'Roshan dan' is our hero, but AC is a disaster

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 29 ก.ย. 2024
  • روشن دان ہمارے ہیرو ہیں، اے سی تباہی
    مزید تفصیلات: www.independen...
    #independenturdu #oldhomes #ventilatedhomes #AC #weather #climatechange #indyurdu
    انڈپینڈنٹ اردو کے سوشل میڈیا پیجز لائیک کیجیے
    فیس بک: / indyurdu
    ٹوئٹر: / indyurdu
    انسٹا گرام: / indyurdu
    #IndependentUrdu #IndyUrdu
    مزید خبروں اور اپ ڈیٹس کے لیے: www.independen...

ความคิดเห็น • 396

  • @sagarhussainali4you278
    @sagarhussainali4you278 4 หลายเดือนก่อน +48

    اچھی ویڈیو ہے ہمارا گھر تو کچا تھا وہ سردیوں میں گرم اور گرمیوں میں ٹھنڈا ہوتا تھا اور جب بارش ہوتی تھی تو ہلکی ہلکی خوشبو محسوس ہوتی تھی جو مٹی کی خوشبو ہوتی تھی

    • @plug_65
      @plug_65 4 หลายเดือนก่อน +3

      یقین کریں آپ فائدہ میں ہیں!

  • @ShadabPervaiz
    @ShadabPervaiz 3 หลายเดือนก่อน +2

    Itni achi vedio h ye vedio sun k or dekh k bohat maza aya such kaha ap ne me tu pichly zamany me chali gayi apki vedio dekh k bohat acha dour tha mje purana dour passnd h

  • @mirshakirullahjan877
    @mirshakirullahjan877 4 หลายเดือนก่อน +2

    Interesting Personality

  • @EngineerMuhammadAliMirzaClips
    @EngineerMuhammadAliMirzaClips 4 หลายเดือนก่อน +102

    Excellent & Logical Analysis. Ma-Shaa-ALLAH عزوجل ! ! ! May ALLAH عزوجل guide all of us towards his path of TRUTH. Aameen ! ! ! My Salute for all the TRUTH Lovers. Al-hamduLILLAH عزوجل ! ! !

    • @alichohan1999
      @alichohan1999 4 หลายเดือนก่อน +3

    • @IsrarAhmad-sd1uw
      @IsrarAhmad-sd1uw 4 หลายเดือนก่อน

      ابے کمینے پلمبر تو یہاں کیا کررہا ہے سالے 😂

    • @gunshub723
      @gunshub723 4 หลายเดือนก่อน

      💞💞

    • @udayali9106
      @udayali9106 4 หลายเดือนก่อน

    • @الحرالاسد-ع4ف
      @الحرالاسد-ع4ف 4 หลายเดือนก่อน +2

      سوال مولی جواب گاجر 😂😂😂😂

  • @planet5400
    @planet5400 4 หลายเดือนก่อน +6

    چاچا کھانا کہاں سے کھاتے ہو آپ؟آپ جو کچھ کھاتے ہو وہ مکروہ ہو جاتا ہے موچھیں کھانے میں جاتی ہیں

    • @AliKhan-zi3ni
      @AliKhan-zi3ni 4 หลายเดือนก่อน

      U r legend !!!!😂

  • @asimnoor2311
    @asimnoor2311 4 หลายเดือนก่อน +18

    ماشاءاللہ لا جواب آپ نے تو میرے دل کی بات کی ہے بھائی

  • @ikramulhaq7883
    @ikramulhaq7883 4 หลายเดือนก่อน +19

    اے سی تو سراسر بیماری ہے۔ جو بندہ اکثر AC میں رہتا ہو وہ نارمل سی گرمی بھی برداشت نہیں کرسکتا۔ دوسرا اے سی ایک کمرے کو تو ٹھنڈا کردیتا ہے لیکن کئ گنا زیادہ ہیٹ ماحول میں پھینکتا ہے جس کا نتیجہ مزید گرمی۔ Air Cooler بہترین آپشن ہے لیکن اسکے ساتھ کمرے میں اگر روشن دان نہیں ہے تو ایک چھوٹا سا سوراخ کرکے Exhaust Fan لگا لینا چاہیے۔ آج جدید اور فینسی قسم کے Exhaust Fans مارکیٹ میں دستیاب ہیں۔

