Is the only purpose of this life to prepare for the hereafter? Javed Ahmad Ghamidi

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 10 พ.ย. 2024

ความคิดเห็น • 92

  • @mohdkhan1632
    @mohdkhan1632 3 ปีที่แล้ว +17

    زندگی ایک نعمت خداوندی ہے جس کو اسلام کے اصولوں کے مطابق گزار کر ا خرت کی زندگی کو خوشگوار بنایا جا سکتا ہے

  • @zohraimam
    @zohraimam 6 หลายเดือนก่อน +2

    ہم مسلمان ہیں مسلم کے معنی فرمانبردار ہیں دین ہدایت کا راستہ ہے اور ہدایت وہ واحد نعمت ہے جو اللّٰہ تعالیٰ مانگنے پر ہی عطا فرماتا ہے اللّٰہ تعالیٰ ہمیں ہدایت کا طلبگار بنائے آمین

    • @SarfrazAhmed007
      @SarfrazAhmed007 29 วันที่ผ่านมา

      فرمانبردار لغوی معنی ہیں۔۔۔۔حقیقی معنی دین اسلام کو قبول کرنے والا۔۔۔۔اللہ کے بتائے دین کو قبول کرنے والا۔۔۔۔انے میں مومن بھی ہوسکتا ہے،فاسق بھی فاجر بھی ۔۔۔ سب مسلم ہی کہلائیں اس کی تفصیل آپ احادیث مبارکہ میں دیکھ سکتے ہیں

  • @zohraimam
    @zohraimam 6 หลายเดือนก่อน +3

    اللّٰہ تعالیٰ غامدی صاحب کی حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین

  • @zohraimam
    @zohraimam 6 หลายเดือนก่อน +1

    دین صبر و شکر کا باعث بن جاتا ہے لہذا اللّٰہ تعالیٰ کا دین اختیار کر لیں جو صرف اسلام ہے

  • @xenium535
    @xenium535 3 ปีที่แล้ว +18

    عبادت صرف نماز روزہ حج وغیرہ نہیں بیوی بچوں ماں باپ دیگر عزیز و اقارب کی دیکھ بھال بھی عبادت ھے۔۔

    • @adeeljutt724
      @adeeljutt724 3 ปีที่แล้ว +1

      بیوی اور بچوں کو بھی شوہر اور باپ کی دیکھ بھال کرنی ہے

    • @kakakaka971
      @kakakaka971 2 ปีที่แล้ว

      Jub death sir p mundla ruha ho to pir insan bar poor kidarkaise Ada kur sukta hai.such bolain.

    • @xenium535
      @xenium535 2 ปีที่แล้ว

      @@kakakaka971 ۔۔۔ موت تو یر وقت سر پر منڈلا رہی ھے۔ کسی کو کیا پتہ ایک سیکنڈ کے بعد زندہ ھو گا یا نہیں ۔ موت کے خوف سے اپنے فرائض تو نہیں چھوڑے جا سکتے۔۔۔

    • @zohraimam
      @zohraimam 6 หลายเดือนก่อน

      مؤمن کی زندگی عبادت ہے لہذا اللّٰہ تعالیٰ سے دعا کریں کہ اللّٰہ تعالیٰ ہمیں مؤمنین میں شامل فرمائے آمین

  • @buttaurangzeb5412
    @buttaurangzeb5412 2 ปีที่แล้ว +5

    Javed ghamadi is just love it allah aap ko sehat aur tandrusti day all time great for me I don't think any other better prayer than this prayer allah qabool farmaey aameen aurangzeb butt from Switzerland daska sialkot siranwali ❤ ♥

  • @adeelahmad9010
    @adeelahmad9010 3 ปีที่แล้ว +11

    Wao
    Gamdi shaib is Great man.

  • @qazisulemanzai9320
    @qazisulemanzai9320 3 หลายเดือนก่อน

    Great 👍. Purify Urself. Ghamidi Sb. Simply Da Best ❤

  • @Photon-1927
    @Photon-1927 2 ปีที่แล้ว +6

    Very nice explanation … the only scholar whose explanation makes sense and reassures the humanity existence

  • @himayunmajeed3937
    @himayunmajeed3937 ปีที่แล้ว +1

    very nice explanation for purification..

