Baat sirf itni c hy k. Ali bhai k knowledge me or in babo k knowledge me boht fraq hy. Pakistan me pehla engineer molve bna hy to sab firqa prast babo ko siypa dall diya hy.. agr sab parhy likhy log ho to sab ko ak c baat samjh me aye gi.. . Ab in babo ka knowledge baba to baba convert howa hy. In logo ny kbi sahi Ahdees or quran ki ayaat sy seekha hi nhi. Or ali bhai ka knowledge dunyavi b hy or deni b hy. Is liye molve or baby understand nhi kr rhy ali bhai ki baat ko. Baat level ki hy. Ab jahil or pry likhy me fraq hota hy. Ab ali bhai ko chyee k phly in babo ko prhayee . Or phir in ko baat samjhye. Wrna sab firqa prest logo ny lar lar k fitna philna hy. .
@@syyadnazishali3551 Hame Oliyaa Allah se koe bugz nahi hai balki Jisne Oliyaa Allah ko maabud ( pukaar sunne waala or pukaar sunkar madad karne walaa) bnaa liyaa hai usse nafrat hai.
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ انسان کوئی پرواہ نہیں کرے گا کہ جو اس نے حاصل کیا ہے وہ حلال سے ہے یا حرام سے ہے۔ صحیح بخاری 2059، صحيح الترغيب 1722، مشكاة المصابيح 2761
اے اللّٰه گواہ رھنا ھم نے تیرے سِوا کسی دُوسری ہستی کو حاجت روا مُشکل کُشاء ، داتا ، غریب نواز ، غوثِ اعظم دستگیر ، عالم الغیب نہیں مانا اور مرتے دم تک نہیں مانیں گے ۔♥️🫀
Khwaja aur gous e pak ka martaba tum jaisy alhadeeso gadhy nhi samj skty. Kuiki ye sab Muhammad sws k nasal se hi h ye 24 number ka okad kha samjny ko.
اسلام کے حقیقی بابوں نے ہی آخری نبی محمد رسول اعظم صلی اللہ علیہ وسلم کے مشن اسلام کو عالم دنیا میں فروغ دینے پر کام کیا ہے اپنی روحانی طاقتوں کے ذریعہ۔ کتابی جاہلوں نے صرف فرقہ پرستی ہی ایجاد کی ہے اور روحانیت کے منکر تو ذلیل و رسوا ہوچکے ہیں اللہ کے حکم سے
@@ichannel3777👇 अगर पीर अब्दुल कादिर जिलानी इतना ही बड़ा पीर था तो 1250 इसवीं में हज़रत हालाकू खान रहमतुल्लाह ने जब बगदाद में 7 दिन तक 20 लाख मुस्लिम को मारा काटा था और कई लाख मुस्लिम औरतों और बच्चियों का बलात्कार करके मार दिया था तो इस गौस गच्चे पाक जाली पीर ने उन 20 लाख मुस्लिम को क्यों नहीं बचाया था?? बचाना चाहिए था की नहीं?? 👉जब गौस पैदा होने से पहले अपनी कुंवारी माँ की इज़्ज़त खुद के पैदा होने से पहले शेर बनकर फ़कीर को फाड़कर चुदने से बचा सकता है। 👉जब कब्र के अन्दर जाकर जिलानी अपने धोबी को फरिश्तों से बचाकर बख्शवा सकता हैं। 👉जब अपनी कब्र में जाने के बाद जीलानी फरिश्तों से सवाल करके फरिश्तों को परेशान कर सकता है और डंडा कर सकता है। 👉 जब 12 साल की डूबी हुई कश्ती और उसमें डूबे सभी लोगों को ज़िन्दा निकाल सकता हैं। 👉 जब हज़रत इब्राहिम AS के साथ आग में जल सकता हैं। 👉 जब हज़रत नूह AS के साथ कश्ती में सवार हो सकता हैं। 👉 जब हुज़ूर पाक SAW के साथ मेराज के वाकिये में हुज़ूर पाक SAW की मदद कर सकता हैं। 👉 जब ये मुर्दो को ज़िन्दा कर सकता हैं तो इसने कुछ किया क्यों नहीं। 👉 जब आधी उम्मत को बख्शवा सकता है। 👉जब सैकड़ो मुर्दो की रूहे फ़रिश्ते जिब्रईल से छीनकर उनको ज़िन्दा कर सकता है। जब ये हर दौर में नाजिल हो सकता है तो हज़रत हालाकू खान रहमतुल्लाह से गौस की गांड फट गयी थी क्या जिलानी की?????? तो इस जिलानी ने क्या घण्टा किया था। कब्रपरस्तों इसका जवाब ज़रूर दीजियेगा। 👉 कोई कब्रों का पुजारी इसका जवाब ही नहीं देता है। शर्म करो, कब्र पूजड़ो, तुम्हें गौस की कसम है, 👇 जवाब दो। 🤣😂😂😂😂😂🤣
Pakistan me aj ki date me. Engineer Mirza bhai ko knowledge ke hisaab se koi ek banda bhi even touch bhi nahi kar sakta. MashaAllah kiya khoob علم hai. SubhanAllah
بیشک اللہ ان کا مددگار ہے اور جبریل اور نیک ایمان والے اور اس کے بعد فرشتے مدد پر ہیں ۔... پارہ 28 ۔۔سورہ التحریم۔۔۔۔آیت 4 اب اس کا جواب دیں جو اللہ قرآن میں خود فرما رہا ہے
الحمدللہ اللہ نے مجھے استاد محترم جناب انجینئر محمد علی مرزا صاحب سے متعارف کروایا اور میری دنیا اور آخرت سوار دی اللہ استاد محترم کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
@@MuhammadZeeshanArshad اولیاء اللہ کی گستاخی کون کر رہا ہے جناب؟ مطلب اگر آپ کے نزدیک کوئی شیخ عبد القادر کے بجائے کوئی اللہ کو غوث اعظم کہے تو آپ کو توہینِ اولیاء لگ رہی ہے؟ اگر ہم جناب احمد رضا خان بریلوی کے بجائے رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وسلم کو اعلیٰ حضرت اور امامِ اعظم کہیں تو آپ کو برا لگ رہا؟ اس کا تو مطلب یہ ہی لیا جاسکتا ہے کہ آپ کو رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وسلم کی فضیلت اپنے بابوں کے اوپر برداشت نہیں ہو رہی؟ اللہ تعالیٰ ہمیں صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے اور بھائی علی بھائی بزرگوں کا مزاق نہیں اڑا رہیں ہیں ان کو تو شاید پتا ئی نا ہو کہ ان کی طرف کیا جھوٹ منسوخ کیے گئے ہیں! جس طرح اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں قرآن میں کہ ہم عیسیٰ بن مریم سے پوچھیں گے روزِ قیامت کہ کیا تم نے ان کو کہا تھا کہ تمہاری عبادت کریں؟۔۔ تو میرا مطلب ہم اولیاء اللہ کا مزاق نہیں اڑا رہیں بلکہ ان کی طرف جو جھوٹ اور کہانیاں منسوخ کی گئی ہیں اس پر! اولیاء اللہ کا مطلب ”اصلی اولیاء اللہ“۔! جزاک اللہ خیرا اگر آپ کو رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وسلم کی فضیلت اپنے ولیوں کے اوپر توہینِ اولیاء لگ رہی ہے تو اپنے آپ کی اصلاح کریں ۔ کیونکہ میرے نبی جیسا تو ہے ہی کوئی نہیں یہ بابے تے شیء ئی کوئی نہیں!
