ماشاءاللہ ماشاءاللہ حافظ آپ نے مفصل اور مدلل طریقے سے سائل اور انکا حل بتایا ہے پہلی دفعہ مسائل کو انکی جڈ سے جاننے کا موقع ملا ان شاءاللہ آپکی جدوجہد میں قدم بہ قدم آپکے ساتھ ہیں آپکی قیادت اللہ کی نعمت ہے ہم گناہ گاروں کیلئے اللہ تعالیٰ آپکو استقامت اور حفاظت فرمائے قوم کو آپ کے ساتھ کھڑا کر دے اور یہ اللہ تعالیٰ اور آپکی کوشش سے ان شاءاللہ ضرور ہو گا یہ کامیابی اور فلاح کا راستہ ہے
ماشاءاللہ ایسی چنگاری بھی یارب اپنی خاکستر میں تھی بہت ہی مشکل وقت ہے ملک اور قوم دونوں شدید آ زماءیش میں ہیں اللہ تعالیٰ حافظ صاحب کو مثبت سیاسی قوتوں کو مجتمع کرنے کی توفیق عطا فرمائے جسکی ان سے توقع کی جارہی ہے
ہم سازشوں کے ذریعے سے اقتدار حاصل نہیں کریں گے ہم اپنے آپ کو چھپا کر نہیں ظاہر کر کے سامنے آئیں گے ۔ حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی پاکستان #JI_NewEraWith_HafizNaeem
Please isi tarah ab TH-cam per active hojaen aur Hafiz sahab k pegham ko zyada se zyada logo tak pohanchane ki koshish karain warna qiamat k din hamain jawab dena parega.
پوری تقریر سنتے ہوۓ سوچا کہ کشمیر کی بات نہیں کی شاید نہ کریں لیکن یہ تو حافط نعیم ہیں کیسے بھول سکتے تھے✨ تعلیم ، صحت ، کرپشن ، اندرونی و بیرونی معاملات ، خواتین ، انرجی کرائسز ، ہر ایشو اٹھایا۔۔۔ ویل ڈن 👍
Na ye mulk islami he or na Islam me jamhooriat he Islam ka apna syasi nizam he jise imamat kehte han. Or Rahi bat ayeen constitution ki woto he hi fasid zalim logon ka banaya hua. JB k Allah ne muslamano ko Quran constitution dia he
*(Open-Public)* *Pakistan-completed informal permanent financial action task force release after world-verified fake 999 million anti-corruption laws release for Pakistan only (No world country received 999 million anti-corruption laws release but Pakistan only).* *Muhammad Ali Jinnah already made permanent independent-Pakistan in the year 1947 as similarly as those countries which can never be on financial action task force list.*
چیف جسٹس سے کیا درخواست کریں گے وہ تو پہلے اپنا ضمیر بیچ چکا ہے وہ کہاں سے انصاف دے گا انصاف تو صرف آخرت میں ملے گا پاکستان میں انصاف ملنے کے دور دور تک کوئی آثار نہیں ہیں
حافظ صاحب پاکستان سدھر نہیں سکتا جب تک پاکستانی فوج نہیں سدھر گا ۔۔ پہلے پاکستانی فوج کو سیاست سے یکسر دور کرنے میں بھرپور مہم چلائی جائے۔۔۔۔ پھر سیاسی جماعتوں کی سربراہوں سے گول میز کانفرنس کیا جائے ۔ جس میں فوجی اسٹیبلشمنٹ کو سیاسی کردار کو ختم کرنے کے لئے عہد کیا جائے
قائد حریت، قاید انقلاب نعیم الرحمن
ملک کی آن، امت کی شان
الله سبحانه وتعالیٰ حافظ محترم کی سربراہی میں اسلامی انقلاب برپا فرمائے۔ آمین
ماشاءاللہ بہت عمدہ گفتگو اللہ پاک ھمت دے اور حافظ نعیم الرحمن کو کامیاب کرے حل صرف جماعت اسلامی
ماشاء اللہ بہت خوب اللَّه تعالیٰ حافظ صاحب کو اپنی حفاظت میں رکھے حافظ صاحب نے قوم کی ترجمانی کا حق ادا کردیا ہے ❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ حافظ آپ نے مفصل اور مدلل طریقے سے
