Quran Hadees || Ahle hadees || sunnat ki baatein || Mufti Saeed Ahmad Palanpuri || Darul uloom

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 15 ต.ค. 2024
  • Quran Hadees || Ahle hadees || sunnat ki baatein || Mufti Saeed Ahmad Palanpuri || Darul uloom
    #quranhadits
    #quranhadees
    #ahlehadees
    #sunnat_ki_baatein
    #muftisaeedahmadpalanpuri
    #apl

ความคิดเห็น • 28

  • @9000jawaki
    @9000jawaki 3 หลายเดือนก่อน +1

    جَزَاكَ اللَّهُ خيْراً كَثِيراً و احسن الجزاء في الدُّنْيَا والآخرة

  • @MalikAftab-b8z
    @MalikAftab-b8z 3 หลายเดือนก่อน +1

    Jazak Allah

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 3 หลายเดือนก่อน

      ابو جعفر احمد الطحاوی حنفی متوفی 321 ھجری شرح درمختار مطبوعہ مصر ، ص ۱۵۳ میں لکھتے ہیں کہ …
      اہل حدیث کون ہیں؟
      ’’علماء اہل حدیث وہ ہیں کہ جنہوں نے صحیح حدیثیں جمع کیں جو کہ رسول اللہ ؐ کے اخبار میں آئی ہیں اور جو آپ کے اقوال اور آپ کے افعال اور آپ کے نشست و برخاست میں آئی ہیں اور صحابہ و مہاجرین و انصار ؓ اور تابعین ؒ کے متعلق آئی ہیں جیسے امام بخاری و مسلم اور ان کے سواء اور بھروسہ کے مشہور محدوثین کہ ان کی روایتوں پر جو ان کی کتابوں میں رسول اللہ ؐ کے احوال ہیں۔ یا صحابہ ؓ کے متعلق اہل مشرق و مغرب نے بھروسہ کرلیا ہے اور ان کو صحیح مان لیا ہے۔‘‘

  • @irshad0333ahmed
    @irshad0333ahmed 2 หลายเดือนก่อน +1

    ھمارے نااھل حدیث حضرات
    بڑے ہہنچے ھیں ابھی درجنوں احادیث پیش کردیں گے بڑے ھی علمی لوگ ھیں ۔۔۔۔۔۔۔
    بخاری و مسلم سے حدیث پیش کردیں کہ
    نبی مکرم اپنے اخیر زمانہ میں حالت مرض میں
    1--سینے پر ھاتھ باندھ کر ر نماز پڑھتے / پڑھاتے تھے
    2--کتنے مقامات پر رافع الیدین کرتے تھے اور کتنے پر ترک رافع کرتے تھے ؟؟؟؟
    حضرت ابوبکر مرض کی شدت میں رسول اکرم کے حکم۔پر مصلے رسول پر صحابہ کو نماز پڑھاتے تھے
    حضرت ابوبکر سینے پر ھاتھ باندھ کر نماز میں کتنے مقامات پر رافع الیدین کرتے تھے اور کتنے مقامات پر ترک کرتے تھے ۔۔
    احادیث پیش کردیں ؟؟؟؟؟؟
    عالی قدر ۔۔یہ۔حیات نبی مکرم کی نمازیں ھیں
    امام۔مالک امام۔بخاری امام مسلم
    1نماز مین کتنے مقامات پر رافع الیدین کرتے تھے ؟؟.؟
    2--سینے۔پر ھاتھ پر باندھ کر نماز ادا کرتے تھے ۔۔
    3-- 8 رکعت تراویح ادا کرتے تھے ۔۔۔
    جمعہ کی دوسری اذان کو بدعت کہتے تھے ؟؟؟
    امام کے ہیچھے اھتمام سے فاتحہ پڑھتے تھے ؟؟؟
    ننگے سر نماز ادا کرتے تھے ؟؟؟؟
    حوالہ جات ؟؟؟؟؟
    عین نوازش ھوگی
    امام بخاری کا فرمان۔اپنی ھی کتاب میں کہ نبی اکرم کے اخیر زمانہ کے عمل / سنت ھی معتبر ھیں

  • @alummah329
    @alummah329 10 หลายเดือนก่อน

    73 firqo wali hadith jaif nahi h ? Is hadith ka matan sahi h ?