  • @zohraimam
    @zohraimam 6 หลายเดือนก่อน

    جزاکم اللّٰہ خیراً کثیرا 🎉

  • @rabeelB
    @rabeelB 4 หลายเดือนก่อน

    Perfect ❤

  • @faruzai1621
    @faruzai1621 3 ปีที่แล้ว +6

    🤗Love u ALOT teacher😍

  • @yasarmoin
    @yasarmoin 3 ปีที่แล้ว +12

    Scholar of the century ❤️

    • @kakakaka971
      @kakakaka971 2 ปีที่แล้ว

      Dur ki r dozakh k khoaf c nake kaam ki kia lmportance hogi.

    • @zarconconstruction7763
      @zarconconstruction7763 2 ปีที่แล้ว

      Jahannum ka khof Quran mn Allah khud dilata ha r Jannat ka lalach b.. Ab Chahe koi jann'at k laalch mn neki krey ya Jahannum k khof say, iss say faraq nhi parta

  • @syedhassan233
    @syedhassan233 2 ปีที่แล้ว

    جزاک اللہ

  • @muhammadtahir-om2sw
    @muhammadtahir-om2sw ปีที่แล้ว

    Absolutely beautiful

  • @mohiuddinahmadsiddiqui8768
    @mohiuddinahmadsiddiqui8768 3 ปีที่แล้ว +1

    JazakAllah o khairan.

  • @shoaibteli3447
    @shoaibteli3447 3 ปีที่แล้ว +2

    💞ماشاءاللّٰه 💞

  • @rf4061
    @rf4061 3 ปีที่แล้ว +5

    absolutely this is true,

  • @sharingsfromaaizahandsamar6968
    @sharingsfromaaizahandsamar6968 3 ปีที่แล้ว +2

    Alhumdulillah!

    • @shaikhshama9312
      @shaikhshama9312 2 ปีที่แล้ว

      Alhmdulilah is very nice and true

  • @raiarslan8333
    @raiarslan8333 ปีที่แล้ว +1

    What a intellectual Mentor , Ghamdi sahb ❣️

    • @faisalponywala7614
      @faisalponywala7614 10 หลายเดือนก่อน

      غامدی سب سے بڑا فراڈیا ہے۔

  • @asifmalik7600
    @asifmalik7600 2 ปีที่แล้ว +1

    Very impressive answer. God bless you

  • @hammadahmad8894
    @hammadahmad8894 ปีที่แล้ว

    Absolutely right

  • @hamid-sq4vu
    @hamid-sq4vu 2 ปีที่แล้ว

    READY HAMASHA K LEA READY

  • @sharjeeljawaid
    @sharjeeljawaid ปีที่แล้ว

    Only if we mortals can grasp the basic concept.

  • @szq4917
    @szq4917 3 ปีที่แล้ว +2

    You are right sir

  • @waqasnoor795
    @waqasnoor795 5 หลายเดือนก่อน

    ❤mairi jan ky tokry

  • @eraparyana1503
    @eraparyana1503 2 ปีที่แล้ว

    Wahhhhh Ghamidi sb wahhhhh Wahhhhhhh ahhhhhhhhhh ...salamat rahy

  • @faizanmateer4870
    @faizanmateer4870 3 ปีที่แล้ว +1

    Excellent

  • @qurantafseerbymrsadnan2837
    @qurantafseerbymrsadnan2837 3 ปีที่แล้ว +2

    Aslamoalakum ghamdi sahib super

  • @mustafakand5894
    @mustafakand5894 3 ปีที่แล้ว

    غامدی جی ( قال اللہ تبارک و تعالٰی الذی خلق الموت ولا حیات لیبلوکم ایکم احسن

  • @HiraAkbar1407
    @HiraAkbar1407 3 ปีที่แล้ว +2

    ❤️

  • @sadiqhussain157
    @sadiqhussain157 ปีที่แล้ว

    ساٸنس اور قرآن
    قسم ھے ان ھواٶں کی جو گرد اڑانے والی ھیں پھر پانی سے لدے بادل اٹھانی والی ھیں پھر سبک رفتاری ک ساتھ چلنے والی ھیں پھر ایک بڑے کام۔۔بارش۔۔کی تقسیم کرنے والی ھیں۔
    الزریات۔1تا5

  • @mohdabduljaleel01
    @mohdabduljaleel01 2 ปีที่แล้ว

    true

  • @knocktv9089
    @knocktv9089 3 ปีที่แล้ว

    Wel done, ghamadi sb

  • @auzairabid6072
    @auzairabid6072 3 ปีที่แล้ว

    rightly said Sir...

