If there was no hell, it would be a defect,(moazallah) because how should justice be done for the oppressors who took the right of the oppressed?So Al-Rahman has planned. God Al-Rahman sometimes builds heaven based on being merciful(Ar-rahimالرحیم), sometimes he builds hell based on revenge منتقم.This Surah is the bride of the Quran. if someone was a bandit, disturbing the society and the honor of the people, we will punish him.This is also good.so there are many verses of torment in this surah Ar-rahman, but describing it is like describing the heaven.Both are good,.jazakallah kheyra and goodluck🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷JAWADI.Amoli --- take from Arrahman 1 tafseer
مطالعۂ قرآن کا مہینہ موجودہ شکل میں رمضان کے مہینے میں روزہ رکھنے کا طریقہ تقریباً 1400 سال پہلے شروع ہوا۔ سب سے پہلے رسو ل اور اصحابِ رسول نے یہ عمل کیا۔ پھر مسلم تاریخ میں یہ عمل مسلسل طور پر چلتا رہا، اور آج تک جاری ہے۔ دنیا میں بسے ہوئے تقریباً تمام مسلمان ہر سال رمضان کے مہینے میں روزہ رکھتے ہیں، اور قرآن پڑھتے ہیں۔ گویا اسلام کی تاریخ میں ایک عمارت بن رہی ہے ۔ہر سال اس کی ایک storey بنتی ہے۔ مشہور قول کے مطابق، ہجرت کے دوسرے سال رمضان کا روزہ فرض کیا گیا۔ اس اعتبار سے اس سال اس بلڈنگ کی 1440 ویں storey تعمیر ہوگی ہے۔ جو لوگ اِس رمضان میں سچی اسپرٹ کے ساتھ روزہ رکھیں گے، ان کو اس تاریخی پراسس کا حصہ بننے کا موقع ملے گا، جس تاریخ کی ابتدا خود رسول اور اصحاب رسول نےکی تھی۔ روزہ کیا ہے۔ روزہ کو عام طور پر ایک پر اسرار عبادت سمجھا جاتا ہے۔ لوگ سمجھتے ہیں کہ صبح سے شام تک بھوکے پیاسے رہ کر روزہ کو ایک رسم کے طور پر گزار لیا جائے، تو اس کا ثواب مل گیا۔ یہ روزہ کا کمتر اندازہ (underestimation) ہے۔ روزہ بظاہر ایک پر مشقت عمل ہے، لیکن اپنی حقیقت کے اعتبار سے وہ ایک اعلی درجے کی تربیت ہے۔ یہ تربیت کس طرح ہو سکتی ہے۔ انسان یہ تربیت قرآن کے ذریعے حاصل کرسکتا ہے۔ رمضان نزولِ قرآن کا مہینہ ہے(البقرۃ،2:185)۔اس بنا پر علما نے رمضان کے مہینے کو قرآن کا مہینہ کہاہے(الِاسْتِکْثَارِ مِنَ الْقِرَاءَةِ فِی شَہْرِ رَمَضَانَ، وَذَلِکَ لِأَنَّہُ شَہْرُ الْقُرْآنِ )شعب الایمان للبیہقی، جلد2، صفحہ414۔ یعنی قرآن کی اسٹڈی (study) کرنے کا مہینہ۔ قرآن کی اسٹڈی کا طریقہ کیا ہونا چاہیے۔ مثلاً قرآن میں بتایا گیا ہے وَإِنْ تَعُدُّوا نِعْمَةَ اللَّہِ لَا تُحْصُوہَا (16:18)۔ یعنی اگر تم اللہ کی نعمتوں کو گنو تو تم ان کو گن نہ سکو گے۔ اس آیت کا مطلب یہ ہے کہ ہمارے خالق نے ہمارے لیے اتنی زیادہ نعمتیں عطا کی ہیں، جن کی کوئی گنتی نہیں۔ مثلاً سورج کی روشنی، آکسیجن، سوائل (soil) سے غذا (food) کا نکلنا، بارش کا برسنا، وغیرہ۔ یہ سب وہ عطیات(نعمتیں) ہیں، جو رات دن انسان کوخود بخود ملتی رہتی ہیں۔ لیکن یہ نعمتیں چونکہ یک طرفہ طور(unilateral) پر سپلائی کی جارہی ہیں۔اس بنا پر ایسا ہوتا ہے کہ انسان اس کو فار گرانٹیڈ (for granted) لے لیتا ہے، اور جو اعتراف (acknowledgement) مطلوب ہے، اس کو وہ کر نہیں پاتا۔ زیادہ سے زیادہ یہ ہوتا ہے کہ انسان لپ سروس کے طور پر الحمد للہ، وغیرہ زبان سے ادا کر دیتا ہے۔ گہرے سنس میں انسان ان نعمتوں کا اعتراف نہیں کرپاتا۔ روزہ ایک ریگرس(rigorous) ٹریننگ ہے، تاکہ انسان جس چیز کو فار گرانٹیڈ لیے ہوئے ہے، اس کو وہ خالق کے عطیے کے طور پر ڈسکور کرے۔ روزے کی یہ اسپرٹ رسول اللہ کے اس واقعے میں ملتی ہے۔ حدیث کی کتابوں میں آتا ہے کہ رسول اللہ روزہ رکھ کر جب شام کو افطار کرتے، تو آپ کی زبان سے یہ الفاظ نکلتے تھے ذَہَبَ الظَّمَأُ وَابْتَلَّتِ الْعُرُوقُ، وَثَبَتَ الْأَجْرُ إِنْ شَاءَ اللَّہُ(سنن ابو داؤد، حدیث نمبر 2357)۔ یعنی پیاس بجھ گئی، رگیں تر ہوگئیں، اور اجر ثابت ہوگیا ان شا ء اللہ۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ روزہ کوevaluate کرنے کا تخلیقی (creative)طریقہ کیا ہے۔ وہ یہ ہے کہ روزہ رکھ کر آدمی کے اندر انعاماتِ الٰہی کے احساس کا طوفان برپا ہوجائے، روزہ رکھ کر آدمی کے اندر وہ زندہ احساس پیدا ہو، جیسا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے الفاظ سے معلوم ہوتا ہے۔ ورنہ روزہ ایک رسم ہے، جس کا کوئی فائدہ نہ دنیا میں ہے، اور نہ آخرت میں۔ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ سائنسی مطالعے کےمطابق، تقریباً تیرہ بلین سال پہلے بگ بینگ کے ذریعے موجودہ دنیا کی تاریخ کا آغاز ہوا۔ یہ ستاروں اور کہکشاؤں سے بھری ہوئی ایک وسیع کائنات تھی۔ اس کائنات میں ملکی وے کے اندر وہ دنیا تھی، جس کو ہم سولر سسٹم نام سے جانتے ہیں۔ اسی شمسی نظام کے ایک سیارہ زمین پر انسان آباد ہے۔ یہ ایک پوری طرح کسٹم میڈ ورلڈ ہے۔ اسی بنا پر یہ ممکن ہوا کہ انسان اس زمین پر بسہولت آباد ہو، اور یہاں آزادی کے ساتھ اپنی ایک تہذیب بنائے۔ Www.cpsglobal.org
Very very very very very very good translation ❤❤❤❤. ماشاءاللہ ماشاءاللہ
آللہ تعالیٰ جل شان ۔بہترین
صلہ۔جزا عطاء فرمائے آمین یارب العالمین
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ❤ سبحان اللہ ❤
ALLAH Pak sabhi insano KO Iman ki tofik ATA farma aamen 🇮🇳
Mashaaalla
Mashaallah ❤ Allah mazid kamyabi ata frmy Ameen
Mashallah Allah hu abkar
I am watching and hearing from India🇮🇳🇮🇳🇮🇳.
