اعجاز کمپیوٹر سینٹر دیوبند کا اپنا موبائل ایپ پلے اسٹور پر لانچ ہوچکا ہے الحمد للہ اگر آپ اسے ڈاؤن لوڈ اور انسٹال کرنا چاہتے ہیں تو پلے اسٹور پر Ajaz Computers سرچ کریں یا نیچے دیئے گئے لنک پر ٹچ کریں 👇👇 emfpca.on-app.in/app/home?orgCode=emfpca
اعجاز صاحب : السلام علیكم ،امید هےبخیر و عافیت هوں گے۔آج كا یه سبق میرے لیے بالكل نیا هے۔آپ كے ویڈیو سے بهت كچه سیكهنے كو ملتا هے۔میں آپ كا شكر گزار هوں۔اور دعا كرتا هوں كه الله تعالیٰ آپ كو نظرِ بد سے محفوظ ركهّے۔
سٹائل شیٹ پر کام کا طریقہ سیکھائیے گا۔ جیسے اگر ایک کتاب کمپوز کرنی ہو اور اس کی فہرست کیسے بناتے ہیں وغیرہ لازمی بتائیے گا۔ جزاک اللہ خیرا حافظ عبدالوحید اعوان جامعہ اشرفیہ لاہور پاکستان
Like your effort, but the procedure is quite lengthy... The most simple way is Just use google Lens from your mobile and copy the text from laptop. Now use the copied text according to your desire.
ماشاءاللہ بہت خوب ایک عرض کرنا تھا کہ کوئی بھی فائل جب ان پیج ۳ میں پیسٹ کرلیں تو اکثر آیت واحادیث مبارکہ میں ء ہمزہ کی جگہ پر ئ ہمزہ یا آتا ہے یہ مسئلہ کیسے حل ہوگا
امتحان کے پرچے بنانے کے لئے کون سا سوفٹویئر استعمال کیا جاتا ہے ونڈو الیون میں کون سا انسٹال کریں گے ونڈو سیون میں تو بآسانی انسٹال ہو گیا تھا مگر ونڈو الیون میں بہت دقت آ رہی ہے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امیدکہ بخیرہونگے بک سائزکی ایک فائل جس کے دونوں پیج میں بوڈربھی ہے۔پی ڈی ایف میں بوڈرنہیں آپارہاہے،رہنمائی فرمائیں،نوازش ہوگی
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ عرض گزارش یہ ہےکہ ان پیج سے براہ پرنٹ جو پی ڈی ایف بنائی جاتی ہے اس کو کورل ڈرا میں کیسے کھولیں۔ کوئی کلب بنی ہوئی ہے تو لنک دیجۓ یاکوئی ویڈیو کلپ بنایۓ مہربانی ہوگی
یہ طریقہ فل کار آمد نہیں ہے ۔ یہ الفاظ کو مکمل صحیح طور پر کوپی نہیں کرتا اگر کوئی اور طریقہ ہو تو وہ بھی بتادیں اور Ms office میں بھی کوپی کا طریقہ بھی بتادیں ۔ جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء ❤
@@AjazComputers کوئی ایسا طریقہ نہیں ہے کیا جس سے ان پیج ۳ یا کوئی سا بھی ان پیج موبائل میں چل جائے، کیونکہ میں ایک نظم نعت کی کتاب لکھ رہا ہوں، اگر کوئی طریقہ ہو تو برائے مہربانی کرکے آپ بتائیے۔ العارض محمد اسامہ عاصیؔ قاسمیؔ
O bhai kisi b file ko convert karne k liye online website ki zarorat nahi hai simple file converter diwnload karo aur file pe right click convert into pdf jpeg png word xls etc
اعجاز کمپیوٹر سینٹر دیوبند کا اپنا موبائل ایپ پلے اسٹور پر لانچ ہوچکا ہے الحمد للہ اگر آپ اسے ڈاؤن لوڈ اور انسٹال کرنا چاہتے ہیں تو پلے اسٹور پر Ajaz Computers سرچ کریں یا نیچے دیئے گئے لنک پر ٹچ کریں 👇👇 emfpca.on-app.in/app/home?orgCode=emfpca
اعجاز کمپیوٹر سینٹر دیوبند کا اپنا موبائل ایپ پلے اسٹور پر لانچ ہوچکا ہے الحمد للہ
اگر آپ اسے ڈاؤن لوڈ اور انسٹال کرنا چاہتے ہیں تو پلے اسٹور پر Ajaz Computers سرچ کریں یا نیچے دیئے گئے لنک پر ٹچ کریں 👇👇
emfpca.on-app.in/app/home?orgCode=emfpca
اللہ تعالی آپ جزائے خیر عطا فرمائے آمین
مقالہ لکھنے کے لیے پیج سائز کی ہوتا ہے 😢
ماء شاء اللہ۔ مجھے اس کی ضرورت تھی۔ بہت شکریہ
ماشاءاللہ ۔۔۔۔ بہت خوب ۔۔۔۔ اس ویڈیو سے بہت مفید معلومات حاصل ہوئیں ۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا
اعجاز صاحب : السلام علیكم ،امید هےبخیر و عافیت هوں گے۔آج كا یه سبق میرے لیے بالكل نیا هے۔آپ كے ویڈیو سے بهت كچه سیكهنے كو ملتا هے۔میں آپ كا شكر گزار هوں۔اور دعا كرتا هوں كه الله تعالیٰ آپ كو نظرِ بد سے محفوظ ركهّے۔
ماشاء اللہ بہت مفید ویڈیو ہے۔۔
بہت شکریہ
جزاکم اللہ تعالٰی احسن الجزا
ماشاء اللہ بہت بہت شکریہ
جزاک اللہ احسن الجزاء
اعجاز بھائی آپ نے یہ والی ویڈیو بنا کر بہت آسانی کر دی ہے بہت شکریہ آپ اس طرح کی چھوٹے چھوٹے مسائل کا حل بتا دیتے ہیں
ماشاءاللہ بہت عمدہ معلومات فراہم ہوئیں ہیں شکراً جزیلا
Mashallha bahut khub👍👍👍👍
ماشاءاللہ بہت ہی خوب استاذ محترم
Mashallah bahut khub
ماشاء اللہ بہترین ویذیو
Hazrat sach me hame isi video ki zarurat thi ? Or aapki video aa bhi gai 😅 Jazakallah khair
Masha alllah.
Knowledge full vedio❤
ماشاءاللہ بہت عمدہ
ماشاءاللہ بہت اچھی وڈیوہے حضرت
Very useful thanks a lot
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
بہت خوب اعجاز بھائی
بہت خوب
جزاك اللهُ
भाई 101 फायदा हुआ
Sir kafi achi lagi
شکرا لک
سلامت رہیں سر
best video
Mashallah ❤
masha allah jazakallah
Mashallah
Nice
پسند آیا
ماشاءاللہ بہت عمدہ ٹریک ہے
Jazakallah ❤
Mashallah new trick
Mashallah good
سٹائل شیٹ پر کام کا طریقہ سیکھائیے گا۔
جیسے اگر ایک کتاب کمپوز کرنی ہو اور اس کی فہرست کیسے بناتے ہیں وغیرہ لازمی بتائیے گا۔
جزاک اللہ خیرا
حافظ عبدالوحید اعوان جامعہ اشرفیہ لاہور پاکستان
Good video
Like your effort, but the procedure is quite lengthy...
The most simple way is
Just use google Lens from your mobile and copy the text from laptop. Now use the copied text according to your desire.
ماشاءاللہ بہت خوب ایک عرض کرنا تھا کہ کوئی بھی فائل جب ان پیج ۳ میں پیسٹ کرلیں تو اکثر آیت واحادیث مبارکہ میں ء ہمزہ کی جگہ پر ئ ہمزہ یا آتا ہے یہ مسئلہ کیسے حل ہوگا
نقش تعویذات کتاب کمپوزنگ کسے کریں اس پر ایک ویڈیو بنالو
Ham re li nai baat hae
ya new baat hy
❤❤❤❤
مجھے معلوم تھا
Sir Corel X7 ka video banaye
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
انپیج 4لانچ ہواہے اسے ڈاؤنلوڈ کرنے کاطریقہ بتائیں شکریہ
یہ کاپی صرف ان پیچ 3 میں ہوتا ہے یا پھر ان پیچ 9 میں بھی ہوگا
ہاں میرے لئے یہ نئی بات ہے
Book ke table ko inpage me same kaise paste karen
g pta ni tha
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
سر ان بیج میں ڈیجیٹل دستخط کیسے لاتے ھیں براے مہربانی رہنمائی کریں
Sir inpage 2009 ma kasy kry gy copy please uska Bata dejy
Mujhe coral drow chaiye kaise download Karen ..?
inpage 2016 ka jo version ha usme aisa nahi hota..... please uske liye bi koi tariqa btaye
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
حضرت مجھے ونڈو الیون لیپٹاپ میں مایکروسوفت آفس مائیکرو سوفٹ ایکسیل مائیکرو سوفٹ ورڈ کس طرح انسٹال کریں گے
امتحان کے پرچے بنانے کے لئے کون سا سوفٹویئر استعمال کیا جاتا ہے ونڈو الیون میں کون سا انسٹال کریں گے
ونڈو سیون میں تو بآسانی انسٹال ہو گیا تھا مگر ونڈو الیون میں بہت دقت آ رہی ہے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
محترم ان پیج میں وایس ٹائیپنگ کس طرح کی جاتی ہے
sir whatsapp ki urdu chat ko inpage main kaise le kar ay?