  • @badermunir5944
    @badermunir5944 3 ปีที่แล้ว +6

    سوال کرنے والے کے سوال سے یہ تاثر ابھرتا ہے کہ دین متین میں تفریح مسرت ہنسی خوشی نام کی کوئ شے نہیں۔۔حلال اخلاقی دایرے میں رہتے ہوئے قرآن و سنت و اسوہ حسنہ کی روشنی میں سب کچھ موجود ہے ۔ آپ تفریحی مقامات کی سیر ، فنون لطیفہ مثلا موسیقی ، شعر وشاعری فوٹوگرافی رقص آرٹ و کلچر پینٹنگ وغیرہ سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔ بلکہ یہ دین متین اسلام کے صدقے اللہ تعالئ نے دنیا کو عطا کیے ہیں۔ حلال کی روزی کما کر اپنی اولاد کو کھلانا ، قربت کے لمحے اپنی زوجہ تک محدود رکھنا ، مثبت سوچ و فکر ، فرض عبادات کی انجام دہی ، ان سب سے ابدی خوشی اطمینان قلب خیروبرکت و سکون میسر ہوتا ہے۔ یہی تو آخرت کی تیاری ہے۔

    • @interinfo3810
      @interinfo3810 3 ปีที่แล้ว

      MASHA ALLAH VERY NICE ,JANAB AAP TO LAGTA HA AAP DINE ISLAM KY AALIM HAN .VERY NICE

    • @badermunir5944
      @badermunir5944 3 ปีที่แล้ว +2

      @@interinfo3810 پتہ نہیں آپ تضحیق کے رہے یا طنز کر رہے ہیں ۔ آپ تو صاحب علم ہیں۔ جبکہ میں کم علم کم عقل کم فہم ہوں۔ ہاں البتہ دین کا طالب علم اور علماء کرام کی جوتیاں سیدھی کرتا رہتا ہوں۔ میں نے بار بار پورا قرآن مع ترجمہ و تفسیر(مختلف مفسرین کرام کی ) پڑھی و ان سے استفادہ کیا ہے۔ اسوقت سید کرم شاہ رحمہ اللہ کی ضیاء القرآن زیر مطالعہ ہے۔ ذاتیات پر گفتگو کی بجاے اگر دلیل استدلال و علم کی روشنی میں بات کی جاے تو مجھ ایسا عالمی کچھ سیکھ سکتا ہے۔ (عامی ).

    • @hafizmuhammadhamzasaeedsal8270
      @hafizmuhammadhamzasaeedsal8270 2 ปีที่แล้ว

      Apni jahilana baten Apne Pas rakho.

    • @badermunir5944
      @badermunir5944 2 ปีที่แล้ว +2

      @@hafizmuhammadhamzasaeedsal8270 الحمدللہ اگر یہ جاھلیت ہے تو مجھے اس پر فخر یے۔ آپ کو کس نے دعوت ارسال کی ہے کہ مجھ ایسے کم فہم ہر توجہ دیں۔
      حافظ صاحب آپ تو ماشاءاللہ علم و دانش و عرفان کے موتی بکھیر رہے ہیں۔
      قرآن دنیا میں سب سے زیادہ پڑھی جانے والی کتاب ، بہت کم سمجھی جانے والی اور خال خال عمل کرنے والی کتاب یے۔ یہی ہماری بدقسمتی ہے۔
      کہیں خدانخوستہ آپ بھی تو نہیں کہ رٹا لگا لیا ، مرحومین کو ثواب پہنچانے کے لیے ، اور اپنی ساری زندگی میں ایک بار بھی پورا قرآن کریم سادہ ترجمہ کے ساتھ پڑھنے کی توفیق اللہ نے عطا نہ کی۔

  • @shna4869
    @shna4869 3 ปีที่แล้ว +1

    جس نے دنیا داری کی اس کا آخرت میں حصہ نہیں

    • @smshafique9873
      @smshafique9873 3 ปีที่แล้ว +4

      Allah SOT ke ehkamat aur usoolon per dunyadari kerne waalon keliye Aakhirat mein ajr e azeem hai Inshallah !

