دوستو، عرض ہے کہ میں نے اس ویڈیو میں جماعت اسلامی کو ہرگز ٹارگٹ نہیں کیا. حافظ نعیم میرے لیے قابل احترام ہیں اور جماعت اسلامی سے تعلق رکھنے والے تمام فینز میری جان ہیں. اس ویڈیو کا مقصد صرف یہ بتانا ہے کہ انتظامیہ کو سب جماعتوں کو ایک نظر سے دیکھنا چاہیے. ویڈیو میں دکھائی گئی دوسری جماعت 'فرضی' ہے.
I have just discovered you since your arrest...lol😂...but it made you world famous and. Your satirical work is phenomenal, i love ❤️ it. You are a treasure MashaAllah. Going through all your vlogs and videos one by one and am blown away. Love you ❤.
@@aussie.clippa Jamat e islami is just taking credit because they are protesting at that time when their is no need of protest. Jamat e islami (islami😅) they didn't do any thing for Islam. When it's candidate do protest with TLP candidate for Palestine then jamat e islami Ameer said to his candidate that stop this protest😂
@@hassaanahmad7453 bro what? First rally TLP ki thi yt pe live dekh lo or jamat e islami ne Palestine ke liye koi protest nahi kia. Shuru kia tha but dar ke rok dia🤔😂
کل سے پی ٹی آئی کے گھر بیٹھے سپاہی عجیب و غریب کیفیت میں نظر آ رہے ہیں۔ ان کی تنقید کے چند نکات جماعت اسلامی نے اسلام آباد میں فارم پینتالیس کیوں نہیں دیا ؟ پہلے تو بیشتر چڈی میں پھنسے لونڈوں اور فیک آئی ڈیز والی پاپا کی پریوں کو پتہ ہی نہیں کہ فارم پینتالیس ہوتا کیا ہے۔ ان کا خیال ہے کہ یہ فارم پینتالیس جماعت اسلامی کو الیکشن کمیشن نے مالِ غنیمت کے طور پر دیا ہے جس پر پی ٹی آئی کا بھی حق ہے۔ یہ فارم پینتالیس ہر امیدوار کے پولنگ ایجنٹس کو دیا جاتا ہے، پی ٹی آئی کے تمام پولنگ ایجنٹس پولنگ ختم ہونے کے بعد لکیر کھینچنے نکل گئے اس لیے فارم پینتالیس نہیں لے سکے اس لیے جماعت اسلامی فارم پینتالیس دے۔ جو شکایت اور نااہلی پر ان محلے کے بڑے لڑکوں کی مٹھائیوں کو اپنی لیڈر شپ سے کرنی تھی وہ جماعت اسلامی سے کر رہے ہیں۔ ان الاسٹک والی چڈیاں پہننے والوں سے اس کیس اور اس خبر کا لنک مانگو تو یہ کسی کی پوسٹ اور ٹوئیٹ دکھا دیتے ہیں۔ جبکہ جماعت اسلامی نے جون میں ہی ان کی اسلام آباد قیادت کو فارم پینتالیس دے دیے تھے، ان کی قیادت نے الیکشن ٹریبونل میں کوئی دلچسپی نہیں دکھائی اور اپنے کارکنوں کے سامنے بہانہ کردیا کہ جماعت اسلامی ہمیں فارم پینتالیس نہیں دے رہی ہے۔ ان بیوقوفوں نے سنا اور یہ شور مچا دیا کہ جماعت اسلامی فارم پینتالیس نہیں دے رہی ہے اور ان کی قیادت شمالی علاقہ جات میں فیملی کے ساتھ نکل گئی۔ اچھا یہ بات سارے پی ٹی آئی کے نشئی سوشل میڈیا رائیڈرز کو دھرنے میں یاد آئی۔ ویسے کمنٹس میں جماعت اسلامی اسلام آباد کی فارم پینتالیس دیے جانے کی جون کی پوسٹ کا عکس لگا دیا ہے، یہ ان میٹھے لونڈوں کے منہ پر مار دیں۔ ان کو بھیک مانگنے کی بھی تمیز نہیں۔ دوسری تنقید جماعت اسلامی دھرنا دے رہی ہے ان کو نہیں روکا جا رہا ہم کو روکا جاتا ہے تو جماعت اسلامی کا کہیں سے اشارہ ملا ہے۔ ان کا خیال ہے کہ جماعت اسلامی پر تشدد ہو، جماعت اسلامی بھی کورکمانڈر ہاؤس جاکر مرغیاں، انڈے، سبزیاں، کیک اور مٹھایاں چوری کرے، چوک پر فوجی وردی حافظ نعیم کا کوئی بھانجا اس کو لہرائے۔ ان کا خیال ہے کہ ایک سو چھبیس دنوں کا جو دھرنا ہے اس کو اسٹیبلشمنٹ کی آشیرباد نہ کہا جائے، جو جو اس حکومت کے خلاف نکلے اس کو فوجی آشیرباد کہا جائے۔ حافظ نعیم پچھلے آٹھ برسوں سے کراچی میں جماعت اسلامی کے لیے اگریسیو سیاست کر رہے ہیں جس کا رزلٹ سامنے ہے پی ٹی آئی کو بلدیاتی انتخابات میں صاف کردیا یہاں تک کہ ان کے تیس ممبر پیپلز پارٹی کے ساتھ مل گئے اور ان کو ابھی تک ڈی سیٹ نہیں کیا گیا، یہ سب اسٹیبلشمنٹ کی آشیرباد نہ کہا جائے۔ اب جب حافظ نعیم جماعت اسلامی پاکستان کے امیر بن گئے ہیں تو وہی سیاست انہوں نے پاکستان کی سطح پر شروع کی ہے۔ مہنگائی اس وقت قوم کا ایشو ہے اس وقت عوام کو عمران خان کی رہائی اور پی ٹی آئی پر پابندی سے کچھ لینا دینا نہیں، عوام مشکل میں ہیں، اس وقت بجلی کے بلز اور مہنگائی ایک بدمست بیل بن چکے ہیں، عام انسان کا جینا دشوار ہوگیا ہے۔ پی ٹی آئی کی لیڈرشپ صرف اور صرف ڈیل کی طرف دیکھ رہے ہیں، یہ احتجاج کے لیے تیار نہیں ہیں۔ اس میں جماعت اسلامی کا کیا قصور کسی کو تو عوام کے لیے کھڑا ہونا ہوگا۔ تیسری تنقید جماعت اسلامی فوج کی اے بی سی ڈی ٹیم ہے ان کا خیال ہے کہ جنرل پاشا اسکول کا ٹیچر تھا، جنرل ظہیر کتابیں چھاپتا تھا اور جنرل فیض ایک انقلابی عوامی شاعر تھا، ان کا مزید گندا سا خیال ہے کہ آرمی چیف کو ایکسٹینشن دینا بالکل بھی آرمی کی ٹیم بننا نہیں ہے، نہ آرمی چیف کو قوم کا باپ کہنا ٹیم بننا نہیں ہے۔ لیکن ہمارے علاوہ جو بھی عوام کے لیے نکلے گا وہ آرمی کی ٹیم ہوگا۔ ویسے پی ٹی آئی والوں کو اپنی قیادت سے سوال کرنا چاہئیے تھا ان کا احتساب کرنا چاہئیے تھا یہ بیچارے ان کی سوشل میڈیا پر دی لائن پر کام کرنے لگے اور وہ قیادت خود کو تنقید سے بچا لے گئی۔ پی ٹی آئی کا خود باشعور کہنے والا یہ گھر بیٹھے انقلابی ٹولہ بھی آرمی کی نظرِ کرم کا منتظر ہے ان کی کسی پوسٹ میں یا کمنٹ میں اپنی قیادت سے ایک سوال نہیں ملے گا۔
Yahi to baat k awaam niklti nahi keu k pata he nahi kon awaam ka mukhlis, sab he to matlab k... ALLAH PAAK koi aisa leader dey jo iqtadaar k leay nahi, awaam k leay nikley...
دوستو، عرض ہے کہ میں نے اس ویڈیو میں جماعت اسلامی کو ہرگز ٹارگٹ نہیں کیا. حافظ نعیم میرے لیے قابل احترام ہیں اور جماعت اسلامی سے تعلق رکھنے والے تمام فینز میری جان ہیں. اس ویڈیو کا مقصد صرف یہ بتانا ہے کہ انتظامیہ کو سب جماعتوں کو ایک نظر سے دیکھنا چاہیے. ویڈیو میں دکھائی گئی دوسری جماعت 'فرضی' ہے.
