السلام علیکم سر ہم نے اسی انورٹر آئی پی 65 5000 واٹ پر Osaka P250-S Platinum Plus Lead Acid Unsealed Car Battery 180 ایمپیئر کی 4 بیٹری لگائیں ہیں اس کی گریوٹی کم ہوگئی ہے (ابھی صرف 20 دن ہوئے ہیں سسٹم انسٹال کیے ہوئے)۔ سلو چارچنگ ہو رہی ہے دن تو سولر کی وجہ سے کام چل جاتا ہے جونہی رات ہوئی ۔ واپڈا آف ہوتے ہی ایرر کا میسج آ جاتا ہے کبھی آٹو تین منٹ بعد آن ہوجاتی ہیں انورٹر سے کرنٹ شروع ہوجاتا ہے کبھی تین چار سیکنڈ کا جھٹکا اور پھر ٹھیک چلتا ہے ۔۔ لیکن اس پر واپڈا آنے کے بعد بھی بیٹری ڈس ایبل کا میسج آتا ہے۔۔ ہر بیٹری کے واٹ 12.33 ،12.27,12.24 ہیں لیکن گریوٹی کل ریڈ اور اج کچھ گرین ہوئی ہے چارجنگ پر صرف دو سوا دو ایمپیئر بیٹریاں لے رہی ہیں ۔ بیسٹ بیٹری سیٹنگ کی راہنمائی کردیں ۔۔۔
السلام علیکم سر ہمارے پاس یہی 5000 واٹ کا انورٹر ہے ۔ جب واپڈا بند ہوتو ایرر لائٹ آن ہوجاتی ہے کبھی پانچ دس سیکنڈ بعد انورٹر سے بجلی فراہم ہوجاتی ہے کبھی 3 منٹ بعد اور کبھی بالکل درست کام کرتا ہے ۔ عموما رات کے وقت زیادہ مسئلہ کر رہا ہے دن کو کبھی چند سیکنڈ کا جھٹکا لگتا ہے کبھی بالکل درست کام کرتا ہے جب واپڈا نہ ہو۔ چار تیزاب والی نئی اوساکا P-250 S بیٹری لگائی ہیں۔ اپنا موبائل نمبر دے دیں یا واٹس ایپ نمبر تاکہ پوچھنے میں آسانی ہو۔ دوسرا مسئلہ یہ آ رہا ہے کہ مثلا 12 ایمپیئر لوڈ ہو تو 4,5 ایمپیئر واپڈا سے بھی لیتا ہے حالانکہ دس پینل کینیڈین 540 واٹ لگائے ہیں سیریز میں اور دن کے گیارہ بارہ کا وقت بھی ہوتا ہے
اپ نے پینل ایک ہی ایم پی پی ٹی پر زیادہ لگا رکھے ہیں دونوں ایم پی پی ٹی کو استعمال کریں۔ اگر انورٹر کو جھٹکا محسوس ہوگا تو ایئیر کی لائیٹ آن یو جائے گی جو کہ تین منٹ کے بعد ریسیٹ یوتی ہے۔ بیٹری کے ٹرمینل چیک کریں کہیں کوئی لوزنگ تو نہیں اور تھوڑا آئیل بھی کریں۔
@@AGradeSolarKarachi مہربانی ، شکریہ ۔۔۔ واپڈا شیئرنگ بہت کرتا ہے سیٹی بھی لگائی ہے سیٹنگ بھی درست ہے دن دس گیارہ بجے تیز دھوپ میں اگر سولر سے چھ ایمپیئر لیتا ہے تو دو ایمپیئر واپڈا سے بھی لیتا ہے اس کا کوئی حل۔۔۔ آپ نے صرف انورٹر انسٹال کی ویڈیو بنائی تو اس کو دیکھ خود ہی ہم نے بھی چلا لیا ہے ۔ بس واپڈا شیئرنگ کی قباحت آرہی ہے بیٹری سیٹنگ اور واپڈا پر مفصل ویڈیو بھی بنائیں اس ماڈل کی تو لوگوں کو بہت فائدہ ہوگا۔
@@naeembsp سر شیئرینگ کا کوئی حل موجود نہیں یہ انورٹر خود فیصلہ کرتا ہے کہ لوڈ واپڈا سے شیئر کرنا ہے۔ ہم اسکی کوئی علیدہ سیٹنگ نہیں کر سکتے۔ دوسرا حل یہ ہے کہ واپڈا آف رکھی جائے اور شام میں کھولی جائے۔
@@AGradeSolarKarachi دوسری کمپنیوں کے انورٹر جیسے انورکس ، میکس پاور ان کا معاملہ بھی اسی طرح ہے یا یہ سوفر کے انورٹرز میں زیادہ ہے ۔۔۔ ایک ویڈیو بیٹری سیٹنگ پر بھی بننی چاہیے تاکہ اس سے سب رہنمائی لیں۔
ماشاءاللہ ارسلان بھائی زبردست
Excellent
Grid output information>1.65kwh yeh Kia hai? Yeh grid say 1.65kw lay raha hai? Ya grid ko day raha hai
Kaya ye without battery chakta hai
السلام علیکم
سر ہم نے اسی انورٹر آئی پی 65 5000 واٹ پر Osaka P250-S Platinum Plus Lead Acid Unsealed Car Battery
180 ایمپیئر کی 4 بیٹری لگائیں ہیں اس کی گریوٹی کم ہوگئی ہے (ابھی صرف 20 دن ہوئے ہیں سسٹم انسٹال کیے ہوئے)۔
سلو چارچنگ ہو رہی ہے دن تو سولر کی وجہ سے کام چل جاتا ہے جونہی رات ہوئی ۔ واپڈا آف ہوتے ہی ایرر کا میسج آ جاتا ہے کبھی آٹو تین منٹ بعد آن ہوجاتی ہیں انورٹر سے کرنٹ شروع ہوجاتا ہے کبھی تین چار سیکنڈ کا جھٹکا اور پھر ٹھیک چلتا ہے ۔۔ لیکن اس پر واپڈا آنے کے بعد بھی بیٹری ڈس ایبل کا میسج آتا ہے۔۔
ہر بیٹری کے واٹ 12.33 ،12.27,12.24 ہیں لیکن گریوٹی کل ریڈ اور اج کچھ گرین ہوئی ہے چارجنگ پر صرف دو سوا دو ایمپیئر بیٹریاں لے رہی ہیں ۔
بیسٹ بیٹری سیٹنگ کی راہنمائی کردیں ۔۔۔
What does ongrid green flashing light mean. Says standby on screen. Any ideas
It means Grid is Stand By In Inverter
Sir inverter ki price and warranty kia ha?
