Abe soch k baat ker, ek hi to Pakistan h terey pas, or sun gadhey ye namwas e Rasool ki khatir her ek ko lratey hn . Or trery jaisey jahik ki foj bna ker apna channel chlatey hn . Business h samajh ke. Rasool ne k bhi nahi k ha k doosron k qatal kro ya gali do . Sabr ko k ha. Wo khan h .Makka mn ek yahudan Rasool pr Roz kura phaikti thi, ek din nahin phainka to Rasool ne poocha kia hua is yahudan k, kisi n k ha bimar h , Rasool uski ibadat ko ponchunga gai, wo itni mutassar Hui k ye sacha Rasool hi kr sakta, wo musalman ho gai. Tum log musalman ko hi kafir ker detey ho, Sunni kafir, shia kafir,brelwi kafir😂😂😂😂😂
جب حکومت میں اور انکے سھولتکار غدار ھونگے تو ایسے غدار جلاد غلیظ انسان جنم لینگے جو معاشرہ ملک پر قابض ھے انکو دین سے نھیں صرف حرام کے پیسوں سے لگاؤ ھے جو دیتا ھے وھی مائ باپ ھے انکا حسینہ کا کردار بھی کچھ ایسا تھا اسنے بھی غدار دین اور غدار وطن لوگوں کو ترجیح دے رکھی تھی خدا کی لاٹھی بے آواز ھوتی ھے جسنے انسان کو پیدا کیا ھے وہ کنٹرول کرنا بھی جانتا ھے
اقرار الحسن بھائی آپ کی جرت بہادری کو سلام آپ نے ختم نبوت کے حق میں آواز دنیا میں بلند کی اور بہت جعلی اور بدکردار لوگوں کو منظر عام پر لایا ہم آپ کے ساتھ ہیں
ماشاءاللہ اقرار الحسن صاحب اپ ایک بہترین آدمی ہے لیکن موجودہ حکمران عوام کے نہیں لیکن کچے کے ڈاکوؤں اورپکے کے ڈاکوؤں کے اورایسے لوگوں کے جویہاں جمع ہوئے ان کے طاقت پر کھڑی ہےاللہ اپکو سلامت رکھے اور دین اسلام پر استقامت عطاء فرمائے آمین ثم آمین
کھربوں اربوں کروڑوں لاکھوں درود و سلام ہوں اپ صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم پر اپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی تمام ال پاک پر اپ صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم کے تمام صحابہ کرام رضوان اجمعین رضی اللہ تعالی عنہ پر
😂😂😂😂un ke mu se bhi ab haq nikla hai, jb apnay madarson pr bat aye hai.....agr itnay hi haq pr hotay to democracy pr islam ka paint na krtay, hakim ki ittibaa pr aadhi hadeesain sunanay walon ke sath na khray hotay
Taqi usmani ki waja se tu Qadyani aaj be lugam ho chuki hi. Taqi usmani k pas tu sarkar k haq main mujahideen k khilaf har waqat fitwe jaib main tayar rihte te. Muaharaf Qadyani, Bajwa Qadyani our ASIM Munir Qadyani k lea ......taqi usmani.... AFSOOS hi
وہ حدیث بھی پڑھی ھے آپ نے جس کا مفہوم ھے کہ آخری زمانے کے علماء آسمان کے نیچے بسنے والی بدترین مخلوق ہوگی ان میں سے ہی فتنے اٹھیں گے اور ان میں ہی لوٹ جائیں گے
@@mirzarahman6608 a gai oqat per.. Le de ke tum mullon ko qadiani hi yad atey hn . In ghreebon ne falsteen or aljzair k sath dia. Ab bhi qadiani hi uno mn lar rhe hn. Qadiani to sirf mehdi ko maney bethey hn, bs Yahudi hmari naslain khatam ker rha falsteen mn, too so rha h Uski baat too ne kion nahin ki,zalil, makrooh, manhoos Too bhi yahudion se paisey kha ke betha h Kia, razeel
