Woh Pakistani jiskay pas Nabi Pak (s.a.w) ka jubba, Baal mubarak aur beshumar tabarrukat mojud hain

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 21 ก.ย. 2024
  • وہ پاکستانی جس کے پاس نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا جبہ، بال مبارک اور بے شمار تبرکات موجود ہیں، آپ بھی زیارت کر کے ایمان تازہ کریں

ความคิดเห็น • 8K

  • @mrgamingn925
    @mrgamingn925 3 ปีที่แล้ว +422

    یا میرے نبی ﷺ اپ پر لاکھوں سلام ہو

  • @ranasalman5306
    @ranasalman5306 3 ปีที่แล้ว +111

    مُصطـفـٰـی ﷺ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام
    شمع بزمِ ہدایت پہ لاکھوں سلام❤❤

    • @ASGARALI-mf8xm
      @ASGARALI-mf8xm ปีที่แล้ว

      کروڑوں سلام

    • @kmshaikh8323
      @kmshaikh8323 4 หลายเดือนก่อน +1

      لاکھوں کروڑوں سلام کہنے سے بہتر ھے عربی زبان میں درود شریف جسکو اللّٰہ اور اس کے فرشتے پڑھتے ھیں پڑھنا پڑھانا بہت بہتر ھے باعث برکت و ثواب بھی ھے ،،،ق عشرت قادری الرفاعی الچشتی ،

  • @uzair435
    @uzair435 4 ปีที่แล้ว +2145

    جس رب کا یوسف اتنا خوبصورت تھا توسوچواس رب کامحبوب مُحَمَّدﷺ کتناخوبصورت ہوگا❤❤

  • @hafizatif4354
    @hafizatif4354 3 ปีที่แล้ว +25

    یا نبی سلام علیک
    یا رسول سلام علیک
    یا حبیب سلام علیک
    صلوٰة اللہ علیک
    واٰلک واصحٰبک وازواجک واہلبیتک واٰباءِک واولیاءِک وامتک اجمعین

  • @mohammadlateef260
    @mohammadlateef260 3 ปีที่แล้ว +222

    🌺ماشاءاللہ ⚘ یہ سید صاحب کتنے خوش قسمت ہیں کہ فرشتے حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ان عظیم تبرکات کی خاطر رات دن اس کے گھر کا طواف کرتے رہتے ہیں 🌺

    • @gullaman2355
      @gullaman2355 3 ปีที่แล้ว +3

      Please humy afny gar ka pata de

    • @sabahorain3740
      @sabahorain3740 3 ปีที่แล้ว +3

      اللّه پاک آپکو مدینہ اور مکّہ کی زیارت کروائے آمین
      میرے اس اسلامی چینل کو سبسکرائب کرلے

    • @fizasheikh5456
      @fizasheikh5456 3 ปีที่แล้ว +1

      Beshak Subhan Allah

    • @mohammadhanif3981
      @mohammadhanif3981 ปีที่แล้ว

      MASHALLAH ❤🇵🇰

    • @mustafasafeen-tw7te
      @mustafasafeen-tw7te 5 หลายเดือนก่อน

      ❤❤❤❤❤

  • @murshadjii2349
    @murshadjii2349 3 ปีที่แล้ว +382

    ‏لب سے جب نام محمدﷺکو نکلتے دیکھا
    ہم نے ہر بار مقدر کو___ بدلتے دیکھا
    💕🌷⭐🌙صلی الله عليه وآله وسلم💓

    • @mairajkhankhan8308
      @mairajkhankhan8308 3 ปีที่แล้ว +5

      Subhan Allah. Janab. Beshak

    • @ahmadqaiser8215
      @ahmadqaiser8215 3 ปีที่แล้ว +4

      Subhanallag

    • @emaanchemaanch9679
      @emaanchemaanch9679 3 ปีที่แล้ว +5

      Subhanallah

    • @shanshah5468
      @shanshah5468 3 ปีที่แล้ว +2

      Beshaq ❣

    • @arsala2059
      @arsala2059 3 ปีที่แล้ว +3

      💚 بَلَغَ العُلٰی بِكَمَالِهِ💚
      💚وہﷺ💚 پُہنچــے بلندیـوں پر
      اپنــے کمــال کے ســاتھ
      💚كَشَفَ الدُجَى بِجَمالِهِ💚
      💚آپﷺ 💚کــے جمال ســـے
      تمام اندھیـــرے دُورہوگـئـــے
      💚حَسُنَت جَمِيعُ خِصَالِهِ💚
      💚 آپﷺ 💚کـــی تمام عادتیـــں ہــی
      بہتـــ اچھــی ہیں
      💚صَلُوا عَليهِ وآلِہ💚
      💚💚💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚💚💚💚💚🕋💚 صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ 💚🕋💚

  • @zeemasoomro8279
    @zeemasoomro8279 4 ปีที่แล้ว +291

    نبی پاک کا ذکر یونہی بلند کرتے رہیے۔
    سبحان اللہ۔
    دل خوش ہوگیا

    • @Qiraah
      @Qiraah 4 ปีที่แล้ว +1

      SubhanAllah ❤️ MashaAllah ❤️ Allah Hu Akbar 🔥🔥💯 beshak 💯💯💯

  • @Payaraislam5507
    @Payaraislam5507 2 ปีที่แล้ว +18

    Mery payare Nabi Hazrat Muhammad S.A.W ❤️❤️❤️❤️

  • @hibbanshahid9218
    @hibbanshahid9218 3 ปีที่แล้ว +316

    Meri jaan Hazrat Muhammad PBUH py qurban❤❤❤

    • @sabahorain3740
      @sabahorain3740 3 ปีที่แล้ว +3

      اللّه پاک آپکو مدینہ اور مکّہ کی زیارت کروائے آمین
      میرے اس اسلامی چینل کو سبسکرائب کرلے

  • @SajidKhan-sv9zb
    @SajidKhan-sv9zb 4 ปีที่แล้ว +127

    قیامت کا دن ھوگا-"🔥
    -"ھر انسان پُکارے گا-"💯
    -"نفسی نفسی-"
    -"اور اچانک ایک آواز آئے گی یا ربی اُمّتی اُمّتی ﷺ❤ سبحان اللہ

  • @owaisvlog102
    @owaisvlog102 4 ปีที่แล้ว +133

    سبحان اللہ اللہ پاک نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی ہم سب کو شفاعت نصیب فرمائے آمین

