اعلی معیار برقرار رکھنے کا فن استاد ناشناس نے ہر گیت ،غزل میں بخوبی ادا کیا ہے۔وقت نے بہترین کارکردگی دکھانے کو ماند نہیں پڑنے دیا۔ Music in good form is entertaining Relax and listen.
بالکل ناشناس بہترین صلاحیتوں کے مالک ہیں اور پاکستانی قوم کا اثاثہ ہیں ..! انکی آواز میں اشعار روح کو چھو لیتے ہیں اور دل جھوم اٹھتا ہے..اللہ پاک بہترین اجر عطا فرمائے انہیں آمین ثم آمین
@@syedsaimgardezi لازوال شاعری۔خاکی انسان اپنی بے مائیگی پر خوش ہے کہ اس کے خالق کی رحمت، انعام واکرام بے تاب ہے کہ وہ کب سوال کرے اور اس کی رحمت جوش میں آئے اور عطا کرے۔
Poetry is superb. But it is very short. We would like to hear the whole Kalam. We welcome a democratic Afghanistan that may be recognized by the world and so there be development-- Industrial development, education for all male and female and a developed civilization. Afghanistan Zindabad!
کبھی اِس مکاں سے گزر گیا، کبھی اُس مکاں سے گزر گیا ترے آستاں کی تلاش میں، میں ہر آستاں سے گزر گیا ابھی آدمی ہے فضاؤں میں، ابھی آدمی ہے خلاؤں میں یہ نجانے پہنچے گا کس جگہ اگر آسماں سے گزر گیا کبھی تیرا در، کبھی دربدر، کبھی عرش پر، کبھی فرش پر غمِ عاشقی ترا شکریہ، میں کہاں کہاں سے گزر گیا یہ مرا کمالِ گنہ سہی، مگر اس کو دیکھ، مرے خدا مجھے تُو نے روکا جہاں جہاں میں وہاں وہاں سے گزر گیا جسے لوگ کہتے ہیں زندگی وہ تو حادثوں کا ہجوم ہے وہ تو کہیے میرا ہی کام تھا کہ میں درمیاں سے گزر گیا چلو عرشؔ محفلِ دوست میں کہ پیامِ دوست بھی ہے یہی وہ جو حادثہ تھا فراق کا سرِ دشمناں سے گزر گیا عرش ملسیانی
بہت شکریہ، ایک زمانے سے مکمل غزل کی تلاش تھی- میرے والد مرحوم کا شعر: تجھے کیا بتاوں میں ہمنشیں، مری زندگی کی بلند و پست میں کبھی زمیں پہ پڑا رہا، کبھی آسماں سے گزر گیا (ابوالخیر 'صہبا')
براہ کرم چینل سبسکرائب کر دیجئیے گر آپ اردو ادب کی تشنگی رکھتے ہوں..!
جزاک اللہ
वाह! लाजवाब है, रुहानी आवाज़ है। अंदर तक उतरती है दिल के।
اعلی معیار برقرار رکھنے کا فن استاد ناشناس نے ہر گیت ،غزل میں بخوبی ادا کیا ہے۔وقت نے بہترین کارکردگی دکھانے کو ماند نہیں پڑنے دیا۔
Music in good form is entertaining
Relax and listen.
بالکل ناشناس بہترین صلاحیتوں کے مالک ہیں اور پاکستانی قوم کا اثاثہ ہیں ..! انکی آواز میں اشعار روح کو چھو لیتے ہیں اور دل جھوم اٹھتا ہے..اللہ پاک بہترین اجر عطا فرمائے انہیں آمین ثم آمین
@@syedsaimgardezi لازوال شاعری۔خاکی انسان اپنی بے مائیگی پر خوش ہے کہ اس کے خالق کی رحمت، انعام واکرام بے تاب ہے کہ وہ کب سوال کرے اور اس کی رحمت جوش میں آئے اور عطا کرے۔
@@altafahmad7293
بالکل عزت مآب
کھولی ہیں ذوقِ دید نے آنکھیں تری اگر
ہر رہ گزر میں نقشِ کفِ پائے یار دیکھ..!
@@syedsaimgardezi from kandahar.afghanistan
Beautiful 😢
Poetry is superb. But it is very short. We would like to hear the whole Kalam. We welcome a democratic Afghanistan that may be recognized by the world and so there be development-- Industrial development, education for all male and female and a developed civilization. Afghanistan Zindabad!
Real voice lajablajab
حبیب ولی محمد صاحب بہت بڑے فنکار تھے
بلاشبہ محترم وہ بلند پایہ خوبیوں کے مالک انساں تھے..!