Allah talah hamin hadyat kamla pr istaqamat atta kre or amal krne ki tofiq de ameen
अल्हमदु लिल्लाह आज 25/9/2020 को मुकम्मल सुना, जज़ाकलाह मौलाना मौदूदी रेहमतुल्ला अलैह और उनकी पूरी जमाअत्।
زمین اور آسمانوں میں جو بھی ہیں سب اپنی حاجتین اسی سے مانگ رہے ہیں، ہر آن وہ نئی شان میں ہے ❤❤❤
Allah apko donya ur akhrat ki khushhali de amen shukria
بسم اللہ الرحمن الرحیم
آز 10 اکتوبر 2021.... ..تا 22 اكتوبر 2021
الحمدلله
الله مودودى صاحب اور متعلقین كو اجر عظیم عطا فرمائے
0p0
0ppl00
0
Vyv6y6
Syed maududi rehamullah was mujadid of his time Allah swt may accept his hasanaat
Masahallah subhanallh boot pyre ayat he Kazakh all o khiran
THANKS FOR UP LOADING.
Jazaaq Allah
جزاک اللّہ الخیر
A great work of islam pedia
ماشااللہ اللہ تعالی جزاے خیر عطا فرمائے
Jazaak ALLAH Khair
JazakAllah.
Jazakallah khair
Jazzak Allah fr loadin
Mashallaha mashallaha
Allah. aameen.4alhamdulillah.shubhaanallah
ماشاءاللہ❤❤❤🌹🌹🌹
Jazakallah.
Nice tafseer. India
Good good good allh de
Subhanallah
Mashallah
There should be Downloading option also🙄.
Mashallah❤❤❤❤
سبحان الله
Uufucfici
88f8c8 89r8c
Mashallah jzkallah
Please make it available for download and watch later. That ll b a great service. Jazakallah
it can be downloded
@@ammarazahid0296 1
Tafseer ul quran app bhi h
Tafseer ibne kaseer follow karo
Jazakallah
Masha allah
Mashallah 💜
ALLAH hu AKBAR 🌺❤
Alhamdulillah ❤
Abhi waqt hai to Tafhimul Quran ka mutaala karlo
Baadme...........
If there was no hell, it would be a defect,(moazallah)
because how should justice be done for the oppressors who took the right of the oppressed?So Al-Rahman has planned. God Al-Rahman sometimes builds heaven based on being merciful(Ar-rahimالرحیم), sometimes he builds hell based on revenge منتقم.This Surah is the bride of the Quran. if someone was a bandit, disturbing the society and the honor of the people, we will punish him.This is also good.so there are many verses of torment in this surah Ar-rahman, but describing it is like describing the heaven.Both are good,.jazakallah kheyra and goodluck🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷JAWADI.Amoli --- take from Arrahman 1 tafseer
Kindly reorganize to appear ayat numbers , when explaining
Jazaak ALLAH brother. Is ko dubaara upload kyun kiya hai?
Previously uploaded version has some issues.
Subhan allah
Tareekh tabri or tareekh ibne kaseer ki audio b tiyar ker dain bohat bara kam or zaroori kam
Plz upload sura e kahaf too
Already uploaded
Surah Kahf: th-cam.com/video/5chobO63VK8/w-d-xo.html&ab_channel=TafheemUlQuranFull
Asslamu alaikum wa rahmatullah... Aap bta dijiye ki ayat wabi ayyi ala rabbikuma tuqazziban ka jawab jo jinno ne badle me diya..