  • @mianghulamnabi851
    @mianghulamnabi851 2 ปีที่แล้ว +33

    SubhanAllah, Peace and blessings on Holy Prophet(PBUH) and his all family members(RA),

  • @economicgirl3272
    @economicgirl3272 4 ปีที่แล้ว +709

    یا رب میری سوئی ہوئی تقدیر جگا دے
    آنکھیں مجھے دی ہیں تو مدینہ بھی دیکھا دے

  • @mehar5011
    @mehar5011 4 ปีที่แล้ว +90

    ‏السلام عليكم
    اللّٰہ اور اس كے فرشتے نبی صَلَی الّٰلہ علیہ وَسَلِم پر درود بھیجتے ھیں. . . اے ایمان والو_____! (تم بھی) ان پر درود اور سلام بھیجو. . . ☝🏻❤️

  • @muhammadamirkhokhar3620
    @muhammadamirkhokhar3620 4 ปีที่แล้ว +151

    لاکھوں کروڑوں درود و سلام آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی آل مبارک پر ❤❤❤

  • @junaidiqbal4557
    @junaidiqbal4557 2 ปีที่แล้ว +9

    پیارے نبی صلی اللّه علیہ وآلہ وسلم پے لاکھون درودو سلام

  • @ZiaudDin-rx2wo
    @ZiaudDin-rx2wo 3 ปีที่แล้ว +127

    سبحان اللّٰہ میرے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم جیسا کوئی نہیں اور نہ ہی کوئی آئے گا

    • @AbdulBasit-ne4od
      @AbdulBasit-ne4od 3 ปีที่แล้ว +1

      beshak

    • @AbdulBasit-ne4od
      @AbdulBasit-ne4od 3 ปีที่แล้ว

      Muhammad PBUH is blessing of Allah

    • @chaudhryammaryasir1220
      @chaudhryammaryasir1220 3 ปีที่แล้ว +2

      جی اس میں کوٸی شک نہیں کہ خدا کے بعد خاتم الانبیا ٕ حضرت محمد مصطفے جیسی کوٸی ھستی نہیں لیکن اگلے جملے میں اختلاف ھے اھلبیت رسول دنیا میں سب سے افضل ھیں أن پر خود اللہ پاک درود پڑھ رھا ھے اور صحابہ بھی جب تک اھل بیت پر درود نہ پڑھیں ان کی نماز بھی قبول نہیں ۔دنیا میں سب سے افضل گھرانہ محمد و آل محمد کا ھے ان کے بعد جانثاران محمد یعنی صحابہ کرام ھیں ۔
      اس عقیدہ پر تمام صحابہ کرام کا عمل گواہ ھے۔

    • @shahfaisal2878
      @shahfaisal2878 3 ปีที่แล้ว

      @@chaudhryammaryasir1220 تحریر بھی جو لکھی وہ غلط ھے عربی خوش خط نہیں ھے یاسر بھائی آپ بہت بھولے اینکر ھیں یہ جھوٹا شیطان ھے

    • @shahfaisal2878
      @shahfaisal2878 3 ปีที่แล้ว

      کتنابڑاشیطان ھے شیطان بھی شرم کرھاھو گا میری ضرورت نہیں ہے اس انسان کے بھیس میں میں موجود ھوں میری اب ضرورت نہیں ہے اسکے پاس ساری نشانی ھے

  • @ShabirAhmad-qz2ee
    @ShabirAhmad-qz2ee 3 ปีที่แล้ว +113

    Yallah hmy nmaz prhny ki tofiq ata frma I love nbi sw i love islam

  • @Eanny949
    @Eanny949 3 ปีที่แล้ว +113

    ماشاللہ جزاک اللہ یا اللہ تیرا شکر ہے تو نے ہمیں اپنے پیارے محبوب محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا امتی بنایا

    • @sabahorain3740
      @sabahorain3740 3 ปีที่แล้ว +4

      اللّه پاک آپکو مدینہ اور مکّہ کی زیارت کروائے آمین
      میرے اس اسلامی چینل کو سبسکرائب کرلے

    • @nisargul5214
      @nisargul5214 3 ปีที่แล้ว

      @@sabahorain3740 t

    • @asifrazaqadri9774
      @asifrazaqadri9774 3 ปีที่แล้ว +3

      sir mery natt k channal ko swab ki nyeat sy wezt zroor kary ap k tawan ka shukryaa

    • @asifrazaqadri9774
      @asifrazaqadri9774 3 ปีที่แล้ว

      @@sabahorain3740 sir mery natt k channal ko swab ki nyeat sy wezt zroor kary ap k tawan ka shukryaa

    • @asifrazaqadri9774
      @asifrazaqadri9774 3 ปีที่แล้ว

      @@nisargul5214 sir mery natt k channal ko swab ki nyeat sy wezt zroor kary ap k tawan ka shukryaa