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
اعجاز بھائی امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے
In page 3 telegram نہیں چل رہی اس کے علاوہ کوئی حل بتائیں ڈونلوڈ کرنےکے لیے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
امیدکہ بخیرہونگے
بک سائزکی ایک فائل جس کے دونوں پیج میں بوڈربھی ہے۔پی ڈی ایف میں بوڈرنہیں آپارہاہے،رہنمائی فرمائیں،نوازش ہوگی
یہ طریقہ پرانا ہے حضرت کچھ نیا بتائیے ۔براہ راست انپیج میں کیسے پی ڈی ایف سے مواد کاپی کیا جائے۔ اِس کے متعلق بتائیے۔ جزاک اللہ خیراً کثیرا ۔
Agr text based pdf hai to us sy direct copy ho jata hai.
حضرت میرے لیپ ٹوپ میں پہلے انپیچ چل رہا تھا لیکن اب وہ اوپن کرنے پہ بذاتِ خود
کلوز ہوجاتا ہے اسکو کیسے صحیح کریں گے اس پہ ویڈیو بناونا
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عرض گزارش یہ ہےکہ ان پیج سے براہ پرنٹ جو پی ڈی ایف بنائی جاتی ہے اس کو کورل ڈرا میں کیسے کھولیں۔ کوئی کلب بنی ہوئی ہے تو لنک دیجۓ یاکوئی ویڈیو کلپ بنایۓ مہربانی ہوگی
مجھے بھی نہیں پتہ تھا
یہ طریقہ ہمارے لیے نیا نہیں ہے۔
یہ طریقہ فل کار آمد نہیں ہے ۔
یہ الفاظ کو مکمل صحیح طور پر کوپی نہیں کرتا
اگر کوئی اور طریقہ ہو تو وہ بھی بتادیں
اور Ms office میں بھی کوپی کا طریقہ بھی بتادیں ۔
جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء ❤
جس طرح ویڈیو میں بتایا گیا ہے اس طرح کریں دقت پیش نہیں آئے گی ان شاء اللہ
ان پیج ۳ کو موبائل میں کیسے چلائیں ؟
موبائل میں نہیں چلے گا
@@AjazComputers
کوئی ایسا طریقہ نہیں ہے کیا جس سے ان پیج ۳ یا کوئی سا بھی ان پیج موبائل میں چل جائے،
کیونکہ میں ایک نظم نعت کی کتاب لکھ رہا ہوں، اگر کوئی طریقہ ہو تو برائے مہربانی کرکے آپ بتائیے۔ العارض محمد اسامہ عاصیؔ قاسمیؔ
موبائل فون میں نہیں چلتا ہے
جناب ان پیچ تھری میں جمیل نوری نستعلیق اور جمیل نوری نستعلیق کشیدہ شو نہیں ہورہے کیا برابلم ہے۔
یہاں فیض نستعلیق کا استعمال کیا جاتا ہے
@@AjazComputers وہ تو صحیح ہے پر ان پیچ تھری میں جمیل نوری نستعلیق اور جمیل نوری نستعلیق کشیدہ شو نہیں ہورہے۔ان پیچ دوبارہ بھی انسٹال کر کے چیک کیا ہے
الگ سے انسٹال کر لیں
@@muhammadabubakarzahid157 kase install kerna hia details.
آپ کون سی ونڈو کا استعمال کر رہے ہیں windows 7/11
O bhai kisi b file ko convert karne k liye online website ki zarorat nahi hai simple file converter diwnload karo aur file pe right click convert into pdf jpeg png word xls etc
اعجاز کمپیوٹر سینٹر دیوبند کا اپنا موبائل ایپ پلے اسٹور پر لانچ ہوچکا ہے الحمد للہ
اگر آپ اسے ڈاؤن لوڈ اور انسٹال کرنا چاہتے ہیں تو پلے اسٹور پر Ajaz Computers سرچ کریں یا نیچے دیئے گئے لنک پر ٹچ کریں 👇👇
emfpca.on-app.in/app/home?orgCode=emfpca
Good