آپ سب عمرانڈوز صحافیوں کو یہ نہیں سمجھ آ رہی کہ ملک میں ایک ملک کا صدر اور 68 بندوں کا وفد ملک میں معاشی معاہدے کر رہے تھے !! اور آپ یہ تحریک انتشار کی حمایت کر رھے ہیں ۔۔
کاشف صاحب صحیح فرما رہے ہیں اگر اپ کے گھر کے باہر چار پولیس والے بیٹھ جائیں اور بندوق کلشن کو ان کے ہاتھ میں ہو بندوق ان کے ہاتھ میں ہو تو واقعی ووٹ ڈالنے بھی نہیں نکلے گا کوئی .
I find all these questions irrelevant and funny specifically if asked by a senior anchor person. The questions that should be asked are the following. 1) Why were the applications for bail rejected today by the judge either working on someones payroll or scared from the establishment? 2) Why was the protest not covered by the media? 3) Why the media persons not allowed to call out Imran khans name over the television? Is he a convicted criminal in any case? Why were the protestors not allowed to sit at the d chowk? Is it not the same d chowk where Imran khan had protested for more than 100 days? Why was the country closed before the begining of the protest? Why were all the hurdels created to stop a peaceful protest in a so called democracy? Why were all kinds of forces being deployed in the capital and other parts of the country? Why was a brutal forced being used to clear the city instead of going for the negosiations or accepting the demands of the protestors? Dont we do that in democracies? Is it not the political culture and political history of this country? If not, what is the concept of a long march in a democracy or politics? Was the protest performed by a legitimate political party? Or is it banned in the country? Why they left the security forces on the way to the capital and only killed or murdered security persons near the d chowk in the capital? Was D chowk thier destiny? What was the reason for going after them exactly there? If this was the plan of the so called government, Why did they even allowed the protestors to enter the capital or even reach out to the capital in the day light? What is the reason behind arresting the members and political workers of the party before, during and after the protest? Is it not the political party that is in the government of a Province of the country? Do they not have a represantation of the people of this country in the provincial and national assembly? And in the senate?
Always love to hear kashif abbasi's logical and intellectual debate. Sirf 2 danday walay pulsay mujy do ye ministers nikal ky dikhayen apnay ghar sy pher.
شہباز شریف درست کر رہے تھے 9 مئی کا حساب ہو جاتا تھا اج یہ دن دیکھنا نمبر تھا وہ اس لئے کہ یہ نا جالی حکومت بنتی اور نہ یہ اتنے ہی پاور میں اتے اور دوسرا 9 مہینہ نے کرکے دکھا دیا ہے
بہت سارے لوگ جو پی ٹی ائی کے ورکر نہیں ہیں لیکن پی ٹی ائی سے ہمدردی رکھتے ہیں وہ بھی احتجاج میں گئے تھے ورکر کی تو لسٹ ہوتی ہے لیکن جو عام عوام ہوتی ہے ان کی لسٹ تو نہیں ہے وہ تو کچھ عرصے کے بعد پتہ لگے گا جب ان کے گھر والے ان کو ڈھونڈیں گے .
