آپ کے ویڈیوز بہت اچھے ہیں کیونکہ آپ نے تحریری طور پر بھی سب کچھ سمجھایا ہے۔ میں ہندی جاننے والا ہوں اور میں بہت زیادہاردو نہیں جانتا لیکن میں اردو میں زمین کی آمدنی'محصول اور قانون سیکھ رہا ہوں اور اس طرح آپ کی وضاحت واقعی مددگار ہے
علم پٹوار پر بہت سے لوگ ویڈیوز بنا کر اپلوڈ تو کر رھے ہیں. لیکن آپ کا کام اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ جس کا کام اس کو ساجھے... زبردست پٹواری صاحب!!!
Main ne jetni video daikhin Hain in sab se ye video bhot he mukamal or informative Hy bhot achy se samajh a gy Hy bhot shukria Allah Allah pak salamat rakhy
@@patwariabdulshakoor759 آپ بہت اعلی کام کر رہے ہیں جاری رکھیں ۔ میں آپ کی ہر ویڈیو بڑے غور سے دیکھتا ہوں اور انتظار بھی کرتا ہوں اگلی ویڈیو کا۔ میں آپ کا پکا فین ہو۔
Aslalmalikom sir hamra sat ak admi ka taqsim ka cas chal raha hay kafi farikan han commissioner ka fasla howa hay jis ma likha hay k tamam farikan k hasay ko pamash keia jaiy or jis farik k pas zaida rakba hay us say kami pori ki jaiy lakan us admi ki or baki farikan ki koshish hay k hamy noksan danay k leiy hamray pas say zameen us ko d jaiy jab k hamray pas zameen palay say kam hay sir hamay khatra hay k hamray makhalfin zaida han to kia makma is faslay say hat k taqsim kar sakta hay apni marzi ki ya un logon ki marzi say jab k fasla ya howa hay agr ap watsp no day to ma ap ko fasla sand karon ta k bator rahnmai mil sakay plz
Well job boht infomative video Jnab jis khaty ki takseem ho gy ho us ki jama bandi pr bhi videos bana dy Kia khawat takseem hony s neya khewat number alat hota hy
اسلام و علیکم شکور صاحب آپ نے بہت ہی خوبصورتی سے پیش کیا اس تمام پروسس کو لیکن صرف ایک سمجھ نہیں آئی وہ یہ کہ یہ جو فگر 35 سرخ رنگ میں استعمال کیا گیا یہ 35 کس کو ظاہر کرتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شکریہ
محترم عبدالشکور صاحب اسلام علیکم ! محترم سکنی زمین میں پلاٹ کی رجسڑی اور انتقال پاس ہو جانے کے بعد کیا پٹواری یا گرداور رجسٹر خسرہ گرداوری میں خانہ کاشت میں ملکیت کا اندراج خود کر دیتا ہے یا مالک پلاٹ کو خود جا کر اندراج کروانا پڑتا ہے ؟ براہِ کرم مکمل گائیڈ کر دیں ۔ شکریہ
Video is informative but jnab difficult to understand some thing and ward جناب جمعبندی سے کیسے پتہ چلتا ہے کہ مالک قابض بھی ہے قطعات کیاہے سمجھ نہیں پاے مہربانی کرکے detale ویڈیو بنا دے
سر جی اپ کی ویڈیو دیکھ کر بہت اچھا لگا بہت اچھا اپ نے سمجھایا اپ سے یہ پوچھنا ہے کہ ایک ایک ادمی جمع بندی یا قلعہ نمبر پکے کر سکتا ہے جب کہ باقی بھائی رضامند نہ ہوں
