Surah Rahamaan me Allah ne Apne bando ko jo Nematen ata ki hai. Use Surah Rahmaan me count karwaaya h. Fabiayyi Alaaai Rabbikuma Tukazzibaan. Aye ins aur jinn tum apne Rab ki kaon kain si Nematon ko jhuthlaaoge. ❤❤❤☝❤❤❤
Apke Bayanaat Bht Sune hai Masha Allah to the point hotey hai kuch Lakin Ek baat sey me Sakht Pareshan hu mufti sahab, Ap Mozu sey Bht Hat tey hai, Mozu pe ni rehte, our Yaha Waha Dusre Maslo Me Jatey Hai, Ye Muje Pasand ni aya, isiliye me apke bayanaat kisi ek particular Mozu ke dekhta hi nahi, kyuki muje maloom hota hai ap jis mozu pe baat karengay usme bhttt mozu gussa dengay our ek mozu pe baat ni karengay,.. Please Ye Ap Thk Karey.. Jazzakallahu khairan 💖 From Makbooza Kashmir..
مفتی طارق مسعود صاحب میرے والد صاحب آپ کے بہت بیانات سنتے ہیں اور اپ کے بہت معتقد ہیں اور آپ کے بیانات سن کر انہوں نے ہماری والدہ سے چھپ کر دوسری شادی کرلی۔ والد صاحب نے صحابہ کا حوالہ دیا کہ انہوں نے بھی تو دوسری شادی کی ہے۔ لیکن بعد میں میرے بھائیوں نے والد صاحب کی بہت مخالفت کی ان پر طلاق دینے کا دباو ڈالا اور والدہ کو بھی بتا دیا۔ والدہ نے بھی انکا ساتھ دیا لیکن میں نے والد صاحب سے کہا کہ اب طلاق مت دیجئے گا۔ بعد میں والد صاحب بھی ان کے ساتھ ہو گئے اور سب ایک زبان ہو کر کہنے لگے کہ طلاق دینا ہی صحیح ہے نہیں تو کسی کو پتا چل گیا تو بہت زیادہ بدنامی ہو گی اور سب ایک طرف ہو گئے میں اکیلی رہ گئی کیوں کہ میں طلاق دینے کے خلاف تھی اور مجھے ان خاتون سے بہت ہمدردی تھی۔ چنانچہ والد صاحب نے بدنامی کے خدشے سے ان کو طلاق دے دی لیکن مجھے بہت دکھ ہے کیوں کہ اگر اسے طالق نہیں دیتے اور والد صاح کی ملکیت میں سے ان نئی والدہ کا حصہ نکالا جاتا تو اس کی مالیت 3.5 کروڑ پاکستانی روپیہ کی برابر ہوتی۔ تو لوگ پہلے تو نبیوں اور صحابہ کا حوالہ دے کر دوسری شادی کر لیتے ہیں اور بعد میں بدنامی کا بہانہ بنا کر طلاق دے دیتے ہیں، یہ کہاں تک صحیح ہے۔
میری بہن میں انڈیا سے ہوں اور آپ کا جزبہ دوسری والدہ کے ساتھ جان کر بہت خوشی ہوئی اللہ آپ کو بہترین جزاے خیر عطا فرمائے لیکن آپ کے گھر والوں کا اور آپ کے والد صاحب کا رویہ قابل افسوس رہا جب تک عدل نہ کر سکے دوسری شادی نہیں کرنی چاہیے۔ امان اللہ انڈیا سے
السلام و علیکم ، مفتی صاحب سے یہ سوال لازمی پوچھنا ہے کیونکہ اسکا جواب کہیں سے نہیں مل رہا۔ کسی پرائیویٹ یا سرکاری بینک کو مارکیٹ میں اگر کراۓ کے لیۓ دوکانیں دی جائیں تو کیا بینک جو کرایہ دے گا ، وہ بینک کا کرایہ حلال ہے یا حرام؟؟؟