  • @robbykiller2323
    @robbykiller2323 3 ปีที่แล้ว

    Shaadi Deen ne faraz toh Nahin Ki....faraar ka raasta toh mil gaya?? Shaadi Nahi toh family responsibilities Nahin....one can have easy life.

    • @thebeleiver07
      @thebeleiver07 3 ปีที่แล้ว

      Huzoor ki hadees suniye nikah k silsile me... ki Nikah karna kitna important hai Islam me... Aur insaano ko khuda ne nafs k saath paida kiya hai... Shaadi uski zarurat hai... Warna Zina ya koi aur bhi raasta apne nafs ko khatam karne k liye jahannam ka raasta kholdega... Qura'n me ye saaf bayan kardiya hai.

    • @robbykiller2323
      @robbykiller2323 3 ปีที่แล้ว

      @@thebeleiver07 Shaadi Ke bagair bhi log afeef aur paak daman reh saktay Hain...Shaadi faraz nahi Ki gayi hai

    • @mdiiib7810
      @mdiiib7810 3 ปีที่แล้ว +1

      @@robbykiller2323 ye paro pata chal jayega تین حضرات ( علی بن ابی طالب، عبداللہ بن عمرو بن العاص اور عثمان بن مظعون رضی اللہ عنہم ) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات کے گھروں کی طرف آپ کی عبادت کے متعلق پوچھنے آئے، جب انہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا عمل بتایا گیا تو جیسے انہوں نے اسے کم سمجھا اور کہا کہ ہمارا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کیا مقابلہ! آپ کی تو تمام اگلی پچھلی لغزشیں معاف کر دی گئی ہیں۔ ان میں سے ایک نے کہا کہ آج سے میں ہمیشہ رات بھر نماز پڑھا کروں گا۔ دوسرے نے کہا کہ میں ہمیشہ روزے سے رہوں گا اور کبھی ناغہ نہیں ہونے دوں گا۔ تیسرے نے کہا کہ میں عورتوں سے جدائی اختیار کر لوں گا اور کبھی نکاح نہیں کروں گا۔ پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے اور ان سے پوچھا کیا تم نے ہی یہ باتیں کہی ہیں؟ سن لو! اللہ تعالیٰ کی قسم! اللہ رب العالمین سے میں تم سب سے زیادہ ڈرنے والا ہوں۔ میں تم میں سب سے زیادہ پرہیزگار ہوں لیکن میں اگر روزے رکھتا ہوں تو افطار بھی کرتا ہوں۔ نماز پڑھتا ہوں ( رات میں ) اور سوتا بھی ہوں اور میں عورتوں سے نکاح کرتا ہوں۔ «فمن رغب عن سنتي فليس مني» میرے طریقے سے جس نے بے رغبتی کی وہ مجھ میں سے نہیں ہے۔
      Sahih bukhari : 5063
      Dekho nabi pak صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ne kya farmaya jisne mere tareeqay se be raghbati ki wo mujh mai se nahi

  • @faisalponywala7614
    @faisalponywala7614 ปีที่แล้ว

    آواگون کے نظریہ میں اسلامی نظریہ کے تڑکے لگا کر مرنے کے بعد کی زندگی کی خبر۔
    قرآن میں انسان کی طبعی موت کے بعد کی دوبارہ طبعی زندگی کوئ بات نہیں کی گئ۔ جب انسان زندگی میں اچھے کام کرتا ہے تو یہی زندگی جنت الٹے کام کرنے میں یہی زندگی جہنم ہے ۔

