جی درست فرمایا آپ نے،لیکن میرے خیال میں اس طرف ایک تو گورنمنٹ کی طرف سے بھی کوشش ہو نی لیکن وہ بھی تبھی بارآور ثابت ہو جب خود عوام کے اندر اس چیز کا شعور بیدار ہو گا کہ جب تک ہم اپنا کنبہ چھوٹا نہیں رکھیں ہمارے اندر خوشحالی نہیں آ سکتی،باقی میں آپکی بات سے💯اتفاق کرتا ہوں،
زبردست وی لاگ بنایا ہے اور اس سے بھی بڑھ کر کہ یہ ایک زبردست منصوبہ ہے ایسے وی لاگ دیکھ کر احساس ہوتا ہے کہ پاکستان میں بہت سارے اچھے کام بھی ہو رہے ہیں اللہ آپ کو جزاۓ خیر عطا فرماۓ،اور آپ ہمیشہ ایسے اچھے کاموں کو اجاگر کرتے رہیں،ورنہ تو کچھ لوگوں نے شاید اس بات کا ٹھیکہ لے رکھا ہے کہ ہم نے ہمیشہ پاکستان بارے نیگیٹیو ہی بات کرنی ہے حالانکہ اس طرح کے کام ہوتے دیکھ کر ایک عام آدمی کے اندر ایک امید کی کرن پیدا ہوتی ہے کہ ہمارے ملک میں بھی اچھے کام کرنے والے موجود ہیں شکریہ
بھائی راوی سٹی جس قدر شاندار انٹرنیشنل سٹینڈرڈ کا ڈیزائن شہر ھے لگتا ھے مستقبل میں چھیالیس کی بجائے ایک سو چھیالیس کلومیٹر تک پہنچ جائے گا اپنے اعلیٰ معیار کی وجہ سے ۔
بھائی راوی سٹی جس قدر شاندار اعلیٰ بین الاقوامی معیار کا ڈیزائن پلان ھے ایسا لگتا ھے مستقبل میں چھیالیس کی بجائے ایک سو چھیالیس کلومیٹر تک پہنچ جائے گا اپنے اعلیٰ معیار کی وجہ سے بہت ڈیمانڈ ھوگی اس نادر شاندار شہر کی ۔
بھائی راوی سٹی جس قدر شاندار اعلیٰ بین الاقوامی معیار کا ڈیزائن شہر ھے لگتا ھے چھیالیس نہیں ایک سو چھیالیس کلومیٹر تک پہنچ جائے گا ہر کوئی اس خوبصورت دلکش شہر میں بسنا چاھے گا اعلی معیار شہر میں ۔
ستلج اور بیاس کے لیے ایسا نہیں ہو گا کیونکہ وہاں ہاؤسنگ سوسائٹیوں کا سکوپ نہیں ہے ۔۔ بہرحال پھر بھی اگر ماحولیات کو فائدہ پہنچتا ہے تو یہ پراجیکٹ مکمل ہونا چاہیے
@@shairafzal9347 sold? I couldn't understand your statement. These rivers are part of India since centuries. If the water flows through us how can you say that? Water has its own route.