Aoa sir ak khewat main bandy ke kitni malqeat hai sabit krny ky lye konsa documents zarori hota ha jo important ho and main intqal ke copy lny gya patwari sahib ky pass to patwari nay Rej dakil kharij wala paper computer say naikal dya yhe zarori hai ya perth patwar ka bandy ky pass hona zarori hota hai plz sir bta dain plz
@@umaraslam5794 سر ہم نے 2019 میں دعوہ دایر کیا پھر مخالف کورٹ اگیا اور اس نے بیان دیا کے میں ان کو 9.17 مرلہ پوری کر کے دیتا ہوں لیکن ہماری دو خسرہ ہے ایک مشترکہ جس میں ہماری 3.17 مرلہ ہے اور دوسرا جو سالم ہمارا کھاتہ ہے جو ساتھ ساتھ ہے ہم کو ڈگری ہو گے 9.17 مرلہ پھر وہ دوبار کام شروع کیا اسنے جو سارا فرنٹ قبضہ کر نا چہتا ہے پھر ہم نے درخواست دی کے یہ پھر مداخلت کر رہا ہے تو بیلف نے ویزٹ کیا ایک رپورٹ اگے وہ تصلی بخشت نہیں تھا پھر کیا وہ تو دوسری دفعہ رپورٹ بہت خبصورایا دونوں خسرہ قایم ہو گے اور صاف لکھا تھا کے جو سالم کھاتہ ہے اس می زیر تعمیر میکٹ بنا ہے جو مدعی ہماری خسرہ میں تھا پھر بحث ہو گے تو ان لوگوں نے پھر درخواست دی کے ان کاقبضہ پورا ہے اور دونوں پارٹی اپنے اپنے حصہ پھر قابض ہے لیکن جج صاحب نے کہا کے اپ نے جو سالم خسرہ ہے اس میں ماریکٹ کیوں بناے تو پھر اس کے ساتھ جواب نہیں تھا اور اس کی درخاست خارج ہو گے اور ہم کو 3 ایشو دی اور 3 گوہان پیش کرنے کا حکم دیا اپ سر یہ مجھے سمجھا کے سب کچھ فاینل ہے ایشو بھی میں اپ کو بت تا ہوں 1 کیا درخواست گزارہ کو کاروای کے وجہ ہے 2 کیا پٹیشن اپ موجودہ شکل میں ہے 3 کیا جواب دہندگان نے موجودہ حکم امتیازی کی خلف ورزی کی ہے اور اس خسرہ میں مارکیٹ بناے ہے جو سالم خسرہ ہے4 جو مخالف ثابت کرے گا کیا درخواست بمہم ہے کیا مدعلیا نے نافرمانی کی ہے سر یہ ایشوز ہے اور یہ سب تو رپورٹ میں موجود ہے
سر اپ نیں بہت ذبردست طریقہ سے سمجھایا مگر اپ نیں کسی سوال کا جواب نہیں دیا۔ میرا ایک سوال ھے اگر دے دیں تو کیلانمبر میں۔من۔اصل۔الف۔ب ۔ج اور د کی سمت اور ترتیب سمجھا دیں تو
محترم عبدالشکور صاحب اسلام علیکم ورحمة الله و برکاة ! براہِ کرم اس مسلئہ کا حل صحیح اور قانوناً بتائیں آپ کا مشکور و ممنوں ہونگا محترم اگر پلاٹ کی رجسڑی موجود ہو مگر پلاٹ کا معلوم نہ ہو تو کیسے پلاٹ کا پتہ لگایا جا سکتا ہے ؟ محترم قانوناً کیسے پتہ لگوایا جا سکتا ہے پلاٹ کے حدود اربع کے مطابق ؟ پٹواری سے یا قانگو سے ؟ اگر سالم کھاتے سے رجسڑی کروا دی جاۓ اور آپ کو پلاٹ راستے کی جگہ میں بتا دیا جاۓ پھر کیسے اپنے پلاٹ تک رسائی حاصل ہو گی قانوناً ؟
اسلام علیکم سر سر آپ کیسے ہیں سر یہ بتائیں کہ خسرہ گردآوری جب تک دو فریقین کے انگوٹھے اور دستخط نہ ہوں یا دو فریقین راضی نہ ہو تو گردآوری پرانے قابض کے نام پر ہی چلتی رہے گی مہربانی
@@patwariabdulshakoor759 سر وہ بات ٹھیک ہے آپ کی میرا سوال یہ ہے سر کہ گردآوری تو کو تبدیل کرنے کے لیے کاشتکار اور مالک کے درمیان رضا مندی ضروری ہے اور خود سے پٹواری گردآوری اگر تبدیل کرے گا تو یہ غیر قانونی ہوتا ہو گا نا سر جی
Jazak Allah khair.. Bhhhht hi aala kaam.. Allah apk ajar e khair dy..