Aoa sir , mery sath kuch masla chl rha h kuch din phly ma apni psnd ki lrki k gar rishta le k gya hn ami k sath usk gar wlon ny mjy psnd kr lia lekin mry gar walon ko larki ni psnd i to chorny ka bol rhy usy . mjy koe mashwara den hm dono chaty hen shadi ho mgr mry gar wly ni man rhy bcz of lrki pyari ni khandan kya boly ga itny dour se laye or lrki dkho etc etc😭 hmri feelings koe ni dkh rha plz meri madad kren ma kya kron kesy gar wlon ko mnaon har mumkin koshish kr chuka hn ma izat se lana chata hon ma usy sb ki mrzi se r khushi se😭
ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللّٰہ تعالیٰ آپ جیسے اور علماء پیدا کرے اور اپکی عمر میں اضافہ فرمائے ❤❤❤❤❤
Allah Allah hi hai unkay mokabila may shab ka shab Zero hai Allah ho Amin
Fikre akhirat🥰
La Ilaha IIlallahu Muhammadur Rasool Allah Sallahu Alaihi wasallam
Mashallah bohat acha bayan mufti sab allah ap ko hamesha salamat rakhea
Allah o Akber❤
MASHA ALLAH ❤️❤️❤️❤️
Allha mufti Sahab ko hifazt rakhe 🤲🏻🤲🏻👆🏻👆🏻
Allaho akbar
Mashallah
5:22
Mashallah❤❤
Great message
❤ aallah ❤
اللہ تعالٰی ہم سب کو قرآن پڑھنے کی توفیق دے اور ہم سب کی زندگی قرآن وحدیث کے مطابق گزار نے کی اللہ تعالٰی مفتی صاحب کی عمر میں برکت آمین ثم آمین 🤲🤲🤲
آمین 🤲
Aameen
Aameen Allah Huma Aameen
AllahuAkbar
Surah Rahamaan me Allah ne Apne bando ko jo Nematen ata ki hai. Use Surah Rahmaan me count karwaaya h.
Fabiayyi Alaaai Rabbikuma Tukazzibaan. Aye ins aur jinn tum apne Rab ki kaon kain si Nematon ko jhuthlaaoge.
❤❤❤☝❤❤❤
Allah hu akbar ❤❤
جزاک اللّہ خیراً کثیرا
Mufti Tariq masood ❤zindabad
Ya channel Mera monitaize hai Kia is sy jo pesy aaty hain wo jaiz hai ya nhe
👳 Mufti sahab wala emoji
Subhanallah
Mashaallha ❤
❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤
❣️❣️❣️
Insan ne jo kuch bhi banaya usko banane ke liye aqal or dimag Allah ne hi diya hai toh Tamaam tareefein Allah ke liye hain ...
Mufti Sab jab koi ladaka badanam Kara raha ho to kiya karan
Salam Editor sahib Ap ko Allah ka wasta ye background aaa aaa aaa bilkul na data kre
Apke Bayanaat Bht Sune hai Masha Allah to the point hotey hai kuch Lakin Ek baat sey me Sakht Pareshan hu mufti sahab, Ap Mozu sey Bht Hat tey hai, Mozu pe ni rehte, our Yaha Waha Dusre Maslo Me Jatey Hai, Ye Muje Pasand ni aya, isiliye me apke bayanaat kisi ek particular Mozu ke dekhta hi nahi, kyuki muje maloom hota hai ap jis mozu pe baat karengay usme bhttt mozu gussa dengay our ek mozu pe baat ni karengay,.. Please Ye Ap Thk Karey.. Jazzakallahu khairan 💖 From Makbooza Kashmir..
