کریم آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا! جس شخص کو یہ پسند ہو کہ جب وہ دربار الہی میں حاضر ہو تو اللہ عزوجل اس پر راضی ہو تو اسے چاہیے کہ مجھ پر درود پاک کی کثرت کرے صلو اعلی الحبیب! صلی اللہ تعالی علی محمد♥ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم♥
استغفرُللہ۔۔۔ لا حول ولا قوتہ الا باللہ العلی العظیم ⚡ کتوں بلیوں اور جانوروں اور بتوں کے مجسمے یہ سب شیطانوں کا ٹھکانہ ہیں اور جس گھر میں یہ سب چیزیں ہونگی تو وہ محل نما گھر بھی شیطانوں کا ٹھکانہ بن جائے گا ۔۔۔🕧
Kia jin ko windows aur door ke zarurat hoti hai! 🤔🙄 Aur Bhai kon se hadees main ye likha hai? app ko kia ye ilm hai ko kitna gunah ke baat hai bina tazdeeq ke baat ko agay phailana? Allah app ko hedayat de. ameen.
g hadees shareef say sabit hai k maghrib k waqt apnay khirdkian darwazay bund krlo apnay bacho or dangroo ko under rakh loo q k shaitano key sawarian iss time nikalti hai imam tarmazi key hadees hai shayad search u will find out INN SHA ALLAH
Ap jese logon ka yeh nai pta hota k kon kya krta hai kya pta usne usne iss se kya zyda Allah ki rah mein diyen hon don’t judge Allah pak hai iss k liye
بھائی یاسر اس کی ویرانی کی وجہ وہ نقل جو انھوں نے کی ہے کے مسجد احرام جیسا ماربل ہے کیونکہ اللہ پاک نے خاص جگہوں کو خاص تا قیامت بنایا ہے۔۔۔۔لوگ نقل کرنے کے چکر میں کچھ زیادہ ہی حد سے بڑھ جاتے ہیں۔۔۔۔۔
حضور نے فرمایا تعویذ کو جلا دیا کرو یا پانی میں بہا دیا کرو زمین میں دبانے سے اکثر بچے کھیلتے ہوئے لگا لیتے ہیں اس کا اثر پھر رہ جاتا ہے اور جس پر اللہ کا نام لکھا ہو اسے رہنے دو
جو لوگ پاکستان میں اس طرح کی جگہوں پر ویزٹ کرتے ہیں اور دعوہ کرتے ہیں کہ ہم نے یہ جگہ بلاؤں اور جنات سے کلیئر کر دی ہے وہ ویزٹ کریں اس بنگلے کا شیخ بہت پیسہ دیں گے 😂😂
Main ras al khaima say hoo..aur daily yaha say guzar hota hai..lakin hum ko yaha koi bhoot nazar nai aya..iss ka sirf name he bhoot bangla hai..han ye bat such hai k yaha koi nai rehta aur na he 6 saalo main hum nay kisi ko sham k time iss k andar nai dekha..👍from ras al khaima
اس سے تو اچھا تھا کسی غریب پے خرچ کرتے کتنے لوگوں کا گھر بن جاتا کئی بھوکے پیاسے کو کھانا ملتا کسی غریب کی مدد ہو جاتی کسی کی بیٹی کی شادی ہو سکتی 😢سامنے اللہ کی مخلوق نظر نہیں آتی اور جنات کے لئے واہ 🙏🤲🕋❤برٹے لوگوں برٹی باتیں
ارشاد باری تعالیٰ ہے اللہ نے دو فرشتے بھیجے انسانی شکل میں لوگوں کو علم سکھانے کے لیے لوگ ان سے سیکھتے کسی کا نقصان کیسے کیا جا سکتا ہے اور یہاں تک کہ علم کے ذریعے کسی کی جان کیسے لی جا سکتی ہے
