ندوہ کی مسجد | Visiting Nadwa Masjid | دار العلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 24 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 30

  • @mohdsabiralam8496
    @mohdsabiralam8496 9 หลายเดือนก่อน +7

    ندوہ اور ندوہ کی ہر چیز کی الگ ہی پہچان ہے

  • @msnadwiofficial8515
    @msnadwiofficial8515 9 หลายเดือนก่อน +3

    بارك الله فيك

  • @jnhislamiccenter5633
    @jnhislamiccenter5633 8 หลายเดือนก่อน

    ❤❤ماشاء اللہ

  • @javedfaridi5050
    @javedfaridi5050 8 หลายเดือนก่อน +1

    Subhanallah❤

  • @hussamsiddiqui8740
    @hussamsiddiqui8740 9 หลายเดือนก่อน +2

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت عمدہ بہترین شاندار

  • @ahmadsiddiquinadwi
    @ahmadsiddiquinadwi 9 หลายเดือนก่อน +1

    سبحان اللہ

  • @ummati9393
    @ummati9393 9 หลายเดือนก่อน +5

    MashaAllah TabarakAllah 👍 beautiful

  • @A.H.Educators
    @A.H.Educators 9 หลายเดือนก่อน +4

    جمعہ کا ٔخطبہ کا انتظار رہے گا

  • @MdIntakhabNadwiofficial
    @MdIntakhabNadwiofficial 9 หลายเดือนก่อน +3

    بہترین انداز گفتگو

  • @shaikhanasahmad9536
    @shaikhanasahmad9536 9 หลายเดือนก่อน +1

    ماشاءاللہ (عمدہ)

  • @ChandTara-o4x
    @ChandTara-o4x 9 หลายเดือนก่อน +2

    ماشاءاللہ

  • @SiddiqaVlogs93
    @SiddiqaVlogs93 9 หลายเดือนก่อน +1

    Masha Allah

  • @hkhassanhis
    @hkhassanhis 9 หลายเดือนก่อน +2

    Masha Allah. I wish is aalishaan Masjid me khawateen ka bhi nazm hota.

  • @الحمد-ش5ق
    @الحمد-ش5ق 9 หลายเดือนก่อน +6

    چھٹی خوبی ہی ندوہ کا مقصد اصلی ہے

  • @Ishfaqnoor-cm4wp
    @Ishfaqnoor-cm4wp 9 หลายเดือนก่อน +1

    Masha allah ❤❤❤

  • @shamsagha7051
    @shamsagha7051 9 หลายเดือนก่อน +1

    ❤❤❤

  • @user-wq4zy7cr5y
    @user-wq4zy7cr5y 9 หลายเดือนก่อน +3

    جمعہ کا خطبہ ڈالا کریں

  • @Izhanashraf2020
    @Izhanashraf2020 4 หลายเดือนก่อน

    Juma ka Khutba upload kijye plz

  • @rahmatullahnadwi4404
    @rahmatullahnadwi4404 9 หลายเดือนก่อน +1

    الصفة السادسة هى التى يمتاز بها ذلك المسجد

  • @RizwanAlam-fp9hd
    @RizwanAlam-fp9hd 9 หลายเดือนก่อน +2

    آپ سے درخواست ہے کہ نظام تعلیم کے بارے میں بتاءیں

  • @mohdqurban8509
    @mohdqurban8509 9 หลายเดือนก่อน +2

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
    جمعہ کے خطبہ کو سینڈ کیا کرو

  • @HiraAcademy1996
    @HiraAcademy1996 9 หลายเดือนก่อน +1

    History ke sath oldest photos bhi bataya karen

  • @islamicworldsaif9818
    @islamicworldsaif9818 9 หลายเดือนก่อน +2

    Agar na ho to Eid ke din ki video upload kijiye ga

  • @Mohammed_K_A_
    @Mohammed_K_A_ 9 หลายเดือนก่อน +1

    شيخ مين ندوة میں داخلہ لینا چاہتا ھوں، کرناٹک سے آنا چاہتا ہوں ، وہاں کے کچھ live classes لائو کلسس ریکارڈ کروایں please۔ اور وہاں کلاسس دن میں کتنے گھنٹے چلتے ہیں یہ بھی معلومات share شیر کریں۔

  • @youknow8293
    @youknow8293 9 หลายเดือนก่อน +6

    *طالب طالب علمی کا دور یاد اگیا۔ کیا کشش اور کیا نور ہے ماشاء اللہ۔*
    *اس مسجد کا سب سے بڑا امتیاز یہ ہے کہ خوبصورتی کے ساتھ اس میں سادگی کا اہتمام کیا گیا ہے۔ اس کی تعمیر و توسیع میں کسی طرح کی فضول خرچی نہیں ہوئی ہے۔ ندوے کا امتیاز یہ ہے کہ اس کے ذمہ داران اور خانوادۂ حسنی علم اللہی کے بزرگان نے ہمیشہ خوبصورتی کے ساتھ سادگی کو ملحوظ رکھا ہے۔ انہوں نے کبھی بھی کسی بھی عمارت کی تعمیر میں فضول خرچی نہیں کی ہے اور حد سے زیادہ خرچ نہیں کیا ہے۔ اور نہ کسی عمارت کی تعمیر میں بڑھ چڑھ کر اسے خوبصورت بنانا چاہا ہے۔ اگر کسی کو ہماری بات پر یقین نہ ہو ، تو وہ ندوے کا دورہِ کر لے، یہ بات اپ پر بھی عیاں ہو جائے گی۔ یہ اصل میں سب فیضان ہے خانوادۂ شاہ علم اللہی حسنی کے بزرگوں کا کہ جس طرح انہوں نے اپنے دو سو سال پرانے گھروں کو اج تک ماشاء اللہ سادگی کے ساتھ رکھا ہے، اسی طرح ندوے میں بھی اسی کا اہتمام کیا گیا ہے۔*
    *ایک اور بات یہ کہ ندوے کی مسجد میں حضرت مولانا علی میاں صاحب رح نے اہتمام کرایا تھا کہ حفظ کا شعبہ مسجد ہی میں ہو تاکہ مسجد ہر وقت اباد رہے اور تلاوت کلام اللہ پاک سے مسجد گونجتی رہے۔*
    *اور ایک اہم بات کی جانب اشارہ کیا گیا کہ یہاں تمام مکاتب فکر اور مختلف مسالک کے لوگ شانہ بشانہ نماز پڑھتے ہیں۔ یہاں پر ایک امت کی تصویر نظر آتی ہے اور اتحاد امت کا پیغام دیا جاتا ہے۔ یہ بہت بڑی خصوصیت ہے۔ اللہ تعالیٰ اسے ہمیشہ باقی رکھیں اور اس مسجد کو تاقیامت آباد رکھیں۔ آمین یا رب العالمین۔*
    ماشاء الله لا قوه الا بالله بارك الله

  • @islamicworldsaif9818
    @islamicworldsaif9818 9 หลายเดือนก่อน +1

    Alvida jume ki video ho to upload kijiye

  • @shaheenkhan-pg9fi
    @shaheenkhan-pg9fi 2 หลายเดือนก่อน

    Ma sha Allah ❤❤

  • @asifiqbalktr8081
    @asifiqbalktr8081 9 หลายเดือนก่อน

    Masha Allah ❤

  • @jamshednadwi
    @jamshednadwi 9 หลายเดือนก่อน +1

    ماشاء اللہ

  • @mdhammad9479
    @mdhammad9479 9 หลายเดือนก่อน +3

    Masha allah