آپ کے ویڈیوز بہت اچھے ہیں کیونکہ آپ نے تحریری طور پر بھی سب کچھ سمجھایا ہے۔ میں ہندی جاننے والا ہوں اور میں بہت زیادہاردو
نہیں جانتا لیکن میں اردو میں زمین کی آمدنی'محصول اور قانون سیکھ رہا ہوں اور اس طرح آپ کی وضاحت واقعی مددگار ہے
Thanks sir
سر ایکڑ کے جزو۔ الف۔ب ۔ج۔د۔ کی وضا حت کر دیں
علم پٹوار پر بہت سے لوگ ویڈیوز بنا کر اپلوڈ تو کر رھے ہیں. لیکن آپ کا کام اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ جس کا کام اس کو ساجھے... زبردست پٹواری صاحب!!!
بہت شکریہ سر 👍❤️🙏
جزاک اللہ خیرا 🌹
Good
Main ne jetni video daikhin Hain in sab se ye video bhot he mukamal or informative Hy bhot achy se samajh a gy Hy bhot shukria Allah Allah pak salamat rakhy
Thank you so much Sir
jazakallah, too much hard work
ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه
السلام علیکم سر ماشاءاللہ بہت اچھا پروگرام ہے آپ کا
Anthahiee khobsorth andaz ma ap hamy teach kar rahy ha....thanks a lot.God bless you....
مشترکہ کھیوٹ/کھاتہ تقسیمِ کی بہترین وڈیو
Apka rabta ni
Bht ala Bhai jan
ماشاءاللّه بہت خوب بھائی جان اللّه آپ کو جزا خیر دے آپ کے لیے ڈیروں دعایں۔ شکریہ جزاک اللہ
السلام و علیکم سر جی بہت خوب الللہ پاک آپ کو صحت والی لمبی زندگی عطاء فرمائے
ماشاءاللہ بہت عمدہ
ماشااللہ بھائی جان آپ نے بہت محنت کی ہے اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے،آمین
so impressive
اپکا یہ بات بالکل دل پے کہ اذان کے وقت آپ سٹاپ ھوگئے
جزاک اللہ خیرا ❤️❤️🙏
بِســمِ اللهِ الَـرَّحْمَـنِ الـرَّحِيـم
پروردگار آپ اور آپکے تمام فیملی کے تمام نیک خواہشات اور حاجات پوری فرمائے آمین یا رب العالمین
بہت شکریہ سر 👍❤️🙏
sir
ماشاء اللہ بہت آلہ ویڈیو۔
بھٹی صاحب
بہت شکریہ سر 👍❤️🙏
@@patwariabdulshakoor759 آپ بہت اعلی کام کر رہے ہیں جاری رکھیں ۔
میں آپ کی ہر ویڈیو بڑے غور سے دیکھتا ہوں اور انتظار بھی کرتا ہوں اگلی ویڈیو کا۔
میں آپ کا پکا فین ہو۔
شکریہ سر آپ کی محنت کابل داد ہے
ماشاءالله جی بہت اچھی انفارمیشن ❤🌷🌷🌷🌷
بہت شکریہ سر 🌹💞
ماشاءاللہ سر جی بہت ہی معلوماتی ویڈیو آپ نے بنائی ہے اللہ آپ کو اس کا آجر دے گا آمین
بہت شکریہ سر 👍❤️
Great work
بھائی جان آپ نے بہت محنت کی ہے اللہ تعالی آپ کو کامیاب فرمائے آپ بڑے عظیم آدمی ہیں ۔خوش رہو بھائی
آمین
بہت شکریہ بھائی جان
Very good g
Mashallah ❤️
Great job.
Ur one of the best Lecturar.
very important and practical lecture
شکریہ سر 🌹💞
Excelent sir plz clear about taqseem balahz value and balaz hisay agr hisa zaid hay tu har khawat se kitna hisa mily ga.