اینکر کے سوالوں میں ہی اس کے جواب پڑے ہیں کہتی ہیں میں بھی ادھر موجود تھی کبھی ہم نے میڈیا پر دیکھا ہی نہیں اپ لوگوں نے پی ٹی ائی کی کوریج دی ہو پورا میڈیا کمپرومائز ہے اب باتیں دیکھو کیسے بنا رہا ہے 😢 نہ اس ملک میں کسی غریب کی اواز اٹھائی جاتی ہے قانون سب غریب پر ہی لاگو ہوتے ہیں یہ تو سیاستدان اپنی ہی جیبیں بھرتے ہیں اور اپنی عیش کی زندگی گزارتے ہیں جب بھی مرا ہے غریب عوام مرا ہے اس کو اس کا حق نہیں ملا زندہ تو نہیں ملتا مر کے بھی اب نہیں حق ملتا اس کو یہ جمہوریت پاکستان ہے پہلے زمانے میں بھی ایسے ہی تخت پر بیٹھنے کے لیے لڑائیاں ہوتی تھیں اس کا حل الیکشن نکالا گیا عوام نے الیکشن میں ووٹ ڈالا عمران خان کو اب یہ قابض ہو چکے ہیں جب عوام کا مینڈیٹ ہی نہیں مانتے تو عوام باہر نکلے تو ان کے اوپر گولی چلاتے ہیں 76 سال سے عوام کو ایسے ہی بے وقوف بناتے ا رہے ہیں جب جنم کنڈلی سے لے کر مرن کنڈلی تک کمپیوٹر رائز ہے انسان تو ووٹ کیوں نہیں کمپیوٹرئز ہوتے عوام کے ساتھ مذاق کرنا بند کرو عوام اب دکھی ہو چکی ہے ان کے چکروں میں
اردو شو میں انگریزی بولنا احساس کمتری ہے۔ شہزاد اقبال اور کاشف عباسی عمران خان کے ساتھ سافٹ کارنر رکھتے ہوئے۔ایک شخص جو ملک کا دارالحکومت اور ملک کو توڑنا چاہتا ہے اس کے حق میں بات کرنا بھی غداری ہے
37:54 ایم ار ڈی کی تحریک تھی یا مجھے یاد نہیں جس میں مولانا غفور صاحب نورانی صاحب اصغر خانہ بہت سارے لوگ نام گرامی لوگ تھے وہ سب فرنٹ لائن پہ تھے اور چلتے چلے جا رہے تھے ان کے سامنے پولیس ہٹ رہی تھی اور شوٹ کر نےکا بھی کہ رہے تھے لیکن وہ اگے بڑھتے چلے جا رہے تھے اور آخر پولیس کو پیچھے ہٹنا پڑا اور تحریک کامیاب ہو گئی ہے
اپ یہ کیوں نہیں کہتے کہ حکومت نے سارے راستے بند کر دیے تھے وہاں لاہور میں ایک دولہا جا رہا تھا اس کو پکڑ کے وین میں ڈال لیا یہی اصول ہوتا ہے یہ حکومت کی سخت نالائقی تھی جو پورا ملک بند کر دیا تھا اس پے بات کیوں نہیں کرتے
Keya goli serf workers dekh ker lagti the koye pti UC ka banda b goli ka neshana na bena ye goli serf un logon ko he keuon legte ha jen ko koye ne janta
کاشف عباسی کو پی ٹی آئی کا سیاسی مشیر رکھ لینا چاہیے
جى بالکل صحیح
Bushra Bibi or ganda pur ny worker ko baghair batai bahagna,intihai zulm or dokha dya hy!
آپ سب عمرانڈوز صحافیوں کو یہ نہیں سمجھ آ رہی کہ ملک میں ایک ملک کا صدر اور 68 بندوں کا وفد ملک میں معاشی معاہدے کر رہے تھے !! اور آپ یہ تحریک انتشار کی حمایت کر رھے ہیں ۔۔
Muneeb Farooq....Well Done ✅
برطانوی گارڈین میں چپ گیا ہے رات کے فوجی آپریشن میں 17لوک شہد سنگڑوں لوگوں کو گولیاں ماری گئی ہیں اور ہمارا میڈیا سب آچھا ہے🖐
Zabardast❤
Kashif is wrong
International team should investigate the matter
کاشف صاحب صحیح فرما رہے ہیں اگر اپ کے گھر کے باہر چار پولیس والے بیٹھ جائیں اور بندوق کلشن کو ان کے ہاتھ میں ہو بندوق ان کے ہاتھ میں ہو تو واقعی ووٹ ڈالنے بھی نہیں نکلے گا کوئی .
I find all these questions irrelevant and funny specifically if asked by a senior anchor person.
The questions that should be asked are the following.