Sir Thank you so much me bohat believe karta tha im chizo par in ki sifarish paish karta tha. Allah kay hazor kay mairy wakeel bany yah meri dua kabol karva de lkin apki logical baton ny mjy bht sahi way btaya. Thank you so much
mai rashak krti hun is bndy py k itna hosla itni jurrat sch py tikkky rehny ki. in jaisa aalimhmy milna mushkil hai. Allah tala apki hifazat krain Mirza Sahab
ولی کا مقام کوئی گلی کُوچے کا ملّا نہی جان سکتا اس جیسا انجینیر بہی نہیں جان سکتا ولی کون ہوتا ہے جو بندہ اللّٰہ کے قریب ہوتا ہے اور اللہ کے قریب وہی ہوتا ہے جو میرے نبی پاک کے شعریت کا پابند ہوتا ہے ولی کے معنیٰ ہیں دوست آور اللّٰہ اپنے خاص بندوں کی دواء فورًا قبول کرتا ہے اُنکو سب کُچھ عطا کرتا ہیں جوں وہ چاہے اللّٰہ قرآن پاک میں ارشاد فرما رہا ہے میرے ولیوں کوں کسی بات کا رنج ہیں نا کسی بات کا خوف آب یہ ولی کُچھ نہیں ہیں کہے رہا ہے پاکستان الگ ہوں گیا پہلے ہندوستان میں ہی تھا اگر ہندوستان میں حضرت خواجہ غریب نواز نہیں آتے آگر نبی پاک اُنکو ہند میں نہیں بھیجتے توں تمھارے اِس انجینیر کے باپ دادا کافر ہوتے آور ساتھ آج تم آور یہ انجنیئر بھی کافر ہوتا ولیوں کا مقام ہیں آور یہ مقام اللّٰہ نے دیا ہے یہ ابلیسی نسل کا ملّا کیا جانے ،،،رہی بات قرآن کی سادھی سی بات ہیں اللّٰہ نے قرآن میں کہا ہیں گوشت کھانا جایز ہیں آب کل ایک مولوی بولیگا صرف لکھا ہے گوشت کھانا جائز ہیں گوشت کے کوفتے کھانا کہا لکھا ہیں کباب کھانا کہا لیکھا ہیں خیمہ کھانا کہا لیکھا ہیں ،،،فر اُس مولوی کی بات مانو آور صرف گوشت کھاؤ باقی سب ناجائز ہوگا ،،،آگر اللّٰہ نے قرآن میں کہا ہوتا میرے ولی کے پاس جانا ناجائز ہیں اُنکو ماننا ناجائز ہیں انسے کُچھ طلب کرنا ناجائز ہیں تب بات معنی جاتی ،،، اللہ نے قرآن میں کہے دیا ہیں میں نے میرے حبیب کوں میرے محبوب کوں سب کُچھ عطا کیا ہے سب کُچھ سیکھا دیا ہے آب نبی پاک کی مرضی ہیں جسکو جوں چاہے عطا کرے ،،بنا میرے نبی پاک کے روزے محشر کوئ بخشا نا جائیگا یہ اللّٰہ کا فرمان ہے ،،، صرف ایک شعریت ہی نہیں ہیں طریقت ہیں معرفت ہیں حقیقت ہے وحدانیت ہیں دین اِسلام میں بہت ساری منزلِ ہیں علماء کو انبیاء کا وارث کہتے ہیں آور یہ قرآن نے کہا ہے آب انبیاء کے وارث یعنی معصوم جنسے کبھی کوئ گناہ نہیں ہوں سکتہ اِن جیسے جاھل لوگوں کوں نہیں کہے سکتے ہیں یہ انبیاء کے وارث ہیں یہ ابلیس کے وارث ہو سکتے ہیں جو لوگو کوں گمراہ کر رہے ہیں آور لوگ چکنی چپڑی باتوں میں آکر گمراہ ہو رہے ہیں حضرت عبدالقادر جیلانی غوثِ پاک نبی پاک کی عال سے ہیں آور اُنکا مقام ایک سے بڑکر ایک محدیسن نے مفسرین نے علماء یہ دین نے یہ انجنیئر کے دادے کے پیدائش سے پہلے بتایا ہیں آور یہ اُن پر بات کر رہا ہے جبکہ یہ خد حضرت غریب نواز کہ محتاجی سے مسلمان ہیں اسکے باپ دادا انکے کرم سے مسلمان ہیں اللہ نے اکلے سلیم دیا ہے انسان کوں اُسکا استعمال کرو بے شک اللّٰہ ہار چیز پر قادر ہیں وہ ہی دیتا ہے اُسکے سیوا کوئی معبود نہیں ہیں لیکن اللہ نے جنکو عطا کیا ہیں یہ اسکی شان ہیں وہ کہتا ہیں قرآن میں میں میرے بندو کی زبان بن جاتا ہوں آب وہ کس بندو کی زبان بن جاتا ہے جسے وہ راضی ہوتا ہیں اُسکا محبوب راضی ہوتا ہے کسی ائیرے گیرے کی نہیں پڑے لکھے لوگ گمراہ ہوں رھے ہیں
@@Lahoredefence بھای نبی کی شان روے زمین میں سب سے افضل ہیں آگر کوی کسی بھی نبی علیہ سلام کی شان میں گستاخی کرتا ہیں قافر ہیں جیسے نبی میں میرے نبیﷺ کا مقام اعلیٰ ہیں ویسے ولی میں میرے غوث پاک کا مقام اعلیٰ ہیں، آج کے دور میں ایک مولوی بھی ولی بن بیٹا ہیں اور لوگ اسکو پوج رہے ہیں ولی وہ ہوتا ہیں جس کو دیکھ کر نبیﷺ کی شرعیت یاد آے جو دین شرعیت کا امام ہوتا ہیں وہی ولایت کا مقام پاتا ہیں، ولی وہ ہوتا ہیں جو خود کو اللہ کی راہ میں فنہ کرتا ہیں دونیا کو چھوڑ اسکے لیے اللہ اور اسکے نبیﷺ کا راستہ ہی سب کچھ ہیں
@@NobleGraphix gumrahi wo nahi ke mizare pe ja ke mango hain? Gumrahi wo nahi ke kisi mare hoe insaan ko madad ke liye pukaro? Gumrahi wo nahi ke un insaano ki kabron pe ja ke unko sajda karo? Lekin ye gumrahi zaroor hai ke sirf Allah se mango aur nabi ke raste pe chalo. Waah!!
ختم نبوت سے مراد ختم وحی ھے یعنی جبرائیل علیہ السلام کے نزول یا ڈیوٹی کا اختتام ھے یعنی مزید حتمی حکم الللہ ، معلومات ، پیغامات کا سلسلہ منسوخ اور بند کر دیا گیا تو پہر یہ لوگ کیسے کسی کے مرتبے کا تعین کرتے ہیں یا پہر یہ خود خدا ہیں
سب لوگ اپنی مرضی کے مالک ہیں نبی کریم علیہ سلام نے ہزاروں کے مجمع میں ہاتھ پکڑ کر بلند کیا اور کہا جس جس کا میں مولا اس اس کا علی مولا لوگ 70 دن کے بعد اکثر بھول گئے اولٹے پاوں پھر گئے ❤
Masha Allah kya baat hai sunniyoki inke chehere kitne noorani hai inke cheherese hi pata chalta hai ki Kaun saccha hai aur Kaun jhuta hai. Aur jinko Allah ki taraf se izzat mili ho unke khilaf koi kuch bhi bole koi farak nahi padta. Allah ne inke chehere par itna noor diya hai moulana ilyas attar qadri sahab jaise aur tamam sunni logoke chehere batate hai Kaun saccha hai Kaun jhuta hai.