یہ ان شاءاللہ ضرور کامیاب ہوگا۔رحیم یار خان میں دریائے سندھ پہ جو پل بنایا گیا ہے۔بے نظیر پل۔۔۔۔ادھر بھی یہی چیلنج تھا کہ پندرہ کلومیٹر کے پھیلے ہوئے دریا کو ایک کلومیٹر کے اندر کلوز کیا جائے۔۔کچھ سال تو لگے لیکن منصوبہ کامیاب ہوگیا
بھائی راوی سٹی جس قدر شاندار انٹرنیشنل سٹینڈرڈ کا ڈیزائن شہر ھے لگتا ھے مستقبل میں چھیالیس کی بجائے ایک سو چھیالیس کلومیٹر تک پہنچ جائے گا اپنے اعلیٰ معیار کی وجہ سے بہت ڈیمانڈ ھوگی اس نادر شاندار شہر کی جو جدید ترین سہولیات سے آراستہ ایک خوبصورت اور دلکش شہر ھوگا ۔
بھائی راوی سٹی جس قدر شاندار انٹرنیشنل سٹینڈرڈ کا ڈیزائن ھے لگتا ھے چھیالیس نہیں ایک سو چھیالیس کلومیٹر تک پہنچ جائے گا ہر کوئی اس نادر دلکش شہر میں بسنا چاھے گا اعلی معیار کی وجہ سے ۔
بھائی راوی سٹی جس قدر شاندار اعلیٰ بین الاقوامی معیار کا ڈیزائن شہر ھے لگتا ھے مستقبل میں چھیالیس نہیں ایک سو چھیالیس کلومیٹر تک پہنچ جائے گا اپنے اعلیٰ معیار اور پلان کی وجہ سے ۔
# brb canal k parallel aik aur canal banai jae # uper chenab canal ka extra water # brb cyephon pe ravi me dala Jae # river ravi ki width about 02 km rakkhi Jae aur both bank ravi pe park bandai jaein
ہیڈ مرالہ سے نکلنے والی تین نہریں ہیں۔ بی آر بی، گوجرانولہ-شیخوپورہ نہر اور بیچ والی مرالہ - راوی لنک نہر۔ ابھی بھی ایم- آر لنک سے آنے والا چناب کا پانی ہی راوی میں پانی نظر آنے کا باعث ہے۔
Isko gehra krna chaihe aur 100...150 years mein jo flood sb sy zyada aya hai uss say b zyada cpacity ka pani easy guzarna chaiye idhr sy q k future mein india agr zyada paani chor dy aur oper sy barish b ho phir b isko sustain krna chaigs
This project was initiated by pti govt . To maintain ground water level. New city us developing is also initiated by pti govt vision of imran khan. Ravi city. On both rivet ravi 46 km long
لندن کی طرح ڈیزائن کیا جا رہا ہے ساری زمین بزدار کے دور میں ہی بک چکی ہے اس میں سب پارٹیز کا حصہ ہے ، 50 ہزار ایکڑ کی زمین 4 کروڑ روپے ایکڑ میں بیچ رہے ہیں اور جب یہ بننا شروع ہوجائے گا تو 16 کروڑ روپے ایکڑ کی زمین ہوگی ۔ عام عوام کو بس شہر کی خوبصورتی اور ملک کی ترقی پر فخر کرنے کے علاوہ کچھ نہیں ملے گا ۔ یہاں ڈی ایچ اے 13 کے علاوہ اور پرائیویٹ سوسائٹیز بھی ہیں۔
تو تیرے خیال میں عام عوام کو اور کیا ملنا چاہیے تھا ؟ جو ہاوسنگ سوسائیٹیاں بنے گیں وہاں بھی عوام ہی رہائش پزیر ہو گی ، لاہور کا گندہ ترین علاقہ خوبصورت ترین بن جائے گا ، ہر جگہ اپنی باجی کا رشتہ پیش کرنے کی ضرورت نہی ہوتی امام باڑوی
اِس منصوبہ کا مرکزی خیال صدر ایوب خان کے دور میں زیرِ بحث آیا، پھر ہر حکومت نے اِس پر کچھ نا کچھ کام کیا، لیکن اِس حکمت نے باقائدہ طور پر اِس عظیم اور بہت سودمند منصوبے پر کام شروع کر دیا ھے، اس سے لاھور کو بہت فائدہ ھو گا۔
sona hy k china alooda pani sy bijli bnata hy agr assi koi tecnology hy to ab tk iss pr kam kion nahin kiay gaya or kia rokawat hy iss main allooda pani any wali nslon k liya wball hoga or hum issky zimadar hongy
گندے پانی کو پاکستان آنے سے کون روکے گا؟ ہڈیارا ڈرین گندا نالا ہے. آخرکار گھما پھرا کر کہ رہے ہیں کہ باقی پانی بی۔ار۔بی سے پانی لیں گے مطلب چناب کے پانی سے چلائیں گے اور زراعت کا پانی کاٹیں گے جو سردی باری دواب میں پانی کی کمی کا باعث ہو گا۔ یعنی گندم یا سردی میں فصل کمزور ہو گی۔