Assalamualaikum
کیا تراویح کی نماز میں زور سے بسم اللہ پڑھنا چاہیے
جی نھیں
مفتی طارق مسعود صاحب میرے والد صاحب آپ کے بہت بیانات سنتے ہیں اور اپ کے بہت معتقد ہیں اور آپ کے بیانات سن کر انہوں نے ہماری والدہ سے چھپ کر دوسری شادی کرلی۔ والد صاحب نے صحابہ کا حوالہ دیا کہ انہوں نے بھی تو دوسری شادی کی ہے۔ لیکن بعد میں میرے بھائیوں نے والد صاحب کی بہت مخالفت کی ان پر طلاق دینے کا دباو ڈالا اور والدہ کو بھی بتا دیا۔ والدہ نے بھی انکا ساتھ دیا لیکن میں نے والد صاحب سے کہا کہ اب طلاق مت دیجئے گا۔ بعد میں والد صاحب بھی ان کے ساتھ ہو گئے اور سب ایک زبان ہو کر کہنے لگے کہ طلاق دینا ہی صحیح ہے نہیں تو کسی کو پتا چل گیا تو بہت زیادہ بدنامی ہو گی اور سب ایک طرف ہو گئے میں اکیلی رہ گئی کیوں کہ میں طلاق دینے کے خلاف تھی اور مجھے ان خاتون سے بہت ہمدردی تھی۔ چنانچہ والد صاحب نے بدنامی کے خدشے سے ان کو طلاق دے دی لیکن مجھے بہت دکھ ہے کیوں کہ اگر اسے طالق نہیں دیتے اور والد صاح کی ملکیت میں سے ان نئی والدہ کا حصہ نکالا جاتا تو اس کی مالیت 3.5 کروڑ پاکستانی روپیہ کی برابر ہوتی۔ تو لوگ پہلے تو نبیوں اور صحابہ کا حوالہ دے کر دوسری شادی کر لیتے ہیں اور بعد میں بدنامی کا بہانہ بنا کر طلاق دے دیتے ہیں، یہ کہاں تک صحیح ہے۔
میری بہن میں انڈیا سے ہوں اور آپ کا جزبہ دوسری والدہ کے ساتھ جان کر بہت خوشی ہوئی اللہ آپ کو بہترین جزاے خیر عطا فرمائے
لیکن آپ کے گھر والوں کا اور آپ کے والد صاحب کا رویہ قابل افسوس رہا
جب تک عدل نہ کر سکے دوسری شادی نہیں کرنی چاہیے۔ امان اللہ انڈیا سے
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ آپ کو برکت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثمہ آمین جزاک اللہ خیرا سلام ھو آپکی جزبہ کو
Allah ap ko jazae kher de bahan
Nadi Allah kitni niqah kye,or kiss umar me akhri niqah kye??? ABU TALHA SADQUEEN
Mufti sahab kya kiraye par makan Dena jayez hai kuch log ke rahe Hain ke usme hamara koi nuksan nahi hota to Bo haram hai
Can anyone please tell me how to ask question
السلام و علیکم ، مفتی صاحب سے یہ سوال لازمی پوچھنا ہے کیونکہ اسکا جواب کہیں سے نہیں مل رہا۔
کسی پرائیویٹ یا سرکاری بینک کو مارکیٹ میں اگر کراۓ کے لیۓ دوکانیں دی جائیں تو
کیا بینک جو کرایہ دے گا ، وہ بینک کا کرایہ حلال ہے یا حرام؟؟؟
Ram ko Jano,Padho, Pata chalega Nabi aur Ishwar kaisa hota hai.
😢😢😢
Aoa sir , mery sath kuch masla chl rha h kuch din phly ma apni psnd ki lrki k gar rishta le k gya hn ami k sath usk gar wlon ny mjy psnd kr lia lekin mry gar walon ko larki ni psnd i to chorny ka bol rhy usy . mjy koe mashwara den hm dono chaty hen shadi ho mgr mry gar wly ni man rhy bcz of lrki pyari ni khandan kya boly ga itny dour se laye or lrki dkho etc etc😭 hmri feelings koe ni dkh rha plz meri madad kren ma kya kron kesy gar wlon ko mnaon har mumkin koshish kr chuka hn ma izat se lana chata hon ma usy sb ki mrzi se r khushi se😭
Dain mehar me kya dena Ahsan tarika hai,Paisa ya digar cheez, Abu Talha Sadqueen
Apko mene khawab me kahi dafa dekha he ap 1 ruply krdu❤😢
اتعرف العربية ؟ وفي كم سنة أتممت المنهج
Khandani 👍
Mashallah ❤❤❤❤❤
❤❤