2:37 pe yeh baat ki gae k Allah jiko chahta ha wali banata ha koi mehnat sa nahi ban skta. Beshak Allah hi banata ha lekin agli baat hi bkwas ha k bnda mehnat sa wali nahi bn skta . Allah k lia zindagi wakf kr dena bhe to ek mehnat hi ha or yeh to ek misaal ha baki mehnat or bohat say kisam ki hoti ha or hum subko wo mehnat krni bhe chahiya.❤
عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «أَنَا قَائِدُ الْمُرْسَلِينَ وَلَا فَخْرَ، وَأَنَا خَاتَمُ النَّبِيّينَ وَلَا فَخْرَ، وَأَنَا أَوَّلُ شَافِعٍ وَأَوَّلُ مُشَفَّعٍ وَلَا فَخْرَ». حضرت جابر بن عبد اللّٰہ رضی اللّٰہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”میں تمام رسولوں کا قائد ہوں، یہ بات میں ازراہِ فخر نہیں کہتا، میں خاتم النبیین ہوں، فخر سے نہیں کہتا، میں سب سے پہلے سفارش کروں گا اور سب سے پہلے میری سفارش قبول کی جائے گی اور میں یہ بات ازراہِ فخر نہیں کہتا. (مسند الدارمي - رقم الحديث:50) (كتاب الاعتقاد للبيهقي - ص 192) قال شمس الدين الذهبي: هَذَا حَدِيْثٌ صَالِحُ الإِسْنَادِ. (كتاب سير أعلام النبلاء - 10/223) قال المناوي : رجاله وثقهم الجمهور. (كتاب فيض القدير للمناوي - 3/43) قال المحقق حسين سليم أسد الداراني: إسناده جيد. (مسند الدارمي - رقم الحديث:50)
ولی اللہ کے نہائت مقرب پاورفل ھوتے ھیں۔اورحدیث یتقرب عبدی الی باالنوافل حتی سمعہ الذی یسمع بہ وبصرہ الذی یبصربہ ویدہ التی یبطش بہا ۔۔۔الحدیث۔۔۔۔ طاقت خداوندی سے ولی طاقتور ھوجاتا ھے۔۔۔۔اگر نہیں تو سلیمان علیہ السلام نبی ھوکر کیوں آصف بن برخیا رض سے تخت بلقیس لانے میں مدد مانگ رھے ھیں۔۔کیا وہ خود نہیں لاسکتے تھے۔۔خدا تعالی سے دعا کرتے تخت آجاتا۔۔۔کیا خدا تعالی کے ھوتے ھوئے یہ شرک فی الاستعانت نہیں ھے۔۔۔???۔۔کیا آصف بن برخیا رض کا یہ کہنا۔۔۔انا آتیک بہ قبل ان یرتد الیک طرفک۔۔میں اے سلیمان تیری آنکھ جپکنے سے پہلے تخت بلقیس لے آؤں گا۔۔کیا یہ تکبر یا غرور تھا۔۔۔۔نہیں۔۔بلکہ ھذا من فضل ربی کا ظہور تھا۔۔بھاری بھرکم تخت کدھر سے اتنی جلدی میں آیا۔۔یہ بات مرزے جہلمی کی سمجھ سے باھر ھے۔۔۔خدا کیلئے ولیوں کا مزاخ مت اڑاؤ۔۔۔کاش قرآن کابغور مطالعہ کرسکو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔? پیارے آقا ص افضل الخلائق ھیں لیکن حضرات عمر وعلی رضوان اللہ علیہما کو اپنا جبہ ودستار دے کر حضرت اویس قرنی رض کے پاس جاکر امت کیلئے دعا کروانے کی وصیت کیوں فرمائی۔۔۔?۔۔یہ مقام اولیا کااظہار اور تعلیم امت کیلئے تھا۔۔کوئی مرزے سے یہ سوال کرے۔۔??????????
لبیک یارسول اللہ لبیک یارسول اللہ لبیک یارسول اللہ لبیک یارسول اللہ لبیک یارسول اللہ لبیک یارسول اللہ لبیک یارسول اللہ لبیک یارسول اللہ لبیک یارسول اللہ لبیک یارسول اللہ لبیک
Beautiful duas✨📿🌸👇 ♥️ *Rabbi inni lima anzalta illiya min khairin faqeer *Allahuma ajirni minan nar *SubhanAllahi wabihamdihi subhanAllahil azeem *Allahuma ya muqaleb al quloob thabitt qablee Ala deenik *Radai tu billahi Rabban,wa bill islami deenan, wa bi Muhammadin Salallah hu alahi wasallam nabiyyan *Inn amsakta nafsee faghfirlaha *HasbiAllahu la illah hu alaehi tawakaltu wahowa Rabul arshil azeem *Allahuma inni asaluka husnal khatima *HasbunaAllahu wa naimal wakeel *Allahuma inni asalukal afiyah fidunya Wal akhirah
پاراچنار میں اساتذہ کے ساتھ ہوئے واقعہ میں جو چیز بہت دردناک ہے وہ یہ کہ ٹیچرز کو مارا نہیں بلکہ زبح کیا گیا ہے۔ ایک مقامی دوست کے مطابق لاشوں کا کوئی حصہ سلامت نہ تھا۔۔ (بلکہ یہاں تک بتایا جارہا ہے گلے اور اعضا ٕ چھریوں سے نہیں کلہاڑیوں سے کاٹے گٸے تھے) دوسرا دکھ اس بات کا کہ کوئی ٹرینڈ نہیں، کوئی پوسٹ نہیں بلکہ کوئی اس مسئلے پر بات تک نہیں کرنا چاہ رہا. تعلیمی ادارے خاموش😷 ❓ اساتذہ خاموش 😷❓ اساتذہ تنظیمیں خاموش❓🚫 طلبا خاموش 😷❓ طلبا تنظیمیں خاموش😔❓ سول سوساٸٹی خاموش😷❓ میڈیا خاموش😷❓ سیاستدان خاموش 😷❓ قوم پرست خاموش😷 ❓ کامریڈ خاموش 😷❓ علاقہ پرست خاموش 😷❓ مزہب پرست خاموش😷❓ نام نہاد حق پرست خاموش😷 ❓ پارٹی سربراہ خاموش😷❓ پارٹی ورکر خاموش😷 ❓ فوج خاموش😷❓ عدلیہ خاموش 😷❓ جمہوریت خاموش😷❓ جج خاموش 😷❓ وکیل خاموش 😷❓ انسانی حقوق کے چمپٸن خاموش😷❓ بقول شاعر ہم نے مسلکی اختلاف پر استاد مار ڈالے تم ترقی کی باتیں کرتے ہو!