حضور نے فرمایا جادو ہے اس کا مطلب یہ نہیں کہ تم اللہ پر ایمان چھوڑ دو ایسا اگر محسوس کرو تو زیادہ پاک صاف رہا کرو اور سورہ اخلاص پانی پر پڑھ کر گھر کے چاروں کونوں پر پانی کو چھڑک دو جو ہوگا سامنے آجائے گا
کیا فائدہ ہے ایسے گھروں اور بنگلوں کا جو کام نہ آئے دنیا یہ چیز جو کسی سے وفا نہیں کرتی ایسی بے وفا دنیا سے محبت کرنا کسی بیوقوفی سے کم نہیں جتنا ہوسکے اللہ تعالیٰ کی یاد میں وقت گزاریں جو ہمیں جنت نصیب کرنے والا ہے کیونکہ اللہ تعالیٰ کے سامنے بڑی بات نہیں کہ ہم جیسے گنہگاروں کو جنت نہیں دے سکتا بس اس رحمت میں امیدیں وابستہ ہیں انشاءاللہ ضرور جنت ملیگی بشرطیکہ یاد اللہ تعالیٰ کی ہو
Bohat Khoob K art Dikhhaya. Bt Itna Ameer Hoa palace. Mgr kia Faida. Naseeb Nahi Hoa. Sub ALLAH PAK KI maslihat hi Hai. Ye Sub Qabar me chala jata hai. Ho Sakta ho Murr b Gia ho. Mgr Hr chezz Fanni Hai. 💥
یا اللہ مجھے سپورٹ کرنے والوں کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دے اور تمام مسلمان بہن بھائیوں کی جائز ضروریات کو پورا فرما آمین ثم آمین ..🖤🙏🏻🙏🏻۔🙏🏻😘🙏🏻🙏🏻🙏🏻۔۔۔۔۔۔۔🖤
shami sahib is duniyavi ghar ke matiral ko macca shref ar madena shref ke marbal sharef se tashbeeh na dyn ap wesy b bol skty thy ke yha thnda pather lgaya gya he tashbeh zarori thi ?
دنیا میں بڑے بڑے بادشاہ گزر گئے لیکن میرے پیارے نبی حضرت محمد، , s, a, w جیسا کوئی نہیں آیا نہ کوئی آئے گا 🕟
حضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم بادشاہوں شاہنشاہوں کے آقا صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ہیں
قیامت آ سکتی ہے
آسمان گر سکتا ہے!
زمین پھٹ سکتی ہے لیکن محمدؐ کے بعد نبی نہیں آسکتا
ہمارا ایمان ہے الحمدللہ ❤.......
Shami sahab kaha pr hai mein waha khud visit krna chahti hoon coming weekend main
Alhamdulillah
G bilkul BESHAK g
Me b gavahi deti hun
Keh Allah pak k siwa koi ibadat k laiq ni or Hazrat Muhammad S. A. W ALLAH k aakhri Rausool S.A.W hen
Beshk
یہ جو بندی ابھی پوسٹ پڑھ رہی ALLAH کرے اسکی ہر دعا قبول ہو آمین 😊😊
I LOVE YOU 😘🇮🇳💗
Ameen
Suma Ameen
Ameen
Ameen
*The world most personality man is Hazrat Muhammad ﷺ ❤️*
𝑆𝑢𝑏ℎ𝑎𝑛𝐴𝑙𝑙𝑎ℎ❤️
ارشاد باری تعالیٰ ہے جادوگر بھی اللہ کی اجازت کے بغیر کسی کو زر نہیں پہنچا سکتا
Millions of educated people but hafiz e Qur'an is the best
𝐵𝑒𝑠ℎ𝑎𝑞❤️
*اللّٰہ کا بنایا ہر انسان بہترین ہے* 💯✨😇
*کمی تو لوگوں کی سوچ اور نظروں میں ہے* 💔🙂,...,.,.,.
Million of books But QURAN E MAJEED is the greatest holy book for duniya wa aakhirat🥰❤️🤲
🌹🌺🥰🥰🥰🥰
beautifull home haunted ghost house i love jinnat ka mehhal❤😮
Taqseem Ki ALLAH Ne Jab Rahamate hamare hise mein Mohammed S.A.W. Aaye....❤️🤲🤲
🌹🌹🌹
*""""O Allah, Thank You for chosing me to be a Muslim""""*
کریم آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا!
