Mufti Taqi Usmani Fiery Press Conference | Important Announcement | GNN

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 17 พ.ย. 2024

ความคิดเห็น • 788

  • @aliahmedsiddiqui7385
    @aliahmedsiddiqui7385 4 หลายเดือนก่อน +29

    سبحان اللہ حضرت آپ نے پوری قوم کی ترجمانی کرکے سب کے دل جیت لیۓ۔
    اللہ تعالی جلد از جلد ہمارے ملک میں انقلاب برپا کرکے تمام باطل قوتوں کا قلع قما کردے۔ آمین۔

    • @ZahLansWorld
      @ZahLansWorld 4 หลายเดือนก่อน +1

      Dr Tahir ul Qadri ne aaj sy 12 sal pehle ye hi bola tha k humara nizam ghulam hy, sari awam ko mil k khara hona hoga.. kisi ne unki bat pe kan nahi dhary!!! Afsos ab aik aik kar k Dr Qadri ki batain logon ko yaad arahi hy..

  • @walimohammad7525
    @walimohammad7525 4 หลายเดือนก่อน +76

    بلکل صحیح فرما رہے ہیں۔ اللہ رحم فرمائے قوم پر ۔ علمائے کرام کو میدان میں اترنے کی ظرورت ہے اور وطن کو اس گرے ہوئے حکمرانوں کو انصاف کے دآرین میں لائن اور اس پر ایمانداری سے عمل کرنے کی ضرورت ہے ۔

    • @goharayubi9082
      @goharayubi9082 4 หลายเดือนก่อน

      @@walimohammad7525 یہ علماء صدقات کھاتے انکا، علم صدقے تک محدود ہے
      ان سے کوئ امید نا رکھو

    • @NotiBoii-c6l
      @NotiBoii-c6l 4 หลายเดือนก่อน +2

      acha? tehrek e labaik waly kabsy nikaly huvy hain to tum bhi niklo na gharo sy, bas bahane karty raho

    • @ZahLansWorld
      @ZahLansWorld 4 หลายเดือนก่อน +2

      Dr Tahir ul Qadri ne aaj sy 12 sal pehle ye hi bola tha k humara nizam ghulam hy, sari awam ko mil k khara hona hoga.. kisi ne unki bat pe kan nahi dhary!!! Afsos ab aik aik kar k Dr Qadri ki batain logon ko yaad arahi hy..

    • @QariAsim-p1j
      @QariAsim-p1j 3 หลายเดือนก่อน +2

      Apny gulam ko gulam kha 💯🌹♥️bat haq hay

    • @tariqmalik4531
      @tariqmalik4531 3 หลายเดือนก่อน +1

  • @tufailwahid1708
    @tufailwahid1708 4 หลายเดือนก่อน +67

    مفتی صاحب ۔آپ بسم اللہ کریں اور اگے آئیں۔ پوری قوم آپ کے ساتھ ہے

    • @goharayubi9082
      @goharayubi9082 4 หลายเดือนก่อน +3

      @@tufailwahid1708 مفتی پیچھے رہتے پیچھے صدقات ہوتے 😛😛

    • @ZahLansWorld
      @ZahLansWorld 4 หลายเดือนก่อน +2

      Dr Tahir ul Qadri ne aaj sy 12 sal pehle ye hi bola tha k humara nizam ghulam hy, sari awam ko mil k khara hona hoga.. kisi ne unki bat pe kan nahi dhary!!! Afsos ab aik aik kar k Dr Qadri ki batain logon ko yaad arahi hy..

    • @umeqasimhabib1918
      @umeqasimhabib1918 3 หลายเดือนก่อน +1

      ان شاءاللہ

    • @Kohsa180
      @Kohsa180 3 หลายเดือนก่อน

      Atank ka Naas, EXMUSLIM ka Saath. Exmuslim Sahil, Sameer, Adam Seeker Urdu and Zafar Heretic

    • @HafizAhmad3910
      @HafizAhmad3910 3 หลายเดือนก่อน +1

      ​@@goharayubi9082
      Shut up.
      Tm kitny agy chly gay ?

  • @muhammadkhabbasi2248
    @muhammadkhabbasi2248 4 หลายเดือนก่อน +53

    آپ نے ٹھیک فرمایا مفتی صاحب۔۔۔ قدم بڑھائیں مفتی صاحب ھم آپکیساتھ ھیں۔

    • @muhammadfidaulmustafa2326
      @muhammadfidaulmustafa2326 4 หลายเดือนก่อน +2

      مفتی صاحب قدم نہیں بڑھا سکتے صرف تقریر کر سکتے ہیں

    • @muhammadkhabbasi2248
      @muhammadkhabbasi2248 4 หลายเดือนก่อน

      ھا ھا ھا

    • @ahsankhankhan4341
      @ahsankhankhan4341 4 หลายเดือนก่อน

      @@muhammadfidaulmustafa2326or ap tanqeed bhe nahi karsakte us leye chup raheye

    • @ZahLansWorld
      @ZahLansWorld 4 หลายเดือนก่อน +1

      Dr Tahir ul Qadri ne aaj sy 12 sal pehle ye hi bola tha k humara nizam ghulam hy, sari awam ko mil k khara hona hoga.. kisi ne unki bat pe kan nahi dhary!!! Afsos ab aik aik kar k Dr Qadri ki batain logon ko yaad arahi hy..

    • @muhammadkhabbasi2248
      @muhammadkhabbasi2248 4 หลายเดือนก่อน

      جی صحیح فرمایا آپ نے۔ اب اس ملک کو غلامی سے باھر نکلنے کیلئے حقیقی انقلاب کی ضرورت ھے جب تک ساری عوام باھر نہیں نکلے گی کچھ بھی نہیں ھو سکتا۔

  • @saadk5007
    @saadk5007 4 หลายเดือนก่อน +71

    میں مُفتی تقی عثمانی صاحب کے بیان کی مکمل حمایت کرتا ہوں عوام کو اُٹھ کھڑے ہونا چاہئیے یہی ایک طریقہ جس سے یہ نا جائز فارم سینتالیس کی نا جائز حکومت ختم ہو سکتی ھے

    • @tmkirfan
      @tmkirfan 4 หลายเดือนก่อน +4

      He is mute and why he is able to take action. He is most influenced person in Pakistan and still mute, why he is not open his mouth against these corrupt mafia and generals

    • @ZahLansWorld
      @ZahLansWorld 4 หลายเดือนก่อน +3

      Dr Tahir ul Qadri ne aaj sy 12 sal pehle ye hi bola tha k humara nizam ghulam hy, sari awam ko mil k khara hona hoga.. kisi ne unki bat pe kan nahi dhary!!! Afsos ab aik aik kar k Dr Qadri ki batain logon ko yaad arahi hy..

    • @irfanrehmat6687
      @irfanrehmat6687 4 หลายเดือนก่อน +2

      ​@@ZahLansWorldqadri sahab ate or protest krte ,or TB tk krte jb tk nizam tabdeel na ho jata.phir aysa kuon nahin howa?