Mashaallah SUBHAN ALLAH Beta khush raho jety raho Allah pak Naseeb achy kren kamyabiyan ata kren AMEEN 🤲Ap belkul sahi or sachi baat krty or kehty hain ye log bewqouf hain jo apky dushman ban gay ha Allah pak garat kren en sabko 😊😊😢😢
wali ka meaning dost ne sarprast hy .... According do Quran...Allah wali hy ,oska Rasool wali hy or wo wali hy jo halat Rokoh mn Zakat day(mola Ali.a.s)
ماشااللہ یہ محترم ہیں جو دودھ کو چھوڑ کر پانی سے مکھن نکالنے والے ہیں پیر صاحب نے نبی کریم ص کونہ دیکھا نہ ہی نبی کریم نے ان کا زکر کیا نبی علیہ سلام نے مولا علی علیہ سلام کا ہاتھ بلند کر کے بتایا بھی دیکھایا بھی ان کو نہیں مانا
اللہ تعالیٰ ہم پاکستانیوں کی مدد فرمائیں 😢😢😢 اللہ تعالیٰ اسلامی جمہوریہ پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین 🇵🇰😍 افواج اسلامی جمہوریہ پاکستان ذندہ باد 🎉🇵🇰😍
When you have an Engineering Degree but not having a job then it's the best job ever to be a mulla...... By the way it's the best Entrepreneurship Mirza sahab. 🎉
He is an engineer so whatever he is saying is not just talks , he has researched, he has references, he is talking logic . Jealousy wouldn’t help anyone. Now a days , there molvi on tv are fake. Telling lies , jhooti batain. People are blindly believing them.
Maa-Shaa-ALLAH Excellent RepLy From Ustaad-e-Mohtaram !!!
Baat sirf itni c hy k. Ali bhai k knowledge me or in babo k knowledge me boht fraq hy. Pakistan me pehla engineer molve bna hy to sab firqa prast babo ko siypa dall diya hy.. agr sab parhy likhy log ho to sab ko ak c baat samjh me aye gi.. . Ab in babo ka knowledge baba to baba convert howa hy. In logo ny kbi sahi Ahdees or quran ki ayaat sy seekha hi nhi. Or ali bhai ka knowledge dunyavi b hy or deni b hy. Is liye molve or baby understand nhi kr rhy ali bhai ki baat ko. Baat level ki hy. Ab jahil or pry likhy me fraq hota hy. Ab ali bhai ko chyee k phly in babo ko prhayee . Or phir in ko baat samjhye. Wrna sab firqa prest logo ny lar lar k fitna philna hy. .
@@syyadnazishali3551 😊😊😊
😊1😊😊😊😊😊😊😊😊😊
آپ پھر علی اور حسین کے ساتھ علیہ السلام کیوں استعمال کرتے ہیں؟ پھکی
@@syyadnazishali3551
Hame Oliyaa Allah se koe bugz nahi hai balki
Jisne Oliyaa Allah ko maabud ( pukaar sunne waala or pukaar sunkar madad karne walaa) bnaa liyaa hai usse nafrat hai.
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ انسان کوئی پرواہ نہیں کرے گا کہ جو اس نے حاصل کیا ہے وہ حلال سے ہے یا حرام سے ہے۔ صحیح بخاری 2059، صحيح الترغيب 1722، مشكاة المصابيح 2761
تمام تعریفیں صرف اللہ ہی کے لئے ہیں ❤
ہمارے نبی جیسا تو ہے ہی کوئی نہیں
تمہارے بابے تو شے ہی کوئی نہیں
اے میرے پروردگار ہمیں اس راہ پر چلنے کی توفیق عطا فرما جس کا تو نے اور تیرے محبوب نے حکم فرمایا ہے آمین یارب العالمین امین
Aameen.
ان لوگوں کی کہانیاں چل رہی تھیں پھر انجنیئر صاحب آگیا😂، صرف اللہ ہی عطا کرنے والا ہے ۔
Abhi to dajjal bhi ayega 😂😂😂😂
نبی جیسا تو ہے ہی کوئی نئیں تیرے بابے تے شے ہی کوئی نئیں۔۔۔
میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سا ہے ہی کوئی نہیں
تیرے بابے تے شے ای کوئی نہیں
با بے نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم توں جدا ای کو ئ نی❤تہانوں آ ونی حیا ای کوئی نہیں 😂😂😂
Har musibat mein madadgaar sirf Allah hi hai Allah hu Akbar ☝️
میرے نبی سا ہے ای کوئی نئیں
تیرے بابے تے شے ای کوئی نئیں
اے اللّٰه گواہ رھنا ھم نے تیرے سِوا کسی دُوسری ہستی کو حاجت روا مُشکل کُشاء ، داتا ، غریب نواز ، غوثِ اعظم دستگیر ، عالم الغیب نہیں مانا اور مرتے دم تک نہیں مانیں گے ۔♥️🫀
Beshaq mere bhai
Insha Allah Beshaq 💕🌹❤️✅
I have never seen such a lovely comment ever ❤.
Thanks to Allah for giving hidayat to ELITES who continue to loot billions of dollars from awam
شرک کی سپر مارکیٹ بریلوی۔
اللہ ان کو ہدایت دے۔
From Brazil 🇧🇷.
G hmhe acha lagta h shirk karna😊
see you in the hell from heaven 😊 @@wahajkhan7562
@@wahajkhan7562 Ek muslim ko shirk kayse achcha lag sakta he?
@@bagabossa9970 qk wo apki nazar m shirk h hamare nazar m nh
Khwaja aur gous e pak ka martaba tum jaisy alhadeeso gadhy nhi samj skty. Kuiki ye sab Muhammad sws k nasal se hi h ye 24 number ka okad kha samjny ko.
ہمارے نبی جیسا کوئی نہیں تمہارے بابے تو شے ہی کوئی نہیں
اس طرح نہیں کہنا چاہیے حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ نے اس کا دعوی نہیں کیا بلکہ آپ نے آخری عمر میں جو وصیت اپنے بیٹے کو کی وہ دیکھ لیں
اسلام کے حقیقی بابوں نے ہی آخری نبی محمد رسول اعظم صلی اللہ علیہ وسلم کے مشن اسلام کو عالم دنیا میں فروغ دینے پر کام کیا ہے اپنی روحانی طاقتوں کے ذریعہ۔ کتابی جاہلوں نے صرف فرقہ پرستی ہی ایجاد کی ہے اور روحانیت کے منکر تو ذلیل و رسوا ہوچکے ہیں اللہ کے حکم سے
❤🤲🏻
@@ichannel3777 kia hai akhri wasiyat baraey meherbani link dein jahan se parh sakein
@@ichannel3777👇
अगर पीर अब्दुल कादिर जिलानी इतना ही बड़ा पीर था तो 1250 इसवीं में हज़रत हालाकू खान रहमतुल्लाह ने जब बगदाद में 7 दिन तक 20 लाख मुस्लिम को मारा काटा था और कई लाख मुस्लिम औरतों और बच्चियों का बलात्कार करके मार दिया था तो इस गौस गच्चे पाक जाली पीर ने उन 20 लाख मुस्लिम को क्यों नहीं बचाया था??
बचाना चाहिए था की नहीं??
👉जब गौस पैदा होने से पहले अपनी कुंवारी माँ की इज़्ज़त खुद के पैदा होने से पहले शेर बनकर फ़कीर को फाड़कर चुदने से बचा सकता है।
👉जब कब्र के अन्दर जाकर जिलानी अपने धोबी को फरिश्तों से बचाकर बख्शवा सकता हैं।
👉जब अपनी कब्र में जाने के बाद जीलानी फरिश्तों से सवाल करके फरिश्तों को परेशान कर सकता है और डंडा कर सकता है।
👉 जब 12 साल की डूबी हुई कश्ती और उसमें डूबे सभी लोगों को ज़िन्दा निकाल सकता हैं।
👉 जब हज़रत इब्राहिम AS के साथ आग में जल सकता हैं।
👉 जब हज़रत नूह AS के साथ कश्ती में सवार हो सकता हैं।
👉 जब हुज़ूर पाक SAW के साथ मेराज के वाकिये में हुज़ूर पाक SAW की मदद कर सकता हैं।
👉 जब ये मुर्दो को ज़िन्दा कर सकता हैं तो इसने कुछ किया क्यों नहीं।
👉 जब आधी उम्मत को बख्शवा सकता है।
👉जब सैकड़ो मुर्दो की रूहे फ़रिश्ते जिब्रईल से छीनकर उनको ज़िन्दा कर सकता है।
जब ये हर दौर में नाजिल हो सकता है तो हज़रत हालाकू खान रहमतुल्लाह से गौस की गांड फट गयी थी क्या जिलानी की??????