  • @truelight1274
    @truelight1274 4 หลายเดือนก่อน +2

    یہ سب باتیں ، اے سی میں بیٹھ کے ہی کہیں، کیوں؟؟؟

  • @iqramujahidbaig7475
    @iqramujahidbaig7475 4 หลายเดือนก่อน +39

    مجھے خود یہی سوچ ستاتی ہے کہ اب گرمی کا یہ عالم ہے تو ہماری آنے والی نسلوں پر کیا بیتے گی

    • @truelight1274
      @truelight1274 4 หลายเดือนก่อน

      اللہ کو بندوں کا زیادہ خیال ہے

    • @saqibwhy604
      @saqibwhy604 4 หลายเดือนก่อน

      New nasl ko europe shift ker k jaen shukria

    • @plug_65
      @plug_65 4 หลายเดือนก่อน +1

      @@saqibwhy604 unka bhi bera garq shoro ho chuka hy bs khuch waqat lagy gaa zameen pr girny mae!!

    • @Shahzil02
      @Shahzil02 4 หลายเดือนก่อน +2

      Hum insano se ye Germe burdasht nai hote roze mehshur main hum kese ko face karege

  • @99abdulbasit
    @99abdulbasit 4 หลายเดือนก่อน +9

    زبردست ۔۔۔۔میرے دل کی بات کہی !!!!

  • @imranliaqat8282
    @imranliaqat8282 3 หลายเดือนก่อน +5

    چچا جس مزے سے کمرے/کیبن میں تشریف فرما ہیں یہ بھی اے سی ہی کا کمال ہے۔

    • @dawatotabligh5462
      @dawatotabligh5462 3 หลายเดือนก่อน +1

      Kahan bhe hain lekin bat achi ki ha 😊

  • @sadiaawais5921
    @sadiaawais5921 4 หลายเดือนก่อน +4

    بالکل صحیح کہا آپ نے
    میں بھی بہت مس کرتی ہوں
    اونچی چھتیں ٹھنڈے کمرے

  • @709466ok
    @709466ok 3 หลายเดือนก่อน +4

    ہمارے روشن دان میں چڑیا کا گھونسلا ہے.. ❤

  • @shumailasarwar
    @shumailasarwar 4 หลายเดือนก่อน +2

    بات اپ کی ٹھیک ہے مگر اس گلوبل وارمنگ میں بندہ کیا کرے نہ تو ہم درخت لگاتے ہیں ،اور جو درخت موجود تھے انہیں بھی ہم نے کاٹ کاٹ کر ختم کردیا۔
    ایک طرف بجلی کے بل دوسری طرف اے سی خود فضا میں گرمی پھیلانے کا سبب ،اوپر سے پانی سے چلنے والے کولر جو پانی کی قلت میں ایک اور عذاب۔ انسان نے اپنے لیئے تباہی کے سارے گڑھے کھود کر تیار کررکھے ہیں۔

  • @mathician_ahmed
    @mathician_ahmed 4 หลายเดือนก่อน +9

    یا خوب کہا ہے

  • @mbh903
    @mbh903 4 หลายเดือนก่อน +2

    اسکا مطلب ہے کہ کے الیکٹرک ہمارا محسن ہے بچھڑا کل ہمیں واپس دلوا کے رہے گا۔

  • @kamranqureshi92
    @kamranqureshi92 4 หลายเดือนก่อน +17

    یہ آپ کے سن سیانوں نے ہی دنیا کو آج اس مقام پر پہنچا دیا ہے۔ پرانی ثقافت شاندار تھی۔

  • @explorebirmingham9414
    @explorebirmingham9414 4 หลายเดือนก่อน +3

    صرف روشن دان سے کام نہیں چلتا کیونکہ ہمارے رشتہ دار کے گھر میں روشن دان ہیں بڑے بڑے اور صحن میں بھی اینٹ لگی ہوئی ہے مگر مکان بھٹی کی طرح گرم ہیں کیونکہ لنٹر پڑا ہوا ہے اور گلوبل وارمنگ بھی ہو چکی ہے ہمارے گاؤں میں بیس پچیس سال پہلے جون میں زیادہ سے زیادہ ٹمپریچر اڑتیس تک جاتا تھا اب اڑتالیس تک جاتا ہے

  • @vision78678
    @vision78678 4 หลายเดือนก่อน +2

    عمارت سادہ موٹی دیوار والی مضبوط اور آر پار ہوا کی گزرگاہ والی ہونی چاہیے ۔۔۔چھت پر بھی اوپری طور پر ہیٹ پروفنگ ہونی چاہیے

  • @amnaumar8171
    @amnaumar8171 4 หลายเดือนก่อน +14

    Same goes for open american kitchens which are not for our eastern cooking in hot weathers, they are for cold weather countries where warmth provide comfort.