  • @mohdsuhail70
    @mohdsuhail70 2 ปีที่แล้ว +8

    حضرت محمدﷺ پر لاکھوں کروڑوں درود سلام

  • @arsala2059
    @arsala2059 4 ปีที่แล้ว +157

    مصطفےٰ 🌹 جـانِ رحمت پہ لاکھوں سـلام
    شمع بـزمٍ ھدایت پہ لاکھوں سـلام
    ہم غریبوں کے آقا پہ بےحد درود
    ہم فقیروں کی ثروت پہ لاکھوں سـلام
    جس کے ماتھے شفاعت کا سہرا رھا
    اس جبیـنٍ سعادت پہ لاکھوں سـلام
    جس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند
    اس دل افروز ساعت پہ لاکھوں سـلام
    جس سے تاریک دل جگمگانے لگیں
    اس چمک والی رنگت پہ لاکھوں سـلام
    کُل جہاں مِلک اور جَو کی روٹی غذا
    اُس شِکم کی قناعت پہ لاکھوں سـلام
    شہریارِ اِرّم تاجـدارِ حــرم
    نَوبہارِ شفاعت پہ لاکھوں سـلام
    شب اَسریٰ کے دولھا پہ دائم درود
    نوشہ بزمٍ جنت پہ لاکھوں سـلام
    پتلی پتلی گُلِ قدس کی پتیاں
    ان لَبــــوں کی نزاکت پہ لاکھوں سـلام
    جن کے سجدے کو محراب کعبہ جھکی
    ان بھوؤں کی لطافت پہ لاکھوں سـلام
    جس طرف اُٹھ گئی دم میں دم آ گیا
    اُس نگاہِ عنایت پہ لاکھوں سـلام
    جس کی تسکیں سے روتے ہوئے ہنس پڑیں
    اُس تَبَسُُم کی عادت پہ لاکھوں سـلام
    وہ زباں جس کو سب کُن کی کُنجی کہیں
    اُس کی نافذ حکومت پہ لاکھوں سـلام
    کس کو دیکھا یہ موسیٰ سے پوچھے کوئی
    آنکھ والوں کی ہمت پہ لاکھوں سـلام
    دور و نزدیک کے سننے والے وہ کان
    کانِ لعــــلِ کرامت پہ لاکھوں سـلام
    سیـدہ زاہـرہ طیبـہ طاہــرہ
    جــانِ احمـد کی راحت پہ لاکھوں سـلام
    جس کی ماں فاطـمہ ؓ اور نانا نبـی
    جس کا بھائی حَسـن ؓ اور بابا علی ؓ
    اس حُسیـن ؓ ابن حیـدر پہ لاکھوں سـلام
    مصطفےٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سـلام
    حضرتِ حمــزہ شیرِ خــدا و رسـول
    زینتِ قادریت پے لاکھوں سـلام
    غــــوثِ اعظم امام التقی والنقی
    جلوۂ شانِ قدرت پے لاکھوں سـلام
    مجھ سے خدمت کے قدسی کہیں ہاں رضاؔ
    وہ رضــــا اعلٰحضرت بریلی کے شاہ
    ڈال دی قلب میں عظمتِ مصطفےٰ
    سیدی اعلٰحضرت پہ لاکھوں سـلام
    ہم یہاں سے پکاریں وہ مدینے سنیں
    ان کی اعلیٰ سماعت پہ لاکھوں سـلام
    مصطفےٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سـلام
    شمع بزمٍ ھدایت پہ لاکھوں سـلام
    کاش محشر میں جب ان کی آمد ہو اور
    بھیجیں سب ان کی شوکت پہ لاکھوں سـلام
    مصطفےٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سـلام
    شمع بزمٍ ھدایت پہ لاکھوں سـلام
    🌹صَلَّی اللّهُ عَلٰی حَبِیْبِهٖ ســیّدنا مُحَمَّــدٍ وَّآلِـهٖ وصحبهٖ وبارك وسلم..💚

  • @ahmadjutt1322
    @ahmadjutt1322 3 ปีที่แล้ว +71

    Jo jo ALLAH sa pyar Karta hai Vo like kara

    • @sabahorain3740
      @sabahorain3740 3 ปีที่แล้ว +1

      اللّه پاک آپکو مدینہ اور مکّہ کی زیارت کروائے آمین
      میرے اس اسلامی چینل کو سبسکرائب کرلے

    • @shahzadhussain4401
      @shahzadhussain4401 3 ปีที่แล้ว

      Sir what place is this in lahore Sir, give me a complete address, I want to go here

  • @artssimpletricks8746
    @artssimpletricks8746 4 ปีที่แล้ว +202

    Hazrat Muhammad SAW is my favorite personality.

    • @zebqureshi2405
      @zebqureshi2405 4 ปีที่แล้ว +4

      sorry to say i want to share something that its not SAW because SAW means chain saw its S.A.W.W means peace be upon HIM and His all family.
      thanks you

    • @artssimpletricks8746
      @artssimpletricks8746 4 ปีที่แล้ว +2

      @@zebqureshi2405 your understand my comment. I'm SAW means صلى الله عليه وسلم.
      OK BRO

    • @hilalahmad3529
      @hilalahmad3529 4 ปีที่แล้ว

      behshak

    • @512SajjadAli
      @512SajjadAli 4 ปีที่แล้ว

      Salamun alikum
      Best Best Best Commnet
      🌹🌹🌹🌹🌹🌹
      🌻🌻🌻🌻🌻🌻
      👍👍👍👍👍👍
      👌👌👌👌👌👌

    • @artssimpletricks8746
      @artssimpletricks8746 4 ปีที่แล้ว +1

      @@512SajjadAli thanks bro

  • @AbdulBasitKhan-s8t
    @AbdulBasitKhan-s8t ปีที่แล้ว +4

    میری جان نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر قربان ♥️

  • @muzaffarhussain1719
    @muzaffarhussain1719 3 ปีที่แล้ว +55

    سبحان الله
    سید صاحب کی قسمت پہ سبحان الله
    دل خوش اور آنکھیں نم ہو گٸیں سبحان الله
    جزاك الله

  • @Islamicahadees0786
    @Islamicahadees0786 3 ปีที่แล้ว +71

    I LOVE MY PROPHET MUHAMMAD P.B.U.H..❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤Ma QURBAN meri All olad AAP PR QURBAN Mera AQA...❣❤🥰😘

    • @SweetGhapShap
      @SweetGhapShap 3 ปีที่แล้ว +1

      Ma sha Allah 👍
      Allah pak ap ko apne Hifzu Eman me rakhe our ap ko Duniya wa Akhrat me Kamyab kre Ameeen

  • @ArifHussain-zo4st
    @ArifHussain-zo4st 4 ปีที่แล้ว +64

    اللہم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللہم بارک علی محمد و آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ

  • @MohammadAli-gm9dg
    @MohammadAli-gm9dg 2 ปีที่แล้ว +10

    Subhanallah Subhanallah Mary pyare Nabi pak par Lako drud o Salam ♥🙏🏼🥰

  • @zakariyakhantv4986
    @zakariyakhantv4986 3 ปีที่แล้ว +177

    Mare jan qurban of hazrat Muhammad S.A W

    • @umerfayyaz533
      @umerfayyaz533 3 ปีที่แล้ว

      Ya Allha humy bhi nseeb kry Muhammad s.A.w la deedar or unki her chez

  • @shortclips3105
    @shortclips3105 3 ปีที่แล้ว +21

    سبحان الله، سبحان الله، سبحان الله
    صلی الله علیہ وآلہ وازواجہ واصحابہ وبارک وسلم
    پاکستان کا خوش قسمت ترین انسان جس نے دنیا و مافیہا کی تمام دولت اور سرمائے سے بڑھ کر خزانہ سنبھالا ہوا ہے