तो इस जिलानी ने क्या घण्टा किया था।
कब्रपरस्तों इसका जवाब ज़रूर दीजियेगा।
👉 कोई कब्रों का पुजारी इसका जवाब ही नहीं देता है।
शर्म करो, कब्र पूजड़ो, तुम्हें गौस की कसम है,
👇
जवाब दो।
🤣😂😂😂😂😂🤣
Pakistan me aj ki date me. Engineer Mirza bhai ko knowledge ke hisaab se koi ek banda bhi even touch bhi nahi kar sakta. MashaAllah kiya khoob علم hai. SubhanAllah
Ary jahil ki aoulad is se brha jahel ki koi nhin
نہ میں وہابی نہ میں بابی میں ہوں مسلم علمی کتابی
Na main wahabi Na main babi main hoon Muslim ilmi kitabi.📚📙📘📗🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Apko pata h bhaijan k allah ne kitabi kisko kha h Quran me ?? Nhi pata hota to na bola kro or vese bhi wahabi k dil me to hai hi nhi iman
Are Ye Wahabi Nahi Kitabi Bi nahi Ye Chirkut h😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂@@shahbazvlogswala
ہمارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جیسا ھے کوئی نئیں
تواڈے بابے تاں شے ای کوئی نئی
😂😂😂
GAUS E AZAM sirf Mera Allah hai❤
Haq kaha hai ap ny
@@Streakgamerofficial Uski bat smjo bhai
@@Streakgamerofficial ghous a azam mean madad krne wla to madad krne wala aur agy (Allah) bola hai
Astaghfirullah
Mangna srf ALLAH pak ki zaat sy is liy ghous e azam srf wo yakta maaaboood ha jo tmamm jahano ka palny wala ha
ہمارے نبی SAW جیسا کوئی نہیں تمہارے باے تو شے ہی کوئی نہیں ❤️
سب سے بڑا مدد کرنے والا اللہ۔ہے
اور اسے موت نہیں۔ اس کا نام ایمان اور توحید ہے
بیشک
بیشک اللہ ان کا مددگار ہے اور جبریل اور نیک ایمان والے اور اس کے بعد فرشتے مدد پر ہیں ۔...
پارہ 28 ۔۔سورہ التحریم۔۔۔۔آیت 4
اب اس کا جواب دیں جو اللہ قرآن میں خود فرما رہا ہے
اس میں تو زندہ یا وفات یافتہ کی قید نہیں ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟
الحمدللہ اللہ نے مجھے استاد محترم جناب انجینئر محمد علی مرزا صاحب سے متعارف کروایا اور میری دنیا اور آخرت سوار دی اللہ استاد محترم کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
اولیاء اللہ کے گستاخوں کی آخرت برباد ہے۔ سب کے سب توبہ کریں
@@MuhammadZeeshanArshad اولیاء اللہ کی گستاخی کون کر رہا ہے جناب؟ مطلب اگر آپ کے نزدیک کوئی شیخ عبد القادر کے بجائے کوئی اللہ کو غوث اعظم کہے تو آپ کو توہینِ اولیاء لگ رہی ہے؟ اگر ہم جناب احمد رضا خان بریلوی کے بجائے رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وسلم کو اعلیٰ حضرت اور امامِ اعظم کہیں تو آپ کو برا لگ رہا؟ اس کا تو مطلب یہ ہی لیا جاسکتا ہے کہ آپ کو رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وسلم کی فضیلت اپنے بابوں کے اوپر برداشت نہیں ہو رہی؟ اللہ تعالیٰ ہمیں صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے اور بھائی علی بھائی بزرگوں کا مزاق نہیں اڑا رہیں ہیں ان کو تو شاید پتا ئی نا ہو کہ ان کی طرف کیا جھوٹ منسوخ کیے گئے ہیں! جس طرح اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں قرآن میں کہ ہم عیسیٰ بن مریم سے پوچھیں گے روزِ قیامت کہ کیا تم نے ان کو کہا تھا کہ تمہاری عبادت کریں؟۔۔
تو میرا مطلب ہم اولیاء اللہ کا مزاق نہیں اڑا رہیں بلکہ ان کی طرف جو جھوٹ اور کہانیاں منسوخ کی گئی ہیں اس پر! اولیاء اللہ کا مطلب ”اصلی اولیاء اللہ“۔!
جزاک اللہ خیرا
اگر آپ کو رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وسلم کی فضیلت اپنے ولیوں کے اوپر توہینِ اولیاء لگ رہی ہے تو اپنے آپ کی اصلاح کریں ۔
کیونکہ میرے نبی جیسا تو ہے ہی کوئی نہیں
یہ بابے تے شیء ئی کوئی نہیں!
آمین اللّٰہ تعالیٰ علی بھائی کولمبی زندگی دے
Mr Ali sahib you have clear concepts regarding islam and taweed
Allah bless you
میرے نبی (صل اللہ علیہ وآلہ وسلم) جیسا ہے ہی کوئی نئی بابے تے شے کوئی نی
بریلویوں کا اگر بس چلے تو یہ اپنی بدعتوں کو بڑھاتے ہوئے اپنے چندے کے لیے عبدالقادر جیلانی کو پتہ نہیں کیا اور کہاں تک لے جائیں
یہ بزرگ انبیاء کرام کی طرح تو نہیں ہے ان کی الگ شان ہے ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان الللہ ۔
الله أكبرﷻالله أكبرﷻالله أكبرﷻالله أكبرﷻالله أكبرﷻمُحَمَّدمصطفی ﷺوآلہ واصحابہ وبارک وسلم مُحَمَّد مصطفی ﷺوآلہ واصحابہ وبارک وسلم مُحَمَّدمصطفی ﷺوآلہ واصحابہ وبارک وسلم مُحَمَّد مصطفی ﷺوآلہ واصحابہ وبارک وسلم مُحَمَّد مصطفی ﷺوآلہ واصحابہ وبارک وسلم
Sir Thank you so much me bohat believe karta tha im chizo par in ki sifarish paish karta tha. Allah kay hazor kay mairy wakeel bany yah meri dua kabol karva de lkin apki logical baton ny mjy bht sahi way btaya. Thank you so much
I respect all the Maslak and I am muslim or mein sub k peechy namaz perhlyta hu q k hamary Nabi ny kbhi firqo mein taqseem hony ki naseeehat nhe ki
mai rashak krti hun is bndy py k itna hosla itni jurrat sch py tikkky rehny ki. in jaisa aalimhmy milna mushkil hai. Allah tala apki hifazat krain Mirza Sahab
ولی کا مقام کوئی گلی کُوچے کا ملّا نہی جان سکتا اس جیسا انجینیر بہی نہیں جان سکتا
ولی کون ہوتا ہے جو بندہ اللّٰہ کے قریب ہوتا ہے اور اللہ کے قریب وہی ہوتا ہے جو میرے نبی پاک کے شعریت کا پابند ہوتا ہے ولی کے معنیٰ ہیں دوست آور اللّٰہ اپنے خاص بندوں کی دواء فورًا قبول کرتا ہے اُنکو سب کُچھ عطا کرتا ہیں جوں وہ چاہے اللّٰہ قرآن پاک میں ارشاد فرما رہا ہے میرے ولیوں کوں کسی بات کا رنج ہیں نا کسی بات کا خوف