    • @shehryargondal3084
      @shehryargondal3084 4 หลายเดือนก่อน +3

      I opted for open kitchen when building our house 2 years ago and instantly regretted it. Range hood aur sath may exhaust fan heat aur dhuwein ko fauran bahr nikaal detay hain but aksar bijli nai hoti ajkal aur Heat aur dhuwan pooray ghar may phail jaata hai and i am thinking about building a wall or some kind of partition between kitchen and lounge now

    • @nuzhatsher9305
      @nuzhatsher9305 4 หลายเดือนก่อน +5

      Open kitchens un k hotey jinho ne sirf sandwich bnaney ya koi boil kr lene khaney. Jahan krahian bhooni jani puri family k brtano k anbar lgney wahan open kitchen nhn ho sktey v unpractical for us.

    • @shehryargondal3084
      @shehryargondal3084 4 หลายเดือนก่อน

      @@nuzhatsher9305 very true. Also, meray 1 dost ney apnay naye ghar may lakhon rupay ka kharcha kar k total stainless steel ka kitchen lagwaya, cabinets, shelves everything, jesay restaurants may hota hai. It is a new trend these days and it is even more expensive than solid wood option. Lekin ab uska kitchen boht zeyada garam hojata hai in summers because steel absorbs a lot of heat and takes time to cool down. Uska open ni hai kitchen closed hai but that is not a good option especially in hot climate 😂

    • @99abdulbasit
      @99abdulbasit 4 หลายเดือนก่อน +4

      ہمیں بھی یہ مشورہ دیا گیا تھا ۔۔۔لیکن میرا جواب تھا کہ ۔۔۔۔" جہاں پورا دن چولہے پر گوشت ، دال ، روٹی ، چاۓ چڑھے رہیں رہاں کھلا باورچی خانہ رکھنا حماقت نہیں تو اور کیا ہے ۔۔۔۔!!!!۔۔۔۔لہذا ہم پرانے طریقے میں ہی عافیت سمجھتے ہیں ۔۔۔!!!!

    • @ayeshaeeman5324
      @ayeshaeeman5324 4 หลายเดือนก่อน +2

      Exactly..men ny bhi open kitchen nh rakhwaya & kitchen ka size room jitna hy ...

  • @habibfazalAseel
    @habibfazalAseel 4 หลายเดือนก่อน +2

    السلام علیکم میں اپ سے 100 پرسنٹ ایگری ہوں پر وائٹ پینٹ تیار ہو گیا ہے جو دو سال میں جو دو تین سال میں اے سی کم کرے گا ٹمپریچر 15 سے 20 ڈگری کم ہوگا وہ ہیٹ ازو نہیں کرتا

  • @peasefulkhan6047
    @peasefulkhan6047 4 หลายเดือนก่อน +41

    آج کی بہترین ویڈیو۔۔۔۔
    کیا خوب الفاظ کا چناؤ کیا ہے۔۔۔
    اگلے 20 سے 30 سال میں ماحولیاتی تباہی کے بعد انسان دوبارہ فطرت کی طرف لوٹ کر جائے گا

  • @urduadabkaynaam
    @urduadabkaynaam 4 หลายเดือนก่อน +9

    Chatt ka pichwara was Epic 🤣😂🤣

  • @bluelightning6711
    @bluelightning6711 3 หลายเดือนก่อน +2

    زبردست👍

  • @adnanabbasi9482
    @adnanabbasi9482 3 หลายเดือนก่อน

    اے سی کے ٹھنڈے ماحول میں بیٹھ کر فلسفہ نجانے کیوں "فالسہ" لگتا ہے۔

  • @Kamranmcts
    @Kamranmcts 3 หลายเดือนก่อน +1

    Waw, excellent bhai kya behtareen boltee hain aap, I presume you are from Karachi for sure :) as your urdu was as par. Initially trees an parks can safe us, as our activity is zero and we have concrete everywhere around us. Greenery/trees at certain level, plus managed family parks, clean water, 24X7 clean electricity and safety should be part of law to must have for a town. If this can not be done to already developed towns/cities then at least apply them to new towns, there are number of new societies where this can be achieved.