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
شکریہ سر 👍 جزاک اللہ خیرا ❤️
Mashaallah
Awesome
Very hard working sir
بہت شکریہ سر 👍❤️
Well done sir g
ماشاء اللہ سر، سلامت رہیں
بہت شکریہ سر 👍❤️
Good video
Thanks ☺️
بہت خوب
بہت شکریہ سر 👍❤️
Nice
welldone
Good work
چوہان صاحب
بہت شکریہ سر 👍❤️
Good, RESPECTED SIR, KHSARA GIRDAWARI, REVENUE VILLAGE NAKASA KO BHI WITH DOCUMENT READ KARANA BATAYE
Great
بہت شکریہ سر 👍
سر آپ کی ویڈیو بہت اچھی اور معلو ماتی ہوتی ہیں اللہ آپ کو اجر دے
بہت شکریہ سر 👍❤️
Istakhraj raqba water say Kacy nikla Jay ga
وڈیو اپ لوڈ کر دوں گا 🌷 شکریہ بھائی جان
Great sir
Thanks 👍
بہترین 👍👍👍👍👍👍
بہت شکریہ بھائی جان 💞👍🌹
بہت عمدہ عبدالشکور صاحب، برائے مہربانی راہن اور مرتہن کی تفصیل بتائیں،؟
شکریہ سر جزاک اللہ خیرا ❤️
طریقہ تقیسم ؟ خارج از تقسیم رقبہ ؟
Aslalmalikom sir hamra sat ak admi ka taqsim ka cas chal raha hay kafi farikan han commissioner ka fasla howa hay jis ma likha hay k tamam farikan k hasay ko pamash keia jaiy or jis farik k pas zaida rakba hay us say kami pori ki jaiy lakan us admi ki or baki farikan ki koshish hay k hamy noksan danay k leiy hamray pas say zameen us ko d jaiy jab k hamray pas zameen palay say kam hay sir hamay khatra hay k hamray makhalfin zaida han to kia makma is faslay say hat k taqsim kar sakta hay apni marzi ki ya un logon ki marzi say jab k fasla ya howa hay agr ap watsp no day to ma ap ko fasla sand karon ta k bator rahnmai mil sakay plz
Bouth achy sir. Thank u. Agr mumkin ho to نہر k mehkma k bary mein b video bna dein jis mein blue print aur baki sb detail ho.
بھائی عبدلشکور صاحب بہت عمدہ مثل حقیت پر ایک ویڈیو بنائیں
بہت شکریہ سر 👍❤️
ضرور سر
Well job boht infomative video
Jnab jis khaty ki takseem ho gy ho us ki jama bandi pr bhi videos bana dy Kia khawat takseem hony s neya khewat number alat hota hy
جی بالکل جناب 💞
Nice sir water dalna r nikalna b btyan
شکریہ سر 👍❤️
Very good sir
Sir motafi hal ke 4 batian 1 ban 1 chaha zad bahi ha waldan our wife pahla sa foot shuda ha please in ka hisa bta dan
اسلام و علیکم شکور صاحب
آپ نے بہت ہی خوبصورتی سے پیش کیا اس تمام پروسس کو لیکن صرف ایک سمجھ نہیں آئی وہ یہ کہ یہ جو فگر 35 سرخ رنگ میں استعمال کیا گیا یہ 35 کس کو ظاہر کرتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شکریہ
WHAT IS GAIRMUMKIN AABADI, SIR HINDI MAI BATAYE , URDU NAHI AATI
غیر ممکن آبادی کا مطلب ہے کہ
جہاں پر رہائشی مکانات تعمیر ہوں
فصل کاشت نہ ہو سکتی ہو
Masjid.roads. mandir. Qabristan.etc
Sir.mujay.kar.kay.dey.do.jg
please explain salim khata
Sir g, nohiat haqooq k khana men Maalik aur Maalik Qabza ka matlab kia hota hy.
Thank you very much
بہت شکریہ سر 👍❤️
محترم عبدالشکور صاحب اسلام علیکم !