  • @irshad0333ahmed
    @irshad0333ahmed 4 หลายเดือนก่อน +1

    حدیث نبوی
    ترمذی ابن ماجہ طبرانی ابن حبان
    اھل کی جنت کی 120 صفیں
    جنت می امت محمدیہ کی 80 صفیں
    باقی امم۔کی 40 صفیں ۔۔اختصار
    جنت میں امت محمدیہ کا تناسب 67 فی صد اور باقی۔امم۔33 فی صد
    سبائ ٹولہ۔لگ بھگ 5 فی صد سے کم۔اور غیر مقلدین بھی مکر و فرہب کے باجود سے بھی کم۔؟؟
    ذاکر نائیک کے بقول۔شافعی حنبلی
    مالکی حنفی امت کا 95 فیصد سے زاید ۔۔۔۔۔
    اب غیر مقلدین کدھر پڑاؤ کریں گے ؟؟؟
    نبی اکرم۔کے فرمان۔نے جنت سے ڈی سیٹ کردیا ھے
    غیر مقلدین۔انگریزی رجسٹری والا نام۔اھل۔حدیث ترک کردین اور امتی بن جائیں
    ھمت کریں
    الودع ملکہ۔وکٹوریا الودع ملکہ۔وکٹوریا

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 3 หลายเดือนก่อน

      دیو بندی علماء کی کاروائیاں بھی پڑھ لیں۔
      ۱( دیو بندیوں کے پیارے مولوی فضل الرحمن مراد آبادی کہہ رہے تھے کہ:
      ’’لڑنے کا کیا فائدہ ؟ خضر کو تو میں انگریزوں کی صف میں پارہا ہوں‘‘
      (سوانح قاسمی ج ۲ ص ۱۰۳ حاشیہ ، علماء ہند کا شاندار ماضی ج ۴ ص ۲۸۰ حاشیہ(
      ۲( عاشق الٰہی میرٹھی دیوبندی نے محمد قاسم ناناتوی اور رشید احمد گنگوہی صاحب کے بارے میں لکھا کہ :
      ’’اور جیسا کہ آپ حضرات اپنی مہربان سرکار کے دلی خیر خواہ تھے تازیست خیرخواہ ہی ثابت رہے‘‘ (تذکرہ الرشید ج ۱ ص ۷۹(
      میرٹھی نے مزید لکھا کہ:
      ’’جب بغاوت و فساد کا قصہ فرو ہوا اور رحمدل گورنمنٹ نے دوبارہ غلبہ پاکر باغیوں کی سرکوبی شروع کی۔‘‘(تذکرۃ الرشید ج ۱ ص ۷۶(
      ان عبارتوں میں ’’مہربان سرکار‘‘ اور ’’رحمدل گورنمنٹ‘‘ انگریزوں کی حکومت کو کہا گیا ہے۔
      ۳: ۳۱ جنوری ۱۸۷۵ م بروز یک شنبہ لیفٹیننٹ گورنر کے ایک خفیہ معتمد انگریز پامرنے دیوبندی مدرسہ کا دورہ کیا اور نہایت اچھے خیالات کا اظہار کیا، یہ انگریز لکھتا ہے کہ : ’’یہ مدرسہ خلاف سرکار نہیں بلکہ موافق سرکار ممد و معاون ہے‘‘
      )کتاب : مولانا محمد احسن نانوتوی تصنیف محمد ایوب قادری ص ۲۱۷، فخر العلماء ص ۶۰(
      ۴: غالی دیوبندی سید محمد میاں صاحب لکھتے ہیں کہ :
      ’’شاید اس سلسلہ میں سب سے گراں قدر فیصلہ وہ فتوی ہے جو ۱۸۹۸ء میں مرحوم مولانا مولانا رشید احمد گنگوہی نے جاری کیا تھا۔ کیونکہ اس پر دوسرے علماء کے علاوہ مولانا محمود حسن کے بھی دستخط ہیں کہ مسلمان مذہبی طور پر پابند ہیں کہ حکومت برطانیہ کے وفادار رہیں خواہ آخر الذکر سلطان ترکی سے ہی برسر جنگ کیوں نہ ہو (تحریک شیخ الہند : ص۳۰۵ (

