How Harmful Are Social Media Debates | سوشل میڈیا پر مناظرانہ بحثیں کتنی نقصان دہ؟ | Hassan Ilyas

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 23 พ.ย. 2024

ความคิดเห็น • 16

  • @AroobaMinhas
    @AroobaMinhas 7 วันที่ผ่านมา

    جزاک اللہ خیر ❤
    مناظرہ کرنے کے نقصان ہوتے ہیں

  • @ZafarIqbal-l2j
    @ZafarIqbal-l2j 5 วันที่ผ่านมา

    بہترین معیار ❤

  • @a-hislamicvoice8582
    @a-hislamicvoice8582 2 วันที่ผ่านมา

  • @MdShahid-m1h
    @MdShahid-m1h 7 วันที่ผ่านมา +1

    بلکل شہی مناظرہ بلکل مہلک مرض ہے

    • @atiqrehman8388
      @atiqrehman8388 7 วันที่ผ่านมา

      مناظرہ مہلک نہیں اصل میں ان لوگوں میں یہ قابلیت نیہں کہ یہ کیسی سے مناظرہ کر سیکں أپ youtube پر dr mufti yasir nadeem al wajidi اور قیصر احمد راجہ کے منا ظرے دیکھیں تو اانساں کو فاہدہ ہوگا

    • @ghauriofficial2172
      @ghauriofficial2172 4 วันที่ผ่านมา

      ​@@atiqrehman8388
      Debate kabhi sahaba nay nhi keya maximum bs itna sabit ha k yahoodi chisrtian sawlat krny Atay thy hazrat ali k pas ya deegar ahl e ilm k pas, na Farahi school of Thought main imam Farahi, Amin Ahsan Islahi, allama Wahid uddin khan ka yeh tarz raha
      Na Ghamidi sahab k ustad Molana Modoodi ka yeh tarz raha
      Yeh Toofan e batameezi, necha dekhana tum log ki bs ego satisfy kr sakta hai aur kuch nhi
      Islam dhusman taqatain bhi yehi giri wo harkat krti hain Muslims pe

    • @atiqrehman8388
      @atiqrehman8388 4 วันที่ผ่านมา

      @@ghauriofficial2172 محترم میں علمی مناظرے کی بات کررہا ہوں علمی مناظرہ کبھی ہھی معاشرے کے لیے مہلک نہیں ہوتا اسلامی تاریخ میں میں بھی مناظرے ہوتے تھے اور ان مناظروں سے علمی فاہدہ ہوتا تھا باقی غامدی صاحب جس طرح اسلامی تعلیمات کی تشریح کرتے ہیں وہ اس قابل نہیں کسی سے مناظرہ کرسکیں

  • @saadtirmizi96
    @saadtirmizi96 7 วันที่ผ่านมา +1

    No QAR is damaged here, he has become such a joker, I feel guilty I was the one introduced him in my family.
    Hassan Ilyas bhai! Keep up the good work

  • @ghauriofficial2172
    @ghauriofficial2172 4 วันที่ผ่านมา

    صحابہ کرام کا عمومی طرز عمل یہ تھا کہ وہ سوالات کے جواب دیتے تھے اور دلیل کے ساتھ بات کرتے تھے، لیکن مناظرہ کی موجودہ شکل، جو بعض اوقات جذباتی یا جارحانہ انداز اختیار کرتی ہے، صحابہ کرام کے طرزِ عمل سے ہم آہنگ نہیں ہے۔
    حضرت علی رضی اللہ عنہ اور عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ جیسے صحابہ نے خوارج کے ساتھ علمی گفتگو کی، لیکن ان کا مقصد اصلاح تھا، نہ کہ کسی کی توہین یا ذاتی انا کی تسکین۔
    یہ بھی واضح ہے کہ نبی کریم ﷺ اور صحابہ کا اسلوب دعوت حکمت، نرم لہجے اور دلیل پر مبنی تھا (سورہ النحل: 125)۔
    فرہی مکتبہ فکر کا رویہ
    فرہی مکتبہ فکر (امام حمید الدین فراہی، مولانا امین احسن اصلاحی، اور جاوید احمد غامدی) علمی مباحث اور استدلال کو ترجیح دیتا ہے۔ ان کے یہاں جذباتی یا غیر شائستہ مناظروں کی کوئی جگہ نہیں۔
    امام فراہی اور امین احسن اصلاحی کی تحریریں گواہ ہیں کہ وہ مخالفین کے خیالات کا تجزیہ کرتے ہوئے احترام کا دامن نہیں چھوڑتے تھے۔
    غامدی صاحب نے ہمیشہ دلیل کے ساتھ گفتگو کی ہے، اور وہ غیر ضروری جھگڑوں یا جذباتی مباحث سے گریز کرتے ہیں۔
    مولانا مودودی اور ان کا طرز عمل
    مولانا مودودی نے بھی اپنے دور میں علمی گفتگو کو ترجیح دی، لیکن ان کے کچھ مخالفین نے ان کی تحریروں کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ اس کے باوجود، انہوں نے کبھی توہین آمیز انداز اختیار نہیں کیا۔
    مناظرے اور موجودہ دور
    آج کل "مناظرے" اکثر جذباتی اور غیر علمی انداز میں ہوتے ہیں، جہاں مقصد دوسرے کو نیچا دکھانا یا اپنی برتری ثابت کرنا ہوتا ہے۔
    یہ انداز اسلام کی اصل روح کے خلاف ہے، جو حکمت، دلیل اور نرم لہجے کی تعلیم دیتا ہے۔
    ایسی صورتحال میں، اسلام کے مخالفین بھی یہی حربے استعمال کرتے ہیں، جو مسلمان علما اور عوام کے لیے مضر ہیں۔

  • @hafizmalik335
    @hafizmalik335 6 วันที่ผ่านมา

    agar urdu ki lafazi k bajaye aap ne uloom o funoon par mehnat ki hoti ...to munazarwy k khilaf daleel nahi deni padti

  • @basitriyaz-hv3cx
    @basitriyaz-hv3cx 8 วันที่ผ่านมา

    but aapke fans yehi sab karte hai

  • @HamzaAli.
    @HamzaAli. 7 วันที่ผ่านมา

    Ilyas sahab ap samne beth kr discussion krne ko b tu tyar ni hain, Qaiser sb ne kitni dfaa dawat di. Or agr ap k nuqtay pr tanqeed ki jay tu nraz ho jty hain.

    • @ghauriofficial2172
      @ghauriofficial2172 4 วันที่ผ่านมา

      Debate kabhi sahaba nay nhi keya maximum bs itna sabit ha k yahoodi chisrtian sawlat krny Atay thy hazrat ali k pas ya deegar ahl e ilm k pas, na Farahi school of Thought main imam Farahi, Amin Ahsan Islahi, allama Wahid uddin khan ka yeh tarz raha
      Na Ghamidi sahab k ustad Molana Modoodi ka yeh tarz raha
      Yeh Toofan e batameezi, necha dekhana tum log ki bs ego satisfy kr sakta hai aur kuch nhi
      Islam dhusman taqatain bhi yehi giri wo harkat krti hain Muslims pe

  • @Papa-ft6jc
    @Papa-ft6jc 7 วันที่ผ่านมา +1

    Nhi karte hain mashallah
    ghamidi sab and his students are very well mannered