Ruda is an Environmental disaster and such lame examples, Thames river does not originate from Himalayan glaciers but all Pakistan India river does come from there, Saldy Pakistan is at the hands of real state developers and this will be a disaster you can't tame these rivers they were supposed to flow freely
راوی سٹی پاکستان ھی نہیں دنیا میں ایک شاندار اعلیٰ بین الاقوامی معیار کا ڈیزائن شہر ھے جو دنیا کے بہت سے نامور شہروں کو بہت پیچھے چھوڑ جائے گا ۔ بشکریہ عمران خان
1:06 This so-called Chief of Civil Works at FWO is absurdly referring to water harvesting as a "technology." Can someone please educate him on the proper definition of technology and the correct term for sustainable water management practices? BTW! It's an age-old practice, widely used by countries for decades. Our so-called "lumber-one" engineer just discovered it, and now they're hyping it up as some mind-blowing, state-of-the-art innovation. Lumber-one Engineer 😂
Biasedness at peak, remove the glasses of biasedness Even in the city of Lhr on roadsides, huge water storage of rainwater through dug wells is feasible and that will recharge the sub surface water It has been highly successful and in practice which was recommended in 60s, partially experimented in 2021. So technology exists and there is no need to reinvent rather there is only need ...to implement and for implementation of such a huge project, a huge structure is required which no Son of the mother other than FWO keeps. So please be fair and just
وائس آف امریکہ نے انتہائی شاندار رپورٹ کیا ھے
ایسی باتیں روڈا والوں نے کبھی نہیں بتائیں
شکریہ VOA
So nice video
آبادی بھی کنٹرول کر لو شہر ایسے بڑھ رہے ہیں کہ کھیتوں کو کھا رہے ہیں ۔ پھر یہ سب چئزیں فائدہ دے گی
true
جی درست فرمایا آپ نے،لیکن میرے خیال میں اس طرف ایک تو گورنمنٹ کی طرف سے بھی کوشش ہو نی لیکن وہ بھی تبھی بارآور ثابت ہو جب خود عوام کے اندر اس چیز کا شعور بیدار ہو گا کہ جب تک ہم اپنا کنبہ چھوٹا نہیں رکھیں ہمارے اندر خوشحالی نہیں آ سکتی،باقی میں آپکی بات سے💯اتفاق کرتا ہوں،
Very nice
زبردست وی لاگ بنایا ہے اور اس سے بھی بڑھ کر کہ یہ ایک زبردست منصوبہ ہے ایسے وی لاگ دیکھ کر احساس ہوتا ہے کہ پاکستان میں بہت سارے اچھے کام بھی ہو رہے ہیں اللہ آپ کو جزاۓ خیر عطا فرماۓ،اور آپ ہمیشہ ایسے اچھے کاموں کو اجاگر کرتے رہیں،ورنہ تو کچھ لوگوں نے شاید اس بات کا ٹھیکہ لے رکھا ہے کہ ہم نے ہمیشہ پاکستان بارے نیگیٹیو ہی بات کرنی ہے حالانکہ اس طرح کے کام ہوتے دیکھ کر ایک عام آدمی کے اندر ایک امید کی کرن پیدا ہوتی ہے کہ ہمارے ملک میں بھی اچھے کام کرنے والے موجود ہیں شکریہ
بھائی راوی سٹی جس قدر شاندار انٹرنیشنل سٹینڈرڈ کا ڈیزائن شہر ھے لگتا ھے مستقبل میں چھیالیس کی بجائے ایک سو چھیالیس کلومیٹر تک پہنچ جائے گا اپنے اعلیٰ معیار کی وجہ سے ۔
اس طرح کے اچھے کاموں کو دیکھایا جاۓ جہاں بھی کوئی اچھا منصوبہ بن رہا ہو اس کی تشہیر کی جاۓ تاکہ لوگوں میں بھی مثبت تاثر پیدا ہو
بہت اچھی بات کی
Alhumdulillah... I was waiting for it.
