حج المساکین۔"(10)
    🌺 رسول اکرمؐ نے فرمایا:
    "جمعہ ہفتے کے دنوں کا سردار ہے اور اللہ کے نزدیک سب سے زیادہ مرتبے والا ہے۔"(11)
    🌸 رسول اللہ (ص) نے فرمایا:
    "جمعہ مسلمانوں کی عیـــد ہے۔"(12)
    🌼 رسول اللہ (ص) نے فرمایا:
    "جو شخص جمعہ کے دن اپنے والد و والدہ یا کسی ایک کی قبر پر جائے تو اس کے گناہ بخش دیئے جاتے ہیں اور اس کا نام نیک لوگوں کی فہرست میں لکھا جاتا ہے۔"(13)
    🌻 رسول اللہ (ص) نے فرمایا:
    "کیا تمہیں بتاؤں کہ بہشتی کون ہے؟ وہ کہ جسے شدید سردی اور شدید گرمی اعمال روزِ جمعہ بجا لانے سے روک نہ سکے۔"(14)
    📚 حوالہ جات:
    1) مستدرک الوسائل الشیعہ، ج8، ص407۔
    2) نہج البلاغہ، خط نمبر69۔
    3) بحارالأنوار، ج89، ص197۔
    4) وسائل، ج5، ص46۔
    5) وسائل الشیعہ، ج5، ص36۔
    6) کنزالعمال، حدیث نمبر21139۔
    7) وسائل الشیعہ، ج5، ص36۔
    8) مستدرک الوسائل، ج6، ص10۔
    9) مستدرک الوسائل، ج6، ص10۔
    10) تہذیب الاحکام، ج3، ص237۔
    11) وسائل شیعہ، ج5، ص17۔
    12) وسائل، ج5، ص22۔
    13) صلوٰۃ الجمعۃ، ص245۔
    14) کنزالعمال، ح 21 .85۔
    التماس دعا

    • @TheNoblePerspectiveOfficial
      @TheNoblePerspectiveOfficial 7 วันที่ผ่านมา

      Apne jume ki fazilat aur namaze juma ki hadees ko mix kardiya. Jabki Jume ki fazilat se kisi ne inkar nahi kiya tha na namaze juma ki fazilat ka koi inkaari hai. Jab imam aur rasool maujood hain toh juma ki namaz wajib hi hai. Ab aap hadees ke zariye Daleel iss baat per dijiye ki imam aur rasool ki ghair maujoodgi mei bhi juma wajib hai.

  • @hasnainzaidi5975
    @hasnainzaidi5975 ปีที่แล้ว +26

    I don't know why our Aalim taunt indirectly to other aalims on mimber.they should talk to them personally rather thn doing these kind of.

    • @zoies110
      @zoies110 หลายเดือนก่อน +3

      Wo taunt naii mar rhe wo hamein b guide krna chahta ha k aisa log miss guide ya ghalat bat kr rhe hain cuz aj kal jo kch b shiaon ma log new new chezain le k a rhe hain kr rhe hain wo hum na kbhi naii suni na dekhi na ke na hum aun ko manta hain

    • @zoies110
      @zoies110 หลายเดือนก่อน

      Aur shia marja pe chalta ha jis ko wo follow krte ha Imam Khumani ya Imam Khamanai jis ko follow krte ha aun k aus pe chalta ha

    • @qiratalijafferi
      @qiratalijafferi หลายเดือนก่อน +2

      bhaee jab jawad naqli ne gumrahi wali baat sab ke samne ki hai to ye bhi sab ke samne correction karwayenge na

    • @zoies110
      @zoies110 หลายเดือนก่อน

      @@qiratalijafferi Correction banta b ha aur samna b banta ha cuz logon ko pata chalna zarore ha cuz ab shiat ko la ka bhtt ghalat batein b phalai ja rhe hain aun ma apas ma 2 guroh bana ke koshish ke ja rhe hain aur hamein unity ka sath rehna ha yahe aur apna aqeda apna Imam k lia bacha k rakhna ha tbhi tu aun k Lashkar ma shamil ho sakein ga aur jb aun hona aisa openly bat ke tu ap dekhain ais sa dosra maslak ko kia chez bat portray ho rhe ha ais lia jwb aisa dena zarore ha

    • @mehjabeensyed9582
      @mehjabeensyed9582 หลายเดือนก่อน

      Because they’re jealous and they forget jealousy is a sin in Islam. Same kind of people have criticized Imams(as) & Prophet(saw) at that time and it’s continued till today. There’s nobody in Pakistan of Syed Jawad Naqvi’s calibre.
      It doesn’t suit a true Muslim to criticize and lift their fingers over others let alone on media.This is NOT tehzeeb. It’s against good akhlaq. They’re showing who they really are by pointing at others. And all of those who get affected by these kinds of remarks and nonsense should educate themselves by attending or listening to Syed Jawad Naqvi.