1) Why were the applications for bail rejected today by the judge either working on someones payroll or scared from the establishment?
2) Why was the protest not covered by the media?
3) Why the media persons not allowed to call out Imran khans name over the television? Is he a convicted criminal in any case?
Why were the protestors not allowed to sit at the d chowk? Is it not the same d chowk where Imran khan had protested for more than 100 days? Why was the country closed before the begining of the protest? Why were all the hurdels created to stop a peaceful protest in a so called democracy? Why were all kinds of forces being deployed in the capital and other parts of the country? Why was a brutal forced being used to clear the city instead of going for the negosiations or accepting the demands of the protestors? Dont we do that in democracies? Is it not the political culture and political history of this country? If not, what is the concept of a long march in a democracy or politics?
Was the protest performed by a legitimate political party? Or is it banned in the country? Why they left the security forces on the way to the capital and only killed or murdered security persons near the d chowk in the capital? Was D chowk thier destiny? What was the reason for going after them exactly there? If this was the plan of the so called government, Why did they even allowed the protestors to enter the capital or even reach out to the capital in the day light? What is the reason behind arresting the members and political workers of the party before, during and after the protest? Is it not the political party that is in the government of a Province of the country? Do they not have a represantation of the people of this country in the provincial and national assembly? And in the senate?
Great job Kashif abbasi Sher afzal marvat Shahzad Iqbal 💪❤❤❤
Always love to hear kashif abbasi's logical and intellectual debate. Sirf 2 danday walay pulsay mujy do ye ministers nikal ky dikhayen apnay ghar sy pher.
شہباز شریف درست کر رہے تھے 9 مئی کا حساب ہو جاتا تھا اج یہ دن دیکھنا نمبر تھا وہ اس لئے کہ یہ نا جالی حکومت بنتی اور نہ یہ اتنے ہی پاور میں اتے اور دوسرا 9 مہینہ نے کرکے دکھا دیا ہے
اس کو کوئی پتا نہیں ہوتا کہ یہ کیا بھول رہا ہے
Ganda poor is playing double role in the matter.
میدان کولھا تو واقعی لوگ نکلتے ہیں ۔
Kashif abbasi sb last time SUCH kub bola thaaa ... ???? 😂😂😂😂 u look disappointed, just like some other PTI politicians ...
Bushra bibi lead karta nazar ha rahi tha Bushra bibi nobody listening
بہت سارے لوگ جو پی ٹی ائی کے ورکر نہیں ہیں لیکن پی ٹی ائی سے ہمدردی رکھتے ہیں وہ بھی احتجاج میں گئے تھے ورکر کی تو لسٹ ہوتی ہے لیکن جو عام عوام ہوتی ہے ان کی لسٹ تو نہیں ہے وہ تو کچھ عرصے کے بعد پتہ لگے گا جب ان کے گھر والے ان کو ڈھونڈیں گے .