shukar hei inko aqal aa gayi...hope its applied on other rivers too
زبردست بہت اچھا ہے. اگر مکمل طور پر عمل ہو
Looking great initiative on paper
Zabardast Mansooba
بھائی راوی سٹی جس قدر شاندار اعلیٰ بین الاقوامی معیار کا ڈیزائن پلان ھے ایسا لگتا ھے مستقبل میں چھیالیس کی بجائے ایک سو چھیالیس کلومیٹر تک پہنچ جائے گا اپنے اعلیٰ معیار کی وجہ سے بہت ڈیمانڈ ھوگی اس نادر شاندار شہر کی ۔
bht aala, dua hay yeh mukammal hu humaray aur humaray bachon kay liye
Hats off 👏 🙌, such programmes are rarely seen , weldone my dear professionals
اللہ کرے کامیاب ہو جائے
Zabardast project hai bat samjhny wali hai ❤
بھائی راوی سٹی جس قدر شاندار اعلیٰ بین الاقوامی معیار کا ڈیزائن شہر ھے لگتا ھے چھیالیس نہیں ایک سو چھیالیس کلومیٹر تک پہنچ جائے گا ہر کوئی اس خوبصورت دلکش شہر میں بسنا چاھے گا اعلی معیار شہر میں ۔
Great report
ستلج اور بیاس کے لیے ایسا نہیں ہو گا کیونکہ وہاں ہاؤسنگ سوسائٹیوں کا سکوپ نہیں ہے ۔۔
بہرحال پھر بھی اگر ماحولیات کو فائدہ پہنچتا ہے تو یہ پراجیکٹ مکمل ہونا چاہیے
Es ka Pani India control karta hai😊
Afsos! Bias River does not exist nowadays, that is died
@@sanankhan2960 راوی اور ستلج کا بھی انڈیا کنٹرول کرتا ہے
جنرل ایوب نے یہ تینوں دریا بھارت کو بیچ دیے تھے۔
@@shairafzal9347 usi paise se torbila dam banaya ta.
Key Kari yar zarore ta
Indian to 6 Daraya lini ki chakr Mai hia
@@shairafzal9347 sold? I couldn't understand your statement. These rivers are part of India since centuries. If the water flows through us how can you say that? Water has its own route.
بہت اچھا منصوبہ ہے ۔
Thank God they are finally paying attention to this.
گڈ لک پاکستان
بہترین منصوبہ
🌲 درخت لگائے جائے جلدی دریائے راوی کے بند پر
Aap laga lain kisnae Mana kia ha
Thanks to khan shb
یہ ان شاءاللہ ضرور کامیاب ہوگا۔رحیم یار خان میں دریائے سندھ پہ جو پل بنایا گیا ہے۔بے نظیر پل۔۔۔۔ادھر بھی یہی چیلنج تھا کہ پندرہ کلومیٹر کے پھیلے ہوئے دریا کو ایک کلومیٹر کے اندر کلوز کیا جائے۔۔کچھ سال تو لگے لیکن منصوبہ کامیاب ہوگیا
بھائی راوی سٹی جس قدر شاندار انٹرنیشنل سٹینڈرڈ کا ڈیزائن شہر ھے لگتا ھے مستقبل میں چھیالیس کی بجائے ایک سو چھیالیس کلومیٹر تک پہنچ جائے گا اپنے اعلیٰ معیار کی وجہ سے بہت ڈیمانڈ ھوگی اس نادر شاندار شہر کی جو جدید ترین سہولیات سے آراستہ ایک خوبصورت اور دلکش شہر ھوگا ۔
🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️ماشاءالله تبارك الرحمن
Great initiative..
