چند گھنٹوں میں 1 دن کے بچے کو بازیاب کرا لیا اور اغوا کرنے والی عورت کو بھی گرفتار کر لیا

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 16 ก.ย. 2022
  • منڈی بہاوالدین میں شوشل میڈیا پر چند روز سے اغواء کاروں اور خطرناک جرائم پیشہ افراد کی پنجاب میں داخلہ کی خبروں پر ہائی الرٹ کیا جا رہا تھا،اغواء کار خاتون نے چلڈرن ہسپتال کے نرسری وارڈ سے آکسیجن لگے ایک دن کے بچہ کو اغواء کرکے فرار ہو گئی،جس سے ہسپتال انتظامیہ عملہ اور سیکورٹی انتظامات کاپول کھل گیا اور شہر بھر میں خوف و ہراس پھیل گیا،واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج سی ون نیوز نے حاصل کرلی،جس میں اغواء کار خاتون بچہ کولے جاتے دیکھی جا سکتی ہے،واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈی پی او نعیم عزیز سندھو نے فوری نوٹس لیتے ہوئے کرائم فاٹر ڈی ایس پی سی آئی اے سٹاف چوہدری عامر شاہین گوندل کو مغوی بچہ کی بازیابی اور ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دیا ہے،ڈی ایس پی سی آئی اے سٹاف نے چند گھنٹوں میں بچہ اور اغواء کار خاتون کو رکشہ ڈرائیور سمیت گرفتار کر لیا مزید تحقیقات جاری

ความคิดเห็น •