جس شخص کو یہ پسند ہو کہ جب وہ دربار الہی میں حاضر ہو تو اللہ عزوجل اس پر راضی ہو تو اسے چاہیے کہ مجھ پر درود پاک کی کثرت کرے
صلو اعلی الحبیب!
صلی اللہ تعالی علی محمد♥
صلی اللہ تعالی علیہ وسلم♥
دنیا بے وفا ہے اور انتہائی ناقابل اعتبار اس سے وہی فائدہ اٹھاسکتا ہے جو مخلوق خدا کو راحت و آرام پہنچائے گا۔
👍🔔👆
THE MOST BEAUTIFUL NAME HAZRAT MOHAMMED ❤❤
استغفرُللہ۔۔۔ لا حول ولا قوتہ الا باللہ العلی العظیم ⚡
کتوں بلیوں اور جانوروں اور بتوں کے مجسمے یہ سب شیطانوں کا ٹھکانہ ہیں اور جس گھر میں یہ سب چیزیں ہونگی تو وہ محل نما گھر بھی شیطانوں کا ٹھکانہ بن جائے گا ۔۔۔🕧
👍👍👍
Thek kaha ap ne
💯
اے اللہ ہمیں میدان حشر میں رسوا نہ کرنا اللہ ہمیں سب کو کامیاب فرما دینا ہم بہت گناہ گار ہیں آمین 🌺🤲❤️🕋🖼️,,۔
Aameen sum Aameen
Allahumma ameen
Aaameeen
حضور نے فرمایا مغرب کے وقت اپنے کھڑکیاں دروازے بند کر لیا کرو کیونکہ اس وقت آسمانی بلائیں اور مصیبتیں نازل ہوتی ہیں
Khirkiyan darwazain nhi kaha unprh
Kia jin ko windows aur door ke zarurat hoti hai! 🤔🙄
Aur Bhai kon se hadees main ye likha hai?
app ko kia ye ilm hai ko kitna gunah ke baat hai bina tazdeeq ke baat ko agay phailana? Allah app ko hedayat de. ameen.
@@sparklinglord u r right 😂😂 magrib Kay time samandar pay nay jaye and hair open na karay perfume na lagay
g hadees shareef say sabit hai k maghrib k waqt apnay khirdkian darwazay bund krlo apnay bacho or dangroo ko under rakh loo q k shaitano key sawarian iss time nikalti hai imam tarmazi key hadees hai shayad search u will find out INN SHA ALLAH
Paisy Ka Zayaan... Kisi Naki K Kaam Mn Lagta, Ye Hashar Na Hota... RAB, MehfOz Rakhy Sub Ko...Aameen....
Jinn bohat lucky hain bohat zabardast mehal mil Gaya
Beautiful house beautiful painting 🥰❤️
اِتنی رقم خرچ کرنے کا کیا فایدہ؟ اگر اللہ کے راستہ میں خرچ کیا ھوتا تو اسکا اجر ملتا
Mjy b join kry plz from kuwait
Tm apna Mobile bech kr Allah ki rah me laga do na...
Ap jese logon ka yeh nai pta hota k kon kya krta hai kya pta usne usne iss se kya zyda Allah ki rah mein diyen hon don’t judge Allah pak hai iss k liye
اچھی بات کی
Mere bhai woh yakeenan Allah ke rastey mai bhe kharch karta hoga
کیا آپ نے درود پاک پڑھا۔؟
نہیں
تو ابھی پڑھ لیں
سیدنا کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم
Millions of books But QURAN E MAJEED is Best🥰❤️🤲
حیرت کی بات ہے کہ جنات نے اتنا بڑا محل تعمیر کرنے دیا۔ مزدوروں کو تنگ نہیں کیا۔ اور کیا جنات بھی لگثری لائف سٹائل پسند کرتے تھے♻♻♻
G ha
@@MohsinAli-ys6tl
اسکا مطلب ہے کہ آدمی نے جن کو بھی اپنے جیسا بنا لیا
Wa Kiya khob baat kahi...