Great
یعنی راوی کو نہر کی شکل میں تبدیل کرکے باقی دریائی اراضی کو فروخت کیا جائے
EXACTLY ................ NAZRAIN ZAMEENON PE HEN SCHEME BANA K BECHNAY K LYAY .. CHOKIDAR K PASS DALLALI K SIWA KOI KAM REH TO GYA NAHEEN
Very nice 👍
❤️🇵🇰❤️
🌹 اعلیٰ 🌹
Idher Dairy farm banain jain.. Lahore main milk price reduced ki jye.
بہترین منصوبہ سے۔۔❤️❤️
بھائی راوی سٹی جس قدر شاندار انٹرنیشنل سٹینڈرڈ کا ڈیزائن ھے لگتا ھے چھیالیس نہیں ایک سو چھیالیس کلومیٹر تک پہنچ جائے گا ہر کوئی اس نادر دلکش شہر میں بسنا چاھے گا اعلی معیار کی وجہ سے ۔
دریائوں کی بربادی کے زمدار ھم خود ھے
Very good work💪
THIK INDIAN FLOOD WATER
لگتا ہے یہاں بھی سوسائٹی بنے والی ہے اس لیے سرکاری خرچہ پر دریا کی زمین تنگ کر رہے ہیں
تو تجھے کیوں تکلیف ہو رہی ہے توں نے یہاں جہاز چلانے تھے
good work
Buzdar city
ایف ڈبلیو او کے حکام کے ذمے ہے یہ منصوبہ۔ لو جناب ایک اور ڈی ایچ اے آپکے پیش خدمت ہے 😂
good report
Es mansoobe ko cpec mein shamil karna chahiye taa k yeh barra mansooba jald muqammal ho
بھائی راوی سٹی جس قدر شاندار اعلیٰ بین الاقوامی معیار کا ڈیزائن شہر ھے لگتا ھے مستقبل میں چھیالیس نہیں ایک سو چھیالیس کلومیٹر تک پہنچ جائے گا اپنے اعلیٰ معیار اور پلان کی وجہ سے ۔
# brb canal k parallel aik aur canal banai jae # uper chenab canal ka extra water # brb cyephon pe ravi me dala Jae # river ravi ki width about 02 km rakkhi Jae aur both bank ravi pe park bandai jaein
ہیڈ مرالہ سے نکلنے والی تین نہریں ہیں۔ بی آر بی، گوجرانولہ-شیخوپورہ نہر اور بیچ والی مرالہ - راوی لنک نہر۔ ابھی بھی ایم- آر لنک سے آنے والا چناب کا پانی ہی راوی میں پانی نظر آنے کا باعث ہے۔
Very very good 🎉🎉🎉
Isko gehra krna chaihe aur 100...150 years mein jo flood sb sy zyada aya hai uss say b zyada cpacity ka pani easy guzarna chaiye idhr sy q k future mein india agr zyada paani chor dy aur oper sy barish b ho phir b isko sustain krna chaigs
Lahore ki khoobsoorti k liye # river ravi me pani chalta hona chahiye #uper chenab canal ka half pani # Brb canal k thru river ravi me daal lia jaei
اصل مقصد اور فائدہ مزید ہاؤ سنگ کالونیاں بنانے کے لئے زمین مہیا کرنا ھے
اچھا تو اس میں تیرا کیا نقصان ہو گیا؟
Dha mafia
بہت کچھ ہو سکتا ہے لیکن صرف باتیں ہی کی جاتی ہیں
niya khanay kaa tareeqa.. when india will come to know..he will relase water and flood in confined ravi river.
Please make a video on sutluj river condition
What About The Indus Waters Treaty agreement with India?