    • @ZahLansWorld
      @ZahLansWorld 3 หลายเดือนก่อน +2

      @@irfanrehmat6687 بھائی جان نظام کوئ جادو کی چھڑی سے نہیں بدلا جاتا بلکہ نظام کے بدلنے کے لیے عوام کی طاقت کا ہونا عوام کا امادہ ہونا ضروری ہے ۔ ڈاکٹر طاہرالقادری صاحب عوام کو تین چار مہینے تک بلاتے رہے لیکن عوام نے ایک نہ سنی۔۔۔

    • @ZahLansWorld
      @ZahLansWorld 3 หลายเดือนก่อน +1

      @@irfanrehmat6687 قادری صاحب دسمبر اور جنوری کی سخت راتوں میں بھی اسلام اباد میں بیٹھے رہے اور عمران خان سمیت عوام کو بلاتے رہے۔۔۔ اور جون جولائی اگست ستمبر کی سخت گرمیوں میں بھی بیٹھے رہے اور عوام کو بلاتے رھے۔ لیکن کسی کے کان پر جوں تک نہ رینگی۔۔۔

  • @مفتیمحمدجاوید
    @مفتیمحمدجاوید 4 หลายเดือนก่อน +94

    اللّٰہ تعالیٰ آپ جیسے اور قائد ملت اسلامیہ جیسے حکمران با اختیار نصیب فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

    • @NaifBalochMardoi
      @NaifBalochMardoi 4 หลายเดือนก่อน +2

      Only Imran Khan

    • @ZahLansWorld
      @ZahLansWorld 4 หลายเดือนก่อน +1

      Dr Tahir ul Qadri ne aaj sy 12 sal pehle ye hi bola tha k humara nizam ghulam hy, sari awam ko mil k khara hona hoga.. kisi ne unki bat pe kan nahi dhary!!! Afsos ab aik aik kar k Dr Qadri ki batain logon ko yaad arahi hy..

    • @MArif-z6g
      @MArif-z6g 4 หลายเดือนก่อน

      Qaide Millate islamia Kon ha😢

    • @Makeitgreat1
      @Makeitgreat1 3 หลายเดือนก่อน

      Ruler 😂

    • @Makeitgreat1
      @Makeitgreat1 3 หลายเดือนก่อน

      ​@@NaifBalochMardoiOnly Imran Khan... 🎉

  • @hareemiftikhar5160
    @hareemiftikhar5160 4 หลายเดือนก่อน +25

    Alhamdulillah sun kr both Khushi hui k hamarey ulma NE islami nizam k lie sochna Shuru kr dia... Plz is movement ko continue rakhey... Allah zarur barkat frmai ga

    • @bobboo2733
      @bobboo2733 4 หลายเดือนก่อน

      Bilkul

    • @AdilTanoli-w5m
      @AdilTanoli-w5m 4 หลายเดือนก่อน

      خلافت

    • @existenceofgod.1927
      @existenceofgod.1927 4 หลายเดือนก่อน

      maududi sahab jorur yad ata hoga

    • @ZahLansWorld
      @ZahLansWorld 4 หลายเดือนก่อน +1

      Dr Tahir ul Qadri ne aaj sy 12 sal pehle ye hi bola tha k humara nizam ghulam hy, sari awam ko mil k khara hona hoga.. kisi ne unki bat pe kan nahi dhary!!! Afsos ab aik aik kar k Dr Qadri ki batain logon ko yaad arahi hy..

    • @hareemiftikhar5160
      @hareemiftikhar5160 4 หลายเดือนก่อน

      @@ZahLansWorld ye ik continuous mission hona chaye, srf ik press conference se koi khara nhi hoga... Is ko jari rakhna hoga strategy k Sath, umeed yahi hai k is ye ulma mukhlis ho , Palestine k lie sb NE ik hall k Ander conference ki, mgr phr ik mukamil khamoshi Cha gai.. aisa lga k logo k jazbat ko dabane k lie govt plan k mutabiq ye sb hua

  • @ahadkhan9195
    @ahadkhan9195 4 หลายเดือนก่อน +11

    عالم اسلام کا بیش بہا ھیرا حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب لیکن کسی اسلامی ملک نے فائدہ نہیں اٹھایا اللّہ تعالیٰ حضرت کی عمر اور علم میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

    • @JOJO-te4bl
      @JOJO-te4bl 3 หลายเดือนก่อน

      @@ahadkhan9195 ہائے کیسے کیسے ڈسا ہے ان لوگوں نے پاکستان کو
      مفتی تقی عثمانی بشمول اپنی فمیلی اور بھائی مفتی رفیع عثمانی کے دار العلوم کورنگی کراچی میں رہتے ہیں۔ دار العلوم کورنگی کی زمین انڈسٹری لگانے کے لئے تھی مگر ایوب خان کے زمانے میں مفتی شفیع عثمانی کو یہ زمین مفت دی گئی. مفتی شفیع دار العلوم دیوبند کے ہاسٹل میں ایک کمرے میں غربت کی زندگی گزارتے تھے اور انکا پورا خاندان پاکستان ہجرت کرکے آئے۔دار العلوم کورنگی کے انڈسٹریل پلاٹ پر آج ایک شاندار مسجد ،مدرسہ اور ہاسٹل قائم ہے . اسکے ساتھ یہاں عثمانی فمیلی کے عالیشان گھر جہاں مفتی تقی عثمانی ،رفی عثمانی اور انکا پورا خاندان بسا ہوا ہے. اسکے علاوہ انکا اپنا پرائیویٹ قبرستان بھی ہے.
      اور اس کے اندر میزان بینک کی برانچ بھی ہے۔اور ہاں ‏اسکے اندر مفتی تقی عثمانی کا ایک بڑا کیمبرج سسٹم انگلش میڈیم پرائیویٹ سکول بھی ہے جسکی فیس بھی تگڑی ہے.مفتی تقی عثمانی آج مرسڈیز گاڑی میں گھومتے ہیں۔اب کون فتویٰ دے کہ انڈسٹریل پلاٹ کو ذاتی ،مذہبی ،تجارتی مقاصد کے لئے استعمال کرنا شرعی اور قانونی طور پر حرام اور جرم ہے.دارلعلوم کے نے دونوں جانب کے سروس روڈ پہ بھی قبضہ کیا ہوا ہے۔برابر میں بارہ ایکڑ کا ایک فٹبال گراٶنڈ تھا وہ بھی ہڑپ کرلیا گیا۔سنگر چورنگی کی طرف باہر کی جانب بین اور کے الیکٹرک والوں کو بھاری کراٸے پہ دفاتر کی جگہ بنا کر دی گٸی ہیں۔ جو کہ سروس روڈ کی جگہ قاٸم ہیں۔

    • @muhammaddinbaqai2548
      @muhammaddinbaqai2548 3 หลายเดือนก่อน

      MUHTERAM MOULANA AAP MOULANA FAZLUR REHMAN KOQAIL KAREN OR HAFEZ NAEEM KO SUPPORT KERN TO INSHALLAH AAP NY YEH JO FERMAYA US PER AMAL DERAAMAD HO SEKTA HY