شاہ صاحب آپ نے بہت اچھی اور جراءت مندانہ گفتگو کی،یقینن اس اجہل شخص کی علماء مشائخ کانفرنس میں شرکت اور پہلی صف میں موجودگی ،سب علماء و مشائخ کی بلکہ اس علماء ،مشائخ والے منصب کی ہی توہین ہے۔۔
اقرار الحسن اللہ تعالیٰ آپ کو بہت زیادہ قوت طاقت مخلص دوست عطاء فرمائے آمین یا رب العالمین مذہبی لبادے میں امت مسلمہ کو مفلوج کاہلی مبتلا کرنے والوں کو ظاہر کرنا اس درو بہت زیادہ اہم جہاد ہے
اس پروگرام میں جید علماء اکرام کو نہیں بلایا گیا جو حق بیان کرنے والے ہیں ان میں سے حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ مولانا مفتی منیب الرحمان صاحب اور بہت جید حضرات
@@noname8171 Mulla, tulla, khateeb ,alim sb bakwas. Rasool k zamaney ye sb nahin hotey they. Iman alag or rizw ki khoj mn kam alag. Ab to Mulla ne Islam ko dhandha bna dia. Khub pasey kmatey hn Islam ko baich ker.
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ذندہ باد ذندہ باد ذندہ باد ذندہ تاجدار ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم ذندہ باد ذندہ باد ذندہ باد تاجدار ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم ذندہ باد ذندہ باد ذندہ باد تحریک لبیک پاکستان ذندہ باد شاہ جی ماشاءاللہ تعالیٰ عزوجل
@@drsaleemrazakhokhar2101 chal tu to jannat mn gia, sirf Rasool saw k pahara parh ke, jb tujh jaisey jahil ko maloom ho nahin k Rasool k wol or Amal Kia h .
🎉❤🎉ڈبیک لبیک یا رسول اللہ شاباش بیٹے شاباش ایسے سچی بولتے رہو بولتے رہو ہمیشہ کامیاب رہو گے کچھ بھی ہو جائے سچ سے پیچھے نہ ہٹو اللہ اپ کو خوش رکھے اباد کرے
آپ نے حق بیان کیا ۔۔۔
اللہ آپکا محافظ ہو ۔۔۔ آمین ثم آمین
خضوراکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ناموس پر اس طرح کے لاکھوں پاکستان قربان تاجدارِ ختم نبوت ذندہ آباد
Abe soch k baat ker, ek hi to Pakistan h terey pas, or sun gadhey ye namwas e Rasool ki khatir her ek ko lratey hn . Or trery jaisey jahik ki foj bna ker apna channel chlatey hn . Business h samajh ke. Rasool ne k bhi nahi k ha k doosron k qatal kro ya gali do . Sabr ko k ha. Wo khan h .Makka mn ek yahudan Rasool pr Roz kura phaikti thi, ek din nahin phainka to Rasool ne poocha kia hua is yahudan k, kisi n k ha bimar h , Rasool uski ibadat ko ponchunga gai, wo itni mutassar Hui k ye sacha Rasool hi kr sakta, wo musalman ho gai. Tum log musalman ko hi kafir ker detey ho, Sunni kafir, shia kafir,brelwi kafir😂😂😂😂😂
Bhai hazoor pak sahi likho
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤
زندہ باد ، زندہ باد ۔۔۔❣️
اس پر تو سب کو اواز اٹھانی چاہیے میڈیا پر اتنا شور ہونا چاہیے اللہ تعالی اپ کو لمبی عمر دے اقرار بھائی اپ نے اواز اٹھائی
Iqrar khusra aroosa ko smbhal nai skta
@@yasirshah761 tujy kaise pata chala ?