محترم سکنی زمین میں پلاٹ کی رجسڑی اور انتقال پاس ہو جانے کے بعد کیا پٹواری یا گرداور رجسٹر خسرہ گرداوری میں خانہ کاشت میں ملکیت کا اندراج خود کر دیتا ہے یا مالک پلاٹ کو خود جا کر اندراج کروانا پڑتا ہے ؟ براہِ کرم مکمل گائیڈ کر دیں ۔ شکریہ
Well come sir zameen pr tax ki video bhi bana dy par aker ktna tax or tarika kar
جی ضرور سر 🌹💞
Sir ak sharks ki 3 baytian han aur an wife ha son ni ha us ki inheritance kis Tara taqseem ho gi
مشکل الفاظ کی تھوڑی تعریف کر دیا کریں شکریہ
سر میرا بھی ایک سوال ہے مالک رہن لکھا ہوا ہے اس کا کیا مطلب ہے
great sir g
ماشاء اللہ بہت زبردست ہے اس کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے ' اگر کوئی مسئلہ ہوا تو آپ سے رابطہ کریں گئے۔
Video is informative but jnab difficult to understand some thing and ward
جناب جمعبندی سے کیسے پتہ چلتا ہے کہ مالک قابض بھی ہے
قطعات کیاہے سمجھ نہیں پاے مہربانی کرکے detale ویڈیو بنا دے
Sir taqseem mutation par b lecture b banana kar upload karo
ماشااللہ،محترم میں نے 20 اکتوبر 2020 کو تقسیم کا دعوی داءر کیا ہے تقریباً کتنا وقت لگ جاءے گا تقسیم میں؟؟
تقریباً تین یا چار ماہ اور لگ بھگ
نقشہ الف ب ج پر بھی بنا ے پلیز❤
سر ایک سوال ہے کہ اگر کوئی خانہ کاشت میں مشتری ہو تو وہ بھی اپنا رقبہ تقسیم کرواسکتا ہے مطلب کہ کیا خانہ کاشت کی تقسیم بھی ہو گئی
سر جی اپ کی ویڈیو دیکھ کر بہت اچھا لگا بہت اچھا اپ نے سمجھایا اپ سے یہ پوچھنا ہے کہ ایک ایک ادمی جمع بندی یا قلعہ نمبر پکے کر سکتا ہے جب کہ باقی بھائی رضامند نہ ہوں
Sir ager koi plot irregular ho ya urdu mai beqaida ho to os ki pamaish or taqsim kese ho gi?
واٹس ایپ پر سینڈ کر تا ہوں
Aoa sir ak khewat main bandy ke kitni malqeat hai sabit krny ky lye konsa documents zarori hota ha jo important ho and main intqal ke copy lny gya patwari sahib ky pass to patwari nay Rej dakil kharij wala paper computer say naikal dya yhe zarori hai ya perth patwar ka bandy ky pass hona zarori hota hai plz sir bta dain plz
Sir agr koe azadar taqseem ma samal na ho tu pir bhe taqseem ho gee PLZ
سر بلا باٸعہ حصہ کیا ہوتا ہیں۔جو تقریباً 40 50سال سے بلاباٸعہ ہی چلتا آرہا ہیں۔اسکا کیا حل ہوگا سر پلیز کوہی راہنماہی کرے
س اپ کس ٹاٸم فری ہوتے ہیں
خسرہ نمبر میں کہیں 36/9 اور کہیں 36/11 لکھا ہوا ہے۔اس کی سمجھ نہیں آ رہی
میرے 9کنال 17 مرلے ڈگری عدالت میں ہوی ہے لیکن اپ وہ بندہ فرنٹ پر قبضہ کررہا ہے
سر اپ کا نمبر میں اپ کو ڈگری دکھوں
03000215540
Detail sy btayen
@@umaraslam5794 سر ہم نے 2019 میں دعوہ دایر کیا پھر مخالف کورٹ اگیا اور اس نے بیان دیا کے میں ان کو 9.17 مرلہ پوری کر کے دیتا ہوں لیکن ہماری دو خسرہ ہے ایک مشترکہ جس میں ہماری 3.17 مرلہ ہے اور دوسرا جو سالم ہمارا کھاتہ ہے جو ساتھ ساتھ ہے ہم کو ڈگری ہو گے 9.17 مرلہ پھر وہ دوبار کام شروع کیا اسنے جو سارا فرنٹ قبضہ کر نا چہتا ہے پھر ہم نے درخواست دی کے یہ پھر مداخلت کر رہا ہے تو بیلف نے ویزٹ کیا ایک رپورٹ اگے وہ تصلی بخشت نہیں تھا پھر کیا وہ تو دوسری دفعہ رپورٹ بہت خبصورایا دونوں خسرہ قایم ہو گے اور صاف لکھا تھا کے جو سالم کھاتہ ہے اس می زیر تعمیر میکٹ بنا ہے جو مدعی ہماری