    • @JOJO-te4bl
      @JOJO-te4bl 3 หลายเดือนก่อน

      @@ahadkhan9195 ہائے کیسے کیسے ڈسا ہے ان لوگوں نے پاکستان کو
      مفتی تقی عثمانی بشمول اپنی فمیلی اور بھائی مفتی رفیع عثمانی کے دار العلوم کورنگی کراچی میں رہتے ہیں۔ دار العلوم کورنگی کی زمین انڈسٹری لگانے کے لئے تھی مگر ایوب خان کے زمانے میں مفتی شفیع عثمانی کو یہ زمین مفت دی گئی. مفتی شفیع دار العلوم دیوبند کے ہاسٹل میں ایک کمرے میں غربت کی زندگی گزارتے تھے اور انکا پورا خاندان پاکستان ہجرت کرکے آئے۔دار العلوم کورنگی کے انڈسٹریل پلاٹ پر آج ایک شاندار مسجد ،مدرسہ اور ہاسٹل قائم ہے . اسکے ساتھ یہاں عثمانی فمیلی کے عالیشان گھر جہاں مفتی تقی عثمانی ،رفی عثمانی اور انکا پورا خاندان بسا ہوا ہے. اسکے علاوہ انکا اپنا پرائیویٹ قبرستان بھی ہے.
      اور اس کے اندر میزان بینک کی برانچ بھی ہے۔اور ہاں ‏اسکے اندر مفتی تقی عثمانی کا ایک بڑا کیمبرج سسٹم انگلش میڈیم پرائیویٹ سکول بھی ہے جسکی فیس بھی تگڑی ہے.مفتی تقی عثمانی آج مرسڈیز گاڑی میں گھومتے ہیں۔اب کون فتویٰ دے کہ انڈسٹریل پلاٹ کو ذاتی ،مذہبی ،تجارتی مقاصد کے لئے استعمال کرنا شرعی اور قانونی طور پر حرام اور جرم ہے.دارلعلوم کے نے دونوں جانب کے سروس روڈ پہ بھی قبضہ کیا ہوا ہے۔برابر میں بارہ ایکڑ کا ایک فٹبال گراٶنڈ تھا وہ بھی ہڑپ کرلیا گیا۔سنگر چورنگی کی طرف باہر کی جانب بین اور کے الیکٹرک والوں کو بھاری کراٸے پہ دفاتر کی جگہ بنا کر دی گٸی ہیں۔ جو کہ سروس روڈ کی جگہ قاٸم ہیں۔

  • @muhammadali-su7kk
    @muhammadali-su7kk 4 หลายเดือนก่อน +58

    اگر اپ جیسے علماء اگے اجائیں اور عوام کی قیادت کریں اور عوام بھی اپکے ساتھ کھڑی ھوجائے گی

    • @_Reviewer
      @_Reviewer 4 หลายเดือนก่อน +1

      مولویوں کا کام سیاست کرنا نہیں ۔ ان کا کام اذانیں دینا اور اسلام کی تبلیغ ہے ۔ سیاست کرنا سیاست دانوں کا کام ہے ۔

    • @waqarhaq5175
      @waqarhaq5175 4 หลายเดือนก่อน +2

      محترم جناب تقی عثمانی صاحب آپ بلکل عین شریعت کے مطابق فرما رہے ہیں لیکن ہمارے ملک اور معاشرے میں نیچے سے لے کر اوپر تک سب غیر قانونی غیر اخلاقی اور غیر شرعی طریقے سے مال اکٹھا کر رہے ہیں ہم سب اس کے گندھ کو اکٹھا کرنے میں مصروف ہے ہمارا یقین ایمان اللہ تعالیٰ پر کامل یقین نہیں ہے جس کی وجہ سے ہم ذلیل خؤار ہو رہےہیں

    • @zainabakmal6419
      @zainabakmal6419 4 หลายเดือนก่อน

      Very funny ye apna comfort zone choorey g ? No way mulk mn kb se tamashey zulm or ziyadtian ho rahi hn ye kis kadar khamosh bethy rahy hn iddat case to sahraee masla tha kaise saanp soongh kr bethy rahey munafik.

    • @NotiBoii-c6l
      @NotiBoii-c6l 4 หลายเดือนก่อน +1

      acha? tehrek e labaik waly kabsy nikaly huvy hain to tum bhi niklo na gharo sy, bas bahane karty raho

    • @ZahLansWorld
      @ZahLansWorld 4 หลายเดือนก่อน +1

      Dr Tahir ul Qadri ne aaj sy 12 sal pehle ye hi bola tha k humara nizam ghulam hy, sari awam ko mil k khara hona hoga.. kisi ne unki bat pe kan nahi dhary!!! Afsos ab aik aik kar k Dr Qadri ki batain logon ko yaad arahi hy..

  • @mansoorshazad4340
    @mansoorshazad4340 4 หลายเดือนก่อน +11

    ہم کبھی بھی خود کھڑی نہیں ہوتی ہمیشہ ہر دور میں اسے رہنما کی ضرورت ہوتی ہے جس کے پیچھے عوام چلتی ہے

  • @Mewatposting
    @Mewatposting 4 หลายเดือนก่อน +10

    🇮🇳🇵🇸🇮🇳🇵🇸🤲🏻🇮🇳🇵🇸🤲🏻🇮🇳🤝🤲🏻🇮🇳 آج پاکستانی تاجروں کے اس عظیم اور قابل ستائش اقدام کو دیکھ کر میرا دل باغ باغ ہوگیا ماشاءاللہ تبارک اللہ تعالیٰ شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ ملک پاکستان ہی نہیں بلکہ عالمی پیمانہ پر امت مسلمہ کے سب سے بڑے سرمایہ اور خزانہ ہیں ۔لیکن مُجھے افسوس اس بات کا ہے کہ پاکستان کو اس عظیم الشان ہستی کی ابھی بھی قدر نہیں ہے ۔یا پاکستانی قوم ابھی تک اس ہستی عالَمِ اسلام کی قدر و منزلت سے حقیقی طور پر ناواقف ہیں 🇵🇸🤲🏻🤲🏻🇮🇳🤲🏻🇵🇸 اللّٰہ تعالٰی ہم تمام امت مسلمہ کو اس خدائی انعام کی قدردانی کی توفیق مرحمت فرمائے آمین دھلی انڈیا

    • @shafimaqsood1747
      @shafimaqsood1747 4 หลายเดือนก่อน +1

      Bilkul sach magar afsoos hum hindustane bhee is par gharee nazar rakhaa hai ka in ulmao na ummath ke barbadee ka waqth khamoush raha ab jab ka haq ke fatha khareeb hai is waqth in ka saath dana ya na dana kwee mana nahee rakhta a sirf aur sirf allaha ka kaam hai jo mazloomo ummath ke madath kar raha hai khair joo bhee hoo allaha ummatha muslima ka leader imran Khan ku ek sachaa haqaqi ummath ka dard rakhna wala ap jaan ke parwah kiya baghait allaha aur allaha ka rasool(sa) ke sacchee aur haqaqi mohabath is doour ma allaha allaha na
      is yateem ummatha ka sahara banaya aur a yaad rakhna bhouth zarooree hai ka undluss yani spain ke tareq
      In ulmayoo ke khamoushee ke wajha se spain ma islam khatam huwaa allaha is ummath ke hifazath karaa ameen