پیسے کا ایسا اسراف دیکھ کر مجھے۔الٹی آ جاتی ھے
دولت ایسی ہو
جو خود کے بھی اور دوسروں کے بھی کام آ سکے
اللہ۔۔بس کبھی کسی کا محتاج نہ کرے آمین
Ameen sum ameen
Jinnat ko ye place pasand agya Hoga jabhi kabza Jama liya
بھائی یاسر اس کی ویرانی کی وجہ وہ نقل جو انھوں نے کی ہے کے مسجد احرام جیسا ماربل ہے کیونکہ اللہ پاک نے خاص جگہوں کو خاص تا قیامت بنایا ہے۔۔۔۔لوگ نقل کرنے کے چکر میں کچھ زیادہ ہی حد سے بڑھ جاتے ہیں۔۔۔۔۔
حیرت کی بات ہے کہ جنات نے اتنا بڑا محل تعمیر کرنے دیا ۔ بنانے والے مزدوروں کو تنگ نہیں کیا
🍁🍁حیرت کی بات ہے کہ جنات نے اتنا بڑا محل تعمیر کرنے دیا۔ مزدوروں کو تنگ نہیں کیا۔ اور کیا جنات بھی لگثری لائف سٹائل پسند کرتے تھے🌿🌿
Maine ic ko dekha Kai bar buhat piyara hai
حضور نے فرمایا تعویذ کو جلا دیا کرو یا پانی میں بہا دیا کرو زمین میں دبانے سے اکثر بچے کھیلتے ہوئے لگا لیتے ہیں اس کا اثر پھر رہ جاتا ہے اور جس پر اللہ کا نام لکھا ہو اسے رہنے دو
Kon se huzor ne farmaya esy? Hmary Nabi ne tu tawiz ghndo se mna farmaya ha
حدیث بتاؤ
Konsa hadees he hawala do
Hawa me chory ja rhy ho apk kisi babay ne frmaya hoga jhooti hadees NABI S.A.W.W ki trf mansoob mt kro
Who is biggest fan of hazrat Mohammad saw💯💯💯
Me
Jis ne b bnwaya hai. Allah us ko naseeb kre
*نفرت کچھ نہیں کہتی۔۔۔محبت مار دیتی ہے💓😌❤*
To phir ap aj se nfrat kryn
Ur jisko mrna ho muhabbt krun
Nice
Right 👍💯
محبت چاہے کتنی سچی اور گہری کیوں نہ ہو
اگر بزدل شخص سے ہوتو ادھوری ہی رہتی ہے💓😌❤
Right
Allah Hm Sbko Allah Ke Raaste Me Maal Kharch Karne Ki Taufeeq Ata Farmaaye Itna Bada Rahta Koi Nhi Yh Hota Hai Jyaada )Paisa
ضرورت کے وقت کسی کے کام آنا بہت بڑی نیکی ہے آپ کا ایک کلک میری زندگی بدل سکتا ہے اللہ تعالی آپ کی ہر جائز مراد پوری کرے آمین 🙏♥️♥️♥️♥️♥️
Me india see per mujhe pakistana ka vdo bhut acha lgta hai
Ok..now dis is a real story. Al qasimi palace. Built in 1985 by RAK sheikh for AED 500M at tht time. But could not even stay for a night.
You should’ve made this tour video after maghrib
😂😂
😂😂😂
😂😂
جو لوگ پاکستان میں اس طرح کی جگہوں پر ویزٹ کرتے ہیں اور دعوہ کرتے ہیں کہ ہم نے یہ جگہ بلاؤں اور جنات سے کلیئر کر دی ہے وہ ویزٹ کریں اس بنگلے کا شیخ بہت پیسہ دیں گے 😂😂
😂😂😂😅😅🤣🤣🤣😄😃😀
😂
🤣🤣🤣🤣
Main ras al khaima say hoo..aur daily yaha say guzar hota hai..lakin hum ko yaha koi bhoot nazar nai aya..iss ka sirf name he bhoot bangla hai..han ye bat such hai k yaha koi nai rehta aur na he 6 saalo main hum nay kisi ko sham k time iss k andar nai dekha..👍from ras al khaima
@Natasha Butt ameen🌷
Allah hume roze mahsher isrtrha muhalat se nawaze Ameen
You just told us about expenses of this palace,
Tell us how why and when it was declared as jinn palace.