گناہ گار کے لیے معافی ہے لیکن غدار کے لیے معافی نہیں
دُرست
آپ سب علماء و مشائخ کا مقدمہ لڑرہے ہیں۔ فخر ہیں آپ پر
Ap pls pore pakistan ko iktha kr skte hain ..ishara kafi hai apke liye
www.youtube.com/@Pakistan-lw3ss
لبیک یارسول اللہ ﷺ❤ جزاك اللهُ ❤
ماشاءاللہ ۔ یہ آپ کا صدقہ جاریہ ہے ۔
ہمیں ایسے تمام سے نمٹنا ہوگا جو دین، ملک وقوم دشمن ہیں
@@momalbaloch9726 Abey narey mat mar, ja falsteen k bachon ko bacha, nahin to too laffaz h mullon ki tarah
آپ نے بالکل حق بات کی ہے
آپ سے متفق ہوں ❤
آج تو حد کر دی اقرار الحسن نے۔۔ سیدھا سیدھا ریاست کو بھی للکارا ہے،۔۔ ❤❤
Allah or uska den phely hey usky bad Reasat hy.. ager tumhary nazdek phely reast or phir den hey to Allah tumhay hedayet day..
جب حکومت میں اور انکے سھولتکار غدار ھونگے تو ایسے غدار جلاد غلیظ انسان جنم لینگے جو معاشرہ ملک پر قابض ھے انکو دین سے نھیں صرف حرام کے پیسوں سے لگاؤ ھے جو دیتا ھے وھی مائ باپ ھے انکا حسینہ کا کردار بھی کچھ ایسا تھا اسنے بھی غدار دین اور غدار وطن لوگوں کو ترجیح دے رکھی تھی خدا کی لاٹھی بے آواز ھوتی ھے جسنے انسان کو پیدا کیا ھے وہ کنٹرول کرنا بھی جانتا ھے
😂
@@islamitarikhikahaniyan1867 riasat....haaaaaà
جیسا آرمی چیف حافظ ویسا ہی شف شف سرکار عالم۔
😂
😂
اقرار الحسن بھائی آپ کی جرت بہادری کو سلام آپ نے ختم نبوت کے حق میں آواز دنیا میں بلند کی اور بہت جعلی اور بدکردار لوگوں کو منظر عام پر لایا ہم آپ کے ساتھ ہیں
اقرارالحق اللہ پاک آپ کا حامی و ناصر ہو
ﷲ آپ کو اور آپ جیسے آواز بلند کرنے والوں اور اسلام کا دفاع کرنے والوں کو ہمیشہ سلامت رکھے.
اللّٰہ آپ کا حامی و ناصر ہو اور اللّٰہ وطن عزیز پاکستان کو ظاہری و پوشیدہ تمام غداروں سے جلد نجات عطا فرمائے آمین
آمین ثم آمین۔
آمین ثم آمین❤❤❤
اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو اور اللہ وطن عزیز پاکستان کو ظاہری و پوشیدہ تمام غداروں سے جلد نجات عطا فرمائے آمین
ماشاءاللہ اقرار الحسن صاحب اپ ایک بہترین آدمی ہے لیکن موجودہ حکمران عوام کے نہیں لیکن کچے کے ڈاکوؤں اورپکے کے ڈاکوؤں کے اورایسے لوگوں کے جویہاں جمع ہوئے ان کے طاقت پر کھڑی ہےاللہ اپکو سلامت رکھے اور دین اسلام پر استقامت عطاء فرمائے آمین ثم آمین
اقرار بھائی حق بات حق موقع پر حق طریق سے کہنا یہ ہر ایک کے بس کی بات نہیں
بلامبالغہ یہ سہرا آپکے سر ہی جاتا ہے
اللہ تعالیٰ استقامت عطا فرمائے آمین
ماشاءاللّٰه آپ کو سلام پیش کرتے ہیں یہ آپ جہاد کر رہے ہیں
بابا جی خادم حسین رضوی سچ فرما گئے ہیں کہ یہ سب درباری ملا ہے اج بھی ساڑھے بابا جی کی کیا بات کیا بات
تمھارا بابا بہن چود اور اسکی پوری پارٹی خود درباری ہے ۔
