د حضرت محمد الرسول اللّٰه (ص) د وفات درد ناکه واقعه||

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 21 ก.ย. 2024
  • حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت باسعادت مستند قول کے مطابق 9 ربیع الاول بمطابق 20 یا 22 اپریل 571عیسوی کو ہوئی، ( اپریل کی تاریخ کا اختلاف عیسوی تقویم کے اختلاف کا نتیجہ ہے)۔ البتہ تاریخِ وفات میں بھی اختلاف ہے، محدثین ومؤرخین کا اتفاق ہے کہ آپ ﷺ کی وفات بروز پیر ہوئی ہے، اور وفات کا مہینہ ربیع الاول کا تھا، البتہ تاریخ کی تعیین کے بارے میں مختلف اقوال منقول ہیں، جن میں زیادہ مشہور قول 12 ربیع الاول کا ہے۔ تاہم یہ قول محلِ اشکال ہے؛ اس لیے کہ اس پر سب کا اتفاق ہےکہ 9 ذی الحجہ 10ھ یومِ عرفہ جمعہ کا دن تھا ، اور اس کے بعد آپ تین ماہ بقید حیات رہے، ان تین ماہ میں چار احتمالات ہیں:
    1- تینوں مہینے (ذی الحجہ، محرم، صفر) 30 دن کے ہوں۔
    2- دو مہینے 30 دن کے ہوں، اور ایک مہینہ 29 دن کا ہو۔
    3-دو مہینے 29 دن کے ہوں، اور ایک مہینہ 30 دن کا ہو۔
    4- تینوں مہینے (ذی الحجہ، محرم، صفر) 29 دن کے ہوں۔ (اور یہی احتمال محققین کے نزدیک راجح ہے)
    mufti Adil baz haqqani official
    akora khatak Pakistan

ความคิดเห็น •