خسرہ میں تھا پھر بحث ہو گے تو ان لوگوں نے پھر درخواست دی کے ان کاقبضہ پورا ہے اور دونوں پارٹی اپنے اپنے حصہ پھر قابض ہے لیکن جج صاحب نے کہا کے اپ نے جو سالم خسرہ ہے اس میں ماریکٹ کیوں بناے تو پھر اس کے ساتھ جواب نہیں تھا اور اس کی درخاست خارج ہو گے اور ہم کو 3 ایشو دی اور 3 گوہان پیش کرنے کا حکم دیا اپ سر یہ مجھے سمجھا کے سب کچھ فاینل ہے ایشو بھی میں اپ کو بت تا ہوں 1 کیا درخواست گزارہ کو کاروای کے وجہ ہے 2 کیا پٹیشن اپ موجودہ شکل میں ہے 3 کیا جواب دہندگان نے موجودہ حکم امتیازی کی خلف ورزی کی ہے اور اس خسرہ میں مارکیٹ بناے ہے جو سالم خسرہ ہے4 جو مخالف ثابت کرے گا کیا درخواست بمہم ہے کیا مدعلیا نے نافرمانی کی ہے سر یہ ایشوز ہے اور یہ سب تو رپورٹ میں موجود ہے
sir plz yeh 36/11 kia hai
مستطیل/مربع نمبر
matlab 36 number mrabba aur 11 number mustateel
سر خسرہ نمبر میں 36/11 سے کیا مراد ہے؟
Mojy is Ka Jawab chia send me nomber
سر اپ نیں بہت ذبردست طریقہ سے سمجھایا
مگر اپ نیں کسی سوال کا جواب نہیں دیا۔
میرا ایک سوال ھے اگر دے دیں تو
کیلانمبر میں۔من۔اصل۔الف۔ب ۔ج اور د کی سمت اور ترتیب سمجھا دیں تو
محترم عبدالشکور صاحب اسلام علیکم ورحمة الله و برکاة ! براہِ کرم اس مسلئہ کا حل صحیح اور قانوناً بتائیں آپ کا مشکور و ممنوں ہونگا
محترم اگر پلاٹ کی رجسڑی موجود ہو مگر پلاٹ کا معلوم نہ ہو تو کیسے پلاٹ کا پتہ لگایا جا سکتا ہے ؟
محترم قانوناً کیسے پتہ لگوایا جا سکتا ہے پلاٹ کے حدود اربع کے مطابق ؟ پٹواری سے یا قانگو سے ؟
اگر سالم کھاتے سے رجسڑی کروا دی جاۓ اور آپ کو پلاٹ راستے کی جگہ میں بتا دیا جاۓ پھر کیسے اپنے پلاٹ تک رسائی حاصل ہو گی قانوناً ؟
Sir land ka case laga ho purana 1987 ko bad ma katham ho jaya uske jankari kon sa record ma hota hai
اسلام علیکم سر سر آپ کیسے ہیں سر یہ بتائیں کہ خسرہ گردآوری جب تک دو فریقین کے انگوٹھے اور دستخط نہ ہوں یا دو فریقین راضی نہ ہو تو گردآوری پرانے قابض کے نام پر ہی چلتی رہے گی مہربانی
جب گردآوری کا مہینہ شروع ہو یعنی مارچ میں فصل ربیع کی گردواری شروع ہو گی جس نے فصل کاشت کی ہو گی اس کے نام گردآوری ہو جائے گی
@@patwariabdulshakoor759 سر وہ بات ٹھیک ہے آپ کی میرا سوال یہ ہے سر کہ گردآوری تو کو تبدیل کرنے کے لیے کاشتکار اور مالک کے درمیان رضا مندی ضروری ہے اور خود سے پٹواری گردآوری اگر تبدیل کرے گا تو یہ غیر قانونی ہوتا ہو گا نا سر جی
اگر موقع پر آپ کا قبضہ ہے اور پٹواری نے گردآوری میں نام کوئی اور درج کر دیا تو سیدھی ایف آئی آر درج ہوتی ہے
آپ میری خسرہ گردآوری کے متعلق وڈیو ملاحظہ فرمائیں شکریہ 🌹❤️
@@patwariabdulshakoor759 think sir Allah apko slamat rakhe Amen
WHAT IS 1700/2571
یہ مالک کل کھاتہ در رقبہ 2571 میں سے1700 سو حصے کامالک ھے۔
Sir plz no
Aslalmalikom sir kia ap ka WhatsApp mil sakta hay
03000215540
اگر 3 بھائی رضامند ہوں ایک بھائی رضامند نہ ہو وہ زمین بیچ سکتے ہیں قلعہ نمبر پکے کر سکتے ہیں
Sir app ka contect nmbr plz...?
Es ki to bilkul samjh ni ata
En ka samjhanay ka tarika bhot mushkil haii
Assalamualaikum sir apna number to dain khx questions pochny han khasra number k bary mn
Apka whatsapp mil skta ha ? Farsi mein kuch urdu me translate krna ha
زبردست
good work
Great