آب یہ ولی کُچھ نہیں ہیں کہے رہا ہے پاکستان الگ ہوں گیا پہلے ہندوستان میں ہی تھا اگر ہندوستان میں حضرت خواجہ غریب نواز نہیں آتے آگر نبی پاک اُنکو ہند میں نہیں بھیجتے توں تمھارے اِس انجینیر کے باپ دادا کافر ہوتے آور ساتھ آج تم آور یہ انجنیئر بھی کافر ہوتا
ولیوں کا مقام ہیں آور یہ مقام اللّٰہ نے دیا ہے یہ ابلیسی نسل کا ملّا کیا جانے ،،،رہی بات قرآن کی سادھی سی بات ہیں اللّٰہ نے قرآن میں کہا ہیں گوشت کھانا جایز ہیں آب کل ایک مولوی بولیگا صرف لکھا ہے گوشت کھانا جائز ہیں گوشت کے کوفتے کھانا کہا لکھا ہیں کباب کھانا کہا لیکھا ہیں خیمہ کھانا کہا لیکھا ہیں ،،،فر اُس مولوی کی بات مانو آور صرف گوشت کھاؤ باقی سب ناجائز ہوگا ،،،آگر اللّٰہ نے قرآن میں کہا ہوتا میرے ولی کے پاس جانا ناجائز ہیں اُنکو ماننا ناجائز ہیں انسے کُچھ طلب کرنا ناجائز ہیں تب بات معنی جاتی ،،،
اللہ نے قرآن میں کہے دیا ہیں میں نے میرے حبیب کوں میرے محبوب کوں سب کُچھ عطا کیا ہے سب کُچھ سیکھا دیا ہے آب نبی پاک کی مرضی ہیں جسکو جوں چاہے عطا کرے ،،بنا میرے نبی پاک کے روزے محشر کوئ بخشا نا جائیگا یہ اللّٰہ کا فرمان ہے ،،،
صرف ایک شعریت ہی نہیں ہیں طریقت ہیں معرفت ہیں حقیقت ہے وحدانیت ہیں دین اِسلام میں بہت ساری منزلِ ہیں
علماء کو انبیاء کا وارث کہتے ہیں آور یہ قرآن نے کہا ہے آب انبیاء کے وارث یعنی معصوم جنسے کبھی کوئ گناہ نہیں ہوں سکتہ اِن جیسے جاھل لوگوں کوں نہیں کہے سکتے ہیں یہ انبیاء کے وارث ہیں یہ ابلیس کے وارث ہو سکتے ہیں جو لوگو کوں گمراہ کر رہے ہیں آور لوگ چکنی چپڑی باتوں میں آکر گمراہ ہو رہے ہیں
حضرت عبدالقادر جیلانی غوثِ پاک نبی پاک کی عال سے ہیں آور اُنکا مقام ایک سے بڑکر ایک محدیسن نے مفسرین نے علماء یہ دین نے یہ انجنیئر کے دادے کے پیدائش سے پہلے بتایا ہیں آور یہ اُن پر بات کر رہا ہے جبکہ یہ خد حضرت غریب نواز کہ محتاجی سے مسلمان ہیں اسکے باپ دادا انکے کرم سے مسلمان ہیں
اللہ نے اکلے سلیم دیا ہے انسان کوں اُسکا استعمال کرو
بے شک اللّٰہ ہار چیز پر قادر ہیں وہ ہی دیتا ہے اُسکے سیوا کوئی معبود نہیں ہیں لیکن اللہ نے جنکو عطا کیا ہیں یہ اسکی شان ہیں
وہ کہتا ہیں قرآن میں میں میرے بندو کی زبان بن جاتا ہوں آب وہ کس بندو کی زبان بن جاتا ہے جسے وہ راضی ہوتا ہیں اُسکا محبوب راضی ہوتا ہے کسی ائیرے گیرے کی نہیں
پڑے لکھے لوگ گمراہ ہوں رھے ہیں
آپکا بس چلے تو حضرت عبد القادر جیلانی رحمتہ کی شان نبی سے بھی بلند کر دیں۔
@@Lahoredefence Right
@@shahanawazdange3391sahaba Ki wajah say deen pehla zeyda qurbani sahaba nay de
@@Lahoredefence بھای نبی کی شان روے زمین میں سب سے افضل ہیں آگر کوی کسی بھی نبی علیہ سلام کی شان میں گستاخی کرتا ہیں قافر ہیں
جیسے نبی میں میرے نبیﷺ کا مقام اعلیٰ ہیں ویسے ولی میں میرے غوث پاک کا مقام اعلیٰ ہیں، آج کے دور میں ایک مولوی بھی ولی بن بیٹا ہیں اور لوگ اسکو پوج رہے ہیں ولی وہ ہوتا ہیں جس کو دیکھ کر نبیﷺ کی شرعیت یاد آے جو دین شرعیت کا امام ہوتا ہیں وہی ولایت کا مقام پاتا ہیں، ولی وہ ہوتا ہیں جو خود کو اللہ کی راہ میں فنہ کرتا ہیں دونیا کو چھوڑ اسکے لیے اللہ اور اسکے نبیﷺ کا راستہ ہی سب کچھ ہیں
Nabi ke jasy hai hi koi nai. S.A.W.W💗💗💗
Babe te shi koi ni.😜😁🙊🙊🙊
Indeed our youth is coming towards their deen just because of Engineer sahab ❤️😌🔥
Isey gumrahi kehte hai jis taraf log isko sun kar ja rahe hi
@@NobleGraphix jawaab do is ka pain na paish karooo yahan bsdk
@@NobleGraphix bhai tu rehnde Quran ki baat ko hi nhi maaante kewal musalman bano deen ko complicated mt banao
@@NobleGraphix gumrahi wo nahi ke mizare pe ja ke mango hain? Gumrahi wo nahi ke kisi mare hoe insaan ko madad ke liye pukaro? Gumrahi wo nahi ke un insaano ki kabron pe ja ke unko sajda karo? Lekin ye gumrahi zaroor hai ke sirf Allah se mango aur nabi ke raste pe chalo. Waah!!
May Allah reward engineer immensly for it.
ختم نبوت سے مراد ختم وحی ھے یعنی جبرائیل علیہ السلام کے نزول یا ڈیوٹی کا اختتام ھے یعنی مزید حتمی حکم الللہ ، معلومات ، پیغامات کا سلسلہ منسوخ اور بند کر دیا گیا تو پہر یہ لوگ کیسے کسی کے مرتبے کا تعین کرتے ہیں یا پہر یہ خود خدا ہیں
سب لوگ اپنی مرضی کے مالک ہیں نبی کریم علیہ سلام نے ہزاروں کے مجمع میں ہاتھ پکڑ کر بلند کیا اور کہا جس جس کا میں مولا اس اس کا علی مولا لوگ 70 دن کے بعد اکثر بھول گئے اولٹے پاوں پھر گئے ❤
Mai student tha 😢 par alhamdulillah Mufti rasid sahab ❤❤
Na tu waby na tu babi 😂
Tu hi mirza fitna fasadi 😂
Total zazbati 😂
Good work and great explanation
Reverted from brailvi thankyou ali bhai
Shukar hai allah ka mein brelvi se muslim ilmi kitabi hogaya
یہ لوگ نبی پاک کی شان کو بھول گے
Masha Allah kya baat hai sunniyoki inke chehere kitne noorani hai inke cheherese hi pata chalta hai ki Kaun saccha hai aur Kaun jhuta hai. Aur jinko Allah ki taraf se izzat mili ho unke khilaf koi kuch bhi bole koi farak nahi padta. Allah ne inke chehere par itna noor diya hai moulana ilyas attar qadri sahab jaise aur tamam sunni logoke chehere batate hai Kaun saccha hai Kaun jhuta hai.