قصور والی طرف بھی اسی طرح کریں اور فارم اور انڈسٹریل ایریا بنا کر بیچیں
This project was initiated by pti govt . To maintain ground water level. New city us developing is also initiated by pti govt vision of imran khan. Ravi city. On both rivet ravi 46 km long
# lahore city pakistan ka London hei aur punjab like england hei # river ravi # ke wast me behna chahye.
Shukariya Imran Khan
Please make such improvements in Balochistan region
Build up Dams large and trees 🌲 planted everywhere Pakistan 🇵🇰
Sewerage kaa pani retreat kar k daalain phir too fahida hoo ga
Pakistan should use its rivers for transport
It’s money 💵 💴 💰 making project & those who are bragging over there 👉 they are everywhere bakchode.
نظر کا دھوکہ ہے
Kalabagh Dam lazmi banna chia hai...
سندھی متعصب گھٹیا لوگ کالا باغ ڈیم کبھی نہی بننے دینگے
❤❤❤❤❤❤❤
Great Maryam Nawaz sharif
Parallel to Ravi, a large sewage drain should also be constructed to accommodate waste water produced by Lahore, which is mixing with Ravi water.
YEH ILAKA DHA KI MALKIAT HAY...
coming soon 😄😄😄
Ruda and this project was inaugurated in the last govt.
لندن کی طرح ڈیزائن کیا جا رہا ہے ساری زمین بزدار کے دور میں ہی بک چکی ہے اس میں سب پارٹیز کا حصہ ہے ، 50 ہزار ایکڑ کی زمین 4 کروڑ روپے ایکڑ میں بیچ رہے ہیں اور جب یہ بننا شروع ہوجائے گا تو 16 کروڑ روپے ایکڑ کی زمین ہوگی ۔ عام عوام کو بس شہر کی خوبصورتی اور ملک کی ترقی پر فخر کرنے کے علاوہ کچھ نہیں ملے گا ۔ یہاں ڈی ایچ اے 13 کے علاوہ اور پرائیویٹ سوسائٹیز بھی ہیں۔
تو تیرے خیال میں عام عوام کو اور کیا ملنا چاہیے تھا ؟ جو ہاوسنگ سوسائیٹیاں بنے گیں وہاں بھی عوام ہی رہائش پزیر ہو گی ، لاہور کا گندہ ترین علاقہ خوبصورت ترین بن جائے گا ، ہر جگہ اپنی باجی کا رشتہ پیش کرنے کی ضرورت نہی ہوتی امام باڑوی
اپنی طرف سے بہت عقلمندی کی بات کیpaktradezone@
اپنی طرف سے بھائ نے بہت گہری بات کرنے کی کوشش کی😂
Pmln zindabad
Patwarion ki khoti akal
اِس منصوبہ کا مرکزی خیال صدر ایوب خان کے دور میں زیرِ بحث آیا، پھر ہر حکومت نے اِس پر کچھ نا کچھ کام کیا، لیکن اِس حکمت نے باقائدہ طور پر اِس عظیم اور بہت سودمند منصوبے پر کام شروع کر دیا ھے، اس سے لاھور کو بہت فائدہ ھو گا۔
شرم کی بات تو یہ ہے کہ انڈیا ھمارا پانی چوری کر رھا ھے اس پر کسی کی توجہ نہیں،
sona hy k china alooda pani sy bijli bnata hy agr assi koi tecnology hy to ab tk iss pr kam kion nahin kiay gaya or kia rokawat hy iss main
allooda pani any wali nslon k liya wball hoga or hum issky zimadar hongy
Imran niyazi ki PTI government na aye bs ye dua kare PTI government agai to ye b barbad ho jay ga
IMRAN KHAN started this project
Yeh plan Imran Khan sahib ne banaya tha aur kaam start kerwaya tha.
تیرے گھڑٰ چور کی اتنی اوقات نہی ، یہ منصوبہ ایوب دور سے چل رہا ہے اور اب مریم نواز کی حکومت تکمیل تک پنچا رہی ہے
Indus river kaa paanee choree na karna ...ravi ko bahal karne ke bahane daya e sindh kaa paani choree karnaa bohat baraa gunaah he . jahanum men jaoge
Or new bridge ka pass jo kabza ho rha ha us ka bhe kuch kr lo nikammo
♥ 😘 from Pakistan 🇵🇰 ♥ 9
what woukd be the impact on the wildlife in this area due to land lost to agriculture.
kitny payar tariqy sy housing socity k liy molvi sahb byan frmay rhy Allah hadayt dy
ravi se bhi jga lay kar housing society bnay gein
Yahan Baday Sahab Housing Societies Bana Rahe hain.