To video me ap kiya keh rhy hain?
Bhai... Ap nay zabardust kaam kya hay... Masha Allah
Good job g❤
Koi bat nai bhai sb bikao mal hy😂😂
Agree with you 💪💪
پانچ منٹ سے بھی کم وقت میں سسٹم کے کپڑے اتار کر رکھ دیے ہیں۔ بہت خوب
We Stand With you Brother. ALLAH Protect you from these Bastards. #ReleaseAunAliKhosa
بھای آپنی حفاظت کرنا کچھ لوگ پاگل ھو چکے ھیں 😢😢😢😢😢
Khul k bat kro Bhai Kuch log nhi bal k hmare hi mihafiz Pagal ho chuky hain
@@howtofindofficial agree
😢agree @@howtofindofficial
Utha Liya gaya😮
یا الله مجاہدو کی حفاظت کرنا اپنے محبوب کے صدقے
U r a great human being Khosa sahab with high moral courage
Aun you are amazing your sense of humour is excellent
When you feel different emotions from his different roles, that's when you know he is doing a great job! Kudos to you, brother ❤
I have just discovered you since your arrest...lol😂...but it made you world famous and. Your satirical work is phenomenal, i love ❤️ it. You are a treasure MashaAllah. Going through all your vlogs and videos one by one and am blown away. Love you ❤.
موبائل اور چنے
Strictly forbidden 😂
Mazah kartey kartey aap jehad kartey hen. Great❤
زبردست مزہ اگیا بہت خوب بہترین ویڈیو بنائی ہے❤🎉
Jesy JUI jalsa kar rahy hy to PTI ko bhi yahi haq dena chahiye. Justice
ITS NOT JUI ITS JI (JAMAT E ISLAMI)
@@aussie.clippa Jamat e islami is just taking credit because they are protesting at that time when their is no need of protest. Jamat e islami (islami😅) they didn't do any thing for Islam. When it's candidate do protest with TLP candidate for Palestine then jamat e islami Ameer said to his candidate that stop this protest😂
Bro protest ke liye ijazat ki zarurat Hoti hai?
@@Moiz4467 Jamat e Islami ne dharna shru Kiya tha Palestine k Liye, aur rallies bhi, tlp ne k Kiya?
@@hassaanahmad7453 bro what? First rally TLP ki thi yt pe live dekh lo or jamat e islami ne Palestine ke liye koi protest nahi kia. Shuru kia tha but dar ke rok dia🤔😂
Long live Aun Ali Khosa
سمجھنے والوں کیلئے نشانیاں 😅
Brother you are very talented ❤❤❤❤. Apka pata very sad Allah pak apki hifzat frmai ameen 😢😢😢
Hahaha .. they way you said and write … hum bad amni phelana chahty hyn 😂😂
absolutely right bilkul aisay hi hai
Aapki video Kisi Ki background aur kisi ke dil per Lagti Hai Allah aapko Kamyab Karen
Thank you Aon for making this
Classic exposure.
Rules exist to rule out those who are undesirable.
Awesome comperision 👍 Aik Riyasat 2 Dastoor Namanzoor
aim riyasat no dastoor
Mobile and chany strictly not allowed 😂😂😂 32 july mery pr daal do ye bhi hilarious 😂😂😂
Hahahaha bht ala khusa sb
U made my day.