  • @NadeemAhmed-y8y
    @NadeemAhmed-y8y 5 วันที่ผ่านมา

    Geo mollha Hussain salamt raky AP ko

  • @roohaniuroojozawal9486
    @roohaniuroojozawal9486 ปีที่แล้ว +91

    مولانا عارف حسین کاظمی نے درست کہا ھے۔ اللہ ان کو سلامت رکھے۔

    • @ZubairaliZubair-yk8vs
      @ZubairaliZubair-yk8vs ปีที่แล้ว +4

      ہمیں بھی بتاؤ اس نے کہا بولا ہے جامعہ پڑھنا واجب ہے

    • @manishah6077
      @manishah6077 ปีที่แล้ว

      ​@@ZubairaliZubair-yk8vstu kaha bola hai ky haram hai🙄

    • @gulshanzehra-wq1dx
      @gulshanzehra-wq1dx ปีที่แล้ว

      Mazrt

    • @gulshanzehra-wq1dx
      @gulshanzehra-wq1dx ปีที่แล้ว

      Mgr Gali nhn di

    • @tashithecreator
      @tashithecreator ปีที่แล้ว +2

      آغا جواد کا عالمانہ جواب سنیے
      th-cam.com/video/z5cqG-aMWTM/w-d-xo.html

  • @user-ik1us4uj5e
    @user-ik1us4uj5e 11 หลายเดือนก่อน +10

    مولانا کاظمی صاحب درست فرما رہے ہیں ماشاءاللہ❤

  • @adeelraza7553
    @adeelraza7553 หลายเดือนก่อน +3

    Mashallah Molana Sb Allah Talah ap ko Salamat rakhay

  • @meesamkazmiofficial1214
    @meesamkazmiofficial1214 หลายเดือนก่อน +2

    ماشااللہ قبلہ مولانا عارف حسین صاحب ❤

  • @QamarAbbas-ot2cz
    @QamarAbbas-ot2cz หลายเดือนก่อน +4

    Moulana Arif Kazmi zinda bad

  • @syedrazavi8938
    @syedrazavi8938 ปีที่แล้ว +7

    پاکستان میں علامہ ایک دوسرے کے خلاف سوشل میڈیا پر تنقید کرتے رہتے ہیں اب پاکستان میں رہتے ہوئے ایک دوسرے سے بھی مل سکتا ہے اس لیے پاکستان میں شیعیت مظلوم ہیں

    • @yousuf7979
      @yousuf7979 หลายเดือนก่อน

      چیٹ GPT سے سوال۔
      ایک ایسے مولوی کی حکمت عملی اور پالیسیوں کو کیسے پہچانا جا سکتا ہے جو عوامی طور پر اپنے مکتبہ فکر (فرقہ) میں تبدیلی کا اعلان کرتا ہے، لیکن درحقیقت اپنے اصل فرقے کو مسابقتی نظریات کے خلاف تحفظ اور فروغ دینے کے لیے کام کرتا ہے؟
      جواب:
      ایک ایسے مولوی کے حقیقی ارادوں اور حکمت عملیوں کی نشاندہی کرنا جو کھلے عام فرقے میں تبدیلی کا اعلان کرتا ہے جبکہ خفیہ طور پر اصل فرقے کی تشہیر کرتا ہے، لیکن یہاں کچھ حکمت عملی ہیں جو مدد کر سکتی ہیں:
      عوامی بیانات بمقابلہ اعمال کا سراغ لگائیں: مولوی کے عوامی بیانات پر پوری توجہ دیں اور ان کا ان کے حقیقی اعمال سے موازنہ کریں۔ اعمال اکثر صرف الفاظ سے زیادہ سچے ارادوں کے بارے میں زیادہ ظاہر کرتے ہیں۔
      تعاملات کا مشاہدہ کریں: دیکھیں کہ مولوی نئے اور اصل دونوں فرقوں کے ارکان کے ساتھ کس طرح بات چیت کرتا ہے۔ رویے میں ایسے نمونے تلاش کریں جو بنیادی وفاداری یا اتحاد کی نشاندہی کر سکتے ہیں۔
      تعلقات کا تجزیہ کریں: دونوں فرقوں کے رہنماؤں اور پیروکاروں کے ساتھ مولوی کے تعلقات پر غور کریں۔ وہ کس کے ساتھ زیادہ وقت گزارتے ہیں؟ کیا ایسے مستقل اتحاد یا تنازعات ہیں جو اصل فرقے کے ساتھ زیادہ قریب ہیں؟
      تعلیمی اقدامات کا جائزہ لیں: اگر مولوی تعلیم یا تدریس سے وابستہ ہیں تو ان کی تعلیمات کے مواد اور تاکید کا مشاہدہ کریں۔ کیا وہ واضح طور پر یا واضح طور پر ان تعلیمات کو فروغ دیتے ہیں جو اصل فرقے سے ہم آہنگ ہوں؟
      تنظیمی وابستگیوں کا مطالعہ کریں: ان تنظیموں، اداروں یا گروہوں کو دیکھیں جن سے مولوی وابستہ ہے۔ کیا یہ نئے فرقے کے ساتھ زیادہ منسلک ہیں یا اصل فرقے کے ساتھ؟
      مالیاتی لین دین کا اندازہ کریں: حساس ہونے کے دوران، مذہبی سرگرمیوں یا عطیات سے متعلق مالی لین دین کی جانچ کرنا اس بات کی بصیرت فراہم کر سکتا ہے کہ مولوی کی حقیقی حمایت کہاں ہے۔
      طویل مدتی وعدوں کی نگرانی کریں: عالم کے طویل مدتی وعدوں اور اقدامات کا اندازہ لگائیں۔ کیا وہ ایسے منصوبوں میں زیادہ محنت کر رہے ہیں جن سے نئے فرقے یا اصل کو فائدہ ہو؟
      ان طریقوں کو یکجا کر کے، آپ عالم دین کی حقیقی حکمت عملیوں اور ان کے فرقہ سے تعلق کے حوالے سے پالیسیوں کے بارے میں واضح سمجھ پیدا کر سکتے ہیں۔

