Protest Will Not Stop on Orders of Anyone other Than Imran Khan | Sher Afzal Told | Samar Abbas

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 27 พ.ย. 2024

ความคิดเห็น • 17

  • @SalahudinShahzad-qs6ck
    @SalahudinShahzad-qs6ck 3 วันที่ผ่านมา +1

    Release IK

  • @wahabali6716
    @wahabali6716 3 วันที่ผ่านมา +2

    Love you imran khan

  • @muhammadalam2661
    @muhammadalam2661 3 วันที่ผ่านมา

    شیر افضل مروت صاحب اور تحریک انتشار کے دیگر قیادت بہت بڑی خوش فہمی کے شکار ھے حالانکہ 2022 میں جب نیازی صاحب کو عدم اعتماد کے نتیجے میں جب ہثایا گیا تھا تو عمران نیازی پورے پاکستان اور اوور سیز پاکستانیوں کی بھرپور حمایت کے باوجود 20000 ہزار کا مجمعہ اکھٹے نہیں کر سکے لہذا حکومت نے مذاکرات کرکے اپنا فرض پورا کر لیا اسکے باوجود اگر یہ لوگ شافت کی زبان نہیں سمجھتے جو لوگ بھی اسلام اباد کا رخ کرے اور ہائی کورٹ کا حکم نہ مانے تو رینجر اور پولیس کے پاس انکے سافٹ ویر اپ ڈیٹ کرنے کا بہت اچھا موقع ھء

  • @Pak-7t2
    @Pak-7t2 3 วันที่ผ่านมา

    شعور رکھنے والے لوگ یہ سوچنے پر مجبور ہیں کہ یہ کیسا فائنل احتجاج ہے جس میں سیاسی قیادت کے بچے اپنے گھروں میں محفوظ رہ کر مزے کریں اور غریب و مڈل کلاس عوام کے بچے سردی میں سڑکوں پر اکیلے دھکے کھائیں اور جیلیں کاٹیں، اب ایسا نہیں چلے گا اب لوگوں کو بےوقوف نہیں بنایا جا سکتا کیونکہ لوگوں میں شعور آ چکا ہے۔

    • @محمدايوبخان-م6س
      @محمدايوبخان-م6س 3 วันที่ผ่านมา

      اس ملک میں اکثریت غریب کا ہیں بڑی لوگوں کو یہاں تکلیف نہ پہلے تھا نہ اب ھے ۔غریب لوگ اپنے لیے نکل رھے ہیں۔جناب

  • @Parsa-s2p
    @Parsa-s2p 3 วันที่ผ่านมา

    Ye rangers or police ple kaha hote thy ab law ki bat kre konse law ki bat krte ha ap police wale khud awam ko dhamkiya dere chotiya bna kr rakha ha Pakistan ki awam ko nani bhagori khud bharbhag gai

  • @sammughal2334
    @sammughal2334 3 วันที่ผ่านมา +1

    ❤❤❤❤ RELEASE IMRAN KHAN ASAP,❤❤ ENOUGH IS ENOUGH

  • @muhammadrasheed1979
    @muhammadrasheed1979 3 วันที่ผ่านมา

    دنیا نیوز نے پی ٹی آئی کے روحانی باپ انڈیا کو پی ٹی آئی کی حکومت مخالف حکمت عملی سے آگاہ رکھنے کے لیے ھندی میں ترجمہ کر ڈالا.....!!!

  • @AslamMehar-l4d
    @AslamMehar-l4d 3 วันที่ผ่านมา

    جج کاکام توروڈ بلاک راستےکھولنےکاحکم دیناچاہیےتھامریضوں مسافرو کیلیےجج کافیصلہ علما۶ کونسل کاvpnکااستمال غیرشرعی اس ملک میں جوسودپرلیےقرضےکادنیابھرکامقروض اورہزارو ارب سود ادا کررھاہےاور وہی بیرونی سہولت کار نااہل کرپٹ لوگ ایوانو پرقابض جنہوں نےاک سازس کےتحت فضول منصوبو کیلیےدنیابھرکامقروض کیاجب جج بھی کمپرومائزھوگیےتواسکےلیےاحتجاج اور زیادہ ضروری ھوگیاإن شاءالله جلدkpکےبھائیوں کےساتھ جاملےگےإن شاءالله ہم سب کامیاب ھوگےاوریہ احتجاج قوم پرفرض ہےقومیں وطنوں کیلیےمرمٹنےکوتیاررہتی ئیں سینکڑوں دنیابھر کی مثالیں اور وہ ملک ناصرف ترقی یافتہ بلکہ دنیاان پررسک کرتی ئیں رشیہ کوریا فرانس ترقی زندہ مثالیں

  • @arshadzaidi1838
    @arshadzaidi1838 3 วันที่ผ่านมา

    Islamabad hi court justice amir farooq hakumat ka taot hakumat nahi sunti amir farooq ki to awam kiya sunau gi

  • @2192095
    @2192095 3 วันที่ผ่านมา

    Pinky Gogi zindhbad

  • @Aadii-g3r
    @Aadii-g3r 3 วันที่ผ่านมา

    Tout channel

  • @sammughal2334
    @sammughal2334 3 วันที่ผ่านมา

    0:58 1:01 1:02 1:03 804

  • @Parsa-s2p
    @Parsa-s2p 3 วันที่ผ่านมา

    Bhar m jae hukomt

  • @imranbaig528
    @imranbaig528 3 วันที่ผ่านมา

    LOUTAY JAB APP KE HAKOUMAT THE TAB KIYA KIYA THA

  • @imranbaig528
    @imranbaig528 3 วันที่ผ่านมา

    PTI WALAY BILKUL PAGHAL HO CHUKAY HAIN