مروجہ موضوع احادیث کا علمی جائزہ،موضوع، من گھڑت اور جھوٹی احادیث پر جدید کتاب، موضوع احادیث پر کتب،

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 28 ส.ค. 2024
  • موضوع احادیث پر کتب،
    موضوع اور من گھڑت
    روایات کا علمی تعاقب
    اس کتاب سے ان لوگوں
    کی پول کھل کر سامنے
    آجاتی ہے جو سستی شہرت
    حاصل کرنے کے لئے
    "افتراءعلی الرسول" کا
    ارتکاب کرتےہیں
    اور چاھتے ہیں کہ ایسی
    احادیث بیان کی جائیں
    جو کسی نے سنی نہ ہوں۔
    اس لئے یہ حضرات احادیث
    وضع کرتے ہیں تاکہ وہ
    لوگوں میں شہرت حاصل کریں
    اور اپنی انفرادیت اور امتیاز
    قائم کریں۔
    اس کتب کے مطالعے سے
    یہ حقیقت روز روشن کی
    طرح واضح ہوکر سامنے
    آجاتی ہے کہ
    اللہ سبحانہ و تعالی نے
    اس دین متین کی حفاظت کس
    عمدگی سے فرمائی ہے۔
    کتاب کے شروع میں
    علم حدیث، اصول حدیث اور
    رجال حدیث پر مفصل
    "مقدمۃ العلم"
    احادیث کے بارے میں
    عام ذھنوں میں اٹھنے والے
    شبھات اور مغالطوں کا
    تشفی بخش جواب۔
    ہرہربات پر مستند
    اقوال محدیثین اوراصول حدیث
    کے حوالے۔
    اس کتاب سے ان لوگوں
    کی پول کھل کر سامنے
    آجاتی ہے جو سستی شہرت
    حاصل کرنے کے لئے
    "افتراءعلی الرسول" کا
    ارتکاب کرتےہیں
    اور چاھتے ہیں کہ ایسی
    احادیث بیان کی جائیں
    جو کسی نے سنی نہ ہوں۔
    اس لئے یہ حضرات احادیث
    وضع کرتے ہیں تاکہ وہ
    لوگوں میں شہرت حاصل کریں
    اور اپنی انفرادیت اور امتیاز
    قائم کریں۔
    اس کتب کے مطالعے سے
    یہ حقیقت روز روشن کی
    طرح واضح ہوکر سامنے
    آجاتی ہے کہ
    اللہ سبحانہ و تعالی نے
    اس دین متین کی حفاظت کس
    عمدگی سے فرمائی ہے۔
    جھوٹی روایتیں
    جھوٹی گواہی اور الزام تراشی کی مذمت،
    موضوع حدیث کی تعریف,مروجہ موضوع احادیث،,جھوثی روایات،,موضوع روایات،,موضوغ حدیث کی تعاریف،,من گھڑت روایات اور اقوال,حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف جھوٹی بات منسوب,جھوٹی حدیث بیان کرنے کی سزا,جھوٹی روایتیں,کتاب "فضائل اعمال" میں جھوٹی روایات,جھوٹی گواہی اور الزام تراشی کی مذمت
    تلخیص نورالانوار - بنات
    نوٹ:
    اپنی مطلوبہ کتب کی معلومات کے لئے واٹس اپ :
    wa.me/92300333...
    پر رابطہ فرمائین،برائے مہربانی میسج کریں، کال نہ فرمائیں۔
    #books #bookstagram #bookshelf #bookstagrammer #bookstore #booksofinstagram #bookstagramfeature #bookshop #bookshelves #bookslover #booksigning #booksandcoffee #booksale #booksbooksbooks #booksph #bookstagramfeatures #bookstack #bookstagramer #booksforkids #bookseries #booksarelife #booksandbeans #bookshelfie #bookstagrampl #bookstagramespa #BooksforSale #booksofIG #bookstagrammers #Booksy #bookslovers

ความคิดเห็น • 2

  • @mirajmuhammad6347
    @mirajmuhammad6347 2 หลายเดือนก่อน

    قیمت کیا ہے؟

    • @RoomiBookWala
      @RoomiBookWala  2 หลายเดือนก่อน

      السلام علیکم ورحمتہ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ
      رعائتی قیمت
      880 روپے
      فری ھوم ڈیلیوری ان پاکستان