کاش کے فرونس آپکے مشورے پر عمل کرنے کا سوچے۔ یہ ویڈیو میں نے اپنے سب اسکرائیبرز کی ریکوئیسٹ پر بنائی ہے۔ بہت سے لوگ ڈمی ڈیلرز کی لاعلمی کی وجہ سے پریشان ہیں۔
@@AGradeSolarKarachi آپ نے ویڈیو میں کہا کہ میرے پاس دو 280 اے ایچ کی بیٹری ہیں اس لیے میں 560 اے ایچ سیٹ کرتا ہوں ۔۔ اسی طرح ہماری چار بیٹری 180 اے ایچ ہیں تو اس حساب سے 720 ہوا ۔۔۔ بلکہ پہلے چارجنگ مسئلہ کر رہی تھی اب چارجنگ بھی مکمل ہوگئی ہے اس طرح کرنے سے
السلام علیکم سر ہمارے پاس یہی 5000 واٹ کا انورٹر ہے ۔ جب واپڈا بند ہوتو ایرر لائٹ آن ہوجاتی ہے کبھی پانچ دس سیکنڈ بعد انورٹر سے بجلی فراہم ہوجاتی ہے کبھی 3 منٹ بعد اور کبھی بالکل درست کام کرتا ہے ۔ عموما رات کے وقت زیادہ مسئلہ کر رہا ہے دن کو کبھی چند سیکنڈ کا جھٹکا لگتا ہے کبھی بالکل درست کام کرتا ہے جب واپڈا نہ ہو۔ چار تیزاب والی نئی اوساکا P-250 S بیٹری لگائی ہیں۔ اپنا موبائل نمبر دے دیں یا واٹس ایپ نمبر تاکہ پوچھنے میں آسانی ہو۔ دوسرا مسئلہ یہ آ رہا ہے کہ مثلا 12 ایمپیئر لوڈ ہو تو 4,5 ایمپیئر واپڈا سے بھی لیتا ہے حالانکہ دس پینل کینیڈین 540 واٹ لگائے ہیں سیریز میں اور دن کے گیارہ بارہ کا وقت بھی ہوتا ہے
Dear friend, I'm having a problem setting up my Sofar HYD 6000. I'm currently running a setup without PV and want to use it as a controller for the batter (LiFePO4) like in Application mode 2 from this video - th-cam.com/video/4qq2lm4O5DI/w-d-xo.html But no matter what I try, it always only discharges battery (on Self-use mode) or ignores it (on passive mode). Please explain to me how to setup the system so it prioritizes using Grid energy while keeping the battery charged at all times in case of an offgrid situation (outage).
Aap say safety parameter file main koi changes ki hain? Internet par available file 022-000-0507.txt ka name hai. App nay 022-000-0507A.txt use ki hai.
Many thanks Arsalan bhai, you did a great job.👌 May Allah always bless you.😊
Masha Allah very help full
FRONUS company should pay you for making this instructional video. Lol
Good info video!
کاش کے فرونس آپکے مشورے پر عمل کرنے کا سوچے۔ یہ ویڈیو میں نے اپنے سب اسکرائیبرز کی ریکوئیسٹ پر بنائی ہے۔ بہت سے لوگ ڈمی ڈیلرز کی لاعلمی کی وجہ سے پریشان ہیں۔
ماشاءاللہ
Bhai iski safety setting file pakistan kay liye jo ha wo to share krdain or software update file bhi
Sir ap en k software ka link send kar de
Zabardast
Jzak Allah
السلام علیکم
سافٹ ویئر اپ ڈیٹ فائل ؟
چارجز؟
Kindly update se pehle aur bad me software version zarur show kara karen
Aap ne Jo battery pr breaker lagaya hua he wo kis company ka he or price kia he ??
Schneider 100Amp Dc Price 3000
Ya night mee off ho jata han
With this setting, my electric devices restart during power failure or any problem from grid side.
Batteries Nehin Legai Kya ??? And Restart also occur in case of loose wiring or wiring conflict
Salam
Software to drain sir
سر سیٹنگز میں جاکر بیٹری کپیسٹی میں اگر 180 کی چار بیٹری ہوں تو ان کو جمع کرکے 720 اے ایچ کریں گے کیا ؟
180 hei Rehe ghi Series Mein Volt Increase Hote Hain Amp Wohi Rehte Hain
@@AGradeSolarKarachi آپ نے ویڈیو میں کہا کہ میرے پاس دو
280 اے ایچ کی بیٹری ہیں اس لیے میں
560 اے ایچ سیٹ کرتا ہوں ۔۔ اسی طرح ہماری چار بیٹری
180 اے ایچ ہیں تو اس حساب سے
720 ہوا ۔۔۔
بلکہ پہلے چارجنگ مسئلہ کر رہی تھی اب چارجنگ بھی مکمل ہوگئی ہے اس طرح کرنے سے
@@AGradeSolarKarachi اس ویڈیو میں
7:33 منٹ پر آپ نے
battery capacity
پر یہ کہا تھا
0560 Ah
Brother! I need commissioning support for sofadr 6kw hybrid inverter. Please help
Is programming k maqsad kia he??
Inverter ko Run Kerna - Programing ke begair yeh on hei nehin hoga
السلام علیکم
سر ہمارے پاس یہی 5000 واٹ کا انورٹر ہے ۔ جب واپڈا بند ہوتو ایرر لائٹ آن ہوجاتی ہے کبھی پانچ دس سیکنڈ بعد انورٹر سے بجلی فراہم ہوجاتی ہے کبھی 3 منٹ بعد اور کبھی بالکل درست کام کرتا ہے ۔
عموما رات کے وقت زیادہ مسئلہ کر رہا ہے دن کو کبھی چند سیکنڈ کا جھٹکا لگتا ہے کبھی بالکل درست کام کرتا ہے جب واپڈا نہ ہو۔
چار تیزاب والی نئی اوساکا P-250 S بیٹری لگائی ہیں۔
اپنا موبائل نمبر دے دیں یا واٹس ایپ نمبر تاکہ پوچھنے میں آسانی ہو۔
دوسرا مسئلہ یہ آ رہا ہے کہ مثلا 12 ایمپیئر لوڈ ہو تو 4,5 ایمپیئر واپڈا سے بھی لیتا ہے حالانکہ دس پینل کینیڈین 540 واٹ لگائے ہیں سیریز میں اور دن کے گیارہ بارہ کا وقت بھی ہوتا ہے
Dear friend,
I'm having a problem setting up my Sofar HYD 6000.
I'm currently running a setup without PV and want to use it as a controller for the batter (LiFePO4) like in Application mode 2 from this video - th-cam.com/video/4qq2lm4O5DI/w-d-xo.html
But no matter what I try, it always only discharges battery (on Self-use mode) or ignores it (on passive mode).
Please explain to me how to setup the system so it prioritizes using Grid energy while keeping the battery charged at all times in case of an offgrid situation (outage).
Aap say safety parameter file main koi changes ki hain? Internet par available file 022-000-0507.txt ka name hai. App nay 022-000-0507A.txt use ki hai.