سائل اور انکا حل بتایا ہے پہلی دفعہ مسائل کو انکی جڈ سے جاننے کا موقع ملا ان شاءاللہ آپکی جدوجہد میں قدم بہ قدم آپکے ساتھ ہیں آپکی قیادت اللہ کی نعمت ہے ہم گناہ گاروں کیلئے اللہ تعالیٰ آپکو استقامت اور حفاظت فرمائے قوم کو آپ کے ساتھ کھڑا کر دے اور یہ اللہ تعالیٰ اور آپکی کوشش سے ان شاءاللہ ضرور ہو گا یہ کامیابی اور فلاح کا راستہ ہے
ماشاء اللّٰہ
شاندار حافظ نعیم رحمان
I was PTI supporter but Now my leader Hafiz Naeem ❤️⚖️ insha'Allah prime minister of Pakistan ❤
ماشاءاللہ
اللہ آپ کا حامی واناصر ہو۔
بہت اعلٰی۔اللہ استقامت اور استعانت عطا فرمائے آمین
الحمد للہ عام آدمی کی بات کرنے والی توانا آواز سامنے آئی۔
دور نعیمی ❤
جناب نعیم الر حمان صاحب اللہ آپ کو شاد و آباد رکھے امین 🤲😊
Wah..what a personality ❤
Pakistan deserve this person as a PM❤
Our prays, sport with JI and Hafiz Naeem ur Rehman ❤💯
Ap log Pakistan ki Akhri umeed hn
ap Pakistan k haqiqi humdard hn Allah ap ko kamyaab kre Ameen
شاندار پریس کانفرنس
One of the best Press conference of Ameer e Jamaat-e-islami on national issues, my leader Hafiz Naeem ❤
ماشاءاللہ جرت مند لیڈر حافظ نعیم الرحمن صاحب 🇵🇰❤
قوم کی امید حافظ نعیم الرحمن اور جماعت اسلامی
ماشاﺀالله
❤ آللہ کریم آپ کی مدد فرمائے
A New Era of Hope and Leadership!
May his VISION Inspire Better Future for All!
HAFIZ Naeem ❤
Ma Sha Allah ❤
ماشاءاللہ
اللہ امیر صاحب کو استقامت عطا فرمائے اور ملک پاکستان کے لیے بہترین فیصلوں کی توفیق عطاء فرمائیں آمین۔
Well said Hafiz SB. May Allah strengthen your resources.🎉🎉🎉
ماشاءاللہ گریٹ لیڈر ❤
اللہ اپ کا حامی و ناصر ہو۔
❤ماشاءاللہ ❤
اقبال رحمہ کا شاہین۔
میرے مولا حافظ کی توقیر سلامت رکھنا
فرش کے جھوٹے خداؤں سے الجھ بیٹھا ہے
زندہ آباد حافظ صاحب ❤
Mashallah ❤❤❤
#ہم_دست_و_بازو_حافظ_کے
Visionary Leader .. The only HOPE ... HAFIZ 2:36
اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو۔۔۔❤
❤❤❤
Pyare hafiz tu mere pyare watan ki jaan hai🥰
❤
Ji pti zindabad
اللہ تعالی کامیابی عطا فرمائے امین
Allah madad kre
Hafiz Naeem ❤
اللہ اپنی شان کے مطابق کامیابی عطا کرے اپنی راہ میں
Zabar dast
❤❤❤❤❤
Ma sha allah
ماشاءاللہ
ایسی چنگاری بھی یارب اپنی خاکستر میں تھی
بہت ہی مشکل وقت ہے ملک اور قوم دونوں شدید آ زماءیش میں ہیں
اللہ تعالیٰ حافظ صاحب کو مثبت سیاسی قوتوں کو مجتمع کرنے کی توفیق عطا فرمائے جسکی ان سے توقع کی جارہی ہے
میرے مولا حافظ کی توقیر سلامت رکھنا
فرش کے جھوٹے خداوں سے الجھ بیٹھا ہے
Bold and frank analysis ❤❤❤❤❤❤❤❤ call to action. Islam is the only answer ❤️❤️❤️❤️❤️
ہم سازشوں کے ذریعے سے اقتدار حاصل نہیں کریں گے ہم اپنے آپ کو چھپا کر نہیں ظاہر کر کے سامنے آئیں گے ۔
حافظ نعیم الرحمن
امیر جماعت اسلامی پاکستان
#JI_NewEraWith_HafizNaeem
مرد مجاہد حافظ
MashAllah very nice❤
Great leader
Love You Hafiz sb
Jiayanun
باقی سیاسی جماعتوں کو عوام خود اپنی ووٹوں سے وقت کے ساتھ ساتھ مسترد کرتے جائیں گے ۔
i love you hafiz sahab
❤❤❤❤❤❤
مرکزی میڈیا ٹیم اور منصورہ میں مخصوص مقیم حضرات کی تنظیم نو کے بعد ہی حافظ نعیم الرحمن صاحب کی دردمندی کا ساتھ دیا جا سکتا ھے
Visionary leader...