کھربوں اربوں کروڑوں لاکھوں درود و سلام ہوں اپ صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم پر اپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی تمام ال پاک پر اپ صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم کے تمام صحابہ کرام رضوان اجمعین رضی اللہ تعالی عنہ پر
S,A,W,W,❤❤❤❤❤❤❤
آئی ایس آئی کو سلام پیش کرتے ہیں جنوں نے تمام غداروں کو واضح کرنے میں کردار ادا کیا
اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین
سچ کہا ہے آپ نے یہ غدار ختم نبوت ہے ۔
حق اور سچ کی فتح ہو گی ان شاء اللہ ۔
اللہ سبحانہ وتعالی آپ کا حامی و ناصر ہو
اقرار الحسن بھائی اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اور آپ کو اس حق گوئی پر سلام پیش کرتا ہوں
آپ سب علماء ومشائخ کا مقدمہ لڑرہے ہیں-فخر ہیں آپ پر
انشاءاللہ ہم اپ کے ساتھ ہیں
100%right you are Ikrar sb. We salute you. ♥
Allah AAP ka or sar e aam Ki poori team ka Hami O Nasir ho.
اقرار بھائی ہم اپ کے ساتھ بالکل%100 متفق ہیں ❤
Haq kha bhai apne
مفتی تقی عثمانی صاحب اور مفتی منیب الرحمان صاحب جیسے حق سچ کہنے والے علماء کرام انہوں نے بلائے ہی نہیں ہیں
Bahe yea ulma Jo Hain in jesay hakumati mula ki bikao nahen TLP zaindabad
Right bhi
😂😂😂😂un ke mu se bhi ab haq nikla hai, jb apnay madarson pr bat aye hai.....agr itnay hi haq pr hotay to democracy pr islam ka paint na krtay, hakim ki ittibaa pr aadhi hadeesain sunanay walon ke sath na khray hotay
Taqi usmani ki waja se tu Qadyani aaj be lugam ho chuki hi.
Taqi usmani k pas tu sarkar k haq main mujahideen k khilaf har waqat fitwe jaib main tayar rihte te.
Muaharaf Qadyani, Bajwa Qadyani our ASIM Munir Qadyani k lea ......taqi usmani....
AFSOOS hi
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
بہت افسوس ہوا بڑے علما تو نظر نہیں اے یکارٹون نظر ایا
😂😂
Good Sahi Bata Rahiy hai AP اللّٰہ پاک سلامت رکھے آپ کو
اقرار الحسن بھائی اللہ آپ کو لمبی زندگی دے آپ ہمیشہ حق و سچ کو سامنے لاتے رہیں
اس بد بخت ناحق خطیب کو یہاں بلانے پر شدید احتجاج کرتے ہیں۔ 😢
YEH PALTU HAN TAQATWERON KA PALTUHAI
Kpmo oi vvlnk q. Pkn mmkpp
@@BinAadaam Abey pillay, ehtijaj ker yahudi ki larai per jo falsteen mn bachon k qatle aam ker rhe hn .
بھائیو ،، آج علماء دین کی پہچان کا بہترین وقت ھے، کیونکہ یہی وہ علمائے دین ھیں، جن کے بارے اللہ پاک نے پہلے ھی وعیدیں سنائ ھیں۔
وہ حدیث بھی پڑھی ھے آپ نے جس کا مفہوم ھے کہ
آخری زمانے کے علماء آسمان کے نیچے بسنے والی بدترین مخلوق ہوگی
ان میں سے ہی فتنے اٹھیں گے اور ان میں ہی لوٹ جائیں گے
@@hanifrehman6178 acha kon si waaeedain?
Kuch bhi. Ye ulemai suu hn
Inke barey mn hi Rasool s a w ne k ha ke yahudion se mushabeh honge.