    • @virtue840
      @virtue840 3 หลายเดือนก่อน

      @@shafimaqsood1747 bilkul sahih farmaya apne

  • @MuhammadBilal-dx7mo
    @MuhammadBilal-dx7mo 4 หลายเดือนก่อน +11

    🎉🎉زندہ باد مفتی تقی عثمانی صاحب ۔ یا اللَّہ کریم ہمیں نیک و عادل حکمران عطا فرما جو عوام کی ہر سمت سے عوام دوست و خیر خواہ ہو اور جرت مند ہو🎉 ۔۔
    یا اللَّہ اس حالیہ حکمرانوں اور جو جو بھی ان کے ساتھ شاملِ جرم ہے ان تمام کو عبرت کا نشان بنا دے۔ آمین🙏

    • @rafiaghaffar8744
      @rafiaghaffar8744 4 หลายเดือนก่อน

      🎉🎉🎉

    • @ZahLansWorld
      @ZahLansWorld 4 หลายเดือนก่อน

      Dr Tahir ul Qadri ne aaj sy 12 sal pehle ye hi bola tha k humara nizam ghulam hy, sari awam ko mil k khara hona hoga.. kisi ne unki bat pe kan nahi dhary!!! Afsos ab aik aik kar k Dr Qadri ki batain logon ko yaad arahi hy..

  • @waqarhaq5175
    @waqarhaq5175 4 หลายเดือนก่อน +26

    ہمیں مغرب کی بجائے اللّٰہ تعالیٰ کی طرف رجوع کرنا ہوگا انشاء اللہ اللہ تعالیٰ ہی مدد فرما سکتا ہے انشاء اللہ 😊

    • @ZahLansWorld
      @ZahLansWorld 4 หลายเดือนก่อน +2

      Dr Tahir ul Qadri ne aaj sy 12 sal pehle ye hi bola tha k humara nizam ghulam hy, sari awam ko mil k khara hona hoga.. kisi ne unki bat pe kan nahi dhary!!! Afsos ab aik aik kar k Dr Qadri ki batain logon ko yaad arahi hy..

  • @mukarramkhan1506
    @mukarramkhan1506 4 หลายเดือนก่อน +163

    اگر علماء کھڑے ہوں تو عوام ضرور کھڑی ہو گی

    • @farhanahmed1945
      @farhanahmed1945 4 หลายเดือนก่อน +6

      Genuine ulema bohat Kam hen ziada tar ulema establishment ki hi pedawar hay or aaj kal to wesay hi syasi engineering urooj pr hay to aaj kal Kay ulema bhi engineer hen

    • @farhanahmed1945
      @farhanahmed1945 4 หลายเดือนก่อน +4

      Taqi usmani is one of few genuine cleric

    • @SyedMuhammeNaeemRaza
      @SyedMuhammeNaeemRaza 4 หลายเดือนก่อน +3

      Inse na ho payega yeh Bhi ushi Ki Paidawar Hain...

    • @muhammadibrahim5057
      @muhammadibrahim5057 4 หลายเดือนก่อน +3

      اسی چیز کا انتظار کرتے کرتے بوڑھے ہوجانا,

    • @Varmulcafe
      @Varmulcafe 4 หลายเดือนก่อน +3

      He supported Fazlu because he was Devbandi

  • @zafariqbal1568
    @zafariqbal1568 4 หลายเดือนก่อน +8

    مفتی صاحب نے💯 سو فیصد درست فرمایا

  • @tariqcomposingcharsadda4760
    @tariqcomposingcharsadda4760 3 หลายเดือนก่อน

    الحمدللہ مفتی صاحب ایک بہت بڑی شخصیت ہے اور ان شاء اللہ اگر ہم عوام نے ساتھ دیا تو کامیابی بہت قریب ہے جب مسلمان 313 تھے اور کفار 1000 تو شکست 1000 یعنی کفر کو ہی ہوئی تھی۔ کیونکہ مسلمان متحد تھے۔ ہمیں بھی متحد ہونا ہوگا۔

  • @smsaeed6677
    @smsaeed6677 4 หลายเดือนก่อน +33

    ایران میں علمآ آگے آے تب اس قوم کو حقیقی آزادی نصیب ہوئ مگر ہمارے ہاں مولوی زیادہ ھیں اور علماء کم ۔۔۔۔۔۔۔

    • @ZahLansWorld
      @ZahLansWorld 4 หลายเดือนก่อน +1

      Dr Tahir ul Qadri ne aaj sy 12 sal pehle ye hi bola tha k humara nizam ghulam hy, sari awam ko mil k khara hona hoga.. kisi ne unki bat pe kan nahi dhary!!! Afsos ab aik aik kar k Dr Qadri ki batain logon ko yaad arahi hy..

    • @tvboxtest5208
      @tvboxtest5208 4 หลายเดือนก่อน

      ​@@ZahLansWorld
      Qadri sahhab to canada main arboun rupiya shadi main luta rahy. Ap unke ghulaam bany hain😅😂

    • @adeelzahid6837
      @adeelzahid6837 4 หลายเดือนก่อน

      Iran main hafiz honge to ulma honge na jin k pas Quran nh us main ulma kahan se agye?
      Iran ko Allah nesto naboot kare ameen

    • @ZahLansWorld
      @ZahLansWorld 3 หลายเดือนก่อน +1

      @@tvboxtest5208 mere Chand mere Laal, konsi shadi? Kis ki shadi? Kya pesa aap sy ya ap k kisi rishtadar sy lia hy?? Wese apki shadi may kitna kharcha aya tha???

    • @tvboxtest5208
      @tvboxtest5208 3 หลายเดือนก่อน

      @@ZahLansWorld
      Qadri sahab ko poojny ka pata hy, magar shadi ka nhi pata shono nono ko?
      Roti ko chochi bolta hy chucha abhi?
      Meri shadi ek lakh main hoi thi jo ke mery halal ke paison se hoi thi, zehni ghulaam bana kr, logon ko bewaqouf bana kr nhi kamai thy.
      Mere se paisa leny ki auqaat hy kisi ki? Haram nhi kamata jo bewaqouf aur ghamarh ban kr dhongiyoun ko paisa don aur ye souchon ke inko paisa de kr mere kaam theek ho jaingy.