👍
Just in 14-4-2024
مطالعۂ قرآن کا مہینہ
موجودہ شکل میں رمضان کے مہینے میں روزہ رکھنے کا طریقہ تقریباً 1400 سال پہلے شروع ہوا۔ سب سے پہلے رسو ل اور اصحابِ رسول نے یہ عمل کیا۔ پھر مسلم تاریخ میں یہ عمل مسلسل طور پر چلتا رہا، اور آج تک جاری ہے۔ دنیا میں بسے ہوئے تقریباً تمام مسلمان ہر سال رمضان کے مہینے میں روزہ رکھتے ہیں، اور قرآن پڑھتے ہیں۔ گویا اسلام کی تاریخ میں ایک عمارت بن رہی ہے ۔ہر سال اس کی ایک storey بنتی ہے۔ مشہور قول کے مطابق، ہجرت کے دوسرے سال رمضان کا روزہ فرض کیا گیا۔ اس اعتبار سے اس سال اس بلڈنگ کی 1440 ویں storey تعمیر ہوگی ہے۔ جو لوگ اِس رمضان میں سچی اسپرٹ کے ساتھ روزہ رکھیں گے، ان کو اس تاریخی پراسس کا حصہ بننے کا موقع ملے گا، جس تاریخ کی ابتدا خود رسول اور اصحاب رسول نےکی تھی۔
روزہ کیا ہے۔ روزہ کو عام طور پر ایک پر اسرار عبادت سمجھا جاتا ہے۔ لوگ سمجھتے ہیں کہ صبح سے شام تک بھوکے پیاسے رہ کر روزہ کو ایک رسم کے طور پر گزار لیا جائے، تو اس کا ثواب مل گیا۔ یہ روزہ کا کمتر اندازہ (underestimation) ہے۔ روزہ بظاہر ایک پر مشقت عمل ہے، لیکن اپنی حقیقت کے اعتبار سے وہ ایک اعلی درجے کی تربیت ہے۔
یہ تربیت کس طرح ہو سکتی ہے۔ انسان یہ تربیت قرآن کے ذریعے حاصل کرسکتا ہے۔ رمضان نزولِ قرآن کا مہینہ ہے(البقرۃ،2:185)۔اس بنا پر علما نے رمضان کے مہینے کو قرآن کا مہینہ کہاہے(الِاسْتِکْثَارِ مِنَ الْقِرَاءَةِ فِی شَہْرِ رَمَضَانَ، وَذَلِکَ لِأَنَّہُ شَہْرُ الْقُرْآنِ )شعب الایمان للبیہقی، جلد2، صفحہ414۔ یعنی قرآن کی اسٹڈی (study) کرنے کا مہینہ۔ قرآن کی اسٹڈی کا طریقہ کیا ہونا چاہیے۔ مثلاً قرآن میں بتایا گیا ہے وَإِنْ تَعُدُّوا نِعْمَةَ اللَّہِ لَا تُحْصُوہَا (16:18)۔ یعنی اگر تم اللہ کی نعمتوں کو گنو تو تم ان کو گن نہ سکو گے۔ اس آیت کا مطلب یہ ہے کہ ہمارے خالق نے ہمارے لیے اتنی زیادہ نعمتیں عطا کی ہیں، جن کی کوئی گنتی نہیں۔ مثلاً سورج کی روشنی، آکسیجن، سوائل (soil) سے غذا (food) کا نکلنا، بارش کا برسنا، وغیرہ۔
یہ سب وہ عطیات(نعمتیں) ہیں، جو رات دن انسان کوخود بخود ملتی رہتی ہیں۔ لیکن یہ نعمتیں چونکہ یک طرفہ طور(unilateral) پر سپلائی کی جارہی ہیں۔اس بنا پر ایسا ہوتا ہے کہ انسان اس کو فار گرانٹیڈ (for granted) لے لیتا ہے، اور جو اعتراف (acknowledgement) مطلوب ہے، اس کو وہ کر نہیں پاتا۔ زیادہ سے زیادہ یہ ہوتا ہے کہ انسان لپ سروس کے طور پر الحمد للہ، وغیرہ زبان سے ادا کر دیتا ہے۔ گہرے سنس میں انسان ان نعمتوں کا اعتراف نہیں کرپاتا۔
روزہ ایک ریگرس(rigorous) ٹریننگ ہے، تاکہ انسان جس چیز کو فار گرانٹیڈ لیے ہوئے ہے، اس کو وہ خالق کے عطیے کے طور پر ڈسکور کرے۔ روزے کی یہ اسپرٹ رسول اللہ کے اس واقعے میں ملتی ہے۔ حدیث کی کتابوں میں آتا ہے کہ رسول اللہ روزہ رکھ کر جب شام کو افطار کرتے، تو آپ کی زبان سے یہ الفاظ نکلتے تھے ذَہَبَ الظَّمَأُ وَابْتَلَّتِ الْعُرُوقُ، وَثَبَتَ الْأَجْرُ إِنْ شَاءَ اللَّہُ(سنن ابو داؤد، حدیث نمبر 2357)۔ یعنی پیاس بجھ گئی، رگیں تر ہوگئیں، اور اجر ثابت ہوگیا ان شا ء اللہ۔