قادیانوں کے خلاف آپ کو آواز بلند کرنی چاہیے اور میڈیاکو بھی سچ کا ساتھ دینا چاہیے
Udhr moot parti ha sab ko
@@mirzarahman6608 a gai oqat per..
Le de ke tum mullon ko qadiani hi yad atey hn .
In ghreebon ne falsteen or aljzair k sath dia. Ab bhi qadiani hi uno mn lar rhe hn.
Qadiani to sirf mehdi ko maney bethey hn, bs
Yahudi hmari naslain khatam ker rha falsteen mn, too so rha h
Uski baat too ne kion nahin ki,zalil, makrooh, manhoos
Too bhi yahudion se paisey kha ke betha h Kia, razeel
@@mirzarahman6608 a gai oqat pr. Abey saley qadiayanion ko choor, kuttey falsteen ko bacha.
Beshak AP ne sahe farmaya iqrar bahi❤
درست فرمایا اللہ سب کو حق بولنے کی تحفیق دے
INSHA ALLAH iqrar bhai hum AP ke sath hai
Ma shaa Allah bro hum sb AP k sath hain
آپ کی وڑیو سے سچ ثابت ہوا کہ آج سارے درباری ملا ہی پاکستانی سرکار کے قدموں میں جمع ہوئے
لیکن تحریک لبیک پاکستان ایسی نہیں ہے یہ تو آپ نے دیکھ لیا ہے
TLP he Pakistani ulma ki tanzeem ha Jo sachay Hain Haq par Hain bus yea Jo mula AJ us jaga par Thay sab tattoo mula Thay
@@muhammadmudasir4589 bilkul
You are right brother
ALLAH PAK KHAIR KRY
یہ نام نہاد علماء ختمِ نبوت کا معاملہ ہوتواس وقت کہاں ہوتے ہیں فلسطین کے لئے کیوں نہیں آواز اٹھاتے ؟
En ky dimag dil aur kaan sub band hai eslia gumrah log hai ye
👍👍👍
یہ علما نہیں مادرچودوں کا ٹولا ہے
@@NiazNiaz-rb4km awaz uthaney k Paisa nahin milta to nahin uthaye awaz. Asani se samajh ata h.
@@NiazNiaz-rb4km nam nehadi or jehadi mulley sb pay roll per hn yahudion ke.
Iqrar zandabad❤🎉
شاہ صاحب آپ نے بہت اچھی اور جراءت مندانہ گفتگو کی،یقینن اس اجہل شخص کی علماء مشائخ کانفرنس میں شرکت اور پہلی صف میں موجودگی ،سب علماء و مشائخ کی بلکہ اس علماء ،مشائخ والے منصب کی ہی توہین ہے۔۔
بلکل اقرار باںٔھی یے تمام درباری اور علماء سؤی ہے ہم بلکل خلوص دل سے آپ کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہے ❤❤❤
اقرار الحسن اللہ تعالیٰ آپ کو بہت زیادہ قوت طاقت مخلص دوست عطاء فرمائے آمین یا رب العالمین مذہبی لبادے میں امت مسلمہ کو مفلوج کاہلی مبتلا کرنے والوں کو ظاہر کرنا اس درو بہت زیادہ اہم جہاد ہے
سلام ہے اپ کو رب تعالی دین حق کی ترجمانی اور حفاظت کی مزید توفیق عطا فرماٸے❤❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب جناب
ماشاءاللہ قرار حسن صاحب اللہ آپ تمام حق گو کو اپنی امان میں رکھے آمین
صد افسوس اور حیرت ہے کہ کس قدر عزت افزآئی کی گئی ہے حکومت پاکستان کی طرف سے😢
آپ کی محنت وعظمت کو سلام ۔آپ نے اسکوخوب ننگاکردیااور حقیقت کوواضح کردیا۔ آپ کوسلام
اللہ آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے۔ آمین!