    • @sanasana4788
      @sanasana4788 10 หลายเดือนก่อน

      Yahan achay kaam krne walon ki kb jannat hai Yahan

    • @faisalponywala7614
      @faisalponywala7614 10 หลายเดือนก่อน

      @@sanasana4788
      ا چھے کام سے مراد دوسروں کو مالی جانی ذھنی اذیت نا دینا ہے۔ اگر آپ مالدار ہو تو معاشی بدحال لوگوں کی مالی مدد کرنا اچھے کام ہیں۔ مغرب میں بیشتر ممالک جنت ہیں۔ جہنم مسلم ممالک ہیں جو ایک دوسرے کا گلا کاٹنے پر لگے ہیں

    • @abdulmajid427
      @abdulmajid427 9 หลายเดือนก่อน

      @@sanasana4788 pura desh ka paisa hadap kr jane wale ka kuch nhi ho rha , rapist maze kr rha , etc toh phr usey jahannum kab mila??

  • @shna4869
    @shna4869 3 ปีที่แล้ว +2

    خاندانی لوگ اللہ سے دور ہوتے ہیں زیادہ تر خواتین اور بچے کچے

  • @ethics_academy
    @ethics_academy 3 ปีที่แล้ว

    Kya khuda ko na manna gair akhlaqi bat hai?

    • @mdiiib7810
      @mdiiib7810 3 ปีที่แล้ว

      Kufr hai allah ka na manana

    • @ethics_academy
      @ethics_academy 3 ปีที่แล้ว

      @@mdiiib7810 kufr krna kya gair akhlaqi chiz hai?

    • @mdiiib7810
      @mdiiib7810 3 ปีที่แล้ว

      @@ethics_academy to or kya akhlaqi cheez hai tum ye batao musalman ho ya kafir

    • @ethics_academy
      @ethics_academy 3 ปีที่แล้ว

      @@mdiiib7810 kufr krna kya gair akhlaqi hai? Gamidi ke according ham sab yaha duniya me sirf apne aklaq ko pakeeza krne aye hain. Kya kufr krna gair akhlaqi chiz hai ya nhi?

    • @mdiiib7810
      @mdiiib7810 3 ปีที่แล้ว +1

      @@ethics_academy han ghair akhlaqi hai or sirf akhlaq theek karne k liye nahi aye allah ki ibadat karna deen ko manana or akhirat ki fiker

  • @hassnainbalouch1789
    @hassnainbalouch1789 3 ปีที่แล้ว +3

    ماشااللہ! بحیثیت مسلمان جب کوٸی بھی سوال کرے تو جواب ھمیشہ بنیاد سے ڈھونڈنا چاھیۓ. مثال کہ طور پہ اللہ تعالیٰ سے جب فرشتوں نے عرض کیا کہ آدم کو تخلیق نہ کیا جاۓ تو اللہ رب العزت نے فرمایا میں خلیفہ مقرر کررھا ھوں. اب انسان کی پیداٸش کا معاملہ لفظ ”خلیفہ“ سے حل ھوگیا، کیونکہ ظاھری زندگی میں لوگ اپنا پرسنل اسسٹنٹ کیوں مقرر کرتے ہیں؟ اس لیۓ تاکہ خالص اسی شخص کے کاموں کا اتا پتا رکھے اور یھی عالم یا تعلق خالق اور بندے کا ھے.

  • @tafseerdama1370
    @tafseerdama1370 2 ปีที่แล้ว

    Gandhi Sahab Shayad unka kahane ka matlab yah tha ki yahan Jo ham Khel Tamasha mein Lage rahte hain vah hamen karni chahie ya nahin

    • @mujtabas
      @mujtabas 3 หลายเดือนก่อน

      Khel tamashaa, jo ikhlaaque k andar aataa ho,
      For example
      lottery, bilkul nahi
      Chori k paisey sey shaaney shaukat dikhaana.
      Halaal k paison par bhi Logon par apni haisyat, matlab apni shaan dikhaney mey dusron ko neech dikhana.

  • @khalilurrehmankhalid7461
    @khalilurrehmankhalid7461 3 ปีที่แล้ว +1

    آ پ کا ذریعہ معاش کیا ھے آپ نے ھی دین کو پیشہ بنایا

  • @maqboolellahi1290
    @maqboolellahi1290 2 ปีที่แล้ว +2

    غامدی گمراہ ہو چکا ہے صراط مستقیم پر نہیں رہا