Bahtreen video aur zabardast message
کل سے پی ٹی آئی کے گھر بیٹھے سپاہی عجیب و غریب کیفیت میں نظر آ رہے ہیں۔
ان کی تنقید کے چند نکات
جماعت اسلامی نے اسلام آباد میں فارم پینتالیس کیوں نہیں دیا ؟
پہلے تو بیشتر چڈی میں پھنسے لونڈوں اور فیک آئی ڈیز والی پاپا کی پریوں کو پتہ ہی نہیں کہ فارم پینتالیس ہوتا کیا ہے۔ ان کا خیال ہے کہ یہ فارم پینتالیس جماعت اسلامی کو الیکشن کمیشن نے مالِ غنیمت کے طور پر دیا ہے جس پر پی ٹی آئی کا بھی حق ہے۔
یہ فارم پینتالیس ہر امیدوار کے پولنگ ایجنٹس کو دیا جاتا ہے، پی ٹی آئی کے تمام پولنگ ایجنٹس پولنگ ختم ہونے کے بعد لکیر کھینچنے نکل گئے اس لیے فارم پینتالیس نہیں لے سکے اس لیے جماعت اسلامی فارم پینتالیس دے۔
جو شکایت اور نااہلی پر ان محلے کے بڑے لڑکوں کی مٹھائیوں کو اپنی لیڈر شپ سے کرنی تھی وہ جماعت اسلامی سے کر رہے ہیں۔
ان الاسٹک والی چڈیاں پہننے والوں سے اس کیس اور اس خبر کا لنک مانگو تو یہ کسی کی پوسٹ اور ٹوئیٹ دکھا دیتے ہیں۔
جبکہ جماعت اسلامی نے جون میں ہی ان کی اسلام آباد قیادت کو فارم پینتالیس دے دیے تھے، ان کی قیادت نے الیکشن ٹریبونل میں کوئی دلچسپی نہیں دکھائی اور اپنے کارکنوں کے سامنے بہانہ کردیا کہ جماعت اسلامی ہمیں فارم پینتالیس نہیں دے رہی ہے۔ ان بیوقوفوں نے سنا اور یہ شور مچا دیا کہ جماعت اسلامی فارم پینتالیس نہیں دے رہی ہے اور ان کی قیادت شمالی علاقہ جات میں فیملی کے ساتھ نکل گئی۔
اچھا یہ بات سارے پی ٹی آئی کے نشئی سوشل میڈیا رائیڈرز کو دھرنے میں یاد آئی۔ ویسے کمنٹس میں جماعت اسلامی اسلام آباد کی فارم پینتالیس دیے جانے کی جون کی پوسٹ کا عکس لگا دیا ہے، یہ ان میٹھے لونڈوں کے منہ پر مار دیں۔ ان کو بھیک مانگنے کی بھی تمیز نہیں۔
دوسری تنقید
جماعت اسلامی دھرنا دے رہی ہے ان کو نہیں روکا جا رہا ہم کو روکا جاتا ہے تو جماعت اسلامی کا کہیں سے اشارہ ملا ہے۔
ان کا خیال ہے کہ جماعت اسلامی پر تشدد ہو، جماعت اسلامی بھی کورکمانڈر ہاؤس جاکر مرغیاں، انڈے، سبزیاں، کیک اور مٹھایاں چوری کرے، چوک پر فوجی وردی حافظ نعیم کا کوئی بھانجا اس کو لہرائے۔
ان کا خیال ہے کہ ایک سو چھبیس دنوں کا جو دھرنا ہے اس کو اسٹیبلشمنٹ کی آشیرباد نہ کہا جائے، جو جو اس حکومت کے خلاف نکلے اس کو فوجی آشیرباد کہا جائے۔
حافظ نعیم پچھلے آٹھ برسوں سے کراچی میں جماعت اسلامی کے لیے اگریسیو سیاست کر رہے ہیں جس کا رزلٹ سامنے ہے پی ٹی آئی کو بلدیاتی انتخابات میں صاف کردیا یہاں تک کہ ان کے تیس ممبر پیپلز پارٹی کے ساتھ مل گئے اور ان کو ابھی تک ڈی سیٹ نہیں کیا گیا، یہ سب اسٹیبلشمنٹ کی آشیرباد نہ کہا جائے۔
اب جب حافظ نعیم جماعت اسلامی پاکستان کے امیر بن گئے ہیں تو وہی سیاست انہوں نے پاکستان کی سطح پر شروع کی ہے۔
مہنگائی اس وقت قوم کا ایشو ہے اس وقت عوام کو عمران خان کی رہائی اور پی ٹی آئی پر پابندی سے کچھ لینا دینا نہیں، عوام مشکل میں ہیں، اس وقت بجلی کے بلز اور مہنگائی ایک بدمست بیل بن چکے ہیں، عام انسان کا جینا دشوار ہوگیا ہے۔
پی ٹی آئی کی لیڈرشپ صرف اور صرف ڈیل کی طرف دیکھ رہے ہیں، یہ احتجاج کے لیے تیار نہیں ہیں۔ اس میں جماعت اسلامی کا کیا قصور کسی کو تو عوام کے لیے کھڑا ہونا ہوگا۔
تیسری تنقید
جماعت اسلامی فوج کی اے بی سی ڈی ٹیم ہے