لیکن یہ فطرت ناشناس کی آواز ھے۔ بلا شبہ ان کی آوازیں ملتی ہیں۔
Dr is a singer par excellence. The musicians accompanying him were superb.
بالکل جناب بجا فرمایا
ناشناس جیسا گلوکار کوءی نہیں وہ بے نظیر و اعلیٰ صلاحیتوں کے مالک ہیں..!
Allah Bless Nashenas ji for this Heavenly Rendition.. Kl Saigal is smiling Upstairs..
No doubt
Sunkar ,
ashk na thame,
Umdah.
I think K.L. SAIGAL voice
چقدر احساسی رویائی
Yae habib wali muhammad hyae
Nashenas
Kalam bahot pasand aaya.
انشااللہ مستقبل میں ناشناس کا مزید کلام آپکی سماعتوں کی نظر ہو گا.
چینل سبسکرائب کیجئے گا تاکہ آپ مزید پر کیف کلام سے بھی بہرہ و ہو سکیں!
Inshallah
Ji wa Jaan qurban ba ein andaaz e gulokaari.
Shaad Baad Aabaad Baad Zindabad Baad
Khoob ast.
Afghanistan me hese gazail wa wa bhai maza agiya
Zindabaad zindabaad
کلام۔۔ عرش ملسیانی
ناشناس صاحب کے مزید کلام کو سننے کیلئے چینل کو سبسکرائب کر دیجئیے جناب
جزاک اللہ
Waoo amazing
آهنگ احساسی خیلی عالی باصدای استاد بزرگ روحش شاد
ناشناس صاحب کے مزید کلام کو سننے کیلئے چینل کو سبسکرائب کر دیجئیے جناب
جزاک اللہ
Masha Allah
please write in NASTA'LEEQ urdu a beauty of U R DU thanks a good presentasion
❤❤❤❤❤❤❤❤
Nice voice and poetry. Please tell us the name of the poet.
بال مکند عرش ملیسانی
@@saquibhafez Seems like he was very much influenced by Jigar Muradabadi.
Rooh taza kr di... Kamal murshad parnam sa
Sarkar 🙏🙏🙏
بالکل ناشناس کے کلام کی نظیر نہیں ملتی
ناشناس صاحب کا مزید کلام سننے کیلئے 'پیغام' سبسکرائب کر دیجئیے گا
جزاک اللہ
❤
👍
Comfortable
بهت بهت خوب
کبھی اِس مکاں سے گزر گیا، کبھی اُس مکاں سے گزر گیا
ترے آستاں کی تلاش میں، میں ہر آستاں سے گزر گیا
ابھی آدمی ہے فضاؤں میں، ابھی آدمی ہے خلاؤں میں
یہ نجانے پہنچے گا کس جگہ اگر آسماں سے گزر گیا
کبھی تیرا در، کبھی دربدر، کبھی عرش پر، کبھی فرش پر
غمِ عاشقی ترا شکریہ، میں کہاں کہاں سے گزر گیا
یہ مرا کمالِ گنہ سہی، مگر اس کو دیکھ، مرے خدا
مجھے تُو نے روکا جہاں جہاں میں وہاں وہاں سے گزر گیا
جسے لوگ کہتے ہیں زندگی وہ تو حادثوں کا ہجوم ہے
وہ تو کہیے میرا ہی کام تھا کہ میں درمیاں سے گزر گیا
چلو عرشؔ محفلِ دوست میں کہ پیامِ دوست بھی ہے یہی
وہ جو حادثہ تھا فراق کا سرِ دشمناں سے گزر گیا
عرش ملسیانی
بہت شکریہ، ایک زمانے سے مکمل غزل کی تلاش تھی-
میرے والد مرحوم کا شعر:
تجھے کیا بتاوں میں ہمنشیں، مری زندگی کی بلند و پست
میں کبھی زمیں پہ پڑا رہا، کبھی آسماں سے گزر گیا
(ابوالخیر 'صہبا')
Ap ka boht shukria ap ne puri ghazal share ki... M
❤
Shukhriya Dost.
دست خواهش تمنا ااز اهل معنی که اگر این اشعار ناب را به فارسی برگردانند .
اس آستاں کو سجدوں میں تلاش کر 😢
آرٹسٹ آواز کا ھو یا آلات کا، اسے سب چاھتے ھیں مگر ایلیکشن میں اسے ووٹ نہیں دیتے۔ یہ کیا وجہ ھے?
جمہوریت دھوکہ دہی کا نام ہے اس دور میں بس اور ایک ادیب کبھی بھی دھوکہ نہیں سکتا. اسکا دل ہمیشہ صاف و پاکیزہ رہتا ہے.
Artist are artist which is a God gifted fun.
Don't put him in your dirty politics.