  • @shairafzal9347
    @shairafzal9347 2 หลายเดือนก่อน

    کوئی موازنہ ہی نہیں بنتا دونوں کا۔۔۔ اور روشن دان کتنے ڈگری ٹمپریچر کم کریں گے 43 سے 48 ڈگری چل رہا ہے ۔۔۔اور شہروں میں کہاں سے ٹھنڈی ہوا لائیں گے !

  • @SyedAli-v7c
    @SyedAli-v7c 3 หลายเดือนก่อน +1

    Bhai AC laga k video bnai ya bagher AC k?

  • @salmanfido606
    @salmanfido606 4 หลายเดือนก่อน +6

    kia kehna qibla... Bht acha andaz e bayan... achi urdu sun k acha laga..

  • @FerreroRocher-r3f
    @FerreroRocher-r3f 3 หลายเดือนก่อน +1

    This guy is such a rude guy like some day someone will tell him deeply how rude he has been.

  • @HappyCrocodile-nv1qq
    @HappyCrocodile-nv1qq 3 หลายเดือนก่อน

    ہاں آپ صحیح فرما رہے ہیں لیکن میری رائے میں ہمیں جدید اور قدیم جو بہتر ہے وہ چن لینا چاہے نہ کہ ایک طرف کی شدید اختیار کرنی چاہیے کچھ پرانی چیزیں لا جواب ہے کچھ نئی اشیاء بھی لاجواب ہیں دونوں مرکب سب زیادہ لا جواب ھوگا

  • @mbh903
    @mbh903 4 หลายเดือนก่อน

    کے الیکٹرک رہا تو اے سی کہاں چل سکتا ہے۔ کچھ عرصہ میں چھتیں ہی غائب جائیں گی صبر کرو زرا۔

  • @appoappi7670
    @appoappi7670 2 หลายเดือนก่อน

    پارلیمنٹ میں ایک ایکٹ پاس ہونا چاہئے کہ ہر دوکاندار اور گھر والے اپنے دوکان اور گھر کے سامنے ایک درخت لگائے گا۔ اور اس کی دیکھ بھال اس کے ذمے ہو گی۔ عمل نہ کرنے کی صورت میں بھاری جرمانہ ادا کرنا ہو گا اور دوکان بھی بند کر دی جائے گی۔ اس کے علاؤہ اب کوئی علاجِ نہیں ہے

  • @appoappi7670
    @appoappi7670 2 หลายเดือนก่อน

    پارلیمنٹ میں ایک ایکٹ پاس ہونا چاہئے کہ ہر دوکاندار اور گھر والے اپنے دوکان اور گھر کے سامنے ایک درخت لگائے گا۔ اور اس کی دیکھ بھال اس کے ذمے ہو گی۔ عمل نہ کرنے کی صورت میں بھاری جرمانہ ادا کرنا ہو گا اور دوکان بھی بند کر دی جائے گی۔ اس کے علاؤہ اب کوئی علاجِ نہیں ہے

  • @MI-pm8ej
    @MI-pm8ej 3 หลายเดือนก่อน

    اے سی والے کمرے کو کیونکہ ائیر ٹائٹ رکھنا پڑتا ہے تاکہ کولنگ برقرار رہے اسی لیئے کمرے کے اندر آکسیجن لیول بہت کم رہ جاتا ہے جو مضر صحت ماحول ہے اس سے جسم کمزور ہوتا ہے۔

  • @sanaullahsajid1008
    @sanaullahsajid1008 4 หลายเดือนก่อน +4

    Dunia ki germi to temporary hay
    QABER aur DOZAKH ki buhet ziada hay..ALLAH PAK app ko us per bolnay ki tofeq day. Ameen

