کوئی بھی ac/dc فین ہو نہیں لینا چاہئے اگر سرکٹ کی وارنٹی دو سال سے کم ہو یہ ایک طرح سے جوا ہے یا بلڈ پریشر کی بیماری ہے خورشید فین سرکٹ کی وارنٹی صرف چھ مہینے کی دیتا ہے اور سرکٹ ایک سال کے اندر خراب ہو جاتا ہے یہ ریپئر بھی نہیں ہوتا پورا سرکٹ بدلنا پڑتا ہے جس پر 1700 سے 2500 تک کا خرچہ آتا ہے آج ستمبر 2024 میں
میرے پاس بھی خورشید کا اے سی ڈی سی 56 انچ کا سیلنگ فین لگا ہوا ہے واپڈا پر چلاتے ہیں ۔ مگر اسکے ایمپئیر تو ایمپئیر میٹر میں شو ہی نہیں ہوتے ۔ کیا اس کا لوڈ کم ہے جو شو نہیں ہوتے ۔ پورے گھر کی باقی سب چیزیں بند کرکے اس کے ایمپئر بھی چیک کئے لیکن شو ہی نہیں ہوتے کیا اسکا خرچ کم ہے ۔ فریج ۔ پانی کی موٹر ۔ اور دوسرے پرانے سیلنگ فین اے سی والے جو ہیں انکے تو ایمپئیر تو شو ہوتے ہیں
بہت مفید معلوماتی ویڈیو
Kuch din ma Wapda pr bhe video banaoo ha ka Kitna Ampir lata ha ya
@@AdnanSolarSolution
اوکے بھائ جان میں انتظار کروں گا
Bahi kon si compny ka ac dc fan sub se achi hota hy jis ki air trow b sub se achi ho
Is time to khurshid fan ha
@@AdnanSolarSolution khurshid fan men kon sa model kamyab hy i con ya king model
@@javedbaloch4186 sab sa zayda I con Sahi ha
@@javedbaloch4186 or king sa SASTA bhe ha
کوئی بھی ac/dc فین ہو نہیں لینا چاہئے اگر سرکٹ کی وارنٹی دو سال سے کم ہو یہ ایک طرح سے جوا ہے یا بلڈ پریشر کی بیماری ہے خورشید فین سرکٹ کی وارنٹی صرف چھ مہینے کی دیتا ہے اور سرکٹ ایک سال کے اندر خراب ہو جاتا ہے یہ ریپئر بھی نہیں ہوتا پورا سرکٹ بدلنا پڑتا ہے جس پر 1700 سے 2500 تک کا خرچہ آتا ہے آج ستمبر 2024 میں
Nhy Bhai ya 350 rupay ma ban jata ha
میرے پاس بھی خورشید کا اے سی ڈی سی 56 انچ کا سیلنگ فین لگا ہوا ہے واپڈا پر چلاتے ہیں ۔ مگر اسکے ایمپئیر تو ایمپئیر میٹر میں شو ہی نہیں ہوتے ۔ کیا اس کا لوڈ کم ہے جو شو نہیں ہوتے ۔ پورے گھر کی باقی سب چیزیں بند کرکے اس کے ایمپئر بھی چیک کئے لیکن شو ہی نہیں ہوتے کیا اسکا خرچ کم ہے ۔ فریج ۔ پانی کی موٹر ۔ اور دوسرے پرانے سیلنگ فین اے سی والے جو ہیں انکے تو ایمپئیر تو شو ہوتے ہیں
Ya Wapda sa bhot Kam light lata ha is lia