    • @irshad0333ahmed
      @irshad0333ahmed 3 หลายเดือนก่อน

      @@nazeerpasha2075 اھل حدیث اور انگریز ۔۔۔۔۔
      انگریز اور اھل حدیث
      گوگل پر لکھیں اور سرچ کرلیں
      انگریز کی امد سے قبل یہ انگریزی بریڈ ھندوستان میں کیون نہیں تھی ؟؟؟؟
      اللہ کریم نے بلا ھند پر 700 سال تک احناف کو حکومت دی

    • @irshad0333ahmed
      @irshad0333ahmed 3 หลายเดือนก่อน

      @@nazeerpasha2075مزید تفصیلات کے لئے سرچ کریں
      اھل حدیث اور انگریز
      انگریز اور اھل حدیث
      شیخ گنج مراد ابادی کی خانقاہ پر مجدد اھل حدیث نواب صدیق کے خانوادے کے حضرات بھی حاضری دیتے تھے
      اںگریز سرکار ھی میاں نزیر دھلوی رحمہ اللہ کو شمس العلماء کا خطاب دیا میاں صاحب ھی نے جنگ اذادی کو ھلڑ بازی قراد دیا
      محمد حسین بٹالوی اور نواب صدیق صاحب نے انگریز کے خلاف جھاد پر کتابیں لکھیں
      مرزا قادیانی کا نکاح میاں صاحب ھی نے پڑھایا عوض پانچ روپے اور ایک جاۓ نماز