  • @goharayubi9082
    @goharayubi9082 4 หลายเดือนก่อน +28

    مفتی صاحب نے قوم کو پیغام دیا ۔
    قوم سمجھے

    • @WeNyne098
      @WeNyne098 4 หลายเดือนก่อน +1

      یہ قوم سمجھنے والی نہیں ہے

    • @MunawarAhmad-eu6jf
      @MunawarAhmad-eu6jf 4 หลายเดือนก่อน

      یہ جاھل ملاں عوام کو فساد پر اکسا رہا ھے ان کے بڑوں نے بھی پاکستان اور قائد اعظم کی سخت مخالفت کی تھی لیکن قائد اعظم نے ان سب کی بھین کو چود کر پاکستان بنایا تھا ۔

    • @goharayubi9082
      @goharayubi9082 4 หลายเดือนก่อน

      @@WeNyne098
      نا سمجھ ہے اور اب بھی یہ مفتی صاحب اسکو چورن بیچ رہے
      چورن پر چورن چاٹ چاٹ کر یہ قوم آج محروم قوم یے

    • @ZahLansWorld
      @ZahLansWorld 4 หลายเดือนก่อน +1

      Dr Tahir ul Qadri ne aaj sy 12 sal pehle ye hi bola tha k humara nizam ghulam hy, sari awam ko mil k khara hona hoga.. kisi ne unki bat pe kan nahi dhary!!! Afsos ab aik aik kar k Dr Qadri ki batain logon ko yaad arahi hy..

    • @goharayubi9082
      @goharayubi9082 3 หลายเดือนก่อน

      @@ZahLansWorld اسی لیے کینیڈا بھاگ گئے 😂😂
      ان ملاء کا دین اور ہے قوم بیوقوف ہے

  • @mohammadnabeel8270
    @mohammadnabeel8270 3 หลายเดือนก่อน

    شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی حفظ اللہ علیہ اللہ سبحانہ و تعالی ان کا سایہ ہم پہ تادیر قائم و دائم رکھے میں ان کی ہر ایک بات سے اتفاق کرتا ہوں

  • @akhlaqhussain7397
    @akhlaqhussain7397 3 หลายเดือนก่อน

    Mashaa Allah Subhan Ullah Alhamdulillah Allaho Akbar zabardast Jazakum Ullah khairan kaseeraa Allah pak aap ke Mokammal Hifazat,Nusrat,Madad Farma Ain Allah pak help,protect and support you in every field of Islam and Islamic mission of all over the world countries Aameen Summa Aameen Yaa Rabbal Aalameen ❤❤❤

  • @Pakistani-stars
    @Pakistani-stars 4 หลายเดือนก่อน +12

    ہر قیمت پر مغرب کی غلامی سے نکل ۔نے کیلئے جہاد فی سبیل اللہ کی ضرورت ہے آپ علان کریں ہم حاضر ہیں

  • @Cricketguru77
    @Cricketguru77 4 หลายเดือนก่อน +2

    انشاءاللہ میں اسلام نظام ریاست کے لئے اپنے استطاعت کے مطابق کوشش شروع کرتا ھو۔ آپ بھی محنت شروع کریں

  • @MuhammadYasin-of2qq
    @MuhammadYasin-of2qq 3 หลายเดือนก่อน +1

    مفتی تقی عثمانی صاحب اللّٰہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین

  • @doctoraysha4340
    @doctoraysha4340 3 หลายเดือนก่อน +1

    اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کو سلامت رکھے آمین ثم آمین

  • @salmanraza3622
    @salmanraza3622 4 หลายเดือนก่อน +2

    ایک اسلامی انقلاب کی ضرورت ہے پاکستان کا نظام بدلنے کی ضرورت ہے

  • @lubnafouad1651
    @lubnafouad1651 4 หลายเดือนก่อน +6

    Jazak Allah

  • @binyaminkhan4798
    @binyaminkhan4798 3 หลายเดือนก่อน

    جزاک اللہ خیرا ! مفتی صاحب نے تو کوشش کی ہے اب عوام کی باری ہے

  • @Mannanmemon865
    @Mannanmemon865 3 หลายเดือนก่อน +1

    اتنی اہم بات ہے اور اسمیں مائک تو ٹھیک رکھنا چاہیے اللّٰہ کے بندو

  • @benishikc5823
    @benishikc5823 4 หลายเดือนก่อน

    Allah Mufti Sahab ko lambi Umar ata farmaye aur aapki jurrat aur himmat ko salam Mufti Sahab aap allah ka naam lekar khade ho insha allah sara aalame Islam aapke piche khada huga. Mufti taqi usmani Zinda baad ❤❤❤❤❤❤

  • @adeelzahid6837
    @adeelzahid6837 4 หลายเดือนก่อน +1

    اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اور اپنے حفظ وامان میں رکھے

  • @SaifRahman-zu3ww
    @SaifRahman-zu3ww 3 หลายเดือนก่อน

    مفتی تقی عثمانی صاحب کی اس تقریر کے بعد اسلامی نظام لانا اور پاکستان کی حفاظت کرنا ہم سب پر واجب ہیں

  • @sameerali970
    @sameerali970 4 หลายเดือนก่อน +20

    اللہ تعالیٰ سرزمین پاکستان کے سیاسی حکمران کو ہدایت نصیب فرمائے آمین

    • @rafiaghaffar8744
      @rafiaghaffar8744 4 หลายเดือนก่อน

      آمین

    • @ZahLansWorld
      @ZahLansWorld 4 หลายเดือนก่อน +1

      Dr Tahir ul Qadri ne aaj sy 12 sal pehle ye hi bola tha k humara nizam ghulam hy, sari awam ko mil k khara hona hoga.. kisi ne unki bat pe kan nahi dhary!!! Afsos ab aik aik kar k Dr Qadri ki batain logon ko yaad arahi hy..

  • @umm-e-usmanvlogs1664
    @umm-e-usmanvlogs1664 3 หลายเดือนก่อน

    Subhan Allah Subhan Allah Subhan Allah Bilkul Sahi farmaya Hazarat Je ne Allah pak salamat Rakhy Hazarat Je ko ko

  • @HamzaSaleem-ll8fv
    @HamzaSaleem-ll8fv 4 หลายเดือนก่อน +13

    Mufti Saab kadam barhaiy ham ap KY Sath hy

    • @zainabakmal6419
      @zainabakmal6419 4 หลายเดือนก่อน

      😂😂😂😂

    • @ZahLansWorld
      @ZahLansWorld 4 หลายเดือนก่อน

      Dr Tahir ul Qadri ne aaj sy 12 sal pehle ye hi bola tha k humara nizam ghulam hy, sari awam ko mil k khara hona hoga.. kisi ne unki bat pe kan nahi dhary!!! Afsos ab aik aik kar k Dr Qadri ki batain logon ko yaad arahi hy..