  • @entertainmentchannel3931
    @entertainmentchannel3931 4 ปีที่แล้ว +89

    ‏ذکر جن کا ہے سورہ فاتحہ میں
    ‏ وہ صراطِ مستقیم 🍃آپﷺ🍃 ہی تو ہیں
    ‏🍃بیشک🍃

    • @amnakhan1808
      @amnakhan1808 4 ปีที่แล้ว +1

      ma ny ap ko subscribe kr deya hi ap b kr do

    • @sahilraina5088
      @sahilraina5088 4 ปีที่แล้ว

      Assalamu alikum ! Subhan Allah .
      Mai na apni copy py Yee khubsurut line naqsh krr le

    • @Islamic_gifts_for_Muslim
      @Islamic_gifts_for_Muslim 6 หลายเดือนก่อน

      Same too

  • @habibullah8730
    @habibullah8730 2 ปีที่แล้ว +5

    لیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ

  • @alirajaraja1460
    @alirajaraja1460 4 ปีที่แล้ว +313

    دنیا کا خوشنصیب انسان ہے یہ شخص ارسلان گیلانی جسکو اللہ پاک نے ان پاک اشیا کی خدمت کے قابل سمجھا

  • @arsala2059
    @arsala2059 4 ปีที่แล้ว +99

    ‏💖جس کی ماں فاطمہ ؓ اور نانا نبی ﷺ
    جس کابھائی حسن ؓ اور بابا علی ؓ 💖
    💚 حسین ؓ ابن حیدر پہ کروڑوں سلام 💚🕋 سبحان اللہ💚 صلو علیہ وآلہ وسلم💚🕋

  • @zainkhankhankhan5999
    @zainkhankhankhan5999 4 ปีที่แล้ว +121

    کتنے خوش نصیب ہیں آ پ اللہ ھمیں بھی زیارت کرواے 😍😍💖💖
    آ مین 🤲🤲💖

  • @zobiasiddique1619
    @zobiasiddique1619 2 ปีที่แล้ว +1

    Ankhon mein anso aa rahy hein khud sy......kitna skon mil raha hy......na qabil e byan.....Subhan Allah

    • @naturelover6114
      @naturelover6114 ปีที่แล้ว

      Aap logo proud hona chahiye aap muslim family me paida huve. Aur Allah ko mante hai .Allah is great btw i am ex hindu now a muslim .Allah ke fazal se me muslman ho gaya hu 10 saal pehle Allah tala ne mujhe hidayat di thi. Jab hindu tha tab me islam se bahut nafrat karta tha aur islam ko aur Allah ko gali deta par Allah tala ne hidayat dedi mujhe.
      Allahmduillah Allah ke karm se 4 begum aur 13 bache hai Aur sabhi begum khush hai aur me sare haqooq deta hu jo islam me aurato ko diye jate hai. Allahmduillah me pakka muslmaan ho gaya hu roze rakhta hu 5 ,time namazi hu aur quran e pak padhta hu aur beard bhi rakhta hu aur sabhi sunnate bhi puri karta hu.
      Allah hu akbar ☝

  • @Maslak-e-AlaHazrat92
    @Maslak-e-AlaHazrat92 3 ปีที่แล้ว +150

    ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺؐﷺﷺﷺ
    چمک تجھ سے پاتے ہیں سب پانے والے
    میرا دل بھی چمکا دے چمکانے والے

    • @shabnamferoze8202
      @shabnamferoze8202 3 ปีที่แล้ว +3

      Jzakallah khern kasera aap n moqadas or azem anwarat ke zeyart krade allah pak se doa he k ae rbbe karem in k noor se hmare or pore ommate moslema

    • @organicparadisekashmir6514
      @organicparadisekashmir6514 3 ปีที่แล้ว +3

      Aameen suma aameen

    • @muhammadmoinafzal1508
      @muhammadmoinafzal1508 2 ปีที่แล้ว +1

      صلی اللّٰہُ تعالٰی علیہ وآلہ وسلِم ❤️🙏🏻
      دِل ہے وہ دِل جو تیری یاد سے معمور رہا
      سر ہے وہ سر جو تیرے قدموں پہ قربان گیا 😭🙏🏻
      یا حضور صلی اللّٰہُ علیہ وآلہ وسلِم لا انتہا درود و سلام ہو آپ صلی اللّٰہُ علیہ وآلہ وسلِم پر ❤️❤️❤️❤️❤️🙏🏻🙏🏻🙏🏻

    • @Maslak-e-AlaHazrat92
      @Maslak-e-AlaHazrat92 2 ปีที่แล้ว

      @@shabnamferoze8202
      آمین یاربَّ العالمین 🤲

  • @sadimumtaz142
    @sadimumtaz142 3 ปีที่แล้ว +87

    I love my prophet Muhammad( saw) I wish that these belonging of holy prophet will be safe till keyama

    • @sabahorain3740
      @sabahorain3740 3 ปีที่แล้ว +2

      اللّه پاک آپکو مدینہ اور مکّہ کی زیارت کروائے آمین
      میرے اس اسلامی چینل کو سبسکرائب کرلے

    • @SweetGhapShap
      @SweetGhapShap 3 ปีที่แล้ว +2

      Ma sha Allah 👍
      Allah pak ap ko apne Hifzu Eman me rakhe our ap ko Duniya wa Akhrat me Kamyab kre Ameeen

    • @tabishjutt4255
      @tabishjutt4255 2 ปีที่แล้ว

      Mashallah 🕋🕋🕋

  • @syedabidshah3182
    @syedabidshah3182 3 ปีที่แล้ว +121

    Allah pak ap ko r ap ki team ko Nabi (S.A.W) k kadmo main jaga ata farmay Ameen...