    • @adeelansari3835
      @adeelansari3835 3 หลายเดือนก่อน


      Jin Logon Ko Qur'aan O Hadees Ke Naam Par Ahl E Hadees Banaaya Jaata Hai Dar Haqeeqat Unhen Khuda Aur Rasool Ka NaaFarmaan Banaaya Jaata Hai, Is Tarah 👇👇👇
      ✅ ALLAH Tabaarak O Ta'ala Farmaate Hain: "Fuqaha Ki Itaa'at Karo" (Surah An-Nisa)
      ❌ Angrezi Firqah Kahta Hai: Sirf Qur'aan Aur Sahi Hadees Par Amal Karna Chaahiye
      ✅ ALLAH Tabaarak O Ta'ala Farmaate Hain: "Jo Meri Taraf Rujoo Karta Hai Us Ki Itteba Karo" (Surah Luqman)
      ❌ Angrezi Firqah Kahta Hai: Sirf Qur'aan O Hadees Ki Itteba Karo
      ✅ ALLAH Tabaarak O Ta'ala Farmaate Hain: "Tumhen Kuch Ilm Na Ho To Ahl E Ilm Se Poocho" (Surah An-Nahl)
      ❌ Angrezi Firqah Kahta Hai: Khud Se Tahqeeq Karo
      ✅ ALLAH Tabaarak O Ta'ala Farmaate Hain: "Jo Mominon Ke Raaste (Ijma) Ko Chhod Kar Kisi Aur Raaste Ki Itteba Karega Ham Use Usi (Tafriqah) Ki Raah Par Laga Denge, Jahannam Me Phenk Denge" (Surah An-Nisa)
      ❌ Angrezi Firqah Kahta Hai: Hamaare Liye Qur'aan O Sahi Hadees Ki Itteba Kaafi Hai
      ✅ ALLAH Tabaarak O Ta'ala Farmaate Hain: "Jab (Namaaz Me) Mera Kalaam Padha Jaaye To Use Ghaur Se Suno Aur Khamoosh Raho" (Surah Al-A'raaf)
      ❌ Angrezi Firqah Kahta Hai: Ham Namaaz Me Imaam Ke Peeche Qur'aan Nahi Sunenge Ham To Surah Fatihah Padhenge
      ✅ ALLAH Tabaarak O Ta'ala Farmaate Hain: "Gidgidaate Huwe Aahistah Aawaaz Me Du'aa Karo" (Surah Al-A'raaf)
      ❌ Angrezi Firqah Kahta Hai: Aameen Zor Se Cheekh Kar Kaho
      ✅ ALLAH Tabaarak O Ta'ala Farmaate Hain: "Namaaz Me Kam Harkat Kiye Huwe Khade Raho" (Surah Al-Baqarah)
      ✅ Hazoor ﷺ Farmate Hain: "Namaaz Me Apne Haathon Ko Shareer Ghhodon Ki Dum Ki Tarah Mat Hilaao" (Sahi Ibn Hibbaan Jild 3, Safha 178; Sahi Muslim Jild 1, Safha 181)
      ❌ Angrezi Firqah Kahta Hai: Mai To Rafa Ul Yadain Hi Karunga Wo Bhi Apni Marzi Se
      ✅ ALLAH Tabaarak O Ta'ala Insaanon Ko Khitaab Kar Ke Farmaate Hain: "Ham Tumhaare Saath Hain Tum Jahan Kahin Bhi Raho" (Surah Hadeed)
      ✅ Ek Aur Jagah Irshaad Farmaate Hain: "Hum (Insaan Ki) Shah Rag Se Bhi Zyaada Us Se Qareeb Hain (Surah Qaaf Aayat 16)
      ❌ Angrezi Firqah Kahta Hai: ALLAH Sirf Aasmaan Me Hai (Pata Nahi Ahl E Hadees Zameen Par Kise Sajdah Kar Raha Hai?)
      ✅ Hazoor ﷺ Farmaate Hain: "Jo Mujh Se Muhabbat Rakhta Hai Wo Meri Sunnat Se Muhabbat Rakhega Aur Jo Meri Sunnat Se Muhabbat Rakhega Wo Jannat Me Mere Saath Hoga" (Mishkaat Al-Masaabeeh)
      ❌ Angrezi Firqah Kahta Hai: "Sahi Hadees" Par Amal Karo
      ✅ Hazoor ﷺ Farmaate Hain: "Mai Tumhaare Darmiyaan Do Cheezen Chhod Kar Jaa Raha Hoon Unhen Mazbooti Se Thaam Lo Gumraah Nahi Hoge, Ek ALLAH Ki Kitaab Doosre Meri Sunnat" (Rawaah Maalik, Wal Haakim An Abu Hurairah Razi Allahu Ta'ala Anhu)
      ❌ Angrezi Firqah Kahta Hai: Sirf "Sahi Hadees" Hamaare Liye Kaafi Hai
      ✅ Hazoor ﷺ Farmaate Hain:"Meri Sunnat Aur Mere Khulafa E Raashideen Jo Hidaayat Yaaftah Hain Un Ki Sunnat Ko Laazim Pakad Lo" (Tirmizi, Abu Dawood)
      ❌ Angrezi Firqah Kahta Hai: Hazrat Umar Razi Allahu Ta'ala Anhu Aur Hazrat Usmaan Razi Allahu Ta'ala Anhu Se Hadees Ko Samajhne Me Ghalati Huwi, Un Hazraat Ne Aap ﷺ Ke Ba'ad Bid'aten Ijaad Ki Hain (NA'UZUBILLAH)
      ✅ Hazoor ﷺ Farmaate Hain: "Mere Sahaabah Sitaaron Ki Maanind Hain, Tum Un Me Se Jin Ki Itteba Karoge Hidaayat Ko Paa Loge" (Mishkaat)
      Is Riwaayat Ko Talqi Bil Qubool ( Ya'ni Wo Riwaayat Jise Aksar Ahl E Ilm Qubool Karen) Haasil Hai, Muhaddiseen Is Riwaayat Ko Qubool Karte Hain
      ❌ Angrezi Firqah Kahta Hai: Hum Hadees Ko Hazoor ﷺ Se Samjhenge, Sahaabah Se Nahi Samjhenge
      ✅ Hazoor ﷺ Farmaate Hain: "Ulama E Kiraam Ambiya Ke Waaris Hain" (Tirmizi)
      ❌ Angrezi Firqah Kahta Hai: Sirf Bukhaari O Muslim Kaafi Hain
      Mohtaram Hazraat...!!!
      Dekha Aap Ne Kis Tarah Saada Looh Awaam Ko Qur'aan O Hadees Ke Naam Par Qur'aan O Hadees Hi Ka NaaFarmaan Aur Munkir Banaaya Jaa Raha Hai, ALLAH Ta'ala Is Angrezi Firqah (Ahl E Hadees) Se Tamaam Ummat E Muslimah Ki Hifaazat Farmaaye
      Aameen Summa Aameen Yaa Rabbal Aalameen

