❤❤❤❤❤❤❤ ماشاءاللہ جی یہ پروگرام بھی بہت اچھا اور بہت پیارا لگا ہے اور اللہ پاک اپ سب کو سلامت رکھے اور کامیابی دے اور ضرور کامیابی ملے گی ان شاء اللہ یوتوب کسی کے چاچا کا بیٹا نہیں اپس میں مل جل کر چلتے جاؤ انشاءاللہ بہت جلد کامیاب ہو جاؤ گے
جہاں ابادی ھی بسیار خور ھو وہاں لوگ جانوروں کی طرح دیگ کی دیگ چٹ کر جانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ان علاقوں اور آبادیوں میں کھانے میں ناپ تول مجبوری بن جاتا ھے
Vah log Apne riwaj ke mutabik theek kar rahi hai aur dusra kharcha Kiya Hota Hai vah Behtar Samay Chahe Kisi Se Pyar karna hai Kyunki vahan per system hi gai hai top hair straight kis baat ka
ماشاءاللہ آپکا ولوگ دیکھ کے بڑا مزہ آیا❤
مہربانی
❤❤❤❤❤❤❤ ماشاءاللہ جی یہ پروگرام بھی بہت اچھا اور بہت پیارا لگا ہے اور اللہ پاک اپ سب کو سلامت رکھے اور کامیابی دے اور ضرور کامیابی ملے گی ان شاء اللہ یوتوب کسی کے چاچا کا بیٹا نہیں اپس میں مل جل کر چلتے جاؤ انشاءاللہ بہت جلد کامیاب ہو جاؤ گے
بالکل صحیح فرمایا۔
اللہ خوش رکھے
H 😅😢😢😢😢🎉😂❤❤❤🎉🎉😮😮😮😮😮😮gnhn
Good information
جہاں ابادی ھی بسیار خور ھو وہاں لوگ جانوروں کی طرح دیگ کی دیگ چٹ کر جانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ان علاقوں اور آبادیوں میں کھانے میں ناپ تول مجبوری بن جاتا ھے
درست تشخیص😁
صحیح آپ کی بات میں وزن ھے مال مفت دل بے رحم 💯👍
ماشآء الله حافظ عارف صاحب كو سلام
وعلیکم السلام
Great job janb madni Sahb congratulations keep working on the TH-cam inshallah Allah with us
شکریہ برادر
میں نے اپنی زندگی میں پہلی دفعہ کھانا تول کر دینے کا رواج دیکھا ھے شادیاں بھی بہت ساری نمٹائی ہیں لیکن ایسا کبھی نہیں دیکھا
3500
آپ کہاں سے ہیں!؟
@@hafizhuzaifa665 بھائی جان میں کراچی سے ہوں
@@hafizhuzaifa665 کراچی سے
تفصیل بتائیں پوری یہ بہت اچھی رسم ھے
جلد ہی انشاءاللہ
ہم نے تو پہلی بار سنا ھے کھانا تول کر دیا جاتا ھے 😂 اس کی تفصیل بھی دکھائیں اور بتائیں
ایک شادی متوقع ہے اسکی مکمل کورریج کریں گے انشاءاللہ
Dehat ke logoon ne iss ko bhi karobar bana lia h.😮😮😮😮😮😮
😀
Humary gaon mn b yehi rawaj hai
کہاں ہے گاؤں آپ کا؟
@@Madni323 Multan k nazdik
Great madni bhai salan bhi tool kar🎉🎉🎉🎉🎉
پہلےکبھی ایسانہیں سنا، اللہ جانےاصل کیابات ہے۔ ویسےبھی چارکلسالن ایک مہمان نےتھوڑاکھاسکناہے۔
پوری فیملی کے لیے لیا جاتا ہے۔
💚💚💚💚💚
چار کلو سالن. چار کلو چاول اور چوبیس روٹیوں کے کتنے پیسے لیتے ہیں..
3500
😂😂😂😂😂😂
4 kg gosht 4kg chawl 24 roti kitnay
Logo ko
ایک فیملی
Salan kitny ka kilo hy
3500 ka 4 kg
Vah log Apne riwaj ke mutabik theek kar rahi hai aur dusra kharcha Kiya Hota Hai vah Behtar Samay Chahe Kisi Se Pyar karna hai Kyunki vahan per system hi gai hai top hair straight kis baat ka
جیسا دیس ویسا بھیس
😂😂😂😂😂😂😂
یہ پیچھے جھومر میں جو میوزک چل رہا ہے یہ کون سا گانا ہے ؟
معلوم نہیں سر😊
کوئی ایکسپرٹ ہی بتا سکتا ہے۔
ye waleema nahee hey yeh to ik tarah ka hotel hee hey
ہوٹل
@@Madni323 g