شبنم ہے کہ دھوکہ ہے کہ جھرنا ہے کہ تُم ہو، دِل دشت میں ایک پیاس تماشا ہے کہ تُم ہو! اِک لفظ میں بھٹکا ہوا شاعر ہے کہ میں ہوں، اِک غیب سے آیا ہوا مصرعہ ہے کہ تُم ہو! دروازہ بھی جیسے میری دھڑکن سے جُڑا ہے، دستک ہی بتاتی ہے پرایا ہے کہ تُم ہو! ایک دھوپ سے اُلجھا ہوا سایہ ہے کہ میں ہوں، ایک شام کے ہونے کا بھروسہ ہے کہ تُم ہو! میں ہوں بھی تو لگتا ہے کہ جیسے میں نہیں ہوں، تُم ہو بھی نہیں اور یہ لگتا ہے کہ تُم ہو! ~احمد سلمان ~
Ka tum ho ek doop sa uljaa hoa wah g both umdaaa
Meri favorite yeh lines hen.
دروازہ بھی جیسے میری دھڑکن سے جُڑا ہے
دستک ہی بتاتی ہے پرایا ہے کہ تُم ہو!
Wah wah wah
But khub
Ye background music konsa hy. Kahan se mily ga?????
Zara yaad kar background music
Saare lines koi comments main likh Sakta hai kya . Pls
شبنم ہے کہ دھوکہ ہے کہ جھرنا ہے کہ تُم ہو،
دِل دشت میں ایک پیاس تماشا ہے کہ تُم ہو!
اِک لفظ میں بھٹکا ہوا شاعر ہے کہ میں ہوں،
اِک غیب سے آیا ہوا مصرعہ ہے کہ تُم ہو!
دروازہ بھی جیسے میری دھڑکن سے جُڑا ہے،
دستک ہی بتاتی ہے پرایا ہے کہ تُم ہو!
ایک دھوپ سے اُلجھا ہوا سایہ ہے کہ میں ہوں،
ایک شام کے ہونے کا بھروسہ ہے کہ تُم ہو!
میں ہوں بھی تو لگتا ہے کہ جیسے میں نہیں ہوں،
تُم ہو بھی نہیں اور یہ لگتا ہے کہ تُم ہو!
~احمد سلمان ~
Or kuch.....?
@@Artistic18 bhai Urde likh di. Urdu padh nahi pata hun
Urdu nhi prh paty phir kesy samjh gai sari poetry?
Kuch alfaz esy hen jo nhi samjh aaty
@@Artistic18 kuch kuch samajh jata hun. Sara nahi samajh pata
Ahmed Faraz ki ghazal copy ki hui he
Nhi bhai jan phir se dekh len yeh khud ek achy shaair hen🙏