  • @safdargulzar222
    @safdargulzar222 4 หลายเดือนก่อน +9

    ماشاءاللہ

  • @AshrafJamsa-b4o
    @AshrafJamsa-b4o 4 หลายเดือนก่อน +23

    دیر آے درست آے شکر ہے انکو معلوم ہوا کہ انکا بھی کردار ہونا چاہیے

    • @raheelqadri6368
      @raheelqadri6368 4 หลายเดือนก่อน +1

      😂😂😂😂

    • @zainabakmal6419
      @zainabakmal6419 4 หลายเดือนก่อน +1

      😂😂😂😂

    • @HjhcgGxcfv
      @HjhcgGxcfv 4 หลายเดือนก่อน +5

      Apna bhi koi kirdar bata de bhai

    • @ZahLansWorld
      @ZahLansWorld 4 หลายเดือนก่อน +1

      Dr Tahir ul Qadri ne aaj sy 12 sal pehle ye hi bola tha k humara nizam ghulam hy, sari awam ko mil k khara hona hoga.. kisi ne unki bat pe kan nahi dhary!!! Afsos ab aik aik kar k Dr Qadri ki batain logon ko yaad arahi hy..

    • @Cristianoy3p
      @Cristianoy3p 4 หลายเดือนก่อน

      ​@@zainabakmal6419why what happened?

  • @SohrabTanoli-wy2pg
    @SohrabTanoli-wy2pg 4 หลายเดือนก่อน +3

    ایاک نعبد و ایاک نستعین ہم علمائے کرام کے ساتھ ہیں علماء کرام کھڑے ہوں انشاء اللہ ہم علمائے کرام کے ساتھ ہیں ہم اسلامی نظام چاہتے ہیں مفتی صاحب اسلام اور پاکستان کی خاطر ہم اپنی جان دینے سے بھی دریغ نہیں کریں گے پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد

  • @AGVlogger313
    @AGVlogger313 4 หลายเดือนก่อน +1

    Dill khush kr diya mufti sahb❤Mary dill ke bat kr de ap na😊❤

  • @mohdshariq5814
    @mohdshariq5814 3 หลายเดือนก่อน

    Bohot acha mansuqa diya hain mufti sahab ne , Allah pak hazrat ko lambi umar de

  • @RashidRehman-kc7oc
    @RashidRehman-kc7oc 4 หลายเดือนก่อน +21

    مفتی تقی عثمانی صاحب اور مفتی منیب الرحمان صاحب سب سیاسی غیر سیاسی اسلامی جماعتوں کو جمع کر کے اسلامی نظام کے لیے تحریک شروع کریں اگر یہ دونوں بھی دنیا سے چلے گئے تو مذہبی جماعتوں کو کوئی بھی جمع نہیں کر سکتا ہے

  • @far4tar
    @far4tar 3 หลายเดือนก่อน

    Nice Suggestion Mufti Sahib.
    I’m very thankful that you speak.
    We need think tank like you.

  • @mikrammaivmikrammaiv3341
    @mikrammaivmikrammaiv3341 4 หลายเดือนก่อน +3

    , السلام علیکم حضرت مفتی صاحب مفتی اعظم پاکستان آ پ نے بالکل درست فرمایا یہی تو عمران خان کہ رہے ہیں

  • @kamranimamuddin3406
    @kamranimamuddin3406 3 หลายเดือนก่อน

    ALLAH pak aap ki kamil sahet or zindigi mahfooz frmay

  • @MuhammadAkram-xs6qu
    @MuhammadAkram-xs6qu 4 หลายเดือนก่อน +3

    Good advise for everyone Muslim insha'Allah go ahead

  • @slaybyresin
    @slaybyresin 3 หลายเดือนก่อน

    Jazak Allah hazrat hum ap ka sath hain

  • @shafiquerashid234
    @shafiquerashid234 3 หลายเดือนก่อน +1

    Ulamah Kay sath Pakistan

  • @readerfocus3158
    @readerfocus3158 3 หลายเดือนก่อน

    اللہ تعالیٰ مولانا صاحب کی عمر میں برکت ڈالے

  • @AdnanKhan-gi6iq
    @AdnanKhan-gi6iq 4 หลายเดือนก่อน +9

    Finally Mulana is saying this truth after a long time

    • @amirhamza7610
      @amirhamza7610 4 หลายเดือนก่อน

      Kitne jaldi baap badalte ho kitna asan hai tum logo ko apni taraf karna

    • @HL1334
      @HL1334 4 หลายเดือนก่อน

      Imrandoes

  • @AijazAhmed1417
    @AijazAhmed1417 3 หลายเดือนก่อน

    شیخ العرب والعجم شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی دامت برکاتہم العالیہ ❤🇵🇸🇵🇰

  • @Mansha-e-razzaq
    @Mansha-e-razzaq 4 หลายเดือนก่อน +1

    اللّه مفتی صاحب کی حفاظت فرمائے ۔آمین ۔ برائے راست ٹکّر لے لی نظام سے

  • @binteabdulghani2094
    @binteabdulghani2094 4 หลายเดือนก่อน +1

    اللہ تعالیٰ نظر بد سے بچائے رکھیں

  • @muhammadshoaib7085
    @muhammadshoaib7085 3 หลายเดือนก่อน

    اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین

  • @nasreendar4644
    @nasreendar4644 4 หลายเดือนก่อน +5

    Thank you for this information

  • @musaabqamar2006
    @musaabqamar2006 3 หลายเดือนก่อน

    Mufti Sahab Allah Pak apki hifazat farmay Ameen.

  • @saminaakhtar1217
    @saminaakhtar1217 4 หลายเดือนก่อน

    Alhamdulillah .. koi to samne aya ulma m se .. bismillah krn hq or such ke jang m hm kwateen bh ap logo k sath hn ...

  • @ayoobbhati2638
    @ayoobbhati2638 4 หลายเดือนก่อน +21

    جب حق کی سمت معلوم ہو جائے تو فوراً صدائے حق بلند کرنی چاہیے مفتی صاحب آپ نے بہت دیر کردی

    • @syedrashidshah1474
      @syedrashidshah1474 4 หลายเดือนก่อน

      Mere Bhai dar mufti SB nhi Ki

    • @SyedMuhammeNaeemRaza
      @SyedMuhammeNaeemRaza 4 หลายเดือนก่อน

      Sub ko nanga kardia Allah ne

    • @ZahLansWorld
      @ZahLansWorld 4 หลายเดือนก่อน +1

      Dr Tahir ul Qadri ne aaj sy 12 sal pehle ye hi bola tha k humara nizam ghulam hy, sari awam ko mil k khara hona hoga.. kisi ne unki bat pe kan nahi dhary!!! Afsos ab aik aik kar k Dr Qadri ki batain logon ko yaad arahi hy..

    • @ZahLansWorld
      @ZahLansWorld 4 หลายเดือนก่อน +1

      Dr Tahir ul Qadri ne aaj sy 12 sal pehle ye hi bola tha k humara nizam ghulam hy, sari awam ko mil k khara hona hoga.. kisi ne unki bat pe kan nahi dhary!!! Afsos ab aik aik kar k Dr Qadri ki batain logon ko yaad arahi hy..