صلی اللہ علیک یا محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم ❤❤❤
اقرار الحسن سب ایک ہی کشتی کے ملاح ہیں ۔ اللہ پاک تیری حفاظت فرمائے آمین ۔
کون کون اقرار الحسن کے ساتھ ہے ؟
Me
@@safiajaved7735 👍
انشاء اللہ تعالیٰ
اقرالحسن اپ کو سلام✌
میں
Sir bhttt thnks hum sub ki ankhen khilny k Lia Allah pak ki hifazat MN rhen hum sath hn apky
یا اللّٰہ شُف شُف فتنے کو غرق فرما آمین
اور ان بے غیرت حکمرانوں کی بھی جو اس جیسے ملعونوں کی پشت پناہی کرتے ہیں
Ameen suma ameen
ameen
صرف شف شف کو نہیں اس کے ساتھ شہباز شریف کو اصف منیر کو جو علماء بیٹھے ہوئے ہیں یہ دن کے منکر ہیں اللہ سب کو تباہ و برباد کرے
@@mianrashidhussainmianrashi3774 اللہ تجھ جیسے منافقین اور حاسدین کو غرق کرے۔اللہی آمین۔🤲
حدیث کا مفہوم ہے کہ جب امانتیں نااہلوں کے سپرد ہوں گی تو اسمان سے عذابوں کے اترنے کے منتظر رہنا
Well done Bhie jee.Zindabad Imran khan PM sb ♥
سید اقرار الحسن صاحب آپ جہاد کررہے ہیں انشاءاللہ
شف شف کو دیکھ کے یقین ہو گیا کہ کیا جال سازی کی جا رہی عوام کے ساتھ اللہ ان سب سے قوم کی جان چھڑائے
الھمہ آمین یا رب العالمین
اللہ۔پاک۔اپ۔کی۔حفاظت۔کرے۔ا۔مین
بہت ساری دعائیں آپ کے لیے
شکریہ اقرار صاحب بہت اچھا وی لاگ
اللہ تعالی اقرارالحسن کو طاقت و صحت اور آخرت کیلیے ولائیت عطا فرمائے آمین
آئی ایس آئی کو سلام پیش کرتے ہیں جنوں نے تمام غداروں کو واضح کرنے میں کردار ادا کیا❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
زبردست❤❤❤
Isi sab say baray gadare Pakistan 🇵🇰 hy
Ji bilkul gaddaron ki pahchan ho rahi hai dinke gaddar hai ye sab
آئی ایس آئی والے خود غدار ہیں اسلامی نظام میں رکاوٹ یہی جرنیل ہیں
افسوس صد افسوس!!
استغفرُللہ ربی من کل ذنب
@آپ نے بھی حق ادا کر دیا ۔
اقرار بھائی آپ نے بالکل درست فرمایا
اور بھلا شف شف کا کیا کام ہے علماء میں.
لیکن اس پر اقتدار وقت پر بھی سوالیہ نشان ہے؟
علماء ان میں تھآ کو ن سب درباری تھے
کوئی بڑا عالم دین یہاں موجود ہی نہیں ہے یہ سب کراءے والے بیٹھے ہوئے ہیں
Agree❤
I agre
لبیک یا رسول اللہ
bare ullama mojood han
اقرار بھائی آپ کی عظمت کو سَلام
اللّٰہ آپ کو کامیابی دیں اقرار بھائی 😊😊😊😊😊
تقریبآ درباری ہی شامل ہیں اس میں الا ماشاءاللہ
اللہ آپ کو سلامت رکھے آپ نے حق بیان کیا
TLP
شکر ھے اللّه پاک کا ہم نے tv دیکھنا ہی چھوڑ دیا ہے ۔بس سوشل میڈیا سے اس خبر کی خبر کا پتہ چلا
بہت خوب بہت اچھی بات کی ہم آپکے ساتھ ہیں
Ise tarha musalmano ko jagate raho ALLAH ki raza Ke mutabik INSHA'ALLAH hum tumhare sath hain shabash zabardast
Aj andaza ho gia Allah pak apki hifazat kry Ameen sum Ameen
اس بات پر اپ کی جورت کو سلام پیش کرتے ہیں ❤❤❤
جرآت
❤Inasha Allah sir
Brother Iqrar Ul Hassan, you are doing an excellent job may Allah be pleased with you bless you, and take care of you, Aameen.