    • @irshad0333ahmed
      @irshad0333ahmed 2 หลายเดือนก่อน

      @@nazeerpasha2075 معزز جناب خانقاہ مراد اباد میں مجدداھل حدیث نواب صدیق صاحب کے شھذادے بھی تشریف لے جاتے تھے
      ترجمان وھابیہ پڑھ لیں
      حیات بعد ممات ہڑھ لیں
      اشاعہ السنہ پڑھ لیں
      نزل۔الابرار پڑھ لیں
      ماشاء اللہ ساری ھی جھادی کتب ھیں ؟؟!؟؟؟
      اب بھی ھمت کریں پرانی مال خوری کی عادت ترک کریں درھم و دینار سے توبہ کرکے اپنے علماء کو کہیں کہ
      حرمین کے حنبلی علماء
      جمعہ کی دو اذانیں
      سینے پر ھاتھ نہ باندھنا
      20؛تروایح
      تین طلاق کو تین ھی کہنا
      نااھل حدیث علماء کے رائج مسلک کے مطابق بدعات ھیں ۔۔۔۔۔۔۔
      شیر بنو علی اعلان علماء حرمین کی بدعات کی مخالفت کرو چند ھی دنوں میں پوری جماعت کا ںوریا بستر گول اور درھم۔و دینا بھی بند ۔۔۔۔۔یکدم۔خلاص ۔۔۔۔۔
      توصیف راشدی صاحب ھمت کریں بڑے مجاھد اھل حدیث ھیں خارجی نظریات کی وجہ سے خاموشی سے ایک سال سعودی جیل کی ھوا خوری فرما چکے ھیں بعد میں خاموشی ھی سے توبہ تائب ھو کر سلفیت کا لیبل لگا کر اپنی دنیا اباد اور اپنے معتدقدین حضرات کی اخرت برباد کررھے ھیں مزید معلومات کے لئے محترم۔عمر صدیق صاحب سے رابط کرلیں ۔۔۔۔۔چلتے چلتے امت کو مطلع فرما دیں کہ امام۔بخاری ھر نماز سینے پر ھاتھ رکھکر اور رمضان میں تراویح 8 رکعت ھی ادا کرتے تھے ؟؟؟؟
      حوالہ جات عنایت فرمائیں ؟؟...؟؟؟؟

  • @nazeerpasha2075
    @nazeerpasha2075 10 หลายเดือนก่อน +2

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے قول، فعل، تقریر اور سنت کو محدثین کی اصطلاح میں حدیث کہتے ہیں۔ یعنی حدیث ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا کلام اور سنت ہے

    • @HamzaIqbal-v3o
      @HamzaIqbal-v3o 10 หลายเดือนก่อน

      مادرچود یہ اصطلاح یہودی جو تم نے بتایا یہی یہودیت ہے۔

    • @HamzaIqbal-v3o
      @HamzaIqbal-v3o 10 หลายเดือนก่อน

      کس محدث نے بتایا یہ اصطلاح حوالا دو۔ نہیں دیا تو مادرچود کہلائےگا۔

    • @HamzaIqbal-v3o
      @HamzaIqbal-v3o 10 หลายเดือนก่อน

      بدعتی بولنے والا خلفائے راشدین کو ۔رسول کا قول، اتباع ہے وہابیوں کا۔۔۔۔۔۔۔۔اور ذلیل ہوگا ابھی انتظار کر۔۔۔۔۔کس محدث نے بولا یہ تشریح جلدی بتا اب محدث پر بھی جھوٹ کہاں جا کر رکیگا شیطان کا چودا یہ سوچ کر بتا۔۔۔جس حدیث کے نام پر روٹی کھا رہا ہے ان محدثین پر بھی جھوٹ ۔جلدی حوالا دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • @faizahmed8076
      @faizahmed8076 10 หลายเดือนก่อน

      بالکل صحیح

    • @mohammadmuinuddin2784
      @mohammadmuinuddin2784 3 หลายเดือนก่อน

      سب عورتیں عورتیں ہیں اماں بھی وہی بیوی بھی وہی کچھ تو فرق ہوگا

  • @drsanaullah7139
    @drsanaullah7139 3 หลายเดือนก่อน

    Hazor.nai.yah.bhi.to.nhin.farmaya.kah.hanfi.ho.jana.janat.main.jao.gai