    • @RashidAli-uu8zc
      @RashidAli-uu8zc 3 ปีที่แล้ว +3

      آمین ثم آمین

    • @SUNNIRAZAVILION92
      @SUNNIRAZAVILION92 3 ปีที่แล้ว +5

      HAZRAT MUHAMMAD MUSTAFA SALLALLAHOO TAALLAH ALLEHI WAAALIHI WASSALLAM k naam l sath SALLALLAHOO TAALLAH ALLEHI WAAALIHI WASSALLAM poora likha karein... جزاک اللّٰہ خیرا کثیرا

    • @SUNNIRAZAVILION92
      @SUNNIRAZAVILION92 3 ปีที่แล้ว +2

      Naam k sath

    • @islamicquotes1062
      @islamicquotes1062 3 ปีที่แล้ว +2

      Ameen ❤️

    • @sabahorain3740
      @sabahorain3740 3 ปีที่แล้ว

      اللّه پاک آپکو مدینہ اور مکّہ کی زیارت کروائے آمین
      میرے اس اسلامی چینل کو سبسکرائب کرلے

  • @muhammadhaseeb3417
    @muhammadhaseeb3417 2 ปีที่แล้ว +1

    Pak chezyn pak logo k hissy me e ati hn .
    Beshak.
    Mery mahboob py lakhon darood r lakhon salaam....

  • @neverstoplearning.1668
    @neverstoplearning.1668 3 ปีที่แล้ว +33

    Mashallah subhanallah alhamdulillah mashallah subhanallah alhamdulillah HAZRAT MUHAMMAD (S.A.W) PR LAKHON KARORON DURUDO SALAM.

  • @Shaziaayub786
    @Shaziaayub786 4 ปีที่แล้ว +28

    ماشاءالله
    الحمداللہ روح تک وجد میں آگئی آنکھیں نم ہوگئیں دل میں رشک ہے بہت آرزو ہے آییں آپ صل اللہ علیہ وسلم جلوہ دیکھاہیں سب عاشقوں کے دل کی ہو خواہش آمین کاش کہ ہم ان تبركات کو چھو سکیں چوم سکیں اللہ پاک ہم بہت گندے ہیں مگر آپ کے بندے ہیں آپ کے محبوب نے جتنی محبت امت سے فرماہی کاش اس کا بدل ایک فیصد ہمارے دل
    کی محبت ادا کر سکے تڑپ تو بہت ہے دیدار نبی صل اللہ علیہ وسلم کی مگر خطاکار اتنے ہیں یہ منہ یہ آنکھیں آپ کی دید کے قابل نہیں رحمت ہے الہی آپ کی بھرم رکھ لیجئے ہو عطا سب عاشقوں کو دیدار سرکار کا آمین
    صل اللہ علیہ وسلم

  • @gulnazrajput8098
    @gulnazrajput8098 3 ปีที่แล้ว +322

    لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ‎

    • @furqanaliofficial1946
      @furqanaliofficial1946 3 ปีที่แล้ว +1

      Masha allah

    • @Khalidali-rg4wp
      @Khalidali-rg4wp 3 ปีที่แล้ว +1

      Ma shaallah sallu allehi waallehi

    • @asifrazaqadri9774
      @asifrazaqadri9774 3 ปีที่แล้ว +1

      sir mery natt k channal ko swab ki nyeat sy wezt zroor kary ap k tawan ka shukryaa

    • @Khalidali-rg4wp
      @Khalidali-rg4wp 3 ปีที่แล้ว +1

      @@asifrazaqadri9774 sallu allehi wa allehi, bohat khubsurat hai ap chenal Allah pak jaza ata farmae aameen apka chenal sascrib kar dia hai duaon mai yad rakhye ga

  • @muhammadhassan3832
    @muhammadhassan3832 2 ปีที่แล้ว +2

    Sabsy Alaa ho Alaa Hamary Akhri Nabi
    میری آنکھوں کے نور دل کا چین آنکھوں کی ٹھنڈک
    جناب حضرت محمد مصطفیٰ صلیٰ اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم⁦❤️⁩

  • @afnanali
    @afnanali 3 ปีที่แล้ว +12

    Iss se zyada unique aur beautiful collection kesi aur specific person ke paas nahi ho sakti.

    • @misszakia8998
      @misszakia8998 3 ปีที่แล้ว

      اللہ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے۔

  • @YasirAli-in2wi
    @YasirAli-in2wi 3 ปีที่แล้ว +41

    صلي اللهُ عليۡه وآله وسلّم

  • @Islamicvedios1319
    @Islamicvedios1319 3 ปีที่แล้ว +51

    Aap kitne khush qismat ho aapko hamare pyare nabi (saw) ki nishaniya hn mashaallah mashaallah

    • @mianfaisalkhalid9608
      @mianfaisalkhalid9608 2 ปีที่แล้ว

      Ya Rasool lallah SAW Ap ka Daar ke fezawo ko Salam Gunbad e khazra ke Tandhe Tandhe Hawao ko Aslam Ya Rasool lallah SAW
      Taliba e dua Mian Faisal Khalid Qadri

  • @jawadbutt12376
    @jawadbutt12376 ปีที่แล้ว +1

    Mashallah subhanallah mashallah subhanallah mashallah subhanallah mashallah subhanallah mashallah subhanallah mashallah subhanallah mashallah subhanallah Allah hu Akbar lakhu croru arbu kharbu salat o Salam hmary pyary nabii Muhammad saw pr qurbani jau apny pyary aaqa o mola Muhammad saw pr Salam ya Muhammad saw sadky ya Rasool saw😘😘😘❤️
    Allah hu Akbar ❤️

  • @rajagammerrajagammer754
    @rajagammerrajagammer754 3 ปีที่แล้ว +143

    ماشاءاللّٰه‎ جزاكَ اللّٰه‎ خيرً محمدمصطفیٰ‎‎ﷺ

    • @sabahorain3740
      @sabahorain3740 3 ปีที่แล้ว

      اللّه پاک آپکو مدینہ اور مکّہ کی زیارت کروائے آمین
      میرے اس اسلامی چینل کو سبسکرائب کرلے

  • @rahimmalek6899
    @rahimmalek6899 4 ปีที่แล้ว +39

    ماشاء اللہ آپ بہت خوش نصیب ہو ہمارے لئے دعاء کرنا اللہ ہم سب کو خواب میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت نصیب ہو

  • @anumsultananumsultan8772
    @anumsultananumsultan8772 3 ปีที่แล้ว +44

    Ya Allah hazart mohammad s. A. W ky sadqe hm sb ki perchaniyo Ko dour farmahy aur in sb chezo ki barkat Se hmry naseeb achy farmahy. Ameen

  • @tabishofficial5262
    @tabishofficial5262 2 ปีที่แล้ว +2

    SubhanAllah video dekh k Rahat milli😍😍😍😍😘😍😍😍

  • @aamirzayaan
    @aamirzayaan 4 ปีที่แล้ว +86

    That random person who liked my comments I pray "may you and your parents live more than 100 years

    • @arshad07officialtv88
      @arshad07officialtv88 4 ปีที่แล้ว

      @The Irfan Awan main ne ap ko subscribe kr diya ha g ap bi muje subscribe kr eo

    • @QASAS-UL-ISLAM786
      @QASAS-UL-ISLAM786 4 ปีที่แล้ว

      @محمد حمزہ jisny bhi mery channel ko subscribe nahi kiya plz wo mujhy subscribe kry ma bhi osko back subcribe kron ge wadda ha apka 1 sub mery liye boht qeemti ha frend plzzz.