And kia is ko single source per chala saktay ha mean solar and wappda only off grid case main...
145000 - 5Y Full Warranty - Yes
@@AGradeSolarKarachi fronus ka multan ya bahawalpur may agr koi dealer ha tu us ka bata dey...
Price
150,000
السلام علیکم
سر ہمارے پاس یہی 5000 واٹ کا انورٹر ہے ۔ جب واپڈا بند ہوتو ایرر لائٹ آن ہوجاتی ہے کبھی پانچ دس سیکنڈ بعد انورٹر سے بجلی فراہم ہوجاتی ہے کبھی 3 منٹ بعد اور کبھی بالکل درست کام کرتا ہے ۔
عموما رات کے وقت زیادہ مسئلہ کر رہا ہے دن کو کبھی چند سیکنڈ کا جھٹکا لگتا ہے کبھی بالکل درست کام کرتا ہے جب واپڈا نہ ہو۔
چار تیزاب والی نئی اوساکا P-250 S بیٹری لگائی ہیں۔
اپنا موبائل نمبر دے دیں یا واٹس ایپ نمبر تاکہ پوچھنے میں آسانی ہو۔
دوسرا مسئلہ یہ آ رہا ہے کہ مثلا 12 ایمپیئر لوڈ ہو تو 4,5 ایمپیئر واپڈا سے بھی لیتا ہے حالانکہ دس پینل کینیڈین 540 واٹ لگائے ہیں سیریز میں اور دن کے گیارہ بارہ کا وقت بھی ہوتا ہے
اپ نے پینل ایک ہی ایم پی پی ٹی پر زیادہ لگا رکھے ہیں دونوں ایم پی پی ٹی کو استعمال کریں۔ اگر انورٹر کو جھٹکا محسوس ہوگا تو ایئیر کی لائیٹ آن یو جائے گی جو کہ تین منٹ کے بعد ریسیٹ یوتی ہے۔ بیٹری کے ٹرمینل چیک کریں کہیں کوئی لوزنگ تو نہیں اور تھوڑا آئیل بھی کریں۔
@@AGradeSolarKarachi مہربانی ، شکریہ ۔۔۔ واپڈا شیئرنگ بہت کرتا ہے سیٹی بھی لگائی ہے سیٹنگ بھی درست ہے دن دس گیارہ بجے تیز دھوپ میں اگر سولر سے چھ ایمپیئر لیتا ہے تو دو ایمپیئر واپڈا سے بھی لیتا ہے اس کا کوئی حل۔۔۔ آپ نے صرف انورٹر انسٹال کی ویڈیو بنائی تو اس کو دیکھ خود ہی ہم نے بھی چلا لیا ہے ۔
بس واپڈا شیئرنگ کی قباحت آرہی ہے بیٹری سیٹنگ اور واپڈا پر مفصل ویڈیو بھی بنائیں اس ماڈل کی تو لوگوں کو بہت فائدہ ہوگا۔
@@naeembsp سر شیئرینگ کا کوئی حل موجود نہیں یہ انورٹر خود فیصلہ کرتا ہے کہ لوڈ واپڈا سے شیئر کرنا ہے۔ ہم اسکی کوئی علیدہ سیٹنگ نہیں کر سکتے۔ دوسرا حل یہ ہے کہ واپڈا آف رکھی جائے اور شام میں کھولی جائے۔
@@AGradeSolarKarachi دوسری کمپنیوں کے انورٹر جیسے انورکس ، میکس پاور ان کا معاملہ بھی اسی طرح ہے یا یہ سوفر کے انورٹرز میں زیادہ ہے ۔۔۔
ایک ویڈیو بیٹری سیٹنگ پر بھی بننی چاہیے تاکہ اس سے سب رہنمائی لیں۔
@@AGradeSolarKarachi سر دوسری ایم پی ٹی ٹی استعمال کرنے پر کو اضافی سیٹنگ تو نہیں کرنی پڑے گی خود بخود سولر سیٹ ہوجاتا ہے ؟