  • @naziajamil3471
    @naziajamil3471 4 หลายเดือนก่อน +1

    آخر میں فطرت کی طرف hلوٹنا پڑے گا i

  • @ShadabPervaiz
    @ShadabPervaiz 3 หลายเดือนก่อน +2

    Itni choti si vedio h mgr bohat achi h

  • @moinnawaz2331
    @moinnawaz2331 3 หลายเดือนก่อน

    گھروں میں برامدے بھی ہوتے تھے

  • @sapphireemerald6882
    @sapphireemerald6882 3 หลายเดือนก่อน +1

    He has a glass windows in one wall facing towards the garden in his house, and he is recommending rosha dan to everybody else as a remedy for the cross ventilation system. Irony

  • @SFB300
    @SFB300 4 หลายเดือนก่อน

    صاحب
    یہ رونا اسی اے سی والے کمرے میں بیٹھ کر کیوں 😢

  • @Beid950
    @Beid950 4 หลายเดือนก่อน +2

    بہت شکریہ جناب

  • @naturelover9560
    @naturelover9560 3 หลายเดือนก่อน +1

    agree with you

  • @paktoday253
    @paktoday253 4 หลายเดือนก่อน

    خود یہ بندہ اس وقت بھی A. c میں بیٹھا ہے اور باتیں سن لو ۔

  • @AmzMentor
    @AmzMentor 4 หลายเดือนก่อน +3

    great advise, i turned off AC after watching this

  • @sanaullahsajid1008
    @sanaullahsajid1008 4 หลายเดือนก่อน

    Dunia ki taklef kum aur arzi hay QABER aur DOZAKH buhet sakht hay... us per clips banao.... aik insan bhi deen per a gea app kay mazay ho jaingay ......... socho

  • @ihteramulhaq786
    @ihteramulhaq786 4 หลายเดือนก่อน

    Bhai tree lagne k mushwara do..kiya hath doo ky Roshan dano ky pichy par gy ho

  • @afshankiran-hx2tp
    @afshankiran-hx2tp 3 หลายเดือนก่อน +1

    جزاك الله خيراً
    ❤❤❤❤❤❤❤

  • @drabdullahmuhammad8396
    @drabdullahmuhammad8396 4 หลายเดือนก่อน +1

    Ya video ap ac ma hi baith kr bana rahy ho na??? Double standards

  • @GulsDiary
    @GulsDiary 3 หลายเดือนก่อน +1

  • @shahrukhansari2006
    @shahrukhansari2006 4 หลายเดือนก่อน

    Apney or Apney Bachon k Ghr AC lga kr TH-cam pr Gayan dena Munasib hai ....!?

  • @amberjunaid3753
    @amberjunaid3753 4 หลายเดือนก่อน

    Light moustaches are hero....heavy moustaches are disaster.....sorry bhai....but khair is in sunnah.

  • @nomimughal3453
    @nomimughal3453 4 หลายเดือนก่อน +5

    Wah kia bat hai janb bhot achi information hoti hen apki

  • @nasirbasra
    @nasirbasra 4 หลายเดือนก่อน +2

    اِس صدی کی ترقی نے دنیا برباد کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے

  • @iftkhaar1
    @iftkhaar1 4 หลายเดือนก่อน +2

    Bhat zaberdast analysis krdia ap ne. Jesay darya ko kozay men band krdia ho.

  • @QamarAziz
    @QamarAziz 4 หลายเดือนก่อน

    Lahore polluted ho chuka

  • @fatimamushtaq7839
    @fatimamushtaq7839 3 หลายเดือนก่อน +1

    umda

  • @drsarasaif8563
    @drsarasaif8563 4 หลายเดือนก่อน +4

    Best video n sad reality of our norms

  • @haseeb41630
    @haseeb41630 4 หลายเดือนก่อน +3

    Biggest issue is concrete structures and tarmic roads due to rapid and vast urbanization. These concrete structure abroad heat from sun and emit thermal radiation over night. These structures act as green house effect trapping solar energy in our environment. One way is to change building materials from concrete especially areas which are directly exposed to sun light. Mud house can be one of alternate. White marble or paint can be little bit effective. Other options can be covering roofs with green plants. Solar cells can also act as cooling material as it will absorb sunlight and convert this energy in to electric engery.
    We need to focus on urban forests.

    • @plug_65
      @plug_65 4 หลายเดือนก่อน

      Absolutely right about concrete !! Mud and clay are best options with brick construction. While construction, keeping in mind the sun direction is important also.