  • @zongjazz8103
    @zongjazz8103 ปีที่แล้ว +23

    Best advice
    علامہ صاحب آ پ نے بالکل صحیح فرمایا اللّٰہ تعالیٰ آ پکو اسکا اجر عظیم عطا فرمائے آمین اور اور آ پکو ہماری قوم پہ سائبان بنا کر رکھے الہیٰ آ مین

  • @user-of4pv2ym3x
    @user-of4pv2ym3x 27 วันที่ผ่านมา +1

    Khuda Razi ho
    Mashallah
    Mashallah

  • @HaiderAli-ij3bw
    @HaiderAli-ij3bw หลายเดือนก่อน +2

    Mashallah salamat rakhy mola Ameen ❤

  • @aroojabbas51214
    @aroojabbas51214 หลายเดือนก่อน +8

    Molana Arif Kazmi Zindabad ❤

    • @jafardogar5251
      @jafardogar5251 หลายเดือนก่อน

      @@aroojabbas51214 zindabad

    • @jafardogar5251
      @jafardogar5251 หลายเดือนก่อน

      @@aroojabbas51214 zindabad g

  • @HassanKhan-gj9nm
    @HassanKhan-gj9nm ปีที่แล้ว +7

    MashaAllah SubhanAllah ❤

  • @SyedalihammadNaqvi
    @SyedalihammadNaqvi 11 วันที่ผ่านมา

    Mola slamat rakhy ap ko ❤❤

  • @ZulfaiqarShah
    @ZulfaiqarShah 9 วันที่ผ่านมา

    مولانا کاظمی صاحب اللہ تعالیٰ اپ کو سلامت رکھے آمین ،اپنے صحیح کہا ،مولا آپ کو دشمنوں کے شر سے محفوظ رکھنے آمین ثم آمین ۔

  • @ishratiqbaliqbal4521
    @ishratiqbaliqbal4521 ปีที่แล้ว +8

    Mola slmt rkhy

  • @HProductsH
    @HProductsH ปีที่แล้ว +3

    Allama jawad naqvi sab is real gem 💎

    • @lailakurji1350
      @lailakurji1350 หลายเดือนก่อน

      Just because he lies like Abubaker.?Laanat on them

    • @zaranhaider_
      @zaranhaider_ หลายเดือนก่อน

      @@lailakurji1350 Ikhteelaf & Nafrat Mei Farq Hai! Alim e Deen Se Ikhteelaf Krna Haq Hai But Nafrat And Ye Lantaan Wageraa Krna Or Wo Bhi Kisi Alim Ko Ye Kahaan Ki Aqaal Mandi hai 🙃

  • @user-hz7gl9mk1w
    @user-hz7gl9mk1w ปีที่แล้ว +6

    Khuda salamat rakhy apko

  • @KhadijaBatool-tv3wy
    @KhadijaBatool-tv3wy หลายเดือนก่อน +6

    Syed jawad naqvi is a great leader. Jis alim ke following na barh rahi ho wo agha syed ke touheen kar ke fame leta ha. Hum arif kazmi sab ke izat karte thy is taqreer sa phle. Khuda syed jawad ko lambi umer atta farm aye. Ameen

    • @syedaijazhussainrizvi1381
      @syedaijazhussainrizvi1381 หลายเดือนก่อน +2

      Aehtram har aalim ka he magar aap bataye is baat me kazmi sahab ne kya galat kaha h

    • @memoonabatool1985
      @memoonabatool1985 หลายเดือนก่อน

      Us ny Bibi Fatima Ki behurmati Ki ha...kaisi shia ho tum

    • @atiqakhoja7545
      @atiqakhoja7545 18 วันที่ผ่านมา

      Rasool e khuda ne farmaya ahkri waqt mei Bandar nacheaga mimbar pr

    • @atiqakhoja7545
      @atiqakhoja7545 18 วันที่ผ่านมา

      Marjeyat ky khilaf kesi ko bolne ka haq nhi

    • @TheNoblePerspectiveOfficial
      @TheNoblePerspectiveOfficial 7 วันที่ผ่านมา

      Apke paas koi baat nahi hai toh kis buniyaad per aap Jawad naqvi sab ki andhi taqleed kar rahe hain. Wo masoom nahi hain jo unki koi baat ghalat nahi ho sakti. Aur ghuro fikr karne ki sarihi ayat hain Qur'an mei Andhi Taqleed sirf Jahilo ka kaam hai.
      Khuda hum sab ke iman ki hifazat kare aur jihalat se mehfooz farmaye.