گھر بتا کر گئے ہوں گے کفن لیکر
اینکر کے سوالوں میں ہی اس کے جواب پڑے ہیں کہتی ہیں میں بھی ادھر موجود تھی کبھی ہم نے میڈیا پر دیکھا ہی نہیں اپ لوگوں نے پی ٹی ائی کی کوریج دی ہو پورا میڈیا کمپرومائز ہے اب باتیں دیکھو کیسے بنا رہا ہے 😢 نہ اس ملک میں کسی غریب کی اواز اٹھائی جاتی ہے قانون سب غریب پر ہی لاگو ہوتے ہیں یہ تو سیاستدان اپنی ہی جیبیں بھرتے ہیں اور اپنی عیش کی زندگی گزارتے ہیں جب بھی مرا ہے غریب عوام مرا ہے اس کو اس کا حق نہیں ملا زندہ تو نہیں ملتا مر کے بھی اب نہیں حق ملتا اس کو یہ جمہوریت پاکستان ہے پہلے زمانے میں بھی ایسے ہی تخت پر بیٹھنے کے لیے لڑائیاں ہوتی تھیں اس کا حل الیکشن نکالا گیا عوام نے الیکشن میں ووٹ ڈالا عمران خان کو اب یہ قابض ہو چکے ہیں جب عوام کا مینڈیٹ ہی نہیں مانتے تو عوام باہر نکلے تو ان کے اوپر گولی چلاتے ہیں 76 سال سے عوام کو ایسے ہی بے وقوف بناتے ا رہے ہیں جب جنم کنڈلی سے لے کر مرن کنڈلی تک کمپیوٹر رائز ہے انسان تو ووٹ کیوں نہیں کمپیوٹرئز ہوتے عوام کے ساتھ مذاق کرنا بند کرو عوام اب دکھی ہو چکی ہے ان کے چکروں میں
مہر بخاری صاحبہ کیا اپ کو پتہ نہیں ہے کہ گولیاں چلی ہیں
مہر بخاری صاحبہ xپر جو مقتولین کی کی ویڈیوز چل رہی ہیں کیا آپ ان کو ڈینائے کرتی ہیں؟
Purani han
Bushra is not only wrong decision IK took and paid price for
dirty politics in Pakistan
Kashaf..abbasi..KO..be..190..milion..say..dalar..mela..hai
Pti on back foot
Shame on you mehar bukhari tme wo bnda Nazar ni Aya jis ko ranger ny nechy phenk dia
اردو شو میں انگریزی بولنا احساس کمتری ہے۔
شہزاد اقبال اور کاشف عباسی عمران خان کے ساتھ سافٹ کارنر رکھتے ہوئے۔ایک شخص جو ملک کا دارالحکومت اور ملک کو توڑنا چاہتا ہے اس کے حق میں بات کرنا بھی غداری ہے
Jo..boshra..ny..kar..deya..wo..ko..e..na..Kar..saka..imran.khan..par..302..ke..f..I..r...katwa..De..good..
378 کارکن مر گئے ایک ایم این اے نہیں
Apni awam pr golean chlai gai phr khra hona kesy momkin tha
37:54 ایم ار ڈی کی تحریک تھی یا مجھے یاد نہیں جس میں مولانا غفور صاحب نورانی صاحب اصغر خانہ بہت سارے لوگ نام گرامی لوگ تھے وہ سب فرنٹ لائن پہ تھے اور چلتے چلے جا رہے تھے ان کے سامنے پولیس ہٹ رہی تھی اور شوٹ کر نےکا بھی کہ رہے تھے لیکن وہ اگے بڑھتے چلے جا رہے تھے اور آخر پولیس کو پیچھے ہٹنا پڑا اور تحریک کامیاب ہو گئی ہے
اپ یہ کیوں نہیں کہتے کہ حکومت نے سارے راستے بند کر دیے تھے وہاں لاہور میں ایک دولہا جا رہا تھا اس کو پکڑ کے وین میں ڈال لیا یہی اصول ہوتا ہے یہ حکومت کی سخت نالائقی تھی جو پورا ملک بند کر دیا تھا اس پے بات کیوں نہیں کرتے
کیا پروگرام ہے بیوی نے خاوند کو بلا لیا
There was no plain b c or d.
Bohat cheekhain nikal rahi hain.
Keya goli serf workers dekh ker lagti the koye pti UC ka banda b goli ka neshana na bena ye goli serf un logon ko he keuon legte ha jen ko koye ne janta
💪🇵🇰🏏✌️💪🇵🇰🏏✌️✊✊✊✊🤲🤲🤲🤲
Kashif with same fazool trying to defend pti. Iss ghadday ko na bulaya kerain
Ma do fa
Mara pas ha
Administration is not telling trooth.
Kashif bhai Kai ap b KAFAAN bandh kar dharnay main tou n̈ai gay thaay ... 😂😂😂😂😂 ... ????
Nice call your husband to the show. what a show it would be
Allah ki Lahti beawaz heh
Syedzadi ho such Haq bola karo