    • @hafizhuzaifa8750
      @hafizhuzaifa8750 3 หลายเดือนก่อน

      مفتی صاحب عرصہ دراز سے ایسی کوششیں کر رہے ہیں
      آپ کو اب خبر ہوئی

  • @syedmanzarhussainshah6483
    @syedmanzarhussainshah6483 4 หลายเดือนก่อน +4

    اس غلامی سے نجات حاصل کرنے میں علماء بہت اہم کردار ادا کر سکتے ہیں ۔ اگر اپنے مسلک ، عقیدے ، فرقے کے خول سے باہر آ کر اس غلامی کے خلاف اکھٹے ہو جاہیں ۔

  • @murtazadurrani76
    @murtazadurrani76 4 หลายเดือนก่อน +2

    Allah app ko sehat kamil ata karay Ameen app ka saya hamara saro per qaim rahy

  • @zainulabideen2431
    @zainulabideen2431 4 หลายเดือนก่อน +3

    I love you....❤❤❤...best way to change slave thinking

  • @moqeembasit5866
    @moqeembasit5866 4 หลายเดือนก่อน +2

    Allah pak Mulana ki hifaazat farmaye sehat atta farmaye allah pak app ko jaza e Khair atta farmaye Ameen

  • @JavedAkhtarKala
    @JavedAkhtarKala 4 หลายเดือนก่อน +3

    ❤❤اسلام علیکم رحمتہ اللہ وبرکاتہ میرے مجاہدو ❤❤سلیوٹ ❤سلیوٹ

  • @khuramshazad7330
    @khuramshazad7330 3 หลายเดือนก่อน

    Mashallah Mufti sab you did big contribution. I am so proud on you . Allah nay app ko pakistan main paida kiya , hamain app jaisay olama milay ab hum hi na faida uthain app say ya hamari kamzori hai. aik aik lafz app ka kimti hai . 78 sala tareekh main pahli baar kisi alam nay soodh interest ki lanat par baat ki or solution bhi diya. business comunity plz now do your role. reduce import and increase export on your own criteria instead govt terms and conditions, kamla Haq buland ho . Nizam e Alam ka nafaz hai. islami jamuria pakistan ka kiyaam ho shariat e Muhammad PBUH nafiz ho jay jald az jald ess pak sar zameen par, Allah ka Qanoon ho. Establishment bhi apna role ada karay sab kujh establishment k hath main hai . islami nizam kiyou nahi nafiz kartay ya generals and colonels jab puri state in logo k kabzay main hai. democracy tu sirf dunia ko dekhnay k liya rakhti huee hai. everything is controlling by establishment bureaucrats and generals and colonels its a brutal truth of pakistan

  • @AbuBilal-zn3wj
    @AbuBilal-zn3wj 4 หลายเดือนก่อน +4

    اس کا حل ایک ھے تمام دینی جماعتیں متحد ھوکر اسلامی نظام کی جدوجہد کریں اس فوج کی موجودگی میں آزادی ناممکن ھے پورا نظام غلام ابن غلام ھین

  • @samarfashion6170
    @samarfashion6170 4 หลายเดือนก่อน +8

    تمام علماء کرام عدت کیس پر فیصلہ دیں ۔اور پھر اگلی بات کریں کیونکہ یہ شریعت کا معاملہ ھے اور عدالت ایک غلط فیصلہ دے چکی ھے

  • @AbdulHai-b6w
    @AbdulHai-b6w 4 หลายเดือนก่อน +4

    اللہ آپ کی حفاظت فرماے

  • @sohailshahid3698
    @sohailshahid3698 4 หลายเดือนก่อน +7

    شکر ہے کہ علماء نے بھی اس بدترین نظام اشرافیہ کے خلاف اعلان جنگ کیا۔ عثمانی صاحب ، ہمارا ملک تباہی کے دہانے پر ہے۔ خدارا ملک کو بچانے میں سب اپنا مثبت کردار ادا کریں

    • @MuhammadBilal-ix5sr
      @MuhammadBilal-ix5sr 4 หลายเดือนก่อน +1

      مفتی صاحب اب بیان دینے سے اب صرف کام نھییں ھو گا، اب عمل سے ظاہر کریں ورنہ اللہ کی ذات ھم میں سے کسی کو بھی معاف نہیں کرے گی۔

  • @shabbiranwar8758
    @shabbiranwar8758 3 หลายเดือนก่อน

    ھم مفتی اعظم پاکستان جناب محترم و مکرم تقی عثمانی مدظلہم کے بیان کی جان و دل و مال سے مکمل طور پر حمایت کرتے ہیں ۔
    مگر دیر آید درست آید 🎉🎉🎉❤❤❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉 زندہ باد ۔

  • @samarfashion6170
    @samarfashion6170 4 หลายเดือนก่อน +21

    اسلام علیکم ۔
    عوام کو علماء کرام جہاد کی دعوت دیں کیونکہ وہ اس وقت سب پر فرض ھوچکا ھے
    افغانستان کی مثال پوری دنیا کے سامنے موجود ھے

    • @SyedMuhammeNaeemRaza
      @SyedMuhammeNaeemRaza 4 หลายเดือนก่อน

      Inse na ho payega.. yeh Bhi unhi Ki pedawar Hain...

    • @HjhcgGxcfv
      @HjhcgGxcfv 4 หลายเดือนก่อน

      Kis ky paidawar hai bhai,zara wazahat to karain argument ke sath sirf pat se nahi

    • @HL1334
      @HL1334 4 หลายเดือนก่อน

      ​@@SyedMuhammeNaeemRazaایرانیوں کی پیداوار نا ہی بولیں تو بہتر ہے😂

    • @HL1334
      @HL1334 4 หลายเดือนก่อน

      ​@@SyedMuhammeNaeemRazazul janah ki paidawar na bolain to behtr hai

    • @fatimaaleey571
      @fatimaaleey571 3 หลายเดือนก่อน +1

      Tmam ulmaon ko mil ky jammu Kashmir aur palestine Jana chaheay... Aur jamu Kashmir aur palestine ko Azad krwana chaheay.... Allah ka shukar hai Pakistan Azad hai tab hi ap itni zoban Chala rahy hain

  • @ImranSamad-x5b
    @ImranSamad-x5b 4 หลายเดือนก่อน +1

    Sir AP loog Taj Hain hamray app khray hojyt hum Saath h apky

  • @sdaqatali2018
    @sdaqatali2018 4 หลายเดือนก่อน +1


    الله اکبر

  • @MahnoorMengal-h7g
    @MahnoorMengal-h7g 3 หลายเดือนก่อน

    MashAllah Muftii shab ab na bilkul sai kaha ❤❤❤

  • @arqambilalkhan1272
    @arqambilalkhan1272 4 หลายเดือนก่อน +10

    بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے

    • @hafizhuzaifa8750
      @hafizhuzaifa8750 3 หลายเดือนก่อน

      آپ کے علم میں دیر سے آیا ہے
      ورنہ مفتی صاحب عرصہ دراز سے ایسی کوششیں کر رہے ہیں