  • @user-mq3dx7ez1o
    @user-mq3dx7ez1o หลายเดือนก่อน +9

    Agha jawad Naqvi salamat rahen ❤️❤️

  • @MuzamilX
    @MuzamilX ปีที่แล้ว +11

    ❤GEO GEO ARIF KING 👑

  • @khurramabbasnurani3148
    @khurramabbasnurani3148 ปีที่แล้ว +1

    Masha Allah khuda Molana ko sada salamat rakhy ilahi Ameen 😊

  • @khateebhussain2435
    @khateebhussain2435 5 วันที่ผ่านมา

    MashAllah agah Jan ❤ baaz logu Ka Kam he yahe hai . Shayed

  • @truereligion1124
    @truereligion1124 ปีที่แล้ว +4

    Mashallah maulana ❤❤❤

  • @murtazashahyari4507
    @murtazashahyari4507 ปีที่แล้ว +17

    اللہ پاک قبلہ کاظمی صاحب کی عمر دراز فرماۓ اور فتنہ جوادیہ سے شعیان حیدر کرار کو محفوظ رکھے

  • @Haadi-hk9eu
    @Haadi-hk9eu 26 วันที่ผ่านมา

    Masha Allah..moula a.s salamat rakheen

  • @aqjunejo125
    @aqjunejo125 หลายเดือนก่อน +1

    Mola Salamat Rakhe❤

  • @user-et8tn5qi2u
    @user-et8tn5qi2u 9 หลายเดือนก่อน +8

    Salam ya Ali madad Mola Salamat Rakhy khosh Rakhy

    • @farhanrafiq1405
      @farhanrafiq1405 หลายเดือนก่อน +1

      صرف يا اللّٰہ مدد🤲🏻
      باقی سب شرک و بدعت

  • @pwingeneralknowledge9778
    @pwingeneralknowledge9778 ปีที่แล้ว +4

    Mola salamat rakay Agha jawed naqvi ko

  • @yousufhusain8930
    @yousufhusain8930 ปีที่แล้ว +2

    Labaik ya Hussain a.s🖤

  • @jaffirhussain2593
    @jaffirhussain2593 11 วันที่ผ่านมา

    Masha Allah allah pak slamat rakhy ap ko...ameen

  • @Haider11092
    @Haider11092 ปีที่แล้ว +11

    Khuda Agha Jawad naqvi ko slamt rkhy or Khuda apko b hidayat dy k moti c bt sbko smj agai mgr ap jse jiyat Aalim na smjh sky

  • @syedinayat2905
    @syedinayat2905 ปีที่แล้ว +16

    پروردگار آغا سید جواد نقوی حفظہ اللہ کی توفیقات میں اضافہ فرمائے اور حاسدین کے شر سے محفوظ فرمائے، آمین یا رب العالمين

  • @SyedZeeshanmosavibaltistani
    @SyedZeeshanmosavibaltistani หลายเดือนก่อน +2

    ماشاءاللہ ❤

  • @syedmuhammadshoaib7651
    @syedmuhammadshoaib7651 19 วันที่ผ่านมา

    Well Said Allama Sahab

  • @zeeshansarfraz6951
    @zeeshansarfraz6951 ปีที่แล้ว +12

    Syed Jawad ul Hassan Naqvi is needed in each and every shia Mosque/Imambargha for spread of truthful Islam

    • @imtananhaider1038
      @imtananhaider1038 ปีที่แล้ว

      Apki shia masjid alag honi chahiya phir humein nhi chahiya aap le lein unko

    • @quratulainfatima2242
      @quratulainfatima2242 3 วันที่ผ่านมา

      fitnay ka dosra naam jawad naqvi hai

    • @zeeshansarfraz6951
      @zeeshansarfraz6951 3 วันที่ผ่านมา

      @@quratulainfatima2242 Astghfarullah = A neutral Islamic scholar whome devoted his life for spread of Islam and finish Firqah Parasti

    • @qamberalirizvi
      @qamberalirizvi 3 วันที่ผ่านมา

      No need of Jawad naqvi

    • @zeeshansarfraz6951
      @zeeshansarfraz6951 2 วันที่ผ่านมา

      @@qamberalirizvi Jawad Naqvi is truthful Islamic scholar after Maulana Muhammad Hussain Dhako Late

