کالابن میں موئے مبارک کی حقیقت؟ قائدِ اہلسنت کا سیر بخش بیان|| سید مفتی بشارت حسین رضوی

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 19 ก.ย. 2024
  • حضرت پیر سید مہر علی شاہ دربار غوثیہ کالابن ڈنہ ، کے حکم پر حضرت مولانا حافظ نصیر احمد رضوی کی قیادت میں علمائے اہلسنت ولجماعت کا ایک وفد قائدِ اہلسنت و امیرِ اہلسنت ولجماعت ،حضرت پیر سید مفتی بشارت حسین رضوی دامتہ برکاتہ کی خدمت میں حاضر ہوا اور موئے مبارک کی حقیقت پر مفصل بیان کی استدا کی جس پر حضور سید بشارت حسین رضوی نے اپنا بیان جاری کرتے ہوئے کتبِ احادیث میں سے متعدد حوالے اور ثبوت پیش کیے ہیں اور گمراہ جماعت کے اہلِ اشکال کو دندان شکن جواب دیا۔

ความคิดเห็น • 1