مجھے دشمن کے بچھوں کو پانی پلانا ہے
Ye kab se horaha hia😊
Only one city in Pakistan Lahore shame on all you
Ravi ki ravani barqarar nahi balke Housing Societies banane ka mansuba kahiye
اچھا تو تیرا کیا نقصان ہو گیا
@apkafan8004 mera kya nuqsan hona hai aane wali naslon ka sochiye lahore mein pehle hi itni aludgi hai saans lena mushkil hota in dinon mein
What about treeless banks of river Chenab in Gujrat 😢
ن لیگ زندہ باد ❤ان. کی حکومت میی انشااللہ ❤انشااللہ سب کچھ ہو جاے گا اچھے کام کی توکل ے انشااللہ❤
Lanti y mansoba housing projects mai ata hai dubai ki trh jo khan shb n dia tha khoty ki aulad patwari
To patwari ja is literally aqal sy ari ha
Acha😂😂😂
I think angel will come from the sky for make the Kala Bagh Dam.
DHA Ravi
گندے پانی کو پاکستان آنے سے کون روکے گا؟ ہڈیارا ڈرین گندا نالا ہے. آخرکار گھما پھرا کر کہ رہے ہیں کہ باقی پانی بی۔ار۔بی سے پانی لیں گے مطلب چناب کے پانی سے چلائیں گے اور زراعت کا پانی کاٹیں گے جو سردی باری دواب میں پانی کی کمی کا باعث ہو گا۔ یعنی گندم یا سردی میں فصل کمزور ہو گی۔
Ruda is an Environmental disaster and such lame examples, Thames river does not originate from Himalayan glaciers but all Pakistan India river does come from there, Saldy Pakistan is at the hands of real state developers and this will be a disaster you can't tame these rivers they were supposed to flow freely
You should worry about next moharam only , mind your own business Imam Barvi
DHA Ravi bananay ka plan hai…
DHA RAVI
پانی آنا کہاں سے ہے اس پر بھی غور کریں
Lahore k gutters se sara waste water filter ho kr add kia jaega aur flow slow kia jaega
Pani say ziada yeah zameen ko cover kar k River view city bana lain gain ya lake view land mafia ki gandi nazrain lagi hoi hain is jagah pay
Ye khan shb ka plan tha😢
راوی سٹی پاکستان ھی نہیں دنیا میں ایک شاندار اعلیٰ بین الاقوامی معیار کا ڈیزائن شہر ھے جو دنیا کے بہت سے نامور شہروں کو بہت پیچھے چھوڑ جائے گا ۔ بشکریہ عمران خان
Who is responsible for big los regarding too much water waste last 77 years.
your mother
ڈیم پھر بھی نہیں بنانا۔
1:06 This so-called Chief of Civil Works at FWO is absurdly referring to water harvesting as a "technology." Can someone please educate him on the proper definition of technology and the correct term for sustainable water management practices?
BTW! It's an age-old practice, widely used by countries for decades. Our so-called "lumber-one" engineer just discovered it, and now they're hyping it up as some mind-blowing, state-of-the-art innovation.
Lumber-one Engineer 😂
Biasedness at peak, remove the glasses of biasedness
Even in the city of Lhr on roadsides, huge water storage of rainwater through dug wells is feasible and that will recharge the sub surface water
It has been highly successful and in practice which was recommended in 60s, partially experimented in 2021. So technology exists and there is no need to reinvent rather there is only need ...to implement and for implementation of such a huge project, a huge structure is required which no Son of the mother other than FWO keeps.
So please be fair and just