  • @mesumabbas4680
    @mesumabbas4680 ปีที่แล้ว +12

    Khuda Salamat rkhy.........apko

  • @Asiflaghari-s6n
    @Asiflaghari-s6n 25 วันที่ผ่านมา

    Masaallah mola salamat rakhy

  • @wajahat58
    @wajahat58 หลายเดือนก่อน +21

    Khuda Pak Syed Jawad naqvi ka saya daraz farmayee...
    Ãmeen

    • @Aijazhussain110
      @Aijazhussain110 หลายเดือนก่อน

      Ap per

    • @quratulainfatima2242
      @quratulainfatima2242 3 วันที่ผ่านมา

      Allah na karay💀

    • @wajahat58
      @wajahat58 3 วันที่ผ่านมา

      @@quratulainfatima2242
      Allah Pak jo b millat k sath khayanat kar rahy hain uhen zaleel o ruswa farmayee aor ulmae haq ko Salamat rakhay..

  • @zainazmi3052
    @zainazmi3052 ปีที่แล้ว +18

    بہترین جواب دیا، پروردگار جواد نقوی صاحب کو شعور و بصیرت اور حکمت عطا فرمائے، اور اُن کو تکبّر علمی سے نجات عطا فرمائے،

    • @abuzarali3839
      @abuzarali3839 ปีที่แล้ว

      استاد محترم پر ایک اور الزام
      وجوبِ جمعہ کے بارے میں اگر بات کی جائے یا عیدین کی نمازوں میں دین کی چھٹی کی بات کی جائے تو اس میں استادِ محترم نے جو دلائل تفصیل سے بیان فرمائے ہیں وہ ناقابلِ تردید ہیں۔
      اگر موصوف کے الزامات سن کر یہ کلپ بھی سن لیا جائے تو یہ سمجھنا مشکل نہیں ہے کہ موصوف کی مشکل کیا ہے؟
      فیصلہ آپ کا۔۔۔ اندھی تقلید کا نتیجہ، بغیر تحقیق کا نتیجہ
      تشیع کے وہ بڑے فقہا و علماء جن کے مطابق نماز عید اور نماز جمعہ دونوں واجب عینی ہیں وہ کون کون ہیں؟
      1-شیخ مفید رحمتہ اللہ
      2-علامہ مجلسی صاحب بحار انوار
      3-شہید ثانی
      4-فیض کاشانی
      5-شیخ مرتضی حائری (شاگرد خمینی )
      6شیخ یوسف بحرانی
      7-سید محمد بن علی عاملی
      8-حسین ابن عبد الصمد
      9-عبدالفتاح
      10-شیخ عبدااللہ بحرانی
      11-محقق سبزواری
      12-نظام الدین قرشی
      13-محمد قزوینی
      14 عبدالعزیز بحرانی
      15-ابو صلاح حلی
      16سید محمد حسین تہرانی
      نوٹ :نماز جمعہ کے واجب عینی ہونے کا نظریہ رکھنے والوں پر فتویٰ لگانے والے سوشل میڈیا مولوی حضرات اور خطباء پہلے ان جید فقہا پر فتویٰ لگاکر دیکھ۔
      علامہ حر أملی جن کی کتاب محور فقہہ تشیع ہے اور اسی کتاب کی بنیاد پر فقہا فتویٰ دیتے ہیں ،وہ بھی نماز جمعہ کو واجب عینی سمجھتاہے ،اگر یہ انحراف ہے تو اپ کے مطابق حر املی بھی منحرف ہے اور غلط دین بیان کیا ہے انھوں نے ۔

    • @HussainJaan-pe6dv
      @HussainJaan-pe6dv ปีที่แล้ว +2

      Ye joot bol rha hai bhai.... ..

    • @mshafiq-li9ue
      @mshafiq-li9ue ปีที่แล้ว

      ​@@HussainJaan-pe6dvbilkul Friday wajib hi ikhtiari hi ni hi ye jhot bol raha hi

    • @HussainJaan-pe6dv
      @HussainJaan-pe6dv ปีที่แล้ว

      @@mshafiq-li9ue in logon ki satah kahan hai javad sahab ki sonch tak....... Ye log shorts daikh kar fir bayan kartah hai... Asal m unka kehna kya hai....
      Ye uska student hai arif sahab...

    • @tashithecreator
      @tashithecreator ปีที่แล้ว

      Agha Jawad ka Arif kazmi ko reply
      th-cam.com/video/z5cqG-aMWTM/w-d-xo.html

  • @faizraza8604
    @faizraza8604 หลายเดือนก่อน +1

    Abad rahain Molana Arif Kazmi

  • @ghulamraza581
    @ghulamraza581 19 วันที่ผ่านมา

    MashaALLah

  • @ShakirRaza-jd2zp
    @ShakirRaza-jd2zp ปีที่แล้ว +9

    Agha syed jawad naqvi maola apko salamat rakhy aur dushmno k shr se mehfooz rakhy

  • @farazrecord786
    @farazrecord786 ปีที่แล้ว +7

    Khuda ya mere ustad e muhtaram Syed Jawad Naqvi ko dushmanung sy hifz rakhai.........love from Kargil Ladakh India

  • @m.qasimwani5191
    @m.qasimwani5191 7 วันที่ผ่านมา +1

    Allama saheb kashmiri kahavat hai tandoor ka samney kundal.