  • @altafameer786
    @altafameer786 4 หลายเดือนก่อน

    بھائی پہلے آپ اپنے کمرے میں روشدان لگوائیں، پس منظر میں بڑی سی شیشے کی کھڑکی ہے جس سے گرمی اندر آ رہی ہے- آپ کی کچھ باتیں اچھی ہیں

  • @ahsanaliburiro7985
    @ahsanaliburiro7985 2 หลายเดือนก่อน

    Exact point,
    Which revolving in my mind from some days

  • @Hassan-Cher
    @Hassan-Cher 3 หลายเดือนก่อน

    No example is given of what actually is a 'Roshan Dan'. Can't visualise from just the speech.

  • @iHusnainShahid
    @iHusnainShahid 3 หลายเดือนก่อน +2

    Bohat aala. Maza aa gaya hmesha ki tarah.

  • @minecamf-ee7ih
    @minecamf-ee7ih 4 หลายเดือนก่อน

    Describing the the demerits of ac while sitting in ac.
    Wow what a living hypocrite you're.

  • @Bahawalpur-k3g
    @Bahawalpur-k3g 3 หลายเดือนก่อน +1

    ❤❤

  • @HomeKml
    @HomeKml 3 หลายเดือนก่อน

    Ye sb ap Air Conditioned room mn Beth k Keh rhe hn, Shukriya.😊

  • @memyself9959
    @memyself9959 4 หลายเดือนก่อน

    Jadoo Urdu ne Punjabi di thaa lil lai, Lok so called fashionable te ban gaye par Sukoon tur gayaa!!!

  • @ghufify
    @ghufify 3 หลายเดือนก่อน

    Baate liberal lifestyle ke against.. Aur khud liberal modern dikhawa kar rahe hai aur riwayato ki dhajjya uda rahe hai.. Kaun maanega aisi munaifqana naseehato ko???

  • @AtiaRana-l6m
    @AtiaRana-l6m หลายเดือนก่อน

    Sir apki batien 💯 true,dil ko choo lenay wali,but apka background is kind of v modern,agar background bhe wohi hota jo ap bayan kar rahay thay tou kya baat thee.

  • @samrattivideos7925
    @samrattivideos7925 3 หลายเดือนก่อน

    Chaun chaun lgae hui hy
    Ab kon sa zmana hy.
    Windows zruri hyn mgr A.c myn khol ni sktay

  • @clcpakistan4151
    @clcpakistan4151 4 หลายเดือนก่อน +1

    I agree with you 100% we have to come back to nature, but this kind of extreme heat wave is because el niño and la niña effect starts from the Pacific ocean.

  • @SHAHMEER428
    @SHAHMEER428 3 หลายเดือนก่อน +1

    BEST VIDEO SIR.. MODERN ARCHITECTURE HAS DESTROYED EVERYTHING..

  • @RYI4710
    @RYI4710 3 หลายเดือนก่อน

    Her kisi ny apni dukaan kholi hui hy. Global warming kithy Gai. Trees 🌳 milty ni hn Pakistan man

  • @IsrarAwan-rn4kn
    @IsrarAwan-rn4kn 4 หลายเดือนก่อน +1

    Ye video ac mai beth kr banai gai ha😂😂😂

  • @asifwarraich9261
    @asifwarraich9261 2 หลายเดือนก่อน

    I'm HVAC engineer and what he is talking is not scientific at all. just waist of time.

  • @kashifsangri9633
    @kashifsangri9633 2 หลายเดือนก่อน

    Mujhe ab b railway k purane ghar is lie hi pasand hain. Their architecture was hundred years ahead for this kind of climate change

  • @aliemraan8797
    @aliemraan8797 4 หลายเดือนก่อน

    chacha phly itni industry nh thi or vehicles bhi nh theen or global warming bhi nh thi chacha

  • @afshankiran-hx2tp
    @afshankiran-hx2tp 3 หลายเดือนก่อน +1

    Excellent sir

  • @aashirhassan4707
    @aashirhassan4707 3 หลายเดือนก่อน

    Broome hostel ao kbhi
    Aisy e Roshan Daan khirki darwazy aisy e milein gy
    Lekin grmi ki intihaa hoti ha🙂

