Paharon Ka Safar | باجوڑ کے مشہور بادل سنگ ِ مر مر اور خار کے علاقے | Discover Pakistan TV
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 25 ส.ค. 2024
- دیکھیں ۔۔۔پروگرام " پہاڑوں کا سفر" میں۔۔۔پھولوں کی سر زمین۔۔۔باجوڑ۔۔۔ کے خوبصورت اور دنیا بھر میں مشہور بادل سنگ ِ مر مر اور خار کے علاقے میں واقع وویمن ووکیشنل ٹریننگ سینٹرمیں تیار ہونیوالی روایتی اور ثقافتی دستکاریاں۔۔۔صرف" ڈسکور پاکستان" ٹی وی پر
#BajaurAgency #MalakandDivision #KPK #Paharonkasafar #Discoverpakistan
I like this channel
good job for women wow
🥰
مومند خيبر کی زمين بھی زيتون کيلئے اچھا ہے
اس ماربل سے ہر قسم کے کھلونے ٹائل تسبھے کھانے کے برتن شترنج جگ گلاس زيورات کے پارٹ وغيرہ بنتے ہيں جو يورپ ميں مہنگے داموں سے بکتے ہيں کاريگروں کی قلت ہے
biryani wali video abhi tak upload nai ki apne sadar mobile market wali
Where is the original song link 🔗
یار کوئ تھوڑی بہتر اردو بولنے والے بندے کو دیتے یہ زمہ داری اتنی اعلی پروڈکشن کا ستیاناس پھیر دیا ہے۔
یہ ماربل کے کان اور معدنیات پوری علاقے کے ملکیت ہے لیکن ان وڈیروں نے ان پر قبضہ کیا ہوا ہے علاقے کوئی سے کوئی فائدہ نہیں ہے یہ وڈیرو کوئی فائدہ ہے