Muslims, you have nothing to lose but your Chains ! You have a world to Win .
zabardast
❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤
Love u
well and precisely put ❤
Visionary leader......
Lovr u
May Allah Bless you and protect you Hafiz sb 🇵🇰❤️
ببر شیر
❤❤❤❤
⚖️⚖️
Naeem is love
⚖️🇵🇸⚖️
Good work socia media team
Please isi tarah ab TH-cam per active hojaen aur Hafiz sahab k pegham ko zyada se zyada logo tak pohanchane ki koshish karain warna qiamat k din hamain jawab dena parega.
Jammat social media team hafiz sb kee taqreer k hur issue k chotay clips tayar Kar k chalain
پوری تقریر سنتے ہوۓ سوچا کہ کشمیر کی بات نہیں کی شاید نہ کریں لیکن یہ تو حافط نعیم ہیں کیسے بھول سکتے تھے✨ تعلیم ، صحت ، کرپشن ، اندرونی و بیرونی معاملات ، خواتین ، انرجی کرائسز ، ہر ایشو اٹھایا۔۔۔ ویل ڈن 👍
فلسط_ین کی بات بھی کی خصوصا
Allah app ke hawazat kar
جماعت اسلامی کو چاہیئے کہ IPP's کے معاہدوں کی ظالمانہ شرائط اور شقوں سے عوام کو آگہی دے ۔
Hafiz Sb, plz talk on agriculture and farmers poor situation.. it's also a big crisis!!
He did bro
Assalamoalikum my future leader ❤❤
I love your ideology
Please introduce a way to join your party for youth 😢
😮
😢😢
Is channel k handler ko active hona parega videos kafi dinu bad upload ki jati han active hu or full action on karen
Very Good Hafiz Sb.
U Highlighted all the Issues.
National and international..
Tanveer Ahmad mir khwaja pora shopin
Crupction se pak jamate islami
Na ye mulk islami he or na Islam me jamhooriat he Islam ka apna syasi nizam he jise imamat kehte han. Or Rahi bat ayeen constitution ki woto he hi fasid zalim logon ka banaya hua. JB k Allah ne muslamano ko Quran constitution dia he
*(Open-Public)*
*Pakistan-completed informal permanent financial action task force release after world-verified fake 999 million anti-corruption laws release for Pakistan only (No world country received 999 million anti-corruption laws release but Pakistan only).*
*Muhammad Ali Jinnah already made permanent independent-Pakistan in the year 1947 as similarly as those countries which can never be on financial action task force list.*
*Martyr sacrifices never compromised.*
Izzat ka Rasta imamat ka Rasta srf Karbala ka Rasta he or inqalab k hatho jamhooriat or Pakistan k zalim constitution ko khatam krstka he
چیف جسٹس سے کیا درخواست کریں گے وہ تو پہلے اپنا ضمیر بیچ چکا ہے وہ کہاں سے انصاف دے گا انصاف تو صرف آخرت میں ملے گا پاکستان میں انصاف ملنے کے دور دور تک کوئی آثار نہیں ہیں
😢😢😢انڈیا سے
حافظ صاحب شاھنواز فاروقی صاحب سے کام لیں اس کو موبلائیزشن پھر لگائیں
B team of establishment
حافظ نعیم الرحمن صاحب ملیر کراچی میں ناجائز پلاٹنگ ہورہی ہے زرعی زمینیں بنجر ہوتے جارہے اس کے لئے پالیسی بنائی جائے
حافظ صاحب پاکستان سدھر نہیں سکتا جب تک پاکستانی فوج نہیں سدھر گا ۔۔
پہلے پاکستانی فوج کو سیاست سے یکسر دور کرنے میں بھرپور مہم چلائی جائے۔۔۔۔ پھر سیاسی جماعتوں کی سربراہوں سے گول میز کانفرنس کیا جائے ۔ جس میں فوجی اسٹیبلشمنٹ کو سیاسی کردار کو ختم کرنے کے لئے عہد کیا جائے
❤❤❤
❤
❤❤❤❤❤
Mashallah ❤❤❤