  • @nusratsultana8998
    @nusratsultana8998 29 วันที่ผ่านมา

    Very wellsaid sir,you are perfectly alright

  • @سیدندیمالرحمنگیلانی
    @سیدندیمالرحمنگیلانی 3 หลายเดือนก่อน

    Yah old zamana nhi hy. Global warming kaa zamana hy. Global warming 1st world countries ny ki hy hum 3rd world walon ny ni ki. Or ab roshadan aag kaa gola bun gyye hain. Sardi bhi ziada hy or garmi bhi ziada hy. Achanak sy bhi change hoo jata hy weather pattern so yah Global warming hy

  • @shahzebshah459
    @shahzebshah459 4 หลายเดือนก่อน

    All of this analysis is made from an air conditioned room with large glass windows (uncovered). First implement and then preach.

  • @397drsafiullah
    @397drsafiullah 2 หลายเดือนก่อน +1

    Couldn't stop listening you, Salute you sir g❤

  • @m.furqanrasool9959
    @m.furqanrasool9959 3 หลายเดือนก่อน +1

    Great ideas .
    Hats off bhai

  • @Irtizakhan-123
    @Irtizakhan-123 4 หลายเดือนก่อน +1

    Waqai zamana tabdeel hogaya ab ghr nahi dabbay banayejaty hain aur darakhth nahi lagaye jaty Ac khareeday jaty hain .well-done 👍 very nice video.Allah insano ko aqal day.

  • @tipjar247
    @tipjar247 4 หลายเดือนก่อน

    Chacha this technology works is mud houses, now we are living in a concrete jungle 😂

  • @munawarmansoor687
    @munawarmansoor687 2 หลายเดือนก่อน +1

    Salute you

  • @mamoonwaheed2961
    @mamoonwaheed2961 4 หลายเดือนก่อน

    Room cooler bht zyada pani istemal krta hai
    Is liyee iska istemaal , mustaqbil k liyee sahi nai
    Baaqi points achay thy

  • @NaveedKhan-w7d5m
    @NaveedKhan-w7d5m 4 หลายเดือนก่อน +2

    Agreed with you..❤ and prayers to you

  • @Jazz-t9i7e
    @Jazz-t9i7e 3 หลายเดือนก่อน

    It is not possible in modern era jahan load shedding 11 hours ki hti hai...please visit Sibi district in Balochistan. Roshan dan are not viable here.

  • @dynasty5723
    @dynasty5723 3 หลายเดือนก่อน

    tu pehlay apna roshan daan dekha ghar ka. kisi philosopher ke bachey.

  • @shabilashabila2538
    @shabilashabila2538 3 หลายเดือนก่อน

    سولر چپس بھی ایک عمدہ Option ہے چھت پہ لوگ لگوا لیں تو چھتیں ٹھنڈی رہتی ہیں

  • @hafizmasroornasim3379
    @hafizmasroornasim3379 4 หลายเดือนก่อน

    ye bhai sb ye bat khud AC wale room me beth ke kar rahe hain ........

  • @PakMail-i2z
    @PakMail-i2z 3 หลายเดือนก่อน

    فریزر اور AC کا صدیوں سے وجود تھا۔ فرعون کے دور میں بھی لالٹین تھیں جو آگ کی بجائے مختلف قسم کی بجلی سے چلتی تھیں

  • @arshadbabar3993
    @arshadbabar3993 2 หลายเดือนก่อน

    Ab tb he faidaamd ho ga jb sb log amal krain otherwise total failure

  • @Engr.sherazAnjum
    @Engr.sherazAnjum 4 หลายเดือนก่อน

    Bhai ky apny office main bi AC ho ga lazmi

  • @WorldWatchers3
    @WorldWatchers3 4 หลายเดือนก่อน

    I don't know why but this man instantly triggers me.

  • @copyrightfreebackgroundmus3876
    @copyrightfreebackgroundmus3876 4 หลายเดือนก่อน

    Bhai room me AC lga k ac k against lecture de rhy hn😂

  • @AbdulRehman-q9o5y
    @AbdulRehman-q9o5y 4 หลายเดือนก่อน +2

    Sai khaha ap ny

  • @Innocentperson786
    @Innocentperson786 3 หลายเดือนก่อน

    True ❤ ab log khety han window bnd kro Dust ati ha bhr sy😂