اس پروگرام میں جید علماء اکرام کو نہیں بلایا گیا
جو حق بیان کرنے والے ہیں
ان میں سے حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ
مولانا مفتی منیب الرحمان صاحب
اور بہت جید حضرات
sahi point uthaya
اقرار بھائی اللہ تعالی آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے
Iqrar Bhai Allah Pak apki hifazat fharmay in farono sy ameen
اللہ ربالعزت آپکو اسا اجر عطا فرمائے آمین۔
اسلام علیکم
اقرار الحسن بھائی اللہ تعالیٰ آپکو استقامت دےاورہمت دےآپ اچھے کام کرتےرہے اللہ تعالیٰ آپکو ایمان والی ذندگیدے آمین ثم آمین آمین ثم آمین
Iqrar ul Hasan Jazak Allah Khairan kasera 🤲🏼
شاہ جی ۔۔۔ اس دور حکومت میں تو نہیں۔۔۔ آگے ان شاءاللہ بہترین وقت آنے والا ھے۔۔۔
insha'Allah tala
اللہ تعالٰی کرے۔
inshAllah
شاہ صاحب اللہ تعالیٰ آ پکو سلامت رکھے آمین
This is reality Allah protect you ❤❤
شاہ صاحب ہم سب بہت افسردہ ہیں ۔یہاں سب اپنے اقتدار کو بچا نے کے چکر میں دین کو بھی بیچ رہے ہیں
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون حکمران بھی جھوٹے مکار خطیب بھی اسی رنگ کا ہے اللہ پاک ان سب کو نست نامود کرے اللہم آمین 🤲
@@noname8171 Amin.
@@noname8171 Mulla, tulla, khateeb ,alim sb bakwas. Rasool k zamaney ye sb nahin hotey they. Iman alag or rizw ki khoj mn kam alag. Ab to Mulla ne Islam ko dhandha bna dia. Khub pasey kmatey hn Islam ko baich ker.
آپ بالکل برحق ہیں اس موقف پر
اللّٰہ تعالیٰ ملک پاکستان کو ان جیسے لوگوں سے صفایا کر دے
❤صل اللہ علی حبیبہ محمد وعلی آلہ وبارک وسلم ❤
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ذندہ باد ذندہ باد ذندہ باد ذندہ تاجدار ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم ذندہ باد ذندہ باد ذندہ باد تاجدار ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم ذندہ باد ذندہ باد ذندہ باد تحریک لبیک پاکستان ذندہ باد شاہ جی ماشاءاللہ تعالیٰ عزوجل
@@drsaleemrazakhokhar2101 chal tu to jannat mn gia, sirf Rasool saw k pahara parh ke, jb tujh jaisey jahil ko maloom ho nahin k Rasool k wol or Amal Kia h .
اللہ
آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین
🎉❤🎉ڈبیک لبیک یا رسول اللہ شاباش بیٹے شاباش ایسے سچی بولتے رہو بولتے رہو ہمیشہ کامیاب رہو گے کچھ بھی ہو جائے سچ سے پیچھے نہ ہٹو اللہ اپ کو خوش رکھے اباد کرے
Please correct your word"لبیک"
@@Sanabaloch117Sanabaloch ameen
Like for Allah ❤
Bilkul thk frmaya apny iqrar bhai❤❤❤
نورتن کانفرنس ہے، اللہ تعالیٰ پاکستان اور علماء حق کی حفاظت فرمائے آمین