اس سے معلوم ہوتا ہے کہ روزہ کوevaluate کرنے کا تخلیقی (creative)طریقہ کیا ہے۔ وہ یہ ہے کہ روزہ رکھ کر آدمی کے اندر انعاماتِ الٰہی کے احساس کا طوفان برپا ہوجائے، روزہ رکھ کر آدمی کے اندر وہ زندہ احساس پیدا ہو، جیسا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے الفاظ سے معلوم ہوتا ہے۔ ورنہ روزہ ایک رسم ہے، جس کا کوئی فائدہ نہ دنیا میں ہے، اور نہ آخرت میں۔
٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭
سائنسی مطالعے کےمطابق، تقریباً تیرہ بلین سال پہلے بگ بینگ کے ذریعے موجودہ دنیا کی تاریخ کا آغاز ہوا۔ یہ ستاروں اور کہکشاؤں سے بھری ہوئی ایک وسیع کائنات تھی۔ اس کائنات میں ملکی وے کے اندر وہ دنیا تھی، جس کو ہم سولر سسٹم نام سے جانتے ہیں۔ اسی شمسی نظام کے ایک سیارہ زمین پر انسان آباد ہے۔ یہ ایک پوری طرح کسٹم میڈ ورلڈ ہے۔ اسی بنا پر یہ ممکن ہوا کہ انسان اس زمین پر بسہولت آباد ہو، اور یہاں آزادی کے ساتھ اپنی ایک تہذیب بنائے۔
Www.cpsglobal.org
Wwe lloves 5 sagaeeih dDahi han DdahiYeah Tukkaeh Llag Jjaeyh Gghoomnaeyh Pphitnaeyh Kka Ssagaeih Nnaanyaaelh w.asa"
Ghalaaeh,Ghastly homework thaa meraeh,9.309.3
who is the reciter?
Tafheem ul quran hindi pdf me moujood hai kya online me
Ji
@@ahsanshamsitasfiyanislamic1517 assalamualaikum
@@umarseriesurdu4090 walaikum assalam
Assalam Alaikum
Br please upload tarjuma quran only without tafseer .by syd mududi
Hai net per
@@ahsanshamsitasfiyanislamic1517 bhai link share kare.
Or mera channel subscribe kerdiya bhai
@@98811532211 th-cam.com/play/PL89D5A1270FEE8BB9.html translation mulana moududi
Assalaamoalaikum brother plz go farwa islamic channel it's channel is trjma of quran
Ideas ki murghi krloh😢😮😅😊😢😮😅😊
😊😅😮😢😂😢😮😅😊
Bhai ye surah to pehle bhi mojood thi. Dubaara upload kyun ki?
Usmein kuch editing issue ki waja se uske last mein kuch aayat cut ho gayi thi, is liye dobara upload karna pada.
@@TafheemUlQuranFull phli ko delete krdo
Ghalaaeh kasaeh lagaeh,😊😅😮😮😮😮😮😅,😂😢😮😅
Une ye ye IRC
Q.
😂😢😢😮😅😊😅😊
Mafi talab aapse
Like Pepsi cola cash murgaeih
Khud mutala karne ki baat hi aur hai
Ssyeda Mmaha Jjamil has saggaeh nnanyaaael,
People PEPSI PEPSI ZAWAAL ZAWAALEH MURGHI LAY LOH
Jelly .😂😢😅😮😊😅😮😢😅😅
SPA HALF AN HOUR,9.309.30
Text Video
th-cam.com/video/ZogC73otN8M/w-d-xo.html
ماشااللہ اللہ تعالی جزاے خیر عطا فرمائے
Jazakallah khair
Masha Allah
Subhan Allah