  • @mudassarali8378
    @mudassarali8378 3 ปีที่แล้ว +7

    میرے پیارے نبی حضرت محمدؐ پہ لاکھوں سلام۔۔۔❤❤

  • @mahnoorsw0rld482
    @mahnoorsw0rld482 3 ปีที่แล้ว +105

    Subhan ALLAH Duniya K Sub Se Khush NaseeB Insaan HO Appppp.. 😭😭😭😭😭

    • @hamzaahmad4260
      @hamzaahmad4260 3 ปีที่แล้ว

      Mery bhai ye kush naseeb kahan sy aya jis cehray pr prophet Muhammad PBUH ki sunat hi nhi kia prophet Muhammad PBUH ko ye cheezy dikhayen gy apna mun ni dikahana is ny. Baal to ourat zaat k jyese rakhy mery nabi PBUH ki sunnat na rakhi isny ye bad naseeb hy abhi tk

    • @mohsinmk2036
      @mohsinmk2036 3 ปีที่แล้ว

      Yeh uska k rha jis k pas cheeze hai

    • @mehramdervesh5897
      @mehramdervesh5897 3 ปีที่แล้ว

      @@hamzaahmad4260 جناب والا اپ کا کمنٹ پڑھ کر اپ کے ظرف کا پتا چل رہا ہے آل رسول کے بارے میں بات کرتے ہوے ادب سے بات کریں ان کے بارے میں بد زبانی کرتی ہوے آپ کی زبان ٹوٹ جانی چاہیے تھی دیھان رہے کہ وہ سید زادے ہیں اپنی بد زبان کو اپنے تک رکھ کر مالک سے مافی کی درخواست کیجیے

    • @aseelfightandcarebyramizal5804
      @aseelfightandcarebyramizal5804 3 ปีที่แล้ว

      @@mehramdervesh5897 Ager koi Sayad name k sath lga k znaah kartay ho
      Sharab peetat ho
      To wo b jaeiz hay na

    • @mehramdervesh5897
      @mehramdervesh5897 3 ปีที่แล้ว

      @@aseelfightandcarebyramizal5804 جناب کیا آپ کو واقعی معلوم ہے کے سید نام کے ساتھ لگا ہے

  • @kabirahmed8994
    @kabirahmed8994 2 ปีที่แล้ว

    MASHALLAH...SUBHANALLAH...Bohot hi Khubsurat Mere NABI Ki SHAAN hi Nirali hai Sabse A lag💓💓💓💓💓

  • @mehar5011
    @mehar5011 4 ปีที่แล้ว +52

    ‏جن کی خُوشبُو سے مدینے کی گلیاں بسِیں
    اُن کے وجُودِ معطر پہ ، لاکھوں سلام
    یا رسول اللہ تیرے دَرکی فضاؤں کو سلام
    گنبدِ خَضرا کی ٹھنڈی ٹھنڈی چھاؤں کو سلام
    💕صَـلیَّ💕 اللهُ ﷺ 💕عَلَيهِ 💕وَسَـــــلَّـمْﷺ

    • @psychologyandsufisim
      @psychologyandsufisim 3 ปีที่แล้ว +1

      yasir shami phli bar bolty huaiy achy lgy ,aur aajzi o inksari ata ho

    • @silipie9292
      @silipie9292 2 ปีที่แล้ว +1

      Lakhon Salam

  • @neeloferhassan3357
    @neeloferhassan3357 3 ปีที่แล้ว +46

    Mashallah.... Thanks a lot for showing these great relics of Our beloved Prophet Muhammad SAW

  • @altafahmad9933
    @altafahmad9933 3 ปีที่แล้ว +18

    I love you ya Rasool Allah (S A W)❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

  • @MarkZiana
    @MarkZiana 3 ปีที่แล้ว +1

    Masha ALLAH Itni Mohabbat Mgr Chahra Nabi Pak SAW Ki shariah sunnat Sy mahroom.

  • @razaarain3383
    @razaarain3383 3 ปีที่แล้ว +30

    Ma Sha Allah. Me qurban jaun mere piyare Nabi (s) k taburkat mubarak par. Ya Allah hum sb ko apne Habib (s) k Roze mubarak ki ziyarat krne ki tofeeq ata farma ameen

  • @saad9413
    @saad9413 4 ปีที่แล้ว +25

    All the love and Respect for Our beloved Prophet Muhammad P.B.U.H 💚 💚 💚 😍😍😍💕💕💕

  • @gullmohammad9930
    @gullmohammad9930 4 ปีที่แล้ว +91

    حسنِ یوسف‌ؑ کو دیکھ کر کٹی تھی انگلیاں🕋🌸
    خود چاند کاٹ گیا یہاں انگلیاں محمد ﷺ دیکھ‌ کر 🕋🌸

    • @sahilraina5088
      @sahilraina5088 4 ปีที่แล้ว

      Yee Sher kis Ka hai

    • @swipgold3588
      @swipgold3588 4 ปีที่แล้ว

      @@sahilraina5088 mera bhi yhi swal hy

    • @iznaarehman187
      @iznaarehman187 4 ปีที่แล้ว +1

      Beshaaaak

    • @aamirq362
      @aamirq362 4 ปีที่แล้ว +1

      Subhaan ALLAH Muhammad Sarwar Hein Tamaam Jahannu Ke

    • @hammedkhan960
      @hammedkhan960 3 ปีที่แล้ว +1

      Wah wah wah wah

  • @stellarasool3502
    @stellarasool3502 2 ปีที่แล้ว +1

    Mashallah Mashallah me sadke jau karbaan ho jao mere piyare nabi pak ki baal mubharak pe