  • @fatimafarhat7776
    @fatimafarhat7776 6 วันที่ผ่านมา

    ❤Subhanalla-❤

  • @Selaaneymsk903
    @Selaaneymsk903 หลายเดือนก่อน +4

    Agha syed Jawad Naqvi sab salamat rahey

  • @life_is_karbala
    @life_is_karbala ปีที่แล้ว +12

    Love you Molana saab

  • @KashifAli-fg3ck
    @KashifAli-fg3ck 22 วันที่ผ่านมา

    Mashallh mola Slamt raky g
    ❤❤❤❤❤

  • @masoomaqaiser5528
    @masoomaqaiser5528 ปีที่แล้ว +2

    Agha jawwad ki poori clip sun kar dete jawab arif kazmi sahab to acha tha dukh hota hai nek zakir bhi adhi adhoori baten sun kar criticise karte hain khuda hm I man ki hifazat kare

    • @Syeda-sadia
      @Syeda-sadia หลายเดือนก่อน

      Wo krty he kyu hyn aisi bt jo clips bna k paish ki jati hyn

    • @TheNoblePerspectiveOfficial
      @TheNoblePerspectiveOfficial 7 วันที่ผ่านมา

      Video ka link send karke aap Poori baat share kariye. Jazakumullah

  • @Aarohi78663
    @Aarohi78663 หลายเดือนก่อน +3

    Ustad Syed Jawad Naqvi khuda aap ko salamat rakhe ❤❤❤❤❤

  • @nsn313
    @nsn313 ปีที่แล้ว +29

    پروردگار آغا سید جواد نقوی حفظہ اللہ کو طول عمر و صحت و سلامتی عنایت فرمائے ❤

    • @sabiyasaqlain4022
      @sabiyasaqlain4022 ปีที่แล้ว +3

      Aisy munafik ko Khuda jaldi thikaany lgaai

    • @nsn313
      @nsn313 ปีที่แล้ว

      @@sabiyasaqlain4022 پروردگار تم جیسے جاہلوں اور نادانوں سے ہماری قوم کو نجات عطا فرمائے، آمین

    • @wkscorpioislo2694
      @wkscorpioislo2694 ปีที่แล้ว +1

      Allah pak tamam munafqeen ko ibrat ka nicha banay

    • @syeda869
      @syeda869 ปีที่แล้ว

      ​@@wkscorpioislo2694khud ko badd dua 😅

    • @syeda869
      @syeda869 ปีที่แล้ว +1

      Aameen❤

  • @haseenakhtar8536
    @haseenakhtar8536 ปีที่แล้ว

    molana arif kazmi mola apko apni panha men rakhen elam mean ezafa ho jaeet ho ameeeeeen

  • @MIRBaz-xr1zv
    @MIRBaz-xr1zv 2 วันที่ผ่านมา

    Love agha jawad.

  • @user-od1iq1cm9e
    @user-od1iq1cm9e หลายเดือนก่อน +6

    Agent h jawad naqvi ...

  • @Aijazhussain110
    @Aijazhussain110 หลายเดือนก่อน +3

    Molla pak agha arif hussain kazmi ko sehat wali zindagi atta farmaye۔Ameen ya allah

  • @nsn313
    @nsn313 ปีที่แล้ว +28

    پروردگار آغا سید جواد نقوی حفظہ اللہ کی توفیقات میں اضافہ فرمائے اور حاسدین کے شر سے محفوظ فرمائے، آمین یا رب العالمین ❤

    • @adnanalizahidani
      @adnanalizahidani ปีที่แล้ว +4

      اس میں حسد کی کوئی بات نہیں ہے۔ یہ علمی جواب ہے، میں بھی آغا سید جواد کی قدر کرتا ہوں لیکن شخص پرستی انکی نہیں کرتا۔

    • @ImranHM91
      @ImranHM91 ปีที่แล้ว +1

      Andhay followers na banay.