G ye sahi keh rha i am in rasul khaima from 7 years mere nazdeek h ye house ye jagah waqi hunted h
❤️ Masha Allah 🇮🇳❤️❤️👍
سارا گھر بتوں سے بھرا ہوا ہے
جنات کا سایہ کیوں نہ ہو
اور پیشہ جتنا بھی لگایا لیکن یہ محل دلکش نہیں ہے
اس سے تو اچھا تھا کسی غریب پے خرچ کرتے کتنے لوگوں کا گھر بن جاتا کئی بھوکے پیاسے کو کھانا ملتا کسی غریب کی مدد ہو جاتی کسی کی بیٹی کی شادی ہو سکتی 😢سامنے اللہ کی مخلوق نظر نہیں آتی اور جنات کے لئے واہ 🙏🤲🕋❤برٹے لوگوں برٹی باتیں
What a beautiful palace regards from England
ana chahti hain ap yahan
🛡🛡حیرت کی بات ہے کہ جنات نے اتنا بڑا محل تعمیر کرنے دیا۔ مزدوروں کو تنگ نہیں کیا۔ اور کیا جنات بھی لگثری لائف سٹائل پسند کرتے تھے
Aray wah Yasir shami tarakki kar k UAE janay lagay
I am From Ras Al Khima UAE 🇦🇪
Ok g
Located in Ras AL Khaimah.. I was seen this banglow when I was there in Ras AL Khaimah
Saw any jinn?
یاسر بھائی اگر بندہ ان جنات سے نا بھی ڈرتا ہوتا آپ ویڈیو کو اس طرح سے ایڈیٹ کردیتے ہیں کے آگے والا بھی ڈر جائے😂👍
اےاللہ میرے بچے کے لیے کچھ گھر بنا سکوں تو مجھ خوش ہوں گے ہمارےنصب میں کچھ گھر بھی نہیں ہے
Beautiful 😍
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم محترم ھم اس محل میں مغرب کے بعد جاسکتے ہیں اللہ پاک کے کرم سے
ارشاد باری تعالیٰ ہے اللہ نے دو فرشتے بھیجے انسانی شکل میں لوگوں کو علم سکھانے کے لیے لوگ ان سے سیکھتے کسی کا نقصان کیسے کیا جا سکتا ہے اور یہاں تک کہ علم کے ذریعے کسی کی جان کیسے لی جا سکتی ہے
زبردست
یہ محل مجھے تحفے میں دے دے میں جانو اور جنات ✌
بہت بہت بہت خوب جی
🤣🤣🤣🤣🤣
@@usmanali-wx7cr میں زمہ دار ہوم مجھے محل دے دے
یااللہ جو مجھ غریب کو سپورٹ کرے مکہ مکرمہ مدینہ منورہ کی زیارت نصیب فرما آمین یارب العالمین😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
حضور نے فرمایا جادو ہے اس کا مطلب یہ نہیں کہ تم اللہ پر ایمان چھوڑ دو ایسا اگر محسوس کرو تو زیادہ پاک صاف رہا کرو اور سورہ اخلاص پانی پر پڑھ کر گھر کے چاروں کونوں پر پانی کو چھڑک دو جو ہوگا سامنے آجائے گا
True agree to you
From Kuwait
Kitni bar perhna chahhye
@@RR-yu1uw ایک بار پڑھنا ہے
Beautifull hai
Frome rasal khaimah al na khail side
Kya bat ha bro.