  • @hafizazunairaamir6262
    @hafizazunairaamir6262 3 ปีที่แล้ว +24

    Maashallah subhanallah Allah hamain in cheezoon ko choomny ki taufeeq ata farmaye ameen

  • @laughexchange8351
    @laughexchange8351 3 ปีที่แล้ว +19

    Hamary AAQA (s,a,w) Durood Ap Par Salam Ap Par..🌹♥️

  • @shahinashrafi5840
    @shahinashrafi5840 3 ปีที่แล้ว +101

    Kurban meri jaan ❤️ mere pyaare Aaqa Mohammad Mustafa sallallahu alaihi wasallam ❤️❤️💖 ke nam par ❤️❤️💖💞💞💕

    • @sabahorain3740
      @sabahorain3740 3 ปีที่แล้ว +4

      اللّه پاک آپکو مدینہ اور مکّہ کی زیارت کروائے آمین
      میرے اس اسلامی چینل کو سبسکرائب کرلے

    • @Akramkhan-ix5lv
      @Akramkhan-ix5lv 3 ปีที่แล้ว +2

      Beshak

    • @fizasheikh5456
      @fizasheikh5456 3 ปีที่แล้ว +3

      Beshak

    • @jawadmalik4040
      @jawadmalik4040 3 ปีที่แล้ว +1

      Me karban jaio apniy pyaare nabi par

  • @anusshaikh5138
    @anusshaikh5138 2 ปีที่แล้ว +8

    🇸🇦لبّیک یا رسول اللّه 💖

  • @abbasjarral9360
    @abbasjarral9360 3 ปีที่แล้ว +22

    Mashallah kitne pyari aur muqaddas cheeso ki ziyarat hui hum to is ke qabil nahi allah ka karam hai

  • @irtazaarham2626
    @irtazaarham2626 4 ปีที่แล้ว +8

    اللّٰہ پاک ان تبرکات کے وسیلے سے سب مسلمانوں پہ اپنا کرم فرمائے آمین

  • @Allamaumarbarvi
    @Allamaumarbarvi 4 ปีที่แล้ว +13

    دنیا کا سب سے پیارا نام
    محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم⁦♥️⁩

    • @RRart459
      @RRart459 4 ปีที่แล้ว

      Friend meray Papa ko Faalij ha mera bhae meri fee nae de sakta Allah k Naam par meri made karo Allah aap k parents ko zindgi de please mera channel subscribe kar do please koi b meri baat nae sunta
      🙏🙏🙏👆👆👆👆👆

  • @shahidnaseeb8729
    @shahidnaseeb8729 18 วันที่ผ่านมา

    ماشاءﷲ ماشاءﷲ ماشاءﷲ ۔۔۔۔میں صد قے اپنے آقا دو جہاں صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم۔پر

  • @arsala2059
    @arsala2059 4 ปีที่แล้ว +69

    قال رسول اللہ ﷺ
    خرچ کی ابتداء ان لوگوں سے کرو جن کےاخراجاتِ زندگی کےتم ذمےدارہو
    ترمذی 2343
    السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبراکاتہ

  • @muhammadhassaan7820
    @muhammadhassaan7820 4 ปีที่แล้ว +88

    الحمد للہ ھمارے گھر میں بھی نبی رحمت ﷺ کے موۓ مبارک اور حضرت غوث الاعظم جیلانی ؒ کے بال مبارک موجود ھیں۔ ان کے علاوہ دیگر تبرکات بھی موجود ھیں الحمد للہ💚💚💚💚💚💚💚

    • @musaratnoormumtaz1966
      @musaratnoormumtaz1966 4 ปีที่แล้ว +9

      Ap bhi zyarat krwaen plzzzz.

    • @aaliatv9841
      @aaliatv9841 4 ปีที่แล้ว +4

      ماشا ؑ اللہ۔۔۔۔سبحان اللہ

    • @muhammadhassaan7820
      @muhammadhassaan7820 4 ปีที่แล้ว +4

      @@musaratnoormumtaz1966 ھم سال میں چند اھم مواقع پر لوگوں کو زیارت کرواتے ھیں جیسے 12 ربیع الاول شریف اور رمضان المبارک کی 27 ویں شب کو

    • @ambreenazhar1309
      @ambreenazhar1309 4 ปีที่แล้ว +7

      MushAllaha aap kush naseb hn Kash Mera pas be koie tabarket ho

    • @ambreenazhar1309
      @ambreenazhar1309 4 ปีที่แล้ว +4

      MushAllaha aap kush naseb hn Kash Mera pas be koie tabarket ho

  • @muzaffarhussain1719
    @muzaffarhussain1719 3 ปีที่แล้ว +18

    سبحان الله
    سبحان الله
    سبحان الله
    ماشاءاللہ
    میرے پیارے آقا میں اور میرا سب کچھ آپ علیہ السلام پر قربان

  • @ghulammustafa-un9yf
    @ghulammustafa-un9yf ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ بہت ہی ایمان افروز ویڈیو ہے۔ الله تعالٰی ان تبرکات کی بدولت ہم مسلمانوں کو عشق رسول ﷺ کی عظیم دولت سے مالا مال فرمائے اور ہمارا خاتمہ ایمان پر فرمائے آمین ثم آمین🙏
    صلی الله عليه وآله وسلم 🙏

  • @usmanjaved4511
    @usmanjaved4511 3 ปีที่แล้ว +27

    MashaAllah beautiful SubhanAllah ♥️❤️😍😇😇 ALLAH Pak ham sab ko in pyari cheezon ki zyarat naseeb farmain Ameeeeeeeeeeeeeeeen SumAmeeeen 😍

  • @hassanalishah8726
    @hassanalishah8726 4 ปีที่แล้ว +50

    دنیا میں احترام کے قابل ہیں جتنے لوگ❤️
    میں سب کو مانتا ہوں مگر مصطفیٰ (ص) کے بعد...... ❤️

  • @msnaseem40
    @msnaseem40 3 ปีที่แล้ว +10

    یاسر شامی کو آج اللہ کے کرم اور نبی کریم(ص) کے صدقے دنیا و آخرت کی دولت مل ہی گئی۔ جزاک اللہ۔
    مبارکاں۔
    ہر ویڈیو دیکھنے والے اور اسکے سارے خاندان کو اللہ تعالٰی ڈھیروں خوشیاں سے نوازے۔ آمين