    • @gulshanzehra-wq1dx
      @gulshanzehra-wq1dx ปีที่แล้ว +1

      Aaaammeeennnnn 🤲

    • @WajidAli-jl6yj
      @WajidAli-jl6yj ปีที่แล้ว +2

      خدا جواد کے شر سے تشیع کو محفوظ رکھے الہی آمین

  • @AMS-Gamer
    @AMS-Gamer ปีที่แล้ว +14

    مولانا صاحب سدا سلامت رہیں بجا فرمایا آپ نےکاظمی صاحب ❤

  • @zainbhae7666
    @zainbhae7666 หลายเดือนก่อน +3

    MashALLAH ❤
    Subhan ALLAH ❤ Allama Arif Hussain Qazmi

  • @user-bn5wd7xn2g
    @user-bn5wd7xn2g หลายเดือนก่อน

    ❤ masha allah mola salamat rakhe ameen qibla apko

  • @user-tm5cp1bt8s
    @user-tm5cp1bt8s ปีที่แล้ว

    Aameen v success in Sha Allah Hafiz Aman salwat mola salamat raka as Salam o alakum w w ya Ali a s madad Nara hadari ya Hussain a s Allah bless you

  • @BGL51214
    @BGL51214 ปีที่แล้ว +18

    استاد محترم سید جواد نقوی حفظ اللہ سلامت رہیں اور طول عمر نصیب ہو آمین❤

    • @baqirabbas5160
      @baqirabbas5160 ปีที่แล้ว +1

      Basad Ehtram uftad not ustad

    • @alvinashahzadi2351
      @alvinashahzadi2351 ปีที่แล้ว +1

      Lanat tery us maloon ustad pa

    • @maisumrizvi1920
      @maisumrizvi1920 ปีที่แล้ว +1

      بھائی مولانا نے تنقید کی ہے آپ جواب دیجئے

    • @tashithecreator
      @tashithecreator ปีที่แล้ว +1

      آغا جواد نقوی کا عرف کاظمی کو علمی جواب
      th-cam.com/video/z5cqG-aMWTM/w-d-xo.html

    • @Aliraza-mx2sz
      @Aliraza-mx2sz ปีที่แล้ว

      Durr fitty monh

  • @Sharizifans
    @Sharizifans ปีที่แล้ว +6

    In youtuber Allama sy yahein umeed thee.
    Allama Syed Jawad Naqvi ko smjna inky bus ki baat nhe ha.
    Ustad syeed javid Naqvi ❤❤❤ love from India kargil

    • @syeda869
      @syeda869 ปีที่แล้ว +1

      Haan bilkul

    • @Kargilladakhh
      @Kargilladakhh ปีที่แล้ว

      Agah Arif Kazmi galat b toh nhe bol rha hy... Koyee point dedo jahan agah ne galat bolo.. Pehla baat ko samjo agah ke.. Ap bas isk aur ikmt ke beech gumhra ho bas

    • @Sharizifans
      @Sharizifans ปีที่แล้ว

      Kya Ikmt isk wo kon hai..
      Or dusri baat phla jaa kar aaga javid kya pura lecture suno aap or aaga arif kazmi donu fir TH-cam mai aajaw .
      Arif kazmi ak aalim hai wo phla research to kartay aaga javid Naqvi ki is baat pr ya fir khud un sa direct contact kartay is Maslay kya mutabik.
      Na kuch socha na kuch samja direct aagay TH-cam mai famous hona y..

    • @syeda869
      @syeda869 ปีที่แล้ว +1

      Kazmi sahan ne sahih hee kya bola,pehle hee inn ka mimber par aesa kehna Galat hai,doosri baat jayain aur wo video daikhi ki Ustaad Jawad Naqvi ne Marjiyat ke khilaaf lahan bola,wo toe sb se zyada Rehbar ko chahte hai 👍🏻

    • @Sharizifans
      @Sharizifans ปีที่แล้ว

      @@syeda869 kuch galat nai bola bhi Bs sunna wala ko samajna chahiye un ki baatay samajna sap ki Bs ki baat nai hai ..

  • @Tv30Pakistan
    @Tv30Pakistan หลายเดือนก่อน

    Mola Aapko Salamat Rakhyy Aameen

  • @syedhassan2620
    @syedhassan2620 หลายเดือนก่อน

    پروردگار اپ سب کو سلامت رکھے۔آغاجی۔

  • @niceguy5430
    @niceguy5430 ปีที่แล้ว +4

    Mola humai iss fitna e jawadi sai bachaye....Allah sab momineen ko iss sai door rakhay aur jou bhi momineen mai tafaraqa ka bais banay ussay zaleel aur ruswa karay.....ameen

