Zaboor e Ajam | Dr. Moeen Nizami | Lecture 1 | Internatonal Iqbal Society | Allama Iqbal

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 18 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 13

  • @تخلیقاردو
    @تخلیقاردو 2 วันที่ผ่านมา

    جزاک اللہ۔
    بہت خوشی ہوئی کہ اتنے لوگوں نے یہ ویڈیو دیکھی وہ بھی چند گھنٹوں میں۔

  • @spkiller1794
    @spkiller1794 2 วันที่ผ่านมา +1

    ماشاءاللہ۔ نظامی صاحب جب اقبال و رومی پر گفتگو فرماتے ہیں تو کیف وسرور میں آجاتے ہیں۔ نور حضور سے معمور ہوجاتے ہیں۔ اللہ پاک ان کے خیال کو مزید وسعتیں عطا فرمائے۔ آمین

  • @shahidayusuf9884
    @shahidayusuf9884 2 วันที่ผ่านมา

    What an elaboration of Iqbal's "supplication in "Zaboor e Ajam" the way layers of meenings in Iqbal's symbols have been highlighted was amazing! :
    ز برون در گزشتم ز درون خانہ گفتم
    سخن نہ گفتہء را چہ قلندرانہ گفتم❤

  • @ZainShafiq-q3i
    @ZainShafiq-q3i 3 วันที่ผ่านมา +1

    سبحان اللّٰہ

  • @DanishMushtaq-k5x
    @DanishMushtaq-k5x 3 วันที่ผ่านมา

    Thank you for professor Moin Nizami sir

  • @shafqathussain6630
    @shafqathussain6630 วันที่ผ่านมา

    جب بھی کسی چیز کو ادراک اور روح سے بیان کیا جائے اور پھر بیان میں مہارت ہو حسن نا صرف نکھرتا ہے سماعتوں سے دل پر ٹکراتا ہے اپنا اثر دکھاتا ہے۔

  • @um-e-junaidamin7968
    @um-e-junaidamin7968 2 วันที่ผ่านมา

    JazakAllah khair ❤

  • @pow7011
    @pow7011 2 วันที่ผ่านมา

    Great Sir kia baat hai

  • @DanishMushtaq-k5x
    @DanishMushtaq-k5x 3 วันที่ผ่านมา

    Subhan allah

  • @caf2024-h7v
    @caf2024-h7v 2 วันที่ผ่านมา

    how to join full course

  • @alimohammadnajar743
    @alimohammadnajar743 2 วันที่ผ่านมา

    موصوف کو شرح کلیات اقبال لکھنا چاہئیے۔

  • @KhadimHussain-lj2lh
    @KhadimHussain-lj2lh วันที่ผ่านมา

    نظامی صاحب اگر دس سال یا بارہ سال کے بچوں کا بیج بناکر ان کو اقبال پڑھایا جائے سمجھایا جائے اور یہ بیج دس سال تک چلے اسی طرح کے بیج پاکستان کے مختلف علاقوں میں بناکر ٹریننگ دی جائے میرا خیال دس سال بعد یہ اقبال کے شاہین بن کر پاکستان میں اقبال کو نافذ کردیں گے

  • @hamidalikhan1803
    @hamidalikhan1803 2 วันที่ผ่านมา +1

    محترم المقام ڈاکٹر صاحب احقر کی مودبانہ گذارش ہے کہ شعر کے الفاظ مندرجہ ذیل ہیں
    اگر ہو ذوق تو خلوت میں پڑھ زبور عجم
    فغان نیم شبی بے نواءے راز نہیں
    جسارت برائے تصحیح کےلئے معذرت خواہ