  • @abdullahmalik9558
    @abdullahmalik9558 2 ปีที่แล้ว

    Mashahallah video daykny may be sakoon melta hai.yai Mary Nabi S.A.A.W key Shan hai.alhumduillah.Mashahallah

    • @abdullahmalik9558
      @abdullahmalik9558 2 ปีที่แล้ว

      Mashahallah ❤️❤️❤️💖❤️💓

  • @nidasyedattaria761
    @nidasyedattaria761 3 ปีที่แล้ว +22

    💞ماشاءاللّٰہﷻ💞 سبحان اللّٰہ ﷻ💞
    درود شریف پڑھ لیجئے۔
    ❤️اللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَلِّمُ ﷺ❤️

    • @SweetGhapShap
      @SweetGhapShap 3 ปีที่แล้ว +1

      Ma sha Allah 👍
      Allah pak ap ko apne Hifzu Eman me rakhe our ap ko Duniya wa Akhrat me Kamyab kre Ameeen

    • @nidasyedattaria761
      @nidasyedattaria761 3 ปีที่แล้ว

      @@SweetGhapShap جزاک اللّٰهُ خیرا آمین یاربّ اللعالمینﷻ بطفیل رحمۃ اللعالمین ﷺ

  • @azammehar313
    @azammehar313 3 ปีที่แล้ว +16

    فداك أبي وأمي يارسول الله صلى الله عليه وسلم 💕💕💕💕💕

  • @kamranmisri2366
    @kamranmisri2366 4 ปีที่แล้ว +22

    سبحان اللہ
    الھم صلی علی سیدنا محمد والہ وصحبہ وبارک وسلم تسلیما

  • @msameer4044
    @msameer4044 3 ปีที่แล้ว +1

    Mere aqaa hazrat Muhammad sallallaho alaihi wasallam par lakho durood or Salam

  • @shahazadhusainsraa5079
    @shahazadhusainsraa5079 4 ปีที่แล้ว +11

    Bhai aap ne iman taza kar dia.
    Allah aap ko ajr e Azeem ata karay.

  • @mohsinchaudhary7443
    @mohsinchaudhary7443 3 ปีที่แล้ว +39

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت پہ لاکھوں سلام

  • @GhulamNabi-sl3mp
    @GhulamNabi-sl3mp 3 ปีที่แล้ว +33

    اللهم صل وسلم وبارك على سيدناﷺ🌹ونبيناﷺ🌹 وحبيبنا ﷺ🌹 وقائدنا ﷺ🌹 وشفيعناﷺ🌹وقرة عيونناﷺ🌹 رسول اللهﷺ 🌹محمدﷺ🌹 النبي ﷺ🌹 الأمي ﷺ الطيب ﷺ🌹 الطاهرﷺ 🌹الزكي ﷺ🌹 وعلى آله ﷺ وصحبهﷺ اجمعينﷺ🌹عدد خلقكﷺ🌹ورضاءنفسكﷺ🌹 وزنة عرشكﷺ🌹 ومداد كلماتكﷺ 🌹كلما ذكرك الذاكرونﷺ🌹 وغفل عن ذكرك الغافلون 🌷

  • @abdullahsupra3582
    @abdullahsupra3582 ปีที่แล้ว +5

    ILove Muhammad S.A.W ❤️❤️❤️

  • @kashifmuhammadyousaf1241
    @kashifmuhammadyousaf1241 3 ปีที่แล้ว +10

    Mey or Meri sari anay wali naslean piyaaray nabi HAZRAT MUHAMMAD SAW per qurbaan .ameen

  • @eaglelion7367
    @eaglelion7367 4 ปีที่แล้ว +5

    Duniya ka sub se khushqismat insan hai❤♥️❤♥️

  • @edwardgocen6664
    @edwardgocen6664 4 ปีที่แล้ว +10

    مصطفیٰ رسول اللہ ﷺ ⁦♥️⁩ پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام۔
    االلہ پاک شامی بھائی کو سلامت رکھیں۔ ماشاءاللہ آپ نے تبرکات کی زیارت کروا کر ایمان تازہ کر دیا۔

  • @ayeshariaz6281
    @ayeshariaz6281 3 ปีที่แล้ว +1

    Meray Nabi pr lakhoon salam

  • @muhammadazan6596
    @muhammadazan6596 4 ปีที่แล้ว +16

    Allah pak sab musalmanon ki maghfirat farmye ameeen.sumaameeeeen.

  • @arsala2059
    @arsala2059 4 ปีที่แล้ว +14

    💚🕋ھُوَ الْحَبِیْبُ الَّذِی تُرْجٰی شَفَاعَتُہ
    لِکُلِّ ھَوْلٍ مِّنَ الْاَھْوَالِ مُقْتَحِم💚🕋

  • @saudsubhani8271
    @saudsubhani8271 4 ปีที่แล้ว +80

    Everyone who is Reading this May Your Parents live 100 years 👍Ameen

  • @Ranag78669y
    @Ranag78669y ปีที่แล้ว +3

    Mery nabi tuj per lakhooo salam

  • @aqsasaleem7311
    @aqsasaleem7311 4 ปีที่แล้ว +8

    Subhan Allah mein qurban jaon apne nabi s.w pe or Allah pak in tbrkaat k sadqe hamen maaf frma de or zindgi k hr Moqa pe hum sb ko kamyab kre ameennn

  • @rohanqureshi7768
    @rohanqureshi7768 3 ปีที่แล้ว +13

    SUBHANALLAH Ankho ko thandak or sukoon milaa hai bhout.... ❤️

    • @sabahorain3740
      @sabahorain3740 3 ปีที่แล้ว

      اللّه پاک آپکو مدینہ اور مکّہ کی زیارت کروائے آمین
      میرے اس اسلامی چینل کو سبسکرائب کرلے

    • @rohanqureshi7768
      @rohanqureshi7768 2 ปีที่แล้ว

      @@sabahorain3740 ameen ✨❤️

  • @arsala2059
    @arsala2059 4 ปีที่แล้ว +16

    💚🕋صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ💚🕋

  • @AmeerHamza-ne3np
    @AmeerHamza-ne3np ปีที่แล้ว +1

    اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
    كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ
    .إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ.🙏🤲🙏
    اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
    كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ
    .إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ.🙏🤲🙏