ان کا خیال ہے کہ جنرل پاشا اسکول کا ٹیچر تھا، جنرل ظہیر کتابیں چھاپتا تھا اور جنرل فیض ایک انقلابی عوامی شاعر تھا، ان کا مزید گندا سا خیال ہے کہ آرمی چیف کو ایکسٹینشن دینا بالکل بھی آرمی کی ٹیم بننا نہیں ہے، نہ آرمی چیف کو قوم کا باپ کہنا ٹیم بننا نہیں ہے۔
لیکن ہمارے علاوہ جو بھی عوام کے لیے نکلے گا وہ آرمی کی ٹیم ہوگا۔
ویسے پی ٹی آئی والوں کو اپنی قیادت سے سوال کرنا چاہئیے تھا ان کا احتساب کرنا چاہئیے تھا یہ بیچارے ان کی سوشل میڈیا پر دی لائن پر کام کرنے لگے اور وہ قیادت خود کو تنقید سے بچا لے گئی۔
پی ٹی آئی کا خود باشعور کہنے والا یہ گھر بیٹھے انقلابی ٹولہ بھی آرمی کی نظرِ کرم کا منتظر ہے ان کی کسی پوسٹ میں یا کمنٹ میں اپنی قیادت سے ایک سوال نہیں ملے گا۔
Bhaee careful your content great Allah hifazat karey AAP kee
Very great content❤😊🎉
Great bhai
Absolutely right 👍
You are a great sir.
Superb, out standing zabardust 😂😂
love u from jamatislami
As always great content
Amazing Content
Excellent Aun Bhai. Love from Canada
Boht khob
Superb
Allah ne Kamal ka dimagh diyaa bhai sb apkoo.... 😁😁😁
so so so true
Good one again
Behtreen 🎉
She's is really a hero 💪
You show the reality
Please be safe on a safe place
Hats off to you
This kind of vlog expected always in which yours real character is visible
Zabrdast
g waqar sahib
Totally True,
Genius!!
You are intellect😅
Bohat ache andaz me riyasat ka double standard bayan krte hoe
Zabardast 😂😂😂😂
32 july😂
True ❤
جس میں ہمت ہوتی ہے وہ دھرنا دے دیتا ہے۔ دوسرا دھرنا کینسل کر دیتا ہے۔
Love from jamaat e islami
A sad reality 😃
Great sharing ❤❤❤
Aun bhai you're tooooo much 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
wah shahzda lgaen khosa g
True events very well dramatised
So True....
Haha justified 😂
Kamal hai 2014 ka dharna yaad kra dia hai😂
❤boht khoob
کیا لاجواب ویڈیو ھے
Exactly yahe ho raha hai😢
Bohat zbrdst
Well explained
Very good comparison 😂
Yahi to baat k awaam niklti nahi keu k pata he nahi kon awaam ka mukhlis, sab he to matlab k... ALLAH PAAK koi aisa leader dey jo iqtadaar k leay nahi, awaam k leay nikley...
Geo khosa bhai
Great effort
اس 32 جولائی کو کونسا دن آئیگا؟ کیونکہ میں نے بھی جانا ہے۔
Qeyamat ka din
آپ کی بازو پر باندھا ربن سمجھ آئی 😂😂😂
اور پلیز پاراچنار کے بارے میں کچھ بتائیں 😢😢
32 July 😂😂
Very very true and sad.
You are too good😂😂😂😂
Free aun ali khousa
Love it 😂😂😂
System ke baja rahk de ap na
love you khosa sahab ❤
Very true .JI..TLP are ..... parties.They are allow to do jalsa.. sit in..any where in Pakistan with full protocol.But PTI is ban to gether peoples.
hum badamni phalana chahtay hain.😂 32 july cha gaye bhai
Good job ❤❤
Excellent
Incredible 😂
😂 bohot khub
brilliant bro
Love u aon bhai
Release Aun Ali khosa...
Super duper😂😂😂
Aon Bhai PTI aur Imran Khan bhi same to same Hain! Wahi protocol, tiktok panaa, personal cases, shodebaazi, etc.
Marvelous❤
u r awesome
👍
Aun Digital bandaaa ha😅😅😅😅😅😅
Aaj kl tou saabut bnde aghwaa ho rhe hain! 💀
Wah kia line pakri ha .
Time decide krna muhakil.nahi jesey hi pti waley announce karey sab active hojao takey fasad pheley...ye ha tlp ka agenda