جی اگر پڑھ نہیں سکتے تو سن سکتے ہیں اگر کوئی حاجت ہے تو گھر میں کوئی پڑا ہوا ہے تو اسے کہیں کہ وہ 40 دن پڑے اور دعا مانگے اگر کوئی نہیں تو 40 ادمی بلا کر زیاد عاشورہ پڑھائیں اور انشاءاللہ حاجت پوری ہوگی
اپ روزانہ سورۃ تحریم پڑھیں اس سے قرض جلد اتر جاتا ہے اور روزانہ نماز استغفار پڑھیں اس کا طریقہ اپ کو مفاتی الجنان مل جائے گا ہم بھی اپ کو طریقہ بتا دیتے ہیں یہ دو رکعت نماز ہے نماز استغفار بسم اللہ الرحمن الرحیم نیت کرتا ہوں دو رکعت نماز استغفار قربت الا اللہ پہلی رکعت میں سورۃ الحمد اور انا انزلنا اور اس کے بعد 15 مرتبہ استغفر اللہ پھر رکوع میں دس مرتبہ استغفر اللہ پھر سجدے میں 10 مرتبہ استغفر اللہ پھر سجدے سے سر اٹھانے کے بعد 10 مرتبہ استغفر اللہ پھر اسی طرح دوسرے سجدے میں 10 مرتواستغفر اللہ اور سر اٹھانے کے بعد 10 مرتبہ استغفراللہ دوسری رکعت میں بھی سورۃ الحمد کے بعد انانزالنا اور 15 مرتبہ استغفر اللہ اس کے بعد رکوع میں دس مرتبہ استغفر اللہ پھر سجدے میں دس مرتبہ استغفر اللہ پھر سجدے سے سر اٹھانے کے بعد دس مرتبہ استغفر اللہ پھر دوسرے سجدے میں 10 مرتبہ استغفر اللہ اور پھر سر اٹھانے کے بعد 10 مرتبہ استغفراللہ نماز مکمل ہونے کے بعد تسبیح بی فاطمہ کے بعد دعا مانگیے
بے شک زیارت عاشورہ بہت پاور فل وظیفہ ہے
السلام علی الحسین وعلی علی ابن الحسین وعلی اولاد الحسین وعلی اصحاب الحسین
SubhanAllah 😢 JazakAllah qibla
السلام علیک یا ابا عبداللہ
قربان جائیں ہم امام حسین علیہ السلام پر
مولا اپ کو سلامت رکھے
Subhan ALLAH
Salam ya Moula Imam Hussain as uzma and Hassan
Subhan Allah ❤
SubhanAllah
❤❤❤❤❤🤲🌹
Beshak
SubhanAllah truee❤ slam mula Hussain a s
SubhanAllah ... BeShak BeShaq حق بات ہے ۔۔۔۔
Subhanallah🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
میں اپ کی تمام مجلسیں بہت شوق سے سنتی ہوں بہت علم حاصل ہوتا ہے
Bayshak bayshak ❤❤❤❤
ALLAHUMA SALLE ALAA MUHAMMED WA AALE MUHAMMED WA AJIL FARAJAHUM
زیارت عاشورہ سو سلام اور سو لنتوں والی پڑھنی ہے
Aoa mam Ur mahidabloch Sufi guide Chanel plzz m BHT prishan hon sha Sahab k group m Mujy add KR Lyn plzz I m madiha from pakistan
بے شک زریارت عاشورہ پڑھ کر جو دعا مانگو قبول ہوتی ہے
Please SB betio k ache naseeb k le dua zaror kre
Qurban moula Hussain par
beshak ap pako a.s ka zikar karey voh ap ko kabi tanhae nhn chorey gae
زیارت عاشور پڑھ نہیں سکتا ہے تو سن سکتا ہے قبلہ سائیں رہنما کرنا
جی اگر پڑھ نہیں سکتے تو سن سکتے ہیں اگر کوئی حاجت ہے تو گھر میں کوئی پڑا ہوا ہے تو اسے کہیں کہ وہ 40 دن پڑے اور دعا مانگے اگر کوئی نہیں تو 40 ادمی بلا کر زیاد عاشورہ پڑھائیں اور انشاءاللہ حاجت پوری ہوگی
@WazaifandDuasT.v جی قبلہ سائیں سلامت رکھے اپ امین ❣️🙏
Mere pr qarza boht hogya h kuch samajh nahi aarha izzat jan pay padhi h kya padhu plz bty 😂
اپ روزانہ سورۃ تحریم پڑھیں اس سے قرض جلد اتر جاتا ہے اور روزانہ نماز استغفار پڑھیں اس کا طریقہ اپ کو مفاتی الجنان مل جائے گا
ہم بھی اپ کو طریقہ بتا دیتے ہیں
یہ دو رکعت نماز ہے نماز استغفار بسم اللہ الرحمن الرحیم نیت کرتا ہوں دو رکعت نماز استغفار قربت الا اللہ
پہلی رکعت میں سورۃ الحمد اور انا انزلنا اور اس کے بعد 15 مرتبہ استغفر اللہ پھر رکوع میں دس مرتبہ استغفر اللہ پھر سجدے میں 10 مرتبہ استغفر اللہ پھر سجدے سے سر اٹھانے کے بعد 10 مرتبہ استغفر اللہ پھر اسی طرح دوسرے سجدے میں 10 مرتواستغفر اللہ اور سر اٹھانے کے بعد 10 مرتبہ استغفراللہ دوسری رکعت میں بھی سورۃ الحمد کے بعد انانزالنا اور 15 مرتبہ استغفر اللہ اس کے بعد رکوع میں دس مرتبہ استغفر اللہ پھر سجدے میں دس مرتبہ استغفر اللہ پھر سجدے سے سر اٹھانے کے بعد دس مرتبہ استغفر اللہ پھر دوسرے سجدے میں 10 مرتبہ استغفر اللہ اور پھر سر اٹھانے کے بعد 10 مرتبہ استغفراللہ نماز مکمل ہونے کے بعد تسبیح بی فاطمہ کے بعد دعا مانگیے
th-cam.com/video/YSnP37nVJus/w-d-xo.htmlsi=frTRXJmnjqwbdZgO
السلام علی الحسین وعلی علی ابن الحسین وعلی اولاد الحسین وعلی اصحاب الحسین
السلام علی الحسین وعلی علی ابن الحسین وعلی اولاد الحسین وعلی اصحاب الحسین