  • @syedqasimshah3857
    @syedqasimshah3857 หลายเดือนก่อน +3

    Mashallah

  • @fhm6307
    @fhm6307 21 วันที่ผ่านมา

    Arif kazmi sahab ke khitab aankh kholne Wale hote hai

  • @zeeraknaqvi9056
    @zeeraknaqvi9056 23 วันที่ผ่านมา

    Mashallah slamat rhen ameen

  • @aliarsalan4282
    @aliarsalan4282 ปีที่แล้ว +13

    تشیع کے وہ بڑے فقہا و علماء جن کے مطابق نماز عید اور نماز جمعہ دونوں واجب عینی ہیں وہ کون کون ہیں؟
    1-شیخ مفید رحمتہ اللہ
    2-علامہ مجلسی صاحب بحار انوار
    3-شہید ثانی
    4-فیض کاشانی
    5-شیخ مرتضی حائری (شاگرد امام خمینی )
    6شیخ یوسف بحرانی
    7-سید محمد بن علی عاملی
    8-حسین ابن عبد الصمد
    9-عبدالفتاح
    10-شیخ عبدااللہ بحرانی
    11-محقق سبزواری
    12-نظام الدین قرشی
    13-محمد قزوینی
    14 عبدالعزیز بحرانی
    15-ابو صلاح حلی
    16سید محمد حسین تہرانی
    نوٹ :نماز جمعہ کے واجب عینی ہونے کا نظریہ رکھنے والوں پر فتویٰ لگانے والے سوشل میڈیا مولوی حضرات اور خطباء پہلے ان جید فقہا پر فتویٰ لگاکر دیکھ۔
    علامہ حر أملی جن کی کتاب محور فقہہ تشیع ہے اور اسی کتاب کی بنیاد پر فقہا فتویٰ دیتے ہیں ،وہ بھی نماز جمعہ کو واجب عینی سمجھتے ،اگر یہ انحراف ہے تو اپ کے مطابق حر املی بھی منحرف ہے اور غلط دین بیان کیا ہے انھوں نے ۔

    • @syedmohammadaligauhar6276
      @syedmohammadaligauhar6276 ปีที่แล้ว

      اگر آپ صحیح ہیں تو آج کے سبھی مراجع منحرف ہیں خمینی خمانائی سیستانی خوئی جن لوگوں نے واجب تخییری کہا اسی لیئے کہتے ہیں مرجعیت کا چکر چھوڑو اخباریت کو پکڑو۔ کم سے کم جواد نقوی کے شاگردوں کو تو مرجعیت مراداباد کہنا چاہیے

    • @mustajabhassan2113
      @mustajabhassan2113 18 วันที่ผ่านมา

      Bss yehi to issue hy inko Sirf papular hony ka shoaq hy or In Kzmi Sb nay apna mazaq k saTh saTh Tashyoon ko b nqsan ponchyaa hy

  • @user-ob5wk6xm1q
    @user-ob5wk6xm1q ปีที่แล้ว +6

    اللّه اپ کو سلامت رکھا علما سحاب اپ کی مجلس سن کر روح دل دماگ کو سکوں ملتا ہ اللہ اپ کو سلامت رکھا امین سم امین ❤

  • @fatemah_111
    @fatemah_111 23 วันที่ผ่านมา

    Great

  • @user-rm3vt4pt3m
    @user-rm3vt4pt3m หลายเดือนก่อน

    Wa molana aj ka dhor ma nimaz juma inportant ha zulum wa barbariyath aaam ha

  • @karbalaimediaofficial1926
    @karbalaimediaofficial1926 ปีที่แล้ว +11

    Allah Agha Jawad Naqvi Sahb ki Hifazat Farmaye❤

  • @shujaat_hussain
    @shujaat_hussain ปีที่แล้ว +9

    Salam ho ustad muhtarm jawad naqvi per.

    • @adnanalizahidani
      @adnanalizahidani ปีที่แล้ว +2

      Salam ho lekin jo ghalat kaha wo ghalat hi hai.

    • @bigreality5590
      @bigreality5590 หลายเดือนก่อน +1

      Lant ho Jawad naqli per😂

  • @muhammadsalar1607
    @muhammadsalar1607 ปีที่แล้ว

    Masha Allah, may Allah bless you, agha

  • @taimoorbangash9150
    @taimoorbangash9150 ปีที่แล้ว +1

    Allah hamare ullame haq ko salamat rkhein r Allama jawad naqvi ko b hedayat dein ik ache insan hein lkn sach mein unke samne kai bar hamare maslam ka mazaq bana hy jo bht dukh ke bat hy 😢😢😢

  • @alibaqir27
    @alibaqir27 ปีที่แล้ว +20

    زندہ باد قبلہ عارف جان کاظمی صاحب❤❤❤❤❤

    • @hashmiholdings384
      @hashmiholdings384 ปีที่แล้ว

      Zinda bad for what
      For keeping all of sleeping from the truth 😊

  • @bhborki7241
    @bhborki7241 ปีที่แล้ว +13

    جواد نقوی وہ عالم ہے جس نے سب سے ذیادہ اہل تشیع کا روشن چہرہ پاکستانیوں کا دکھایا ۔ جواد نقوی کو سمجھنے کئے لئے ان جیسا علم چاہئے۔ یہ بندہ چند کتابیں پڑھ کر اب تنقید پر اتر آیا

    • @irfanhaider5965
      @irfanhaider5965 ปีที่แล้ว

      O bs kr oye

    • @tehseenfatima7506
      @tehseenfatima7506 ปีที่แล้ว

      Bs kren Kitna janty hin AP Arif kazmi sab ye ilm khzana hin or Jawad Naqvi canwarted Shea hi Jo uth k marajy k khelaf bol rha es ke sari fimly abi bhe Suni hi es ne Roop dhara va Shea ulma ka sheat ko nuqsan poncha rha