MasahAllah😍
Please join me
کیا فائدہ ہے ایسے گھروں اور بنگلوں کا جو کام نہ آئے دنیا یہ چیز جو کسی سے وفا نہیں کرتی ایسی بے وفا دنیا سے محبت کرنا کسی بیوقوفی سے کم نہیں جتنا ہوسکے اللہ تعالیٰ کی یاد میں وقت گزاریں جو ہمیں جنت نصیب کرنے والا ہے کیونکہ اللہ تعالیٰ کے سامنے بڑی بات نہیں کہ ہم جیسے گنہگاروں کو جنت نہیں دے سکتا بس اس رحمت میں امیدیں وابستہ ہیں انشاءاللہ ضرور جنت ملیگی بشرطیکہ یاد اللہ تعالیٰ کی ہو
Felling first after other three viewers.
Mehal ese musalmano ko zaib nahi dete duniya me.. siwaye akhirat ke
میرے بھائی اگر ہمارے لیے گھر بنا دیا تو کتنے خوش ہو اےاللہ ہمارے لیے کچھ گھر بنا دیا
اس کہتے ہے عرب عیاشی
Haey insan bara mast hai
Bohat Khoob K art Dikhhaya. Bt Itna Ameer Hoa palace. Mgr kia Faida. Naseeb Nahi Hoa. Sub ALLAH PAK KI maslihat hi Hai. Ye Sub Qabar me chala jata hai. Ho Sakta ho Murr b Gia ho. Mgr Hr chezz Fanni Hai. 💥
@Natasha Butt 👍
Mashaallah bahut khoob
یا اللہ مجھے سپورٹ کرنے والوں کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دے اور تمام مسلمان بہن بھائیوں کی جائز ضروریات کو پورا فرما آمین ثم آمین ..🖤🙏🏻🙏🏻۔🙏🏻😘🙏🏻🙏🏻🙏🏻۔۔۔۔۔۔۔🖤
Zbrdsst....vlog..
Jin ziada khatarnaak hota hay ya Insaan,
Insaan se ziada koi Khatarnaak, Ahsaan Faramosh, Dhohkaybaaz, Laalchi or Nashukra koi nahee hosakta
Allha sb ko hamesha sacha piyar ata farmaye
AOA
If they will allow me to go inside that palace might i can speak with Jinat to leave the house.
hahah mast joke mara rey
Acha how
Allah sab ko sehat de bilhuasus mujh ameen
Mazay hain Jinnat k
2Big Likee
nice Vlogs dear
i fully support new youtubers..
Nice
Apko bhi shami bhai magrib ke baad aana tha
Ya ras Al khema mai nakheel road pr hai bhai...
Tou yaar shaami ap kese gye andr ap ke wo dost thay jin !😀😀😀
din me log aa ja skty han yahan rat ko koi permanent yahan nhi reh skta.
UAE me rhny wala hr bnda is palace k bary me janta ha
Kya faida hua ye he kice ki itny paiso se help kar dety
Daily Pakistan pay inbox kaisay kartay hain
Tile painting invited jinssss
Masha Allah ❤️❤️❤️❤️❤️
Iss mehl m movie bn skti hy photo shoots ho skty hn
Rich jinnat wow
Yeh khaha hai
YASIR bhai ! Zara Sambal kay. Kahi Jinn aap ko Utha ker na lay Jaiy.
Oooo. Bhai maro mujhe maro ......... Bahute khub Yasir bro
shami sahib is duniyavi ghar ke matiral ko macca shref ar madena shref ke marbal sharef se tashbeeh na dyn ap wesy b bol skty thy ke yha thnda pather lgaya gya he tashbeh zarori thi ?
Waaaooow amazing
Ya kon say badsha ka gar hn ??
Bahiiiiii kidr chl pary ho
Maine dekha Hy ye bohat dfaaa
Ya Allah mujhy apni zat k sawa kisi ka muhtaj nai karna ameen sumameen
Ameen
Yahi jo ye bolta
Ma b ras al khaimah m rhta mana ni suna kuch aisa
Sorry sis mujhy nai pta chala mana toh apni trf say vd p e kia A
Bhi sab Ham sharjah me rehta ha ap a sakta ha jab perdese ka store bayan kare ka
Mashallah nice bhi 😍