اللہ تعالیٰ کی صفات اللہ عزوجل کی صفات ، چار خوبیوں سے متصف ہیں ۔ (1) اس کی تمام صفات ، قدیم یعنی ہمیشہ سے ہیں۔ (2) اس کی صفات ، ذاتی ہیں کسی کی عطا سے نہیں ۔ (3) اللہ تعالیٰ کی صفات ، لافانی ہیں اس کو فنا نہیں۔ (4) یہ صفات لا محدود ہیں ، ان کی کوئی حد نہیں۔ مثلاً اللہ تعالیٰ کا علم ، اس کی صفت ہے ۔ یہ وصف ، اللہ تعالیٰ کی ذات کے ساتھ ہمیشہ سے ہے ، اس کا علم ذاتی ہے اس کا علم ختم نہ ہوگا اور اس کے علم کی کوئی حد نہیں۔ (علم القرآن: ص 85)
القران۔ اللہ رسول ص اور مومنین تمھارے اعمال دیکھ رھے ھیں۔اور نگراں ھیں۔ سورہ توبہ 105۔ نوٹ۔ اس آیت میں جو مومنین ھیں۔وہ 12 ائمہ اھلبیت علیہم السلام ھیں۔،
بہت بہترین عالم با عمل ہیں مولا سلامت رکھیں مولانا جان علی شاہ کاظمی کو ان کے بیٹے مولانا محمد رضا کاظمی بھی بہت بہترین ہیں
❤ اللھم صلی علی محمد وآل محمد وعجل فرجھم ❤ التماس دعا ❤
Bohat Aala ❤
SubhanAllah ❤
MashaAllah ❤
Moula Salamaat rakahy apko Moulana Shaib. Ameen
Iltimaas dua
JazakAllah
Jzaq Allah khear❤❤❤❤❤❤
عظیم عالم ھیں
Mashallah salamat rahain ameen
Subhanallah subhanallah ❤
ماشاالله ❤
Subhan Allah
MashAllah
Mashallah Jaka Allah
Subhanallah jazakallah ❤❤❤
MashaAllah
Sallamat Raho
❤❤❤
اللہ تعالیٰ کی صفات
اللہ عزوجل کی صفات ، چار خوبیوں سے متصف ہیں ۔
(1) اس کی تمام صفات ، قدیم یعنی ہمیشہ سے ہیں۔
(2) اس کی صفات ، ذاتی ہیں کسی کی عطا سے نہیں ۔
(3) اللہ تعالیٰ کی صفات ، لافانی ہیں اس کو فنا نہیں۔
(4) یہ صفات لا محدود ہیں ، ان کی کوئی حد نہیں۔
مثلاً اللہ تعالیٰ کا علم ، اس کی صفت ہے ۔ یہ وصف ، اللہ تعالیٰ کی ذات کے ساتھ ہمیشہ سے ہے ، اس کا علم ذاتی ہے اس کا علم ختم نہ ہوگا اور اس کے علم کی کوئی حد نہیں۔
(علم القرآن: ص 85)
Dua me yad
Mashallah
Very nice
القران۔ اللہ رسول ص اور مومنین تمھارے اعمال دیکھ رھے ھیں۔اور نگراں ھیں۔ سورہ توبہ 105۔ نوٹ۔ اس آیت میں جو مومنین ھیں۔وہ 12 ائمہ اھلبیت علیہم السلام ھیں۔،
جو ظالم کی طرف جھکاؤ رکھے گا۔تو وہ بھی ظالم کے ساتھ جہنم میں جائے گا۔اور اس کی کوئی مدد نہیں کی جائے گی۔، سورہ ھود آیت 113۔
Bashak. Bashak
Slamun Alykum molana sb kya bimari k liye pdh skte hyn
Subhan Allah