Sabse bada madad karne wala allah hai
2:37 pe yeh baat ki gae k Allah jiko chahta ha wali banata ha koi mehnat sa nahi ban skta.
Beshak Allah hi banata ha lekin agli baat hi bkwas ha k bnda mehnat sa wali nahi bn skta . Allah k lia zindagi wakf kr dena bhe to ek mehnat hi ha or yeh to ek misaal ha baki mehnat or bohat say kisam ki hoti ha or hum subko wo mehnat krni bhe chahiya.❤
بیشک اولیاء اللہ نے لاکھوں کروڑوں مسلمان کیے
But, it is not allowed call them for help.
It is Allah alone Whom we Must call for Help.
Ya Allah hr muslim ko jld az jld mawaahid bnaa dy bhai ali ko r himmat r isteqamat ata frma
The damag has been done ❤
❤❤❤❤Allah aap ko salamat rakha bohat khoobsurat information zabardust. Kuch loog pasa kamana k liy loogu ko seeda rashta sa batka dataa haiii
غوث پاک بچارے کو کیا پتہ ان کے پیچھے کیا کیا کہانی باز لوگ پیدا ہو چکے ہیں۔ اللہ معاف کرے
😂😂😂
Engineer ali nay sahe kaam kia 😂😂😂
Love and respect for Engineers
❤
Kaisi baarein kartey hain ye log ajeeb jahalat hai Astaghfirullah
Jazak Allah khai Brother Ali for explaining
1:34
Never noticed this.. JAZAKALLAH
Highlight karne k liye
Pahle me jahil tha ab…ab allah ka karam se musalman hoon.
Ali bhae is good teacher masha allah
اللہ پاک صحیح دین کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے
Allah 🤲 in Barelviyon ko hidayat de 😢
Allah ap ko de allhumdullillah suni
Allah wahabio ko hidayat de ameen ❤
Ameen ❤
@@shahbazvlogswala Ameen ,🤲 sum Ameen
@@AfjalHusainstatus Allah ap ko Hidayat de
Muhammad sallahu alyhe wasallam kis ko ghous e aazam maante the?
Apki wje se ham sahi bat sikh rhe hen AP hamesha salamat rahen
ماشاءالله بےشک سچ بات کرتے ہیں علی بھائی ❤
8:18 Laaanat Hai Unn Pr Allah Ki 🖐🖐🖐🖐🖐⚡⚡⚡⚡Jo Yeh Bakwaas Kartay Hain K Emam Gustakhe Rasool Saw Hai ❤💯
اللھم صلی علی محمد وآل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم واعجل فراجھم 💚❤💚❤💚❤💚❤💚
نبی جیسا ہے ای کوئی نہیں
بابے تے شے ای کوئی نہیں
جس نے جو کہنا ہے کہی جائے
ہمیں دعوتِ اسلامی پر یقین ہے اور رہے گا ❤
Ye to wohi jahalat wali bt kahi ap ne 1500 years pehly jahilon k waqt wali mere baap dada buton ko manty the hum b wohi karenge😊😊
@@princeaamir-g6u allahamdollilah. I am a Muslim ap se arz hai k dawat e islami ma a kar to dekhy inshallah buhat achey kaam sikhati hai 😊😊
آج سے آپ میرے استاد ھو ❤
مرنے کے بعد مدد کرنے والا جو مرگیا وہ اپنی قبر میں اپنی نفسی میں ہوگا دنیاوی معاملات ختم کوئی مردہ زندہ کی مدد نہیں کر سکتا
Allah ke siwa koi mabud nahin
Lailaha illallah Muhammadur Rasool Allah sallallaahu alihi wa sallam
SUBHAN ALLAH. Nice Statement by Engineer Ali Mirza.
عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «أَنَا قَائِدُ الْمُرْسَلِينَ وَلَا فَخْرَ، وَأَنَا خَاتَمُ النَّبِيّينَ وَلَا فَخْرَ، وَأَنَا أَوَّلُ شَافِعٍ وَأَوَّلُ مُشَفَّعٍ وَلَا فَخْرَ».
حضرت جابر بن عبد اللّٰہ رضی اللّٰہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”میں تمام رسولوں کا قائد ہوں، یہ بات میں ازراہِ فخر نہیں کہتا، میں خاتم النبیین ہوں، فخر سے نہیں کہتا، میں سب سے پہلے سفارش کروں گا اور سب سے پہلے میری سفارش قبول کی جائے گی اور میں یہ بات ازراہِ فخر نہیں کہتا.
(مسند الدارمي - رقم الحديث:50)
(كتاب الاعتقاد للبيهقي - ص 192)
قال شمس الدين الذهبي: هَذَا حَدِيْثٌ صَالِحُ الإِسْنَادِ.
(كتاب سير أعلام النبلاء - 10/223)
قال المناوي : رجاله وثقهم الجمهور.
(كتاب فيض القدير للمناوي - 3/43)
قال المحقق حسين سليم أسد الداراني: إسناده جيد.
(مسند الدارمي - رقم الحديث:50)
Itna dil dukhta hai k sun hi nhe sakta in muslims ko. Shyd parda pr chuka hai inki aqlon pr.
قرآن پوچھتا ہے کہ اللّٰہ نے ان کو کوئی سند دی ہے ؟ عام انسان تھے سب۔
QADRI KAR QADRI RAKH QADRIYO mein Utha qadre abdul qadre qudrat numa ke waste❤
Ameen
ولی اللہ کے نہائت مقرب پاورفل ھوتے ھیں۔اورحدیث یتقرب عبدی الی باالنوافل حتی سمعہ الذی یسمع بہ وبصرہ الذی یبصربہ ویدہ التی یبطش بہا ۔۔۔الحدیث۔۔۔۔ طاقت خداوندی سے ولی طاقتور ھوجاتا ھے۔۔۔۔اگر نہیں تو سلیمان علیہ السلام نبی ھوکر کیوں آصف بن برخیا رض سے تخت بلقیس لانے میں مدد مانگ رھے ھیں۔۔کیا وہ خود نہیں لاسکتے تھے۔۔خدا تعالی سے دعا کرتے تخت آجاتا۔۔۔کیا خدا تعالی کے ھوتے ھوئے یہ شرک فی الاستعانت نہیں ھے۔۔۔???۔۔کیا آصف بن برخیا رض کا یہ کہنا۔۔۔انا آتیک بہ قبل ان یرتد الیک طرفک۔۔میں اے سلیمان تیری آنکھ جپکنے سے پہلے تخت بلقیس لے آؤں گا۔۔کیا یہ تکبر یا غرور تھا۔۔۔۔نہیں۔۔بلکہ ھذا من فضل ربی کا ظہور تھا۔۔بھاری بھرکم تخت کدھر سے اتنی جلدی میں آیا۔۔یہ بات مرزے جہلمی کی سمجھ سے باھر ھے۔۔۔خدا کیلئے ولیوں کا مزاخ مت اڑاؤ۔۔۔کاش قرآن کابغور مطالعہ کرسکو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔?
پیارے آقا ص افضل الخلائق ھیں لیکن حضرات عمر وعلی رضوان اللہ علیہما کو اپنا جبہ ودستار دے کر حضرت اویس قرنی رض کے پاس جاکر امت کیلئے دعا کروانے کی وصیت کیوں فرمائی۔۔۔?۔۔یہ مقام اولیا کااظہار اور تعلیم امت کیلئے تھا۔۔کوئی مرزے سے یہ سوال کرے۔۔??????????
Bhot achi compilation hai. Ali bhai k es topic pe tamam bayan eik jaga jama kar diye. Jazzakallah khaira
Big fan sir❤
لبیک یارسول اللہ لبیک یارسول اللہ لبیک یارسول اللہ لبیک یارسول اللہ لبیک یارسول اللہ لبیک یارسول اللہ لبیک یارسول اللہ لبیک یارسول اللہ لبیک یارسول اللہ لبیک یارسول اللہ لبیک
Beshak ALLAH ki zaat he madad krny wali h
ALLAH hum sb ko shirk bchaye ameen
Madat sirf allah karta hain ❤❤
Beautiful duas✨📿🌸👇
♥️
*Rabbi inni lima anzalta illiya min khairin
faqeer
*Allahuma ajirni minan nar
*SubhanAllahi wabihamdihi subhanAllahil
azeem
*Allahuma ya muqaleb al quloob thabitt
qablee Ala deenik
*Radai tu billahi Rabban,wa bill islami deenan, wa bi Muhammadin Salallah hu alahi wasallam nabiyyan
*Inn amsakta nafsee faghfirlaha
*HasbiAllahu la illah hu alaehi tawakaltu
wahowa Rabul arshil azeem
*Allahuma inni asaluka husnal khatima
*HasbunaAllahu wa naimal wakeel
*Allahuma inni asalukal afiyah fidunya Wal
akhirah
Kya ilm he MashAllah hmary ustad ka, Allah hi ata krny Wala he wrna sada engineer v koi shy nhe ❤
پاراچنار میں اساتذہ کے ساتھ ہوئے واقعہ میں جو چیز بہت دردناک ہے وہ یہ کہ ٹیچرز کو مارا نہیں بلکہ زبح کیا گیا ہے۔ ایک مقامی دوست کے مطابق لاشوں کا کوئی حصہ سلامت نہ تھا۔۔
(بلکہ یہاں تک بتایا جارہا ہے گلے اور اعضا ٕ چھریوں سے نہیں کلہاڑیوں سے کاٹے گٸے تھے)
دوسرا دکھ اس بات کا کہ کوئی ٹرینڈ نہیں، کوئی پوسٹ نہیں بلکہ کوئی اس مسئلے پر بات تک نہیں کرنا چاہ رہا.
تعلیمی ادارے خاموش😷 ❓
اساتذہ خاموش 😷❓
اساتذہ تنظیمیں خاموش❓🚫
طلبا خاموش 😷❓
طلبا تنظیمیں خاموش😔❓
سول سوساٸٹی خاموش😷❓
میڈیا خاموش😷❓
سیاستدان خاموش 😷❓
قوم پرست خاموش😷 ❓
کامریڈ خاموش 😷❓
علاقہ پرست خاموش 😷❓
مزہب پرست خاموش😷❓
نام نہاد حق پرست خاموش😷 ❓
پارٹی سربراہ خاموش😷❓
پارٹی ورکر خاموش😷 ❓
فوج خاموش😷❓
عدلیہ خاموش 😷❓
جمہوریت خاموش😷❓
جج خاموش 😷❓
وکیل خاموش 😷❓
انسانی حقوق کے چمپٸن خاموش😷❓
بقول شاعر
ہم نے مسلکی اختلاف پر استاد مار ڈالے
تم ترقی کی باتیں کرتے ہو!
Why they did that? What's the reason?
ماشا اللہ مرزا صاحب جزاک اللہ بہترین کلام کیا آپ نے
Mashaallah SUBHAN ALLAH Beta khush raho jety raho Allah pak Naseeb achy kren kamyabiyan ata kren AMEEN 🤲Ap belkul sahi or sachi baat krty or kehty hain ye log bewqouf hain jo apky dushman ban gay ha Allah pak garat kren en sabko 😊😊😢😢
Mashaallah ❤❤❤
wali ka meaning dost ne sarprast hy .... According do Quran...Allah wali hy ,oska Rasool wali hy or wo wali hy jo halat Rokoh mn Zakat day(mola Ali.a.s)
Right ekdam logically bat hai.
Na main whabi na a main babi main ho Muslim ilmi kitabi ❤
MashAllah zabardast reply 👍
Very informative video clip
Ali bhai Zindaabad the best research scholar
استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ ۔ ان لوگوں کی مت ماری گئی ہے ۔ ان کے غوث اعظم ہونے کی سند کہاں ہے
ہمارے بابے اللہ کے ولی ہیں
ان کے رہنما پیارے نبی ہیں ﷺ
بعد میں گر ظلم کسی نے کیا
ہمارے بابے ان سے بری ہیں
of course but donot make your baba god
Humaray sab kuch ahelabait sahaba khalefae rashdeen he pher bad main wali
Allahpak aapko jajaye khair de. Aapne mere jaise lakho karodo logoko gumrah honese bachaye Allahpak aapse bahut bada le raha hai
Mashallah Ali bhi Thank you❤😊
Labbaik Labbaik Labbaika ya RasoolAllah saw
ماشااللہ یہ محترم ہیں جو دودھ کو چھوڑ کر پانی سے مکھن نکالنے والے ہیں پیر صاحب نے نبی کریم ص کونہ دیکھا نہ ہی نبی کریم نے ان کا زکر کیا نبی علیہ سلام نے مولا علی علیہ سلام کا ہاتھ بلند کر کے بتایا بھی دیکھایا بھی ان کو نہیں مانا
اللہ تعالیٰ ہم پاکستانیوں کی مدد فرمائیں 😢😢😢
اللہ تعالیٰ اسلامی جمہوریہ پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین 🇵🇰😍
افواج اسلامی جمہوریہ پاکستان ذندہ باد 🎉🇵🇰😍
MashaAllah❤Allah ap ko salamat rakhay❤
In.shaa.Allah qayamat ke din har she wazeh ho jay gi
very nice suprb ali bhai .i m your big fan Allah pak bless you always aameen
When you have an Engineering Degree but not having a job then it's the best job ever to be a mulla...... By the way it's the best Entrepreneurship Mirza sahab. 🎉
Had hy jahaliat ki u cant differenciat btw right weong
Ankit beta he had posting for pak defense because of his engineering degree ab tumare jaise bina jaane gawaar bhokne lagjate hai
@@strikersir2023 Don't worry my Grandson, I have a M. Tech. Mechanical Engineering Degree from IIT Mumbai.
He is an engineer so whatever he is saying is not just talks , he has researched, he has references, he is talking logic . Jealousy wouldn’t help anyone.
Now a days , there molvi on tv are fake. Telling lies , jhooti batain. People are blindly believing them.
You have no ability to talk about Engineer Mohammad Ali Mirza understand ?
mara Nabii Saa Hai Hi Koiii Niiii.❤
Teryy Saryyy BaBayy Ty shyyy Hi koii nii😂❤
Beshak allah har chiz pe qadir hai
Nabi ke jaisa h koi ni babe te shai koi nhi
May God you live long Ali Merza Ameen I love you Ali brother