Cost of self-respect, ego, honor | Husnain Jamal
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 11 ก.พ. 2023
- عزت آنی جانی چیز ہے، بندہ ڈھیٹ ہونا چاہیے
مزید تفصیلات: www.independenturdu.com/node/...
انڈپینڈنٹ اردو کے سوشل میڈیا پیجز لائیک کیجیے
فیس بک: / indyurdu
ٹوئٹر: / indyurdu
انسٹا گرام: / indyurdu
#IndependentUrdu #IndyUrdu
مزید خبروں اور اپ ڈیٹس کے لیے: www.independenturdu.com
Agreed. Although Style is jolly yet it is a matter of fact
Proud to be Pakhtun
بالکل یہ سچ بات ہے لیکن میں آپ کے دور میں ہی سٹوڈنٹ رہا ہوں اور مجے اپنی عزت بہت عزیز تھی۔ اسی لئے کبھی کسی کا کرایہ نہیں مارا۔ ہمیشہ ویگن والے کو پورا کرائی دیا تھا حالانکہ میں ایم اے او کا سٹوڈنٹ تھا۔
واہ بھائ۔۔ یہ تو گولڈن رول ہے۔ کاش ہم سبھی اس کو اپنے اندر اتار سکتے تو زندگی “شاداب ہو بھی سکتی تھی”😅
یہ نہ ختم ہونے والی بحث ہے، اگر خود کو کچھ نہ سمجھو تو دُنیا کچا چبا کے پھینک دے اُوپر سے ضمیر الگ لعنتیں دیگا کہ تو عجیب خسسی بندا ہے، میاناروی اختیار کریں ، جو اچھے سے رہے اُس سے اچھا برتاؤ کریں، جو بلاوجہ پنگے لے اُسے پھر سیدھا کریں ۔ سب اہم ہیں ، سب کی عزت کریں ۔
hahaha amazing
عزت آنی جانی چیز ہے 😁😁😁
آج کل بھی ملک میں سٹوڈنٹ کا یہ ھی رویہ ھے
first one
Itna extreme to ni keeya
Lekin kaafi bar aese free k safar kiyee or taanay b suny Conductor k
Sir hatred wali vedio smj nhi ay phir?
I don't agree with your point of view
Ap internet say kamanay kay layay zarorat say ziada bolna shuru ker daitay hain
Please elaborate.
Bht e fazool bat ki hy apne sir hassnain jamal k bare me