  • @TrueMuslimsystem
    @TrueMuslimsystem 4 หลายเดือนก่อน

    Allah apki soch ko Haqeeqat bna dain Ameen Sum Ameen

  • @khalidmeher6607
    @khalidmeher6607 4 หลายเดือนก่อน +16

    عمران خان زندہ باد ❤❤❤❤

  • @binteabdulghani2094
    @binteabdulghani2094 4 หลายเดือนก่อน +2

    کاش مفتی صاحب وزیر اعظم بن جائیں ۔۔۔ایسے لوگ تو حق دار ہیں حکومت چلانے کے۔۔۔جنھیں عوام کی ملک کی معیشت کی تنزلی کی فکر ہے

  • @muhammadnoorani1103
    @muhammadnoorani1103 3 หลายเดือนก่อน

    جن لوگوں نے یہ کمنٹ کیا ہے کیا مفتی صاحب میدان میں ائیں عوام اپ کا ساتھ دے گی مولانا صاحب تو پہلے ہی میدان میں ہے اب عوام کو چاہیے کہ وہ میدان میں ائے

  • @ghazanfarjavaid4159
    @ghazanfarjavaid4159 3 หลายเดือนก่อน

    اپ نے سو فیصد درست فرمایا ۔۔افسوس ۔۔ عوام اپ کی ہدایت کو غلاظت میں دال دے گئی ۔۔۔

  • @AsmaUsman-ro5py
    @AsmaUsman-ro5py 4 หลายเดือนก่อน

    SubhanAllah ❤

  • @diljan10
    @diljan10 4 หลายเดือนก่อน

    Wo batien jo western pressure ki waja se koi nahi kartaa aaj Alhumdullilah mufti sahib ne purii duniya 1:10 k samny bata deya.. MashaAllah Allah hamary ulmae haq ki hifazat farmaye aur Sach bolny ki tofeeq de

  • @humayunbawkher5372
    @humayunbawkher5372 4 หลายเดือนก่อน +8

    Stand up for honesty and truth and against oppression, like Imran Khan

    • @HjhcgGxcfv
      @HjhcgGxcfv 4 หลายเดือนก่อน +1

      Imran khan ka kpk main 15 sal se government hai lekin Madeeny ka nizam nafiz nahi hua abhi tak. Madeeny ke name pe hum se vote le raha hain.

    • @ZahLansWorld
      @ZahLansWorld 4 หลายเดือนก่อน

      Dr Tahir ul Qadri ne aaj sy 12 sal pehle ye hi bola tha k humara nizam ghulam hy, sari awam ko mil k khara hona hoga.. kisi ne unki bat pe kan nahi dhary!!! Afsos ab aik aik kar k Dr Qadri ki batain logon ko yaad arahi hy..

    • @MustafaNaseer-ck8ey
      @MustafaNaseer-ck8ey 3 หลายเดือนก่อน

      These are munafiq ulama of Pakistan they will only stand with yazeed...is begarat na eddaat jaisay maslay ma awaz nahe othi

  • @gulnawaz4434
    @gulnawaz4434 4 หลายเดือนก่อน +1

    MASHA ALLAH inqlaab member se Aata Hai

  • @syedrayhan48
    @syedrayhan48 4 หลายเดือนก่อน

    Bilkul Sahi durust farmaya

  • @shakilkhan-ce2il
    @shakilkhan-ce2il 4 หลายเดือนก่อน +2

    احساس مرتا ہے تو غیرت بھی مر جاتی ہے
    یہ وہ موت ہے کہ جس کی خبر نہیں ہوتی

  • @alkhadijatraveltourisminte995
    @alkhadijatraveltourisminte995 4 หลายเดือนก่อน +1

    INQILAAB ZINDABAD
    INQILAAB ZINDABAD
    INQILAAB ZINDABAD
    INQILAAB ZINDABAD
    INQILAAB ZINDABAD
    INQILAAB ZINDABAD
    INQILAAB ZINDABAD

  • @Roohiart456
    @Roohiart456 3 หลายเดือนก่อน

    Blkul theek farmya Allah paak aap ko syht k sath lambi zindagi dy aameen

  • @AbdullahMarwaRecitations
    @AbdullahMarwaRecitations 4 หลายเดือนก่อน +2

    Bohat khoob mufti sb❤❤

  • @ISLAM0317
    @ISLAM0317 3 หลายเดือนก่อน

    ان بدو قوم کو سمجھانا بہت مشکل ہے... یہ قوم اسرائیلی اشیاء کو استعمال کرنے سے گریز نہیں کرتے... مفتی صاحب اپ نے اپنا حق ادا کیا... اللہ پاک اپکے زندگی میں برکت ڈالے.....

  • @NadiaRehan-o1z
    @NadiaRehan-o1z 3 หลายเดือนก่อน

    Allah pak taki usmani sab ko salamt rakhey ameen

  • @mahboobmemon4896
    @mahboobmemon4896 3 หลายเดือนก่อน

    Mufti Taqi Usmani is a Man a symbol of Honestly ❤️. Justice ♎⚖️. Brave Muslim Mujahid. Certifying that Government is a Gang of Gairil Magzob Walazaleen. There fore struggle against them is in the interest of Pakistan Muslim State. Conclusion Observation today's. Hisbunalah Wa Namal Wakeel Inshallah 💖✨💕.

  • @hajiraabdullah6941
    @hajiraabdullah6941 4 หลายเดือนก่อน

    Hm ap k sath hain Allah k wastey uthain Falasteen kaliey

  • @Sadiijan
    @Sadiijan 4 หลายเดือนก่อน

    Masha Allah ,,zindabad,Islam zindabad

  • @blustatic7588
    @blustatic7588 3 หลายเดือนก่อน

    Mufti Taqi Usmani Sahb aap Deen ko hum sab sy behtar jantay hain jo kuch zulm logon pr ho rha hai aurton pr ho rha Allah k wastay us k liye awaz uthyn khud agay a k

  • @shabbiranwar8758
    @shabbiranwar8758 3 หลายเดือนก่อน

    عمران خان زندہ باد کا بھی یہی موقف ھے🎉🎉🎉❤❤❤❤

  • @Kito472
    @Kito472 4 หลายเดือนก่อน +4

    دیر آے درست آے

  • @FM.RAJPUTxLIVE
    @FM.RAJPUTxLIVE 4 หลายเดือนก่อน

    Sir ap nay haq baat kehi molana sab is great❤❤❤❤❤❤❤

  • @ghazalkhan5043
    @ghazalkhan5043 4 หลายเดือนก่อน

    Allah pak apko sehat Zindagi dy Ameen ❤

  • @himatzada
    @himatzada 3 หลายเดือนก่อน

    شکر ہے مفتی صاحب تھوڑا جاگ گیا ہے

  • @JavedAkhtarKala
    @JavedAkhtarKala 4 หลายเดือนก่อน +4

    ❤❤تقی عثمانی صاحب ❤❤❤سلیوٹ ❤❤❤سلیوٹ ❤❤سلیوٹ

  • @EzaIsmail-bq1sd
    @EzaIsmail-bq1sd 3 หลายเดือนก่อน

    Much needed ❤

  • @M.JahagirJahagir-qw1cn
    @M.JahagirJahagir-qw1cn 3 หลายเดือนก่อน

    Beshak