سر اآپ کے کورس نے مےرے لئے کا فی اآسانےاں کر دی ہے۔ آپ کا بہت شسکر ےہ کہ اآپ نے ہمارا وقت اور پےسہ دونوں بشاےا ۔ شائد اسٹےٹےوٹ والے بھی اےنا اچھا ناھی سیکھاپاتھے۔ اللہ پا ک اآپ کو اس کا اجر دےں۔ آمےن ثمہ اآمےن۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جناب مولانا اعجاز قاسمی صاحب ماشاءاللہ واقعی اللہ نے آپ کو بہت ہی ذہین بنایا ہے۔ حافظہ بھی بہت قوی ہے۔ مجھے بھی بتائیں کہ اتنی ساری چیزیں یاد رکھنے کا راز کیا ہے۔ کتابیں پڑھنے پر یاد کیوں نہیں رہتی۔ کیوں کہ اس عمر میں میری عالمیت بھی جاری ہے۔میں چاہتا ہوں کہ مجھے نحو صرف پختہ یاد ہوجائے۔ خصوصی طور میرے لیے یہ بات ضرور بتلائیں۔ محمد مجاہد مہاراشٹر (امام مسجد) شملہ آرٹس۔
Masha Allah 👍 aapko lambi umar ho... Hamesha khush rahe aap .. Allah aapko salamat rakhe ... Bhhhhht help mila aapki video aur software instal karne se Masha Allah 👍
bhai main ny youtube p kafi channel sy kam lia ha but apki vidio 100% acuurate hoti hain thank u soo much dear .Allah pak apko mazeed ilm day ... Waqi app DeoBand maslak ky lagty hain.... May you live long brother... Allah Bless you
ماشاء اللہ آپ بہت اچھا سمجھاتے ہیں آپ کی ویڈیوز دیکھ کر اچھا لگا ۔۔۔۔۔۔۔میں phonetic keybord استعمال کرتا ہوں آپ برائے مہربانی مجھے اس کا لنک ڈالدیں۔۔۔۔۔۔۔ محمد عظیم حفظہ اللہ
AOA ejaz bhae ap bht achi videos banaty hen Allah Pak apko iska ajar day...ameen acha bhae m saraiki language m likhna chahta hun kindly muje iska link send kr den...thnx
السلام علیکم ورحمة اللہ۔۔۔آپ کی ویڈیوز سے میں نے انپیج 3سیکھاہے جس کے لئے جزاک۔اللہ۔۔۔لیکن ایک مسئلہ۔آرہاہے کہ انپیج 3میں بنائی گئی فائل ری اوپن نہی ہورہی۔میں نے کافی کام اس میں کرلیاہے اب بڑی پریشانی ہورہی ہے کہ فائل ری اوپن نہی ہورہی۔براہ کرم راہنمائی فرماویں۔
Ejaz bhai aap MashaAllah bahot mufeed video banaate ho, aur MashaAllah samjhana ka andaz bhi bahot achcha hy, to ek request hai aapse, mobile se banner wagaira banana bhi bataye
بہت شکریہ اعجاز صاحب میں نے اعجاز کمپیوٹر کو سبسکرائب کر لیا ہے ۔ پلیز یہ بتائیں کہ ان پیج میں پیپر کے سائیڈ میں کیسے لکھا جاتا ہے ۔ جیسے کہ وکالت نامہ میں '' العبد '' پیپر کے تین اطراف میں لکھا ہوتا ہے ۔ پلیز وکالت نامہ اگر آپ دیکھیں گے تو آپکو میری بات سمجھ آ جائے گی ۔ شکریہ اعجاز صاحب ۔
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ اعجاز بھائ اللہ پاک آپ کو بہت بہت جزاء خیر عطافرمائیں آپ کی ویڈیوز سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا ایک مسئلہ یہ ہے کہ عربی ظہیر آ فتاب کی بورڈمیں طا اور ظا نہیں مل رہا ہے ذرا رہنمائ فرمادیں
جزاک اللہ احسن الجزاء فی الدنیا و الآخرۃ
اللہم زدفزد
بارک اللہ فی علمک وعملک وعمرک
بہت بہت شکریہ بھائی
سر اآپ کے کورس نے مےرے لئے کا فی اآسانےاں کر دی ہے۔ آپ کا بہت شسکر ےہ کہ اآپ نے ہمارا وقت اور پےسہ دونوں بشاےا ۔ شائد اسٹےٹےوٹ والے بھی اےنا اچھا ناھی سیکھاپاتھے۔ اللہ پا ک اآپ کو اس کا اجر دےں۔ آمےن ثمہ اآمےن۔
aap bohat acha sikhaate hei. aur bohat achay tareekay say bolte hein.
Mashaa Allah
Allah salamath rakkhe
Khush rakkhe.....
بہت مفید معلومات ھیں ٓپ کے چینل پر۔ اللہ پاک ٓپ کو جزائے خیر دے
آمین یارب العالمین
ap ka bhot thanks ap ki waja se muje microsoft word per urdu write karsaka
Asan and zaberdast rehnumai
بہت خوب جناب
Thanks from India ...
alhamdulillah bahut achi malumat diye aap ne shukruya
جی کورل کا بھی شدت سے انتظار ہے.یہ ویڈیوز بھی بھت ہی خوب ہے.مفتی عبدالعظیم
jazakallah khair shaik aap ka bohot bohot shukriya ❤❤
thank u
Masha allah.jazakallah.love from pakistan
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جناب مولانا اعجاز قاسمی صاحب
ماشاءاللہ
واقعی اللہ نے آپ کو بہت ہی ذہین بنایا ہے۔
حافظہ بھی بہت قوی ہے۔
مجھے بھی بتائیں کہ اتنی ساری چیزیں یاد رکھنے کا راز کیا ہے۔ کتابیں پڑھنے پر یاد کیوں نہیں رہتی۔
کیوں کہ اس عمر میں میری عالمیت بھی جاری ہے۔میں چاہتا ہوں کہ مجھے نحو صرف پختہ یاد ہوجائے۔
خصوصی طور میرے لیے یہ بات ضرور بتلائیں۔
محمد مجاہد مہاراشٹر (امام مسجد)
شملہ آرٹس۔
Jazakallah khairan kaseeran aameen brother
جزاک اللہ خیرا
Bhai me ne download kar liya key bord jazak all
sir bundles of thanks for creating such a nice course in which i learned ever thing about inpage
ماشاءاللہ
بہت بہترین
Bohat kosish ki
السلام علیکم حضرت اپ کا طریقہ ہے سمجھانے کا بہت اسان ہے حضرت ہمیں بھی ان پیج تھری ڈاؤن لوڈ کرنا ہے کہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں اور کس طرح سے
نہایت اعلی
Masha Allah 👍 aapko lambi umar ho... Hamesha khush rahe aap .. Allah aapko salamat rakhe ... Bhhhhht help mila aapki video aur software instal karne se Masha Allah 👍
Ameen
Assalamu Alaikum
Bahut Shukriyah Maolana
dil khush kar diya aap ne ajaz sir. very good.
Mashallah bhai
Mobile se batate to aor achcha hota
عمدہ ویڈیو
bhai main ny youtube p kafi channel sy kam lia ha but apki vidio 100% acuurate hoti hain thank u soo much dear .Allah pak apko mazeed ilm day ...
Waqi app DeoBand maslak ky lagty hain....
May you live long brother...
Allah Bless you
Bahut achha video he Masha Allah
assalamualaikum.warah matullahi wa barakatuh
👌👌👏👏👏👏 شکریہ
Masha allah bahut qoob
Molana aapka number send karo
It is very helpful. JazakAllah. Link of all key boards is also given in vide description.
Jazakallah khair
Jazakallah khair bhai
Thanks bro
Use to keyboard phonetic
Very good infarmation, phonitic key Bord daliye
Bohot khoob Andaz he Apke samjhane ka.. Allah apko duniya aur akhirat ki kamiyabi ata farmaye.. aameen
MASHA ALLAH , AWESOME QASMI SAHAB
جزاکم اللہ بھت بھت شکریہ
ماشاء اللہ آپ بہت اچھا سمجھاتے ہیں آپ کی ویڈیوز دیکھ کر اچھا لگا ۔۔۔۔۔۔۔میں phonetic keybord استعمال کرتا ہوں آپ برائے مہربانی مجھے اس کا لنک ڈالدیں۔۔۔۔۔۔۔
محمد عظیم حفظہ اللہ
A..a sir ur all inpage tutorial are best
i like your informative video
ماشاء اللہ تبارک اللہ...
Aap k smjhaany ka andaz boht achaa or asaan hy, aap ik ik cheez wazah kr k btaty hn... I liked.
Very good.
I impressed you
ماشاءاللہ بہت اچھی ویڈیو لگی ۔افتاب کی بورڈ کا لنک بھیج دیجیے مہربانی ہوگی
Al Hamd o Lillah Very Use full Information pls also inform how to make line Coulmn and Rows
Bahot badhiya
asslamu alekum . jazakallahu kher
best your write urdu inpage style , thanksssssssssssssssssssssssssssssssssssss so muchhhhhhhhhhhhh
ما شاءاللہ تعالیٰ بھائی
assalam o alikum
Ijaz Bhai
ALLAH PAK aap ko lambi umer atta kary AMEEEEEEEEEEN.....
السلام علیکم ۔۔۔ما شاءاللہ بہت خوب
Very Like ser
Zaberdast, 85% marks,
jazak ullah khair
Very nice video
Lenovo keyboard ka link send kijiy
الحَمْدُ ِلله
جزاك اللهُخیرا
جزاك الله خير
AOA ejaz bhae ap bht achi videos banaty hen Allah Pak apko iska ajar day...ameen acha bhae m saraiki language m likhna chahta hun kindly muje iska link send kr den...thnx
nice.
Jazakallah bhai
masha allah aapka bahut hi aasan aour umda tareeqa batane ka
allah aap ko mazeed tarqqiyat se nawaze
aor log ifada hasil kren
Duaa se nawazne ke Liya shukriya aur ameen
allah ap ko salat rakhe arz yah hai ki maine inpage main user keyboard main arbi salect karke usibpar pa gaf
ماشاءاللہ
Dear Ajaz Bhai,
Very Nice Allah Ap Ko Jazay Kher Dy
میں آفتاب استعمال کرتا ہوں
شکریہ
Nice video bhai
Mashallah ,
Mashallah
Thakn you so much.
Good sir
Thank you bro
zabradst
Thanku so much
Thanks Brother
السلام علیکم ورحمة اللہ۔۔۔آپ کی ویڈیوز سے میں نے انپیج 3سیکھاہے جس کے لئے جزاک۔اللہ۔۔۔لیکن ایک مسئلہ۔آرہاہے کہ انپیج 3میں بنائی گئی فائل ری اوپن نہی ہورہی۔میں نے کافی کام اس میں کرلیاہے اب بڑی پریشانی ہورہی ہے کہ فائل ری اوپن نہی ہورہی۔براہ کرم راہنمائی فرماویں۔
Very nice !!
ڈاکومینٹ سیو کیسا کیا جاتا ہے اور کاپی کیسا کیا جاتا ہے پلیز ایک ویڈیو اس پر بھی بنا لو
Bht khoob apky samjany ka andaz acha hai ....Logitech keyboard ka link send kar do
MashahAllah Sir
Ejaz bhai aap MashaAllah bahot mufeed video banaate ho, aur MashaAllah samjhana ka andaz bhi bahot achcha hy, to ek request hai aapse, mobile se banner wagaira banana bhi bataye
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
حضرت امتحان کانقشہ کیسے بناتے ہیں
Thanks a lot!
Phonetic Keyboard use karta hun
jazakallah
Sir ramdan ishtahar ke uper ek video banauye sir
Mujhe sikhna है please
phonetic keyboard ki urdu arubi like plz .....Bangladesh
I wanna write Kashmiri language in MS word and Excel.
Please guide me.
I m from Jammu and Kashmi
Pursuing PhD
بہت شکریہ اعجاز صاحب میں نے اعجاز کمپیوٹر کو سبسکرائب کر لیا ہے ۔ پلیز یہ بتائیں کہ ان پیج میں پیپر کے سائیڈ میں کیسے لکھا جاتا ہے ۔ جیسے کہ وکالت نامہ میں '' العبد '' پیپر کے تین اطراف میں لکھا ہوتا ہے ۔ پلیز وکالت نامہ اگر آپ دیکھیں گے تو آپکو میری بات سمجھ آ جائے گی ۔ شکریہ اعجاز صاحب ۔
very good tutorial to the point.
MASHA ALLAH i think this is the best video of this youtube channel. keep it up ❤️ #MianAsifOfficial
Mashaallah ❤️❤️❤️
السلام علیکم مولانا صاحب میں قرآنی آیات یا قاعدہ تو کون کون سی چیزیں استعمال کرو
Assalaamu alaikum hazrat
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
اعجاز بھائ اللہ پاک آپ کو بہت بہت جزاء خیر عطافرمائیں آپ کی ویڈیوز سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا ایک مسئلہ یہ ہے کہ عربی ظہیر آ فتاب کی بورڈمیں طا اور ظا نہیں مل رہا ہے ذرا رہنمائ فرمادیں
یوزر کی بورڈ